Author: admin

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز لاہور، 4 جنوری 2023ء: پی سی بی کے آئین 2019 کی منسوخی کے بعد کرکٹ ایسوسی ایشنز اور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز سے تعلق رکھنے والے تمام عہدے تحلیل ہوگئے ہیں تاہم ان تمام افراد کی خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ نے وعدہ کیا ہے کہ جنوری میں ان تمام افراد کا مکمل خیال رکھا جائے گا. پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی سی بی کے آئین 2019 کے تحت جن افراد کا تقرر کیا گیا تھا ان سے متعلق یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ کراچی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم 3 دن بعد بھی پیچھے ہے۔حد سے زیادہ دفاعی حکمت عملی نے ابھی تک کیوی ٹیم کی پہلی اننگ کا اسکور بھی پورا نہیں کیا۔پاکستان 9وکٹ پر 407 رنز بناکر 42 رنز کے خسارے میں ہے۔ سعود شکیل نے 336 بالز پر124 رنز بنائے ہیں اور ابھی ناٹ آئوٹ ہیں۔سرفراز احمد نے 78 اور امام نے 83 رنز بنائے ۔اعجاز پٹیل 88 رنز کے عوض 3 وکٹ کے ساتھ کامیاب بائولر بنے۔ پاکستان نے اب تک ٹوٹل 132 اوورز کھیلے ہیں۔اس میں سے 56 اوورز اکیلے سعود…

Read More

کرک اگین کرکٹ رائونڈاپ جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کا پہلا روز جہاں خراب موسم کی وجہ سے متاثر ہوا۔وہاں 3 بڑے واقعات نے سب کو چونکادیا۔پہلا  واقعہ یہ تھا کہ مارنوس لبوشین کو سلپ میں لوکیچ پر سافٹ سگنل میں آئوٹ قرار دیا گیا لیکن تھرڈ امپائر نے فیصلہ بدل دیا،جس سے پروٹیز ٹیم ناراض دکھائی دی۔ دوسرا واقعہ نہایت حیران کن تھا،جب مارنوس لبوشین نے بیٹنگ کے دوران سگریٹ لائٹر منگوالیا۔ان کے بار بار کے اشارے ٹیم،فینز،کرکٹ شائقین اور کمنٹیٹرز کو حیران کرتے گئے لیکن آخر کار لائٹر میدان میں پہنچ گیا۔بعد میں عقدہ کھلا کہ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ امام الحق ایک بار پھر سنچری کے قریب آکر بڑی مدد ملنے کے باوجود آئوٹ ہوگئے۔ایک باہر جاتی بال کو چھیڑ چھاڑ کے چکر میں ڈی آر ایس میں پکڑے گئے۔ نیشنل بنک ایرینا میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کی صبح لیفٹ ہینڈڈ بیٹر امام الحق 83 رنز پر کھیل رہے تھے،جب حریف کپتان ٹم سائوتھی کی ایک شاٹ پچ،اپنے سے ڈیڑھ فٹ دور جاتی بال کو کھیلنے کی کوشش کی،بال وکٹ کیپر کے ہاتھوں میں گئی۔کیچ کی زوردار اپیل ہوئی۔امپائر ایلکس وارف نے ناٹ آئوٹ قرار دیا۔ کراچی ٹیسٹ،سکرین پر پڑا پردہ خود سے…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ نیشنل بنک ایرینا اسٹیڈیم کراچی میں بائونگ کے دوران بیٹسمین کے سامنے موجود سکرین پر پڑا سفید پردہ خود سے سرکنے لگا۔نتیجہ میں بیٹر کھیلنے سے پیچھے ہٹے تو کیوی بائولر اپنی کی گئی بال کو حیرت سے سامنے بائونڈری لائن کی جانب جاتے دیکھتے پائے گئے۔ساتھ میں ان کی آنکھوں میں بیٹر کے لئے شدید غصہ تھا۔ یہ واقعہ بدھ کی صبح میچ شروع ہوتے ہی اس وقت پیش آیا جب سعود شکیل میٹ ہیری کا سامنا کررہے تھے۔فاسٹ بائولر پوری قوت سے دوڑتے امپائر کے پاس سے گزرے،جمپ لگایا اور بال ڈال دی ۔سعودشکیل اچانک…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں اپنی سیٹ کی قریب کنفرمیشن کے لئے جنوبی افریقا کے خلاف ایک اور فتح درکار ہے،اس کا فائدہ اسے یہ ہوگا کہ اس کی آخری سیریز بھارت میں ہوگی،اس کے نتائج زیادہ فرق نہیں ڈالیں گے۔جنوبی افریقا کے خلاف کلین سوئپ جیت کا بھی ایک اپنا نشہ ہوگا۔ پروٹیز اور کینگرز کا سیریز کا آخری ٹیسٹ 4 جنوری ،بدھ سے سڈنی میں شروع ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 4 بجے شروع ہونے والا میچ مہمان ٹیم جنوبی افریقا کے لئے یوں اہم ہوگا کہ اس صدی کی اس…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ بڑا سنسنی خیز ڈرامہ،بڑا سنسنی خیز شو۔سری لنکا کو 3 بالز پر 5 رنز درکار تھے اور پھر ایک بال پر 4 رنز مشکل ہوگئے،ساتھ میں 9 ویں وکٹ بھی گرگئی۔یوں بھارت کو جیت کا یقین ہونے لگاتھا۔رہی سہی آخری بال پر پوری ہوگئی،جب بھارت نے سری لنکا کو صرف 2 رنز سے ہرادیا۔ممبئی میں 3 میچزکی سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں آئی لینڈرز 162 رنزکے جواب میں آخری بال پر 160 رنزپر آئوٹ ہوگئے۔ بھارتی اننگ کا آغاز بھی اچھا نہ تھا،اس لئے کہ 100 رنز سے قبل 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے۔دیپک…

