Author: admin

برسبین،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے تمام تر تجربات،سینئرز کو باہر بٹھانے اور ورلڈ ٹی 20 کے لئے ملٹی پل کھلاڑی کھلانے کے باوجود 2 مرتبہ کی ورلڈ ٹی 20 چیمپئن  ویسٹ انڈیز کو کلین سوئپ کردیا ہے۔2 میچزکی سیریز 0-2 سے جیت لی ہے۔یوں آسٹریلیا کا پہلا امتحان کامیابی سے مکمل ہوا۔ برسبین میں جمعہ کو کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے 31 رنزسے فتح اپنے نام کی۔ناکام ٹیم 178 رنزکے جواب میں 8 وکٹ پر 147 ہی اسکور کرسکی۔اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 41 بالز پر 75 رنزبنائے ۔ٹم ڈیوڈ نے 20 بالز پر 42 کی اننگ…

Read More

سلہٹ ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں سنسنی خیز مقابلہ کے بعد پاکستان نے بھارت کو13 رنز سے ہرادیا،اس جیت کے ساتھ ہی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آگئی ہے۔سمی فائنل بھی کنفرم ہوگیا ہے۔ سلہٹ میں سخت مقابلہ ہوا۔پاکستان نے بھارتی بیٹرز کو 137 رنز بنانے کے بعد دبائو میں رکھا۔91 رنز پر 7 وکٹیں اڑادی تھیں لیکن اس کے بعد  رشا گوش نے مسلسل 3 چھکے لگاکر اپنی ٹیم کے لئے راہ ہموار کی۔پاکستانی بائولرز کو وکٹیں ملتی رہیں۔2 اوورز میں بھارت کو 28 رنز درکار تھے لیکن پاکستان نے چھکا لگنے کے باوجود…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کے خلاف 78 رنزکی شاندار اننگ کھیلنے والے محمد رضوان کہتے ہیں کہ ہر دن نیا ہوتاہے،کل کیا ہوا،اسے بھولنا پڑتا ہے،آگے کیا کرنا ہے،اسے ذہن میں رکھنا پڑتا ہے۔تنقید نگاروں کو جوابدہ نہیں ہوں لیکن ایک سلیوٹ بھی ہے کسی کے لئے۔وہ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں بنگلہ دیش کے خلاف فتح کے بعد پریس کانفرنس کررہے تھے۔ یہ پہلا میچ تھا،اللہ پاک نے مدد کی۔ہم جیت گئے۔ایک روز قبل بہت سردی تھی،آج دھوپ تھی،مزا آیا۔پچ بہتر تھی۔ہم نے 10 سے 12 کم اسکور کئے۔ورلڈٹی 20 کپ سے قبل تیاری کررہے…

