لاہور،کرک اگین رپورٹ تمام دبائو مسترد ،تمام قیاس آرائیاں ختم۔پی سی بی کی موجودہ منیجمنٹ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔98 فیصد پرانے چہرے برقرار ،نسیم شاہ بھی فٹ قرار ۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ میں مڈل آرڈر بلے باز کامران غلام اور فاسٹ بائولر حسن علی کو شامل کیا ہے، جو پیر 26 دسمبر کو کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں شروع ہوگی۔ کامران نے اظہر علی کی جگہ لی ہے، جنہوں نے گزشتہ ہفتے ریٹائرمنٹ کا…
Author: admin
آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ ادھر پاکستان میں دن بھر رمیز راجہ کی پی سی بی سے رخصتی کی نیوز چلتی رہی ہیں،ادھر دنیا کے آخری کونے سے ایک ٹیم پاکستان کا سفر شروع کر چکی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ دورہ پاکستان کے لئے اڑان بھر چکا ہے۔کیوی ٹیم پاکستان پہنچنے کے لیے اڑ ان بھر چکی ہے۔کل پہنچے گی۔ نیوزی لینڈ ٹیم 20 سال بعد پاکستان آرہی ہے۔آخری بار 2002 میں آئی تھی۔جب کراچی میں بم دھماکہ کے باعث دورہ ادھورا چھوڑ گئی تھی پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ سیریز 26 دسمبر سے کراچی میں شروع…
دبئی،کرک اگین رپورٹ ناکامیاں اپنی جگہ،بابر اعظم کا آئی سی سی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بڑا جمپ،ٹیسٹ کرکٹ کی کیریئر بیسٹ پوزیشن بنالی ہے۔اگلی منزل نمبر ون پوزیشن ہے جو نیوزی لینڈ سیریز میں ممکن ہے لیکن اس کے لئے پہلے سے پہلی پوزیشن پر موجود آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین کا فلاپ ہونا بھی ضروری ہے جو جنوبی افریقا کے خلاف ایک وقت میں ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ پاکستان کے کپتان انگلینڈ سیریز میں کلین سوئپ کا شکار ہوئے لیکن ذاتی طور پر وہ 875 ریٹنگ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔سٹیون سمتھ…
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ حکومت پاکستان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ کو ان کے عہدے سے ہٹانے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔اس کے لئے کاغذی کارراوئی بھی مکمل ہوگئی ہے۔رمیز راجہ کی جگہ نجم سیٹھی کو چیئرمین پی سی بی لانے کی تیاری مکمل ہے۔ پی سی بی گورننگ بورڈ میں رمیز راجہ اور اسد خان کی جگہ سمری میں 2 نئے نام نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے تجویزکئے گئے ہیں۔وزارت بین الصوبائی نے سمری وزیر اعظم آفس کو بھیجی ہے۔وزیر اعظم آفس نے سمری وصولی کی تصدیق کردی ہے۔ یوں پاکستان کرکٹ بورڈ کے پیٹرن انچیف…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں نے بابر اعظم کی کپتانی کے لئے مہم چلادی ہے،ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ پبلک مقامات پر ہونے والی تقریب میں کوئی کرکٹر کہدے کہ وہ ہمارا کپتان ہے اور رہے گا۔ یہ باتیں اس لئے چونکادینے والی ہیں کہ اس کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کرتا ہے کہ کسے کپتان کب تک رہنا ہے یا نہیں رہنا،کوئی ہمیشہ کے لئے طے نہیں ہوتا۔انگلینڈ سیریز سے شکستکے بعد پاکستانی کپتان شدید دبائو میں ہیں۔ایسے میں سوشل میڈیا پر مہم چلی ہے کہ بابر اعظم کو ذمہ داری میں رعایت دی جائے۔ایک فارمیٹ کی کپتانی…
کراچی،لاہور:کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی تاریخی شکست ایک بڑی چھترول سے کم نہیں ہے۔سیریز ختم ہوچکی۔کپتان بابر اعظم نے اس کی متعدد توجیہات پیش کی ہیں،ان میں تجربہ کارپیسرزکا نہ ہونا نمایاں کیا گیا ہے۔اسی طرح اور بھی بڑی لاجک بنائی گئی ہیں لیکن صاف لگتاہے کہ بہانے ہیں اور بیانیہ ہے۔ پاکستان نیوزی لینڈ ٹیسٹ تاریخ میں بلیک کیپس کے لئے اندھیرا،مکمل ریکارڈز اہم بات یہ ہے کہ پاکستان کی فوری طور پر نیوزی لینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز ہے۔26 دسمبر قریب ہے۔ایسے میں اس سائیڈ کے پاس ایک موقع موجود ہے کہ وہ یہ…
