Author: admin

کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 میں شریک 16 ٹیموں میں سے 16 کے اسکواڈز کا اعلان ہوگیا ہے۔ سکاٹ لینڈ ٹیم نے سب سے آخر میں یہ رونمائی کی ہے۔اس کے علاوہ 16 ٹیموں میں سے 8 ٹیمیں وہ ہیں،جنہوں نے ابتدائی رائونڈ کھیلنا ہے۔ان کو 2 گروپس میں رکھا گیا ہے۔یہاں سے 4 ٹیمیں سپر 12 میں جائیں گی جہاں پہلے سے 8 ٹیمیں موجود ہونگی۔ان 8 ٹیموں کا بھی اعلان ہوگیاہے۔کرک اگین یہاں تمام ٹیموں کے اسکواڈز کو ایک ساتھ جمع کررہا ہے۔ ٹی 20 ورلڈ کپ ،پہلے رائونڈ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی شکست،ثقلین مشتاق نےقدرت کا فیصلہ قرار دے دیا،خچر کی مثال پیش کردی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے قومی ٹیم کی شکست کے بعد اسے قدرت کا کارخانہ قرار دے دیا کہ جیسے زندگی اور موت ہوتی ہے،ایسے ہی  فتح وشکست ہے۔یہ قدرت کے فیصلے ہوتے ہیں،ہم کیا کرسکتے ہیں۔کراچی میں انگلینڈ کے ہاتھوں تیسرے ٹی 20 میچ میں بڑی شکست کے بعد ثقلین مشتاق شدید غصہ میں تھے لیکن غصہ تنقید کرنے والوں اور سوال کرنے والوں پر تھا کہ مڈل آردڑ پر اٹیک کیا جارہا،غلط ہے۔میں بول رہا ہوں،مجھے علم…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Getty Images چوبیس گھنٹے کی چاندنی،پھر اندھیرنگری،پاکستان کو بد ترین شکست،انگلینڈ کی پھر برتری۔پاکستانی کرکٹ ٹیم کا تعارف،24 گھنٹے کی چاندنی،پھر اندھیری رات۔جمعہ اور ہفتہ کی رات پاکستانی بیٹرز کی آنکھوں کے سامنےا ندھیرا چھاگیا۔یہی ٹیم 24 گھنٹے قبل نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی فلاڈ لائٹس سے زیادہ چمک رہی تھی جب اس کے اوپنرز بابر اعظم اور محمد رضوان نے  اکیلے 200 اسکور کاہدف حاصل کرلیا۔10 وکٹ کی جیت رقم کی۔اب بھی وہی میدان تھا اور اس سے ملتا جلتا ،تھوڑا سا سخت چیلنج۔ٹیم 221 رنزکے جواب میں 8 وکٹ پر 158 رنز بناسکی،انگلینڈ 63 رنز سے…

Read More

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ کینگروز بارش اور خراب گرائونڈ میں جخرے گئے،بھارت نے6 وکٹ کی جیت کے ساتھ  سیریز برابر کردی۔بھارت کا پلٹ کر وار،آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ٹی 20 میچ   وکٹ سے جیت کر 3 میچزکی سیریز 1-1 سے برابر کردی،اب فیصلہ تو فیصلہ کن شو ہی میں ہوگا۔ ناگ پور میں بارش سے متاثرہ میچ بہت تاخیر سے شروع ہوا،امپائرز نے اسے 8 اوورز فی اننگ تک محدود کردیا۔اہم بات یہ ہوئی کہ ٹاس روہت شرما نے جیتا اور ایرون فنچ الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی،مہمان ٹیم 8 اوورز میں 5 وکٹ پر90 اسکور کرگئی۔میتھیو ویڈ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ Twitter iamge انگلینڈ نے اپنی طرف سے بابر اعظم اور محمد رضوان کا علان سوچ لیا،گزشتہ رات کے میچ سے زیادہ اسکور کرکے رضوان اور بابر کو بڑا چیلنج دیا ہے۔انگلینڈ نے پہلے کھیل کر مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹ پر 221 اسکور کئے۔یہ انگلینڈ کا شاندار اسکور بھی ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا،پہلے  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا،مہمان ٹیم نے رات کے تجربہ میں مزید اضافہ کیا اور 199 کی بجائے 3 وکٹ پر 221 اسکور بناڈالے۔اننگ کی خاص بات بین ڈکٹ کے 42 بالز پر 69 اور ہیری بروکس کے 35 بالز…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹیم کے کھلاڑی کھیلتے ہوئے بال اپنی پاکٹ میں رکھ کر ادھر ادھر دیکھتے رہے،واقعہ اننگ کے اختتامی اوورز میں اس وقت پیش آیا،جب حارث رئوف بال کررہے تھے،بین ڈکٹ اور ہیری بروکس کی چؤشراکت کے دوران بال حارث رئوف کی ایک شاٹ پچ بال کو کھیلنے کی کوشش میں بال بیٹر کے ہیلمٹ میں چلی گئی،مزے کی بات یہ بھی تھی کہ عین ان کے سامنے تھی لیکن وہ دائیں بائیں بال تلاش کررہے تھے۔ اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی پہلے تو تمام کھلاڑی بھی ہکابکا رہ گئے لیکن…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم کا فیلڈنگ کے دوران ایک دوسرے پر چڑھائی کا پرانا سلسلہ جاری ہے۔ایشیا کپ کے دوران 3 بار ایسا ہوا۔شاداب خان اور فخرزمان اس چکر میں ان فٹ بھی ہوئے لیکن ٹیم منیجمنٹ تاحال اس غلطی کا سدھار نہیں کرسکی ہے۔ اندھا دھند کیچ،پاکستانی فیلڈرز کی بیماری دورنہ ہوسکی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعہ کی شام تیسرے ٹی 20 میچ کے دوران ایسا پھر ہوا،جب  18 کے مجموعہ پرفل سالٹ کا کیچ لیتے ہوئے فیلڈرز آپس میں ٹکرائے،کیچ اگر چہ محمد رضوان نے پکڑلیا لیکن ساتھی کھلاڑی بھی اسی چکر میں ان سے ٹکرائے اور…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ کا بھی ٹاس ہوگیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے اچھا وقت گزارا۔گپ شپ بھی کی۔کل کا میچ بھلانے کی کوشش کی ہے۔ شام 7 بجے ہونے والے ٹاس کا سکہ پاکستان کے حق میں گرا۔ اس کے بعد جو اعلان سامنے آیا وہ یہی تھا کہ پہلے بائولنگ۔اس طرح آج پھر قومی ٹیم پہلے بائولنگ کرے گی۔ انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ۔پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف وننگ کمبی نیشن کو برقرار رکھا ہے ۔۔میچ میں قومی…

