Author: admin

کولمبو،سڈنی:کرک اگین رپورٹ سری لنکا کانام آج کے دنوں میں بہت بلند ہوگیا ہے۔3 ہفتے قبل تک تھوڑاجب ایشیا کپ نہیں جیتا تھا،اسے ایشیا میں بھی کوئی کسی کھاتہ میں نہیں گن رہا تھا۔4 ہفتہ قبل جب اسے ایشیا کپ کے شروع میں افغانستان سے شکست ہوئی تو اس کے اخراج کی بات ہونے لگی تھی۔پھر اس کے بعد جب سری لنکا ایشیشن چیمپئن بنا تو  یہ سب ناقابل یقین تھا۔خراب ملکی حالات کے تناظر میں یہ اس کا اپنے ملک کے لئے بڑا تحفہ بھی تھا۔ یہی وجہ ہے کہ اب اپنے ملک سے میگا ایونٹ ورلڈ ٹی20 کے…

Read More

میلبورن ،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی خودساختہ 18 ماہ کی جلاوطنی ختم۔سابق آسٹریلوی کپتان ٹم پین کی واپسی ۔ایک اور چیمپئن کپتان نے تو بگ بیش کھلانے کی تیاری کرلی ہے۔ گزشتہ سال ایک سیکسی میسج سکینڈل کے باعث ٹم پین نے ایشز کے آغاز سے تھوڑا قبل کپتانی سے استعفی دے دیا تھا اور پھر کرکٹ بھی چھوڑ دی تھی۔ان کی جگہ پیٹ کمنز کپتان بنے۔ اب 37 سالہ وکٹ کیپر بیٹر کل آسٹریلیا کی گریڈ سے کی کرکٹ سے واپسی کررہے ہیں۔اس سیزن میں بگ بیش لیگ کا ارادہ رکھتے ہیں ۔رکی پونٹنگ ان کو برسبین…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ جوئے روٹ نے گالف شروع کردی۔ان کی ٹیم پاکستان میں مصروف ہے،پھر آسٹریلیا کا سفر ہے اور ٹی 20 ورلڈ کپ ہے۔ انگلینڈ کے سابق ٹیسٹ کپتان کے لئے اس عرصہ میں آرام ہے اور اس سے قبل کا وقت بھی ایسا ہی ہے ۔ جوئے روٹ کو نومبر کے آخر کا انتظار ہے،جب وہ اپنی ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ پاکستان کا دورہ کریں گے۔ جوئے روٹ پاکستان آمد کے لئے بے چین ہیں۔انگلش ٹیم دسمبر میں 3 ٹیسٹ میچز کے لئے پاکستان آئے گی۔ گالف کے دوران جوئے روٹ نے اچھا وقت گزارا اور گالف…