Read More

کرک اگین ڈاٹ کام پاکستانی پیسر محمد عامر کھل کر سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے خلاف میدان میں آگئے۔انہوں نے ان پر پیڈ انٹرویوز کا الزام بھی عائد کیا ہے اور موجودہ چیئرمین نجم سیٹھی کی کھل کر حمایت کی ہے ساتھ میں رمیز راجہ دور کی برائیاں اور نجم سیٹھی کے سابقہ دور کی اچھائیاں بیان کی ہیں۔ ٹام راجرز کے خلاف ایڈم زمپا کی رن آؤٹ کی کوشش کو مسترد کردیا گیا۔یہ ڈرامہ ایم سی جی میں بگ بیش لیگ کے میچ میں ہوا۔ زمپا نے منکیڈ رن آئوٹ سے پہلے بال…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک بار پھر رن آئوٹ۔کیریئر میں چھٹی بار انہیں اس ہزیمت سے دوچار ہونا پڑا ہے۔ٹیسٹ کیریئر کے 47 حاضریوں میں 6 بار کا رن آئوٹ ہونا باعث شرمندگی ہے۔پاکستانی کپتان کو اس سے بھی زیادہ پرابلم یہ ہوئی ہے کہ وہ ساتھی کھلاڑی امام الحق کی کال پر تیسرے رن کے لئے دوڑے اور جب امام اپنی کریز پر رک گئے تو الٹا امام الحق ان پر چلاتے پائے گئے۔ امام الحق غصہ میں انہیں بول رہے تھے اور ایک ہاتھ کو بار بار زمین کی جانب کررہے تھے۔امام الحق کی ایسی…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بیٹر شان مسعود نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کو ایک روزہ سمجھ لیا،10 بالز پر 20 اسکور کرڈالے،اعجاز پٹیل کے ایک اوور میں 3 چوکے لگائے لیکن اسی اوور میں اپنی اننگ کی 11 ویں بال پر پلان شدہ جال میں کیچ دے بیٹھے ۔ پاکستان کی 2 وکٹیں گر چکی تھیں۔پہلے عبد اللہ شفیق ایک روزہ کرکٹ کی شاٹ کھیل کر لانگ لیگ پر کیچ ہوئے۔پاکستان نے 449 رنز کے جواب میں 2 وکٹ پر 57 اسکور بنالئے تھے ۔ پاکستان ویمنز ٹیم بھی نیشنل بنک ایرینا میں کرکٹ میچ دیکھنے…

Read More

کراچی ،کرک اگین رپورٹ آخر کار آسمان گرواکر پاکستان نے آخری وکٹ لے لی۔اعجاز پٹیل ابرار احمد کا شکار بنے جو 35 رنز بناکر سلمان  آغا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔ میٹ ہنری 68 پر ناقابل شکست رہے۔پاکستان کے خلاف آخری وکٹ پر اس جوڑی نے 104 رنز کی فیصلہ کن شراکت قائم کی ۔نیوزی لینڈ ٹیم لنچ کے 20 منٹ بعد 449 رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ابرار کی 4 وکٹیں رہیں۔ اس کی ابتدائی نیوز کیلئے یہاں کلک کریں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آخری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایک نہیں کئی ڈرامے،لنچ 30 منٹ تاخیر کا شکار،کیویز کی آکری وکٹ لڑگئی،شراکت جاری۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پہلے سیشن میں 9 آئوٹ کرکے بھی سب کو لتکادیا۔آخری وکٹ کی وجہ سے لنچ میں تاخیر ہوتی گئی۔  ۔کیوی ٹیم کی باقی ماندہ 4 وکٹوں میں سے 3 جلدی گریں اور مزے کی بات یہ ہےکہ 3 وکٹیں اسکور میں صرف 36 رنز کاکرسکیں۔آخری وکٹ پر نسیم شاہ کو چھکے پڑے،زیادہ رنزبنے۔پاکستانی ٹیم کی بے بسی دیکھنے لائق ہوگئی۔ قوانین کے مطابق جب 9 کھلاڑی آئوٹ ہوجایا کرتے ہیں…

Read More