Author: admin

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک نوبال نے میچ روک دیا،بلکہ ختم کردیا،اس کے ساتھ ہی بنگلہ دیش ایشیا کپ 2022 سے باہر ہوگیا۔دبئی اسٹیڈیم میں موجود بنگلہ دیشی کرکٹ فینز افسردہ اور کئی روپڑے۔تیز چلتے میچ کا ڈرامائی اختتام ہوا۔ سری لنکا کو ایشیا کپ 2022 کے گروپ بی کے آخری میچ  میں بنگلہ دیش کےخلاف جیت کے لئے آخری اوور میں 8 رنز درکار تھے۔ ایشیا کپ،22 رنزکا اوور،بائونڈری مشاورت سے روک لی گئی اسپنر مہدی حسن کی پہلی بال پر سنگل بنا،وہ بھی لیگ بائی کا ۔دوسری بال پرچوکا پڑا۔تیسری بال پر بیٹر نے بھاگ کر 2 رنزبنالئے۔اب سری…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ سری لنکا مسلسل دوسری بار ایشیا کپ کے پہلے گروپ سے باہر ہونے سے بچ گیا۔سنسنسی خیز مقابلہ کے بعد اس نے بنگلہ دیش کو 2 وکٹ سے شکست دے کر ایشیا کپ 2022 کے سپر فور میں قدم رکھ دیئے۔بنگلہ دیش کی چھٹی ہوگئی ہے۔میچ کا فیصلہ نو بال نے کردیا۔  ایشیا کپ 2022 میں گروپ بی کا آخری میچ نہایت ڈرامائی رہا۔دونوں ناکام ٹیموں کو ایک فتح درکار تھی۔سپر 4 کا ٹکٹ منزل تھا۔میچ آخری اوور تک بل کھاتا رہا۔آخر سری لنکا کو جیت کے لئے 6 بالز پر 8 رنزدرکار تھے اور 2 وکٹیں…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی نہایت جنون کے ساتھ فیلڈنگ کرتے نظر آئے۔اپنے ڈیبیو میچ میں شروع میں 2 وکٹیں لینے والے عباد حسین  کے آخری اوور میں  جب 22 رنزپڑے تو پھر بنگلہ دیش ٹیم پریشان ہوگئی۔سری لنکا کے بیٹرز نے 13 ویں اوور  میں 22 رنزبناکر اپنا مجموعہ 4 وکٹ پر 117 کردیا تھا۔ ایشیا کپ 2022 کے لئے بنگلہ دیش کی بیٹنگ نے کیس کردیا سری لنکا کو ایشیا کپ گرو پ کا یہ میچ جیتنے کے لئے184 رنزکے مشکل ہدف کا سامنا ہے۔ٹائیگرز ٹیم محنت میں لگی ہے، اس کے فیلڈرز نے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انگلینڈ سے آتے ہی سب سے پہلے خواتین سے ملاقات کرلی۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پی سی بی چیئرمین نے خواتین کرکٹرز سے ملاقات کی۔پی سی بی نے رات گئے تصاویر جاری کیں۔ پی سی بی کے مطابق  رمیز راجہ نے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ملاقات کی۔ قومی کرکٹ ٹیم کو ٹریننگ کیمپ اچانک منسوخ،عمر گل کی اہلیہ کی درخواست،رمیز پاکستان آگئے کپتان بسمعہ معروف کے ساتھ تمام خواتین کھلاڑیوں نے   اس میٹنگ میں شرکت کی۔رمیز راجہ نے پاکستان کی کامن ویلتھ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022،بنگلہ دیش کا آخری کیس داخل،سری لنکا پر معمولی سبقت بھی حاصل ،اب اس کے اسپنرز کچھ بھی کرکے فیصلہ اپنے حق میں موڑسکتے ہیں۔ دبئی میں جاری گروپ بی کے آخری ڈو آر ڈائی شو میں ٹائیگرز نے آئی لینڈرز کو جیت کے لئے 184 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اننگ کی اہم بات مہدی حسن مرزا کے 38 اورعفیف حسین کے 39 رنز تھے۔شکیب الحسن 24 اور مشفیق الرحیم 4 کے مہمان بنے۔مصدق حسین کے 9 بالز پر 22 رنز قیمتی تھے۔ ہاسا رنگا ڈی سلوا اورکرونا رتنے نے 2 ،2 وکٹ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کی بڑی جنگ کی وسل بج گئی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے اہم ترین معرکہ کا وقت آن پہنچا ہے۔گروپ بی سے ایک پہلوان کی رخصتی،دوسرے کے جشن میں اب 4 گھنٹے کا وقت باقی ہے۔ بنگلہ دیش یا سری لنکا ایشیا کپ کو 5 بار جیتنے والی ٹیم سری لنکا کے لئے یہ مقام پریشانی کا ہے کہ اسے گروپ سٹیج پر بقا کی جنگ درپیش ہے ۔ سری لنکا اور بنگلہ دیش میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ ٹاس کا سکہ سری لنکا کے حق میں گرا ہے اور اس نے…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا دبئی میں شیڈول آج کا ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔ہانگ کانگ کے خلاف میچ سے ایک روز قبل کھلاڑی کسی بھی قسم کی پریکٹس نہیں کریں گے۔پی سی بی نے اس کی وجہ بھی نہیں بتائی۔عام طور پر  میچ سے ایک روزقبل ٹریننگ ہوتی ہے،اس بار آرام ہے۔شاید ہیڈ کوچ بھی زخمی ہیں۔ساتھ میں کچھ پلیئرز کا بھی حال بہتر نہیں ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ 2 ماہ کی لمبی چھٹی کے بعد وطن واپس آگئے ہیں۔پی سی بی چیئرمین جولائی کے شروع میں انگلینڈ گئے جہاں آئی…

