Author: admin

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے دورے میں موجود زمبابوے کرکٹ ٹیم 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا دوسرا میچ آج  ٹائونسویل میں کھیل رہی ہے۔مہمان ٹیم پہلا میچ ہارگئی تھی۔میچ  صبح 4 بجکر 40 منٹ پر شروع ہوگا۔ پاکستان میں جاری نیشنل ٹی 20 کپ میں  آج ناردرن اور سندھ کی ٹیمیں صبح ساڑھے 9 بجے اورسنٹرل پنجاب اور خیبر پختونخوا دوپہر 2 بجے راولپنڈی میں کھیلیں گے۔ ایشیا کپ 2022،آج کا میچ،بھارتی ٹیم ہانگ کانگ کے خلاف ایک خوف کا شکار ایشیا کپ میں پاکستانی ٹیم کی آخری پرفارمنس جو بھی ہو،لیفٹ ہینڈ اوپنر شان مسعود کو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 میں آج کا میچ،بھارت بمقابلہ ہانگ کانگ۔کیا مقابلہ ہوسکتا۔کہاں پاکستان بمقابلہ بھارت اور کہاں ہانگ کانگ بمقابلہ بھارت۔گروپ اے کا یہ میچ بظاہر آسان  اور سیدھا دکھائی دیتا ہے لیکن ایک ٹیم جو کوالیفائر مراحل سے یہاں تک آئی ہو،اسے مکمل نظر انداز کرنا آسان نہیں ہے۔خاص کر ایشیا کپ تاریخ بھی جب تعاقب میں ہو۔بھارت بھی ایسی غلطی ہرگز نہیں کرے گا،اسے بہت محتاط ہوکر یہ میچ کھیلنا پڑے گا۔ گزشتہ ایشیا کپ میں 18 ستمبر 2018 کو اسی دبئی میں گروپ اے کا میچ تھا اور میچ نمبر 4 تھا،آج بھی ایسا…

Read More

کابل،شارجہ:کرک اگین رپورٹ افغانستان کرکٹ ٹیم کے ایشیا کپ سپر 4 میں داخل  ہونے کے بعد ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔افغان کرکٹ فینز اپنے ملک میں خوشی کا اظہار کررہےہیں۔ساتھ میں دنیا بھر میں پھیلے افغان باشندے بھی جھوم اٹھے ہیں۔افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے اپنی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد بھیجی ہے۔ ترجمان طالبان حکومت نے اپنے پیغام میں کرکٹ بورڈ حکام اور افغانستان کرکٹ کپتان محمد نبی اور پوری ٹیم کو کہا ہے کہ ہم اپنے ملک کا پرچم بلند کئے جانے پر خوش ہیں۔ٹیم نے ایک مرحلہ عبور کیا ہے،اگلا اہم مرح،امید ہے کہ ٹیم…

Read More

شارجہ،دبئی:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ کا ایک میچ تو سیمی فائنل بن ہی گیا ہے۔دوسرا بھی بن جائے گا لیکن یہ جو سیمی فائنل بنا ہے،اس میں 2 بہترین ٹیمیں سامنے ہونگی۔ ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست ایشیا کپ 2022 کے گروپ بی میں اب ایک میچ باقی ہے۔یہ ہاری ہوئی ٹیموں کا شو ہوگا جو یکم ستمبر جمعرات کو دبئی میں لگے گا۔دونوں کو ایک ہی زخم ایک ہی ٹیم سے لگا ہے۔افغانستان سے ہارنے والی یہ دونوں ٹیمیں اب برابری پر ہیں۔آپس کا میچ یہ…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایشیا لپ 2022،افغانستان سپر 4 میں ،بنگلہ دیش کو ہرادیا،کرک اگین تجزیہ درست۔کرک اگین کی پیش گوئی درست۔تجزیہ سچ۔پھر ٹاس کے وقت بنگلہ دیشی کپتان کے فیصلے کو خوفناک کہنا درست رہا۔افغانستان نے بنگلہ دیش پر ہاتھ صاف کردیا،اس کے ساتھ ہی ایشیا کپ 2022 گروپ بی سے نمبر ون ٹیم کے طور پر سپر 4 میں جانے والا پہلا ملک بن گیا ہے۔ ایشیا کپ،بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر خطرناک فیصلہ منگل کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان نے اپنے دوسرے حریف بنگلہ دیش پر بھی ہاتھ ساف کردیئے۔شکیب الحسن نے ٹاس جیت کر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کی 6 ٹیموں اور ان کے سرپرستوں کے ناموں کی تصدیق کر دی ہے۔ٹیموں کے نام آگئے ہیں۔ افتتاحی ایڈیشن اس سال 6 سے 21 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ اپنی نوعیت کے اس پہلے انڈر 19 ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی 6 ٹیمیں ہیں ۔ جنوبی پنجاب سے بہاولپور وسطی پنجاب سے گوجرانوالہ بلوچستان سے گوادر۔ سندھ سے حیدرآباد کے پی کے سے مردان شمال سے راولپنڈی جنوبی افریقہ کے عمران طاہر بہاولپور کے ٹیم مینٹور ہوں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کراچی میں 20 سے 25 ستمبر اور 28 ستمبر سے 2 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جانے والی سات میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹکٹس بدھ کو  آن لائن دستیاب ہوں گے Easypaisa/Jazzcash/creditcard/Nift آپشنز کا استعمال کرتے ہوئے ادائیگی کی جا سکتی ہے، جبکہ ہیلپ لائن نمبر 03137786888 ہے۔ کراچی میچوں کے ٹکٹوں کی قیمتیں 1500 روپے سے لے کر 250 روپے تک مقرر کی گئی ہیں۔ پی سی بی نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ پہلے ٹی…

Read More

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کے تیسرے میچ کا ٹاس ہوگیا۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم آج توجہ کا مرکز ہوگا۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پہلا اور افغانستان کرکٹ ٹیم دوسرا میچ کھیل رہی ہے۔یہ ایونٹ میں گروپ اے کا میچ ہے۔ افغانستان ٹیم کے خلاف بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا حیران کن فیصلہ کردیا۔شکیب الحسن نے گزشتہ 2میچز کے نتائج کے باوجود یہ اعلان کیا ہے۔ بنگلہ دیش کے لئے اہم میچ ہے۔افغان ٹیم پہلے بائولنگ کرے گی۔

Read More

دبئی،کرک اگین،پی سی بی رپورٹ نسیم شاہ،حارث اور دھانی قومی ٹریننگ سے آئوٹ،معاملہ کیا۔قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی اکیڈمی گرائونڈ میں آج پریکٹس کرے گی