کراچی,کرک اگین ڈاٹ کام آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جیف الارڈک کا دورہ پاکستان کے حوالہ سے اہم ردعمل آیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے اختتام پر انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان آئی سی سی کا اہم ترین اور مقبول رکن ہونے کے ساتھ سٹرانگ ممبر ہے۔یہاں کی کرکٹ بحالی بڑا کارنامہ ہے۔پاکستان میں اس بار انگلینڈ ٹیم کے ساتھ بارمی آرمی فینز آئے ہیں اور کامیابی کے ساتھ سب نے وقت گزارا ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیم آنے والی ہے،اچھا لگا یہ سب دیکھ کر،اس سے کرکٹ بہتر ہوگی اور پاکستان…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا دورہ اچھا رہا،جواب میں شکریہ بولنا مذاق سے کم نہ ہوگا،اس لئے کہ پاکستان ایک عظیم کرکٹ ملک ہے۔یہاں کے لوگ کرکٹ سے پیار کرتے ہیں۔ ناصر حسین کہتے ہیں کہ اتنا اچھا استقبال ہوا،اتنی پیاری مہمان نوازی کی گئی اور شاندار کرکٹ بھی ملی۔اس سب کے لئے آنے کا شکریہ اور جوابی تھینک یو کی کوئی مکمل بات نہیں ہے۔سادہ سی بات ہے کہ پاکستان کرکٹ کا ایک پیار کرنے والا ملک ہے اور اچھی کرکٹ کے ساتھ اچھی اپوزیشن ٹیم ہے۔اس لئے یہاں آنا اچھالگا۔ انگلش کرکٹ فینز کی تنظیم…
برسبین،دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے ایک اور پچ ایوریج اوسط سے بھی گھٹیا قرار دے دی ہے۔یوں ایک اور ڈی میرٹ پوائنٹ جاری ہوا ہے۔اس بار یہ واقعہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی جاری ٹیسٹ سیریزکے برسبین میچ میں پیش آیا،جب میچ ڈیڑھ روز میں 144 اوورز کے ساتھ 34 وکٹوں کے معاوضہ پر آسٹریلیا کی فتح پر تمام ہوا۔ برسبین ٹیسٹ کے میچ ریفری آئی سی سی ایلٹ پینل میں شامل رچی رچرڈسن نے فیصلہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ گابا کی پچ انتہائی لو تھی۔انتہائی حد تک تک بائولرز کے حق میں تھی۔آئی سی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کی کلین سوئپ جیت پر انگلینڈ میں جشن ہے،میڈیا میں بڑی ہیڈلائنز ہیں،کرسمس گفٹ ہے اور سب کچھ ہے۔ادھر پاکستان میں آئے انگلش مبصرین ناصر حسین اور مائیکل ایتھرٹن سمیت انگلش صحافی و دیگر تجزیہ نگار بھی نازاں ہیں۔انہوں نے اس پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پلیئر آف دی میچ ہیری بروک قرار پائے ہیں،انہوں نے 468 اسکور کئے،یہ کسی بھی انگلش بیٹر کے پاکستان میں کسی بھی سیریز کے زیادہ اسکور بھی ہیں۔بین ڈکٹ357 اسکور کے ساتھ دوسرے نمبر پر آئے،بابر اعظم 348 اسکور کے ساتھ…
کراچی،کرک اگین رپورٹ بد ترین شکست،بابر اعظم نے کپتانی کے حوالہ سے بڑا جواب دے دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ کپتان کے طور پر ہم بھی مایوس کن ہیں۔ہم تھوڑا بد قسمت بھی رہے ہیں کہ نئے لڑکے کھلائے۔میچ جیت نہیں سکے۔میں کپتانی سے انجوائے کرتا ہوں۔کپتانی اعزاز کی بات ہے،کپتانی چھوڑنے سے میری بیٹنگ اچھی ہوگی،یہ تاثر غلط ہے۔کپتان کے طور پر ٹیم کی شکست کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں اور کرتا رہوں گا۔ انگلینڈ سے 0-3 سے شکست پر بابر اعظم کہتے ہیں کہ ہم اس لئے ہارگئے کہ ہمارے بنیادی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم بد ترین ریکارڈ میں نمبر ون ہوگئی ہے۔نمگلہ دیش کے برابر آگئی ہے۔پاکستان اور بنگلہ دیش ایسی ٹیمیں بن گئی ہیں جن کو مسلسل 4 ٹیسٹ میچزمیں شکست ہوئی۔بھارت اور سری لنکا کبھی ہوم میدانوں میں 4 میچزکی شکست سے دوچار نہیں ہوئے۔یوں پاکستان ٹیسٹ کرکٹ میں ایشیا کی بد ترین ٹیسٹ ٹیم بن گئی ہے۔اسی طرح پاکستان اپنی تاریخ میں پہلی بار ہوم میدانوں میں 4 ٹیسٹ مسلسل ہارا۔ایک سیریز میں کلین سوئپ ہوگیا۔ وہ ہوگیا،جو پہلے کبھی نہیں تھا،انگلینڈ کاپاکستان میں کلین سویپ،بابر اعظم برہم فتح کے بعد بین سٹوکس نے پاکستان…