Read More

سلہٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image/PCB ایشیا کپ ویمنز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لئے 138 رنزکا ہدف دیا ہے۔سلہٹ میں جاری میچ میں  گرین کیپس نے 6 وکٹ پر 137 اسکور کئے۔ ندا ڈار کی اننگ شاندار تھی،انہوں نے37 بالز پر 56 ناٹ آئوٹ اسکور کئے۔کپتان بسمعہ معروف نے 32 رنزکی اننگ کھیلی۔منیبہ علی نے 17 اسکور کئے۔ بھارت کی جانب سے ڈپٹی شرما نے 3 وکٹیں لیں۔ پاکستانی ویمنز ٹیم گزشتہ روز تھائی لینڈ سے ہاری تھی،اس لئے  آج کے میچ میں کھلاڑیوں کی پرفارمنس اہم ہوگی۔بھارت کے خلاف پاکستان کی کارکردگی ہمیشہ یکطرفہ رہی ہے۔…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ میں بہت کچھ ہوا۔پاکستان نے میچ جیت لیا لیکن کچھ چیزیں تاحال جاری ہیں۔ان کا ذکر بھی ہے اور ان کوہائی لائٹ بھی کیا جارہا ہے۔ پاکستانی پیسر شاہ نواز دھانی  کی جانب سے بنگلہ دیشی بیٹر کو بال مارنے کا سسین بھی ہٹ ہوا۔شاہ نواز دھانی نے رن آئوٹ کے لئے جو تھروڈالا۔وہ سیدیا بیٹر کی کمر پر لگا۔حالانکہ وکٹوں کو لگتا تو واضح رن آئوٹ تھا،بال اتبنی زور کی لگی تھی کہ فزیو کو میدان میں آنا پڑا۔تمام پاکستانی فیلڈرز یکجا ہوگئے اور بنگلہ دیشی بیٹر کی خیریت…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کا نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ میں فاتحانہ آغاز۔بنگلہ دیش کو 21 رنزسے ہراکر پہلا میچ جیت لیا ہے۔میچ کی خاص بات محمد رضوان کی شاندار اننگ کے ساتھ پاکستانی  بائولرز کی عمدہ کارکردگی تھی۔محمد وسیم کی بائولنگ میں نکھار دکھائی دیا۔ کرائسٹ چرچ میں بنگلہ دیش نے 168 رنزکے تعاقب میں اننگ شروع کی تو کسی  موقع پر جان نہیں تھی۔ٹیم کی اننگ 20 اوورز میں  8 وکٹ پر 146رنز تک محدود رہی۔لتن داس نے 35 کی اننگ کھیلی۔یاسر علی  42 رنزبنانے میں کامیاب رہے۔محمد وسیم نے 24 رنز دے کر 3…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان میزبان،بابر اور نور مہمان،کوئز میں سخت مقابلہ،کون بنا سلطان۔نیوزی لینڈ 3 ملکی ٹی 20 کپ کے موقع پر میزبان ملک میں بھی جوش وخروش ہے،کرکٹ ماحول گرم ہے،اسے کو دیکھتے ہوئے نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن اور بنگلہ دیش کے عبوری قائدنور الحسن نے ٹیوی شو سجالیا۔رولز کی خلاف ورزی بھی ہوئی۔غلط جوابات بھی ہوئے۔ کیوی کپتان کین ولیمسن میزبان تھے،انہوں نے کوئز شروع کرنے سے قبل رولز بتائے اور پہلا سوال یہ کیا کہ نیوزی لینڈ کے دارالحکومت کا نام کیا ہے۔ بابر اعظم نے ہاتھ کھڑا کیا تو بنگلہ دیشی کپتان…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کو نیوزی لینڈ میں پیار ہوگیا ہے،اس بات کا انکشاف انہوں نے کیوی میڈیا سے کیا ہے۔نتیجہ میں ان کی ویڈیو نیوزی لینڈ میں وائرل ہے۔ ثقلین مشتاق نے بتایا ہے کہ مجھے نیوزی لینڈ سے پیار ہوگیا ہوا ہے۔میں پہلی بار انڈر 19 پلیئرکے طور پر 1993 میں نیوزی لینڈ آیا۔مجھے اچھا محسوس ہوا۔میں اس ملک سے خاص پیار کرتا ہوں۔مجھے اچھا لگا،میں اس ملک سے پیار کرتا ہوں۔میں نے کیویز کے ساتھ اسپن کنسلٹنٹ کے طور پر کام کیا ہے۔ پاکستانی ہیڈ کوچ نے بتایا ہے کہ میری بہت…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ دبئی سے لاہور،لاہور سے کرائسٹ چرچ۔ہرجانب رضوان ،رضوان۔پاکستان کی نیوزی لینڈ ٹرائی نیشن کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کا خلاصہ محمد رضوان ہی نکلے،باقی سب فارغ۔کرائسٹ چرچ میں جاری ٹی 20 ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لئے  168  رنزکا ہدف دیا ہے۔اننگ کی اہم بات اکیلے رضوان کی شاندار بلے بازی تھی۔بابر اعظم اور شان مسعود نے تھوڑا ساتھ نبھایا لیکن حیدر چلے،نہ افتخار اور آصف علی ہوئے پھر فلاپ رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے پاکستان نے 8 ویں…

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کو تھرڈامپائر نے پکڑلیا،شرمندگی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نیوزی لینڈ کے 3 ملکی ٹی 20 کپ کے پہلے میچ میں کچھ پریشان یا جلدی میں نظر آئے۔کرائسٹ چرچ میں ان کی بیٹنگ کے دوران متعدد نظارے دیکھنے کو ملے جو عام طور پر نہیں ہوتے۔ پہلے وہ 2 بال کریز پر گر پڑے۔پہلی بار پائوں سلپ ہوا،کیونکہ دوسرے رن کے لئے جلدی میں تھے اور دوسری بار رن آئوٹ کا ڈر تھا۔ رضوان 2 بار گرپڑے،بنگلہ دیش فیلڈر بھی لیٹ گئے تیسری بار تو ہ ہوگیا جو رضوان سے توقع …

Read More

کرائسٹ چرچ،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش 3 ملکی ٹی 20 کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔ محمد رضوان شروع کے 5 اوورز میں 2 بار گرپڑے لیکن اننگ جاری اور بیٹنگ ہورہی ہے۔ شروع کے اوورز میں پہلی بار رضوان اس لئے گرے کہ دوسرے رن کے چکر میں ان کے پائوں سلپ ہوئے اور مکمل وہ نیچے گرے۔ دوسری مرتبہایسے گرے کہ  بابر اعظم نے شاٹ کھیلی،رضوان رن کے لئے بھاگ پڑے لیکن یہ ہوا کہ مڈ آن پوزیشن پر فیلڈ کرنے والے بنگلہ دیشی کھلاڑی پہلے پھسلے اور گرے،یوں وہ بال…

Read More

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ سہ ملکی سیریز کےافتتاحی میچ میں پاکستان کی پلیئنگ الیون میں 3 فاسٹ باؤلرز اور 2 اسپنرز شامل ییں۔ قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت بابراعظم کررہے ہیں، نائب کپتان شاداب خان بھی پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ دیگر کھلاڑیوں میں محمد رضوان، شان مسعود، افتخار احمد اور حیدر علی  ہیں۔ محمد نواز، آصف علی، وسیم جونیئر، شاہنواز دھانی اور حارث رؤف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔یوں پاکستان کی پہلے بیٹنگ ہے۔

Read More