Read More

ناگ پور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بھارت کو سیریز بچانے کا چیلنج،آسٹریلیا 2019 کے بعد مسلسل دوسری بار بھارت میں گھس کر ٹی 20 ٹرافی اٹھانے کے لئے پرعزم۔اس کے پاس 2 چانسز موجو،وہ آج ہی اس کا فیصلہ چاہے گا۔بھارت اور آسٹریلیا کے مابین 3 میچزکی سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ آج ناگ پور میں شروع ہونے والاہے۔گزشتہ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کی ڈبل سنچری پر ڈبل ہی سنچری ماری تھی،نتیجہ میں روہت شرما اپنے ہی کھلاڑیوں سے لڑتے دکھائی دیئے تھے۔ بھارت پر آسٹریلیا بجلی بن کر گرپڑا،208 رنزکے جواب میں فاتحانہ لاٹھی چارج ناگ پور…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کس کے پیچھے بھاگ پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے انگلینڈ کے خلاف کامیابی کاجشن جہاں کھلاڑیوں کے ساتھ منایا،وہاں اپنی بچیوں کے ساتھ بھی انہوں نے خوشی منائی ہے۔اس موقع پر پاکستانی کپتان بابر اعظم رضوان کی بڑی بیٹی کے ساتھ بچوں کی طرح کھیلتے دکھائی دیئے۔  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں محمد رضوان نے بابر اعظم کے ساتھ ریکارڈ شراکت بنائی تھی،انہوں نے 88 رنزکی اننگ کھیلی۔ بابر اعظم کی تعریف میں ناصرحسین کمال کرگئے،سب کے لئے جواب میچ کے بعد رضوان اپنی دونوں…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کرکٹ ٹیم میں مستقل جگہ بنانے سے محروم چلے آرہے حسن علی نے اب سے تھوڑی دیر قبل سنسنی خیز فلم چلادی ہے،ویسے تو وہ اپنے مزاج کے حوالہ سے خاصے مشہور ہیں۔ملکی تو ملکی غیر ملکی پلیئرزبھی ان کی حس مزاح سے لطف اندوز ہوتے ہیں،ایسے میں ان سے کسی  مذاق کی کھلے عام توقع نہیں کی جاسکتی ہے۔ حسن علی نے اپنے سوشل میڈیا ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک جملہ لکھا ہے اور ساتھ میں اپنی ایسی تصویر شیئر کی ہے،جس میں  وہ اتنے خوش دکھائی دیتے ہیں کہ جیسے کیا کچھ حاصل ہوا ہو۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ بابر اعظم کی تعریف میں ناصرحسین کمال کرگئے،سب کے لئے جواب۔ادھر پاکستانی کپتان بابر اعظم کی انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری کی دنیا بھر میں تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔ساتھ میں چٹکیاں بھی کاٹی گئی ہیں۔ پاکستانی کرکٹر حسن علی نے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے سٹرائیک ریٹ کو لے کر میڈیا اور کچھ لوگ بابر اعظم پر تنقید کررہے ہیں،جو بلاجواز ہے۔ہم نے تو کبھی ایسا سوچا بھی نہیں،ساتھ میں کبھی اسے سوچا بھی نہیں ہے۔ان ] پر بلاجواز تنقید اب ختم ہونی چاہئے۔دونوں نے شاندار کارکردگی دکھائی۔میڈیا اور مخالفین نے ان پر بے…

Read More