Author: admin

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ،دوسرے ون ڈے کا ٹاس،نمبر ون کا فیصلہ آج ہوگا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ کا آغاز ہونے کو ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ ہے،اس کی پوائنٹس ٹیبل پر آج کی فاتح ٹیم نمبر ون ہوجائے گی۔پاکستانی ٹیم میچ جیتنے کے ساتھ سیریز بھی جیت جائے گی۔ساتھ میں مسلسل 10 ویں ون ڈے فتح اپنے نام کرلے گی۔ کرکٹ کی تازہ ترین نیوز میں سے یہ ہے کہ دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔۔ نیوزی لینڈ   نے ٹاس…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ شکیب الحسن گرم مزاج ہین یا گرم خوراک کھاکر کسی ہائی وولٹیج اسٹیج پر رہتے ہیں،کرکٹ فینز سوچنے پر مجبور ہوگئے۔بنگلہ دیش میں جاری بی پی ایل میں 2 روز کے اندر 2 بڑے واقعات میں ملوث پائے گئے،آخرکار ان پر جرمانہ کردیاگیا ہے۔ منگل کوبی پی ایل میچ میں وہ اننگ کے بعداپنی ٹیم کی اننگ کے شروع ہونے سے قبل چپل پہنے میدان میں آگئے اور امپائر سے تکرار شروعکردی،یہ کرنے سے قبل وہ بائونڈری لائن پر چیختے بھی پائے گئے۔ میرپور میںشکیب الحسن ان تین کھلاڑیوں میں سے ایک تھے جن پر منگل…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کا دوسرا ون ڈے میچ آج 11 جولائی 2022 بروز بدھ کو کھیلا جائے گا۔ویسے تو دونوں ٹیمیں ورلڈکپ 2023 کا ٹکٹ کٹواچکی ہیں لیکن بہر حال اس کی تیاری اور ورلڈکپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل کی اہمیت کو دیکھنے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ اس کی نمبر ون ٹیم ورلڈکپ کی فیورٹ ہی ہوگی تو آج کا میچ اس کا فیصلہ بھی کردے گا کہ نمبر ون کون ہوگا۔پاکستان اور نیوزی لینڈ میں سے جو جیتے گا وہ 140 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر…

Read More

گوہاٹی،کرک اگین رپورٹ بھارت ،سری لنکا پہلے ون ڈے میچ میں ڈرامہ۔بھارتی کپتان روہت شرما نے حریف کپتان کے رن آئوٹ کی اپیل واپس لے کر ان کی سنچری مکمل کروادی۔رن آئوٹ کرنے پر روہت شرما نے اپنے پیسر محمد شامی کو ڈانٹ پلادی۔فیلڈ امپائر کی جانب سے تھرڈ امپائر کو رون آئوٹ کل چیک کرنے کی درخواست واپس لے لی۔ یہ حیران کن ڈرامہ پہلے ون ڈے میں اس وقت پیش آیا،جب داشن سناکا 98 پر کھیل رہے تھے۔پیسر محمد شامی نے بائولنگ کے دوران نان سٹرائیکر اینڈ پر کھڑے دوسرے بیٹر کو مانکڈ رن آئوٹ کردیا۔یہ رن آئوٹ…

Read More

راج کوٹ ،کرک اگین سری لنکا نے بھارت پر ٹرپل سنچری کا تڑکا لگا دیا ہے۔یوں سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت کی بڑی جیت کے خواب بکھر گئے ہیں۔بھارت نے راجکوٹ میں 7 وکٹ پر 373اسکور کئے۔ویرات کوہلی نے سنچری کی۔انہوں نے 113 اسکور کئے۔روہت شرما نے 83 اور شبمان گل نے 70 کی اننگز کھیلیں۔جواب میں پتھم نشانیاں نے 72 کی اننگ کھیلی لیکن کپتان داشن سناکا نے 9 ویں وکٹ پر 100 رنز کی شراکت بنائی۔8 ویں وکٹ 206 پر گرگئی تھی لیکن 9 ویں وکٹ پر 100 رنز بنے،ان۔میں ساتھی کھلاڑی…

Read More

لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور مکی آرتھر میں بات چیت ناکام ہوگئی،مکی آرتھر نے موجودہ پی سی بی رجیم کے تحت ہیڈ کوچ بننے سے معذرت کی ہے لیکن اس پر پی سی بی کا نیا وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج تصدیق کی ہے کہ وہ قومی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کے ساتھ بات چیت کر رہا تھا تاکہ انہیں اے سی سی ایشیا کپ، آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023، آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی 2024 تک ٹیم کی رہنمائی کے لیے…