Read More

عمران عثمانی ٹی 20 ورلڈ کپ 2010،پاکستان کی بادشاہت کا 10 ماہ بعد ہی تختہ الٹ دیا گیا۔پاکستان آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 چیمئن کیا بنا ،آئی سی سی کو کچھ ایونٹس جیسے چیمئنز ٹرافی شیڈول نے متحرک کیا کہ وہ پاکستان کی اس فارمیٹ میں 2 سالہ بادشاہت کو 1 سال بھی نہیں بلکہ اس سے بھی کم 10 ماہ میں بدل دے۔نتیجہ میں ایسا ہی ہوا۔جون 2009 میں ورلڈ ٹی 20 چیمپئن کا تاج پہننے والا پاکستان 16 مئی 2019 کو  اس اعزاز سے ہاتھ دھو بیٹھا۔یہ ایونٹ کے حساب سے تو 11 ماہ بنتے ہیں لیکن…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال پہنچ گیا ہے۔یہی نہیں یہ بھی فیصلہ ہوگیا ہے کہ کرکٹ پوری رات ہسپتال میں گزاریں گے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابقپاکستان کرکٹ اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا۔نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبعیت ناسازی کے باعث ہسپتال لے جایا گیا ہے. وہ آج رات ہسپتال میں رہیں گے، جہاں ان کا مکمل چیک اپ کیا جائے گا۔ پاکستان چھٹا میچ ہارگیا،سیریز برابر،کرک اگین تجزیہ سچ ثابت اس سے قبل نسیم شاہ بھی ڈینگی کی وجہ سے ہسپتال لے جائے گئے تھے اور پھر ان کو کووڈ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ نے کہا ہےکہ پاکستان کی ٹیم تجربات کررہی ہے،ورلڈ ٹی 20 کپ میں جانا ہے،اس لئے آج ہٹنگ کے تجربات کررہے تھے۔ وہ قذافی اسٹیدیم لاہور میں پاکستان کی شکست کے بعد پریس کانفرنس کررہے تھے۔انہوں نے ایک سوال کے جواب میں الٹا سوال کردیا،ان سے سوال ہوا کہ پاکستان اختتامی اوورز میں پرابلم کا شکار ہے۔اس کے بائولرز اختتامی اوورز میں مشکل میں ہوتے ہیں۔ قذافی اسٹیڈیم میں آج بھی اہم شخصیات ،آسٹریلیا کی نمائندگی اس پر شان ٹیٹ نے سوال کیا کہ کیا مطلب۔گزشتہ میچ میں کیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 میچزکی سیریز کا چھٹا ٹی 20 میچ ہارگئی۔یوں سیریز 3-3 سے برابر ہوگئی ہے اور پاکستان کو اب اتوار کا 7 واں اور آخری میچ جیتنا لازمی ہوگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد درست رہا،اس نے قریب 24 گھنٹے قبل لکھا تھا کہ آج پاکستان ہارسکتا ہے اور سیریز 3-3 سے براہوجائے گی۔ قذافی اسٹیڈیم میں انگلش کپتان معین علی نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے کھلایا۔پاکستان نے 2 تبدیلیاں کیں۔رضوان کی جگہ حارث آئے اور حارث رئوف کی جگہ شاہ نواز دھانی کھیلے۔رضوان…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے چھٹے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کو دیکھنے کے لئے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں آج بھی اہم شخصیات موجود تھیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کے ساتھ  آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز،اینڈریو اسی طرح برطانیہ کے ڈپٹی ہائی کمشنر بھی ساتھ تھے۔ ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ اہم شخصیات نے میدان میں پاکستان اور انگلیند کا میچ دیکھا۔ان افراد نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی سنچری کو بھی انجوائے کیا اور کھل کرداد دی۔ پاکستان نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے ایک بار پھر انگلینڈ کو جیت کا موقع فراہم کردیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں اپنی کنڈیشنز،اپنی پچ اور اپنے فینز کے ساتھ پہلے کھیل کر بیٹنگ لائن پھر زیادہ کامیاب نہ ہوئی۔گزشتہ میچ سے بھی تو  تھوڑے زیادہ اسکور کئے۔پاکستان نے 6 وکٹ پر 169 اسکوربنائے،مہمان  ٹیم کو 170 اسکور کا ہدف ملا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں  میزبان ٹیم نے  وکٹ پر  اسکور بنائے۔ڈیبیو کرنے والے محمد حارث7 اور شان مسعود صفر پر گئے۔حیدر علی 18 کرسکے تو افتخار احمد نے 31 کےساتھ مزاحمت کی۔آصف علی 9 رنزبناسکے۔ ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ریکارڈز،بابر اعظم نے آخری چانس پر ویرات کوہلی کودبوچ لیا،تیز ترین 3000 رنز میں ہم پلہ۔پاکستان کے کپتان بابر اعظم ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہوگئے،پاکٹ میں موجود آخری چانس کو قیمتی بناگئے اور ٹی20 انٹرنیشنل میں 3000 رنز مکمل کرلئے۔وہ یہ  اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے 5 ویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔ان سے قبل روہت شرما،ویرات کوہلی،مارٹن گپٹل اور زمبابوے کے بیٹر شامل ہیں۔بابر اعظم نے  چھکا لگا کر کوہلی کا ریکارڈ برابر کیا۔وہ نمبر 1 بن گئے ،کیونکہ ان کا یہ 86 واں میچ تھا،جب کہ کوہلی نے 87 میچزکھیل کرکیا،البتہ اننگز…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کی ورلڈکپ تیاری کے لئے اچھا پلان سیٹ کردیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف اس کی ہوم سیریز 4 اکتوبر کو ختم ہوگی،اس کے ٹھیک 2 روز بعد ٹیم آسٹریلیا کے لئےاڑان بھرے گی۔پہلے مرحلے میں اس کا پڑائو پرتھ میں ہوگا۔ پرتھ کی تیز پچز پر اس کا ٹریننگ کیمپ ہوگا،اسی مقام پر اسے ویسٹرن آسٹریلیا کے خلاف ایک پریکٹس میچ بھی مل گیا ہے۔13 اکتوبر کے بعد بھارتی ٹیم برسبین جائے گی،جہاں  اس کے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ سے 2 وارم اپ میچز شیڈول ہیں۔ ٹی20 ورلڈکپ،کون سی ٹیم…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB لاہور،30 ستمبر 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز قائداعظم ٹرافی کا افتتاحی راؤنڈ آج مکمل ہو گیا۔2 میچز کا فیصلہ ہوا۔ایک میچ ڈرا ہوگیا۔ فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ فالو آن کے بعد سدرن پنجاب کی ٹیم 104 اوورز میں 265 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ ہارنے والی ٹیم کی جانب سے عمران رفیق اور عثمان صلاح الدین نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ ناردرن کے موسیٰ خان اور مہران ممتاز نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ ناردرن نے چھ رنز کے ہدف کا تعاقب…

Read More