Read More

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سینیئر کھلاڑی اظہر علی کا ایک بار پھر کائونٹی معاہدہ ہوگیا ہے ۔ ووسٹر شائر سے انہوں نے 2023 کا معاہدہ کیا ہے۔رواں سیزن کھیلنے والے اظہر علی گزشتہ سالوں میں بھی اسی کائونٹی سے وابستہ تھے۔ ادھر پاکستانی اوپنر امام الحق نے اپنی کائونٹی سمرسیٹ کو جوائن کرلیا ہے۔ان کا معاہدہ مستقبل کے سیزن کا ہے لیکن انہوں نے جوائننگ جیسی تصاویر شیئر کی ہیں۔ اظہر کے لئے اس سال کا سیزن زیادہ اچھا نہ رہا ہے۔شروع میں ناکام گئے۔اگلے سال پاکستان کے متعدد کھلاڑی کھیلیں گے ۔ انگلینڈ میں ایک گروپ دی…

Read More

اسلام آباد ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق کپتان محمد حفیظ پاکستانی بینک پر برس پڑے ۔انہوں نے سوشل میڈیا پر ناراضگی کی ساری صورتحال بتادی،تصاویر بھی شیئر کردیں۔ حفیظ نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ انتہائی خراب اور پھٹیک آن لائن سروس ۔دی بینک آف پنجاب کی سروس خراب ہے۔ حفیظ نے لکھا ہے کہ میں سادہ انداز میں صرف فنڈز ٹرانسفر کررہا،اس میں میرے 3 گھنٹے لگ گئے اور ناکامی ہوئی ہے۔ حفیظ نے دی بینک آف پنجاب اور اس کے سی ای او کو بھی ٹیگ گیا۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کے…

Read More

ممبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo,icc-cricket بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈوللکر پھر کپتان بن گئے ہیں۔بھارت میں روڈ سیفٹی سیریز کا سیزن 2 ملک کے محلتف شہروں میں 10 ستمبر سے شروع ہوگا۔بیٹنگ لیجنڈ ٹنڈولکر انڈین لیجنڈز کی کپتانی کریں گے۔ ایونٹ کا فائنل یکم اکتوبر کو کھیلاجائے گا۔روڈی سیفٹی سیریز میں انگلینڈ،آسٹریلیا،ویسٹ انڈیز،نیوزی لینڈ،جنوبی افریقا اور بنگلہ دیش کے لیجنڈری کھلاڑی اپنی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔ ایونٹ کا مقصد ملک میں روڈ سیفٹی کے حوالہ سے آگاہی فراہم کرنا ہوتا ہے۔اس سے قبل پہلا سیزن کا کامیابی کے ساتھ مکمل ہوا تھا۔سچن ٹنڈولکر کی ٹیم اس بار اپنے…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 کی خاص ہہچان،سنگا پور میں پیدا ہونے والے ٹم ڈیوڈ ورلڈ ٹی 20 کے لئے آسٹریلیا ٹیم میں شامل ہوگئے۔یوں ایک عرصہ سے جاری ان کی محنت کا نتیجہ مل گیا ہے۔اس سال کے شروع میں آسٹریلیا نے انہیں سری لنکا کے خلاف اسکواڈ میں شامل کیا تھا لیکن پھر یہ ہوا کہ ٹیم منیجمنٹ ان کو ڈیبیو دینے کا ارادہ نہیں رکھتی تھی۔یوں مذاکرات کے بعد انہیں پانی پلانے کے لئے رکھنے کی بجائے پاکستان جانے کی اجازت دے دی گئی ۔انہوں نے ملتان سلطانز کے لئے پی ایس ایل میں قریب…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں بدھ کی رات ہانگ کانگ ٹیم بھارت سے ہارگئی،یہ شکست اس کے لئے کوئی بڑی بات نہیں تھی،کھیل جانا ہی بڑا کارنامہ تھا کہ بھارت جیسے ملک کے خلاف اسے کھیلنے کا موقع ملا۔ہانگ کانگ کے کھلاڑی پھر بھی بھارت کے 192 رنزکے جواب میں 152 اسکور تو کرگئے۔پاکستانی بیٹنگ لائن تو 147 تک ہی محدود ہوئی تھی۔ یقینی طور پر بھارت سے شکست کا اثر ہانگ کانگ کے کسی کھلاڑی پر نہیں پڑا ہوگا لیکن ایک پلیئر پر تو پڑا ہی نہیں ہے۔26 سالہ آل راؤنڈر کنچت شاہ  نے اس موقع کو اپنے…

Read More