Read More

میلبرن،کرک اگین رپورٹ سپر اسٹار کے بیٹ پر عقاب کا سٹیکر،اصل راز جانیئے،نقل کرنے والے کرکٹرکاانجام براہوا۔آسٹریلین کرکٹ اسٹار اور آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پر راج کرنے والوں میں سے ایک مارنوس لبوشین کے متعلق دلچسپ انکشافات ہوئے ہیں۔اپنے بیٹ پر ایک خاص سٹیکر لگایا کرتے ہیں،اس کے بارے میں لب کشائی پہلی بار ہوئی ہے۔ساتھ میں ایک ساتھی کرکٹر نے ان کی نقل کی تو ان کے ساتھ کیا بیتی۔یہ بھی بتایا ہے اور ساتھ میں سٹیون سمتھ کا تبصرہ بھی ہے۔ان کی اہلیہ کا تصدیق نامہ بھی کافی ہے۔ آسٹریلیا کے دائیں ہاتھ کے 28…

Read More

لاہور ،کراچی۔کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجہ ایک بار پھر منظر عام پر اگئے۔محمد رضوان کی نائب کپتانی واپس لینے کے فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیا ہے اور کہا ہے کہ اچھے بھلے وائٹ بال سسٹم اور کمبی نیشن کو تباہی کرنے کی کوشش ہے۔ آج سے نئے رولز،آدھی رات کو نیا کوچ، دوسری پوزیشن،آج بھی ون ڈے ،11 اہم نیوز رمیز سپیک میں پاکستان نیوزی لینڈ پہلے میچ پر تبصرے میں کہا ہے کہ اسامہ میر ا گا ڈیبیو ہے۔ان پچز پر وہ خطرہ بنیں گے۔حارث سہیل کی واپسی خوش آئند ہے۔ان کا…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ  آج سے نئے رولز،آدھی رات کو نیا کوچ، دوسری پوزیشن،آج بھی ون ڈے ،11 اہم نیوز۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر نسیم شاہ نے نیوزی لینڈ کے خلاف اپنی 5 وکٹ کی پرفارمنس  اپنی مرحوم والدہ کے نام کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اسے جاری رکھیں گے۔ جنوبی افریقا میں ٹی 20 لیگ کا آغاز ہونے والا ہے۔نئے رولز متعارد ہورہے ہیں۔ٹاس کے بعد ٹیم کا انتخاب ہوگا۔اسی طرح فری ہٹ پر اگر بیٹر بولڈ ہوگیا تو بال ڈیڈ ہوگی،اس پر کوئی رن نہیں شمار کیا جائے گا۔ٹی 20 ورلڈکپ میں نواز نے کوہلی کو…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ورک لوڈ کا پلان بن رہا،نسیم شاہ،ٹام لیتھم کی میٹھی پریس کانفرنس۔ٹیسٹ کرکٹ سے محدود اوورز فارمیٹ میں مدد ملتی ہے،اس لئے طویل فارمیٹ کے بعد یہ کھیلنا آسان ہے۔پچ اچھی تھی،ریورس سوئنگ  بھی ملی،اسپنرز نے بھی اچھا کام کیا۔ورک لوڈ پر بات ہورہی ہے۔اس پر پلان جاری ہیں۔ٹیسٹ کرکٹ میں لمبی بائولنگ کرنی پڑتی ہے۔ٹی 20 بھی بہت ہوگئی تھی۔پھر ورلڈ ٹی 20 آگیا۔اب اسے بہتر پلان کے ساتھ کھیلیں گے۔ نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ٹام لیتھم نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ہم نے بیٹنگ لائن تبدیل کی۔اس پر اچھ پلان بنایا۔ہم نے اس…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ،چھٹی سے تیسری پوزیشنپہلا ون ڈے،سرفراز کے بعد رضوان کی بھی اٹھان،پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف کامیاب۔ٹیسٹ سئیریز میں ایک وکٹ کیپر سرفراز احمد کی جانب سے شاندار مزاحمت کے بعد ون ڈے میں دوسرے وکٹ کیپر محمد رضوان نے جاندار پرفارمنس پیش کی ہے۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ون ڈے میچ 6 وکٹ سے جیت لیا۔کراچی کے نیشنل بنک ایرینا میں اس نے 6وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے 3 میچزکی سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی۔کپتان بابر اعظم کی قیادت میں پاکستان ورلڈکپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر 130 پوائنٹس کے ساتھ…

Read More

کراچی،کرک ا گین رپورٹ محمد رضوان پر کیوی پیسر کا سخت حملہ،وکٹ کیپر تڑپتے رہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف نصف سنچری بناکر مزاحمت کرنے والے پاکستانی وکٹ کیپر محمد رضوان پر کیوی پیسر لکی فرگوسن کا بائونسر کے ساتھ حملہ۔وکٹ کیپر بال بال بچے۔بال سے بچنے کے لئے جیسے ہی جھکے تو پائوں پھسلا اور الٹ کر پچ پر جاگرے۔اس کے بعد کھڑے ہوئے اور رن کیلئے اس لئے دوڑے کہ بال وکٹ کیپر کے اوپر سے نکل گئی تھی۔یوں بابر اعظم جب دوسرےا ینڈ تک پہنچھے تو مسل پل ہوچکا تھا۔کافی دیر وکٹ پر لیٹے رہے۔ فزیو نے انہیں طبی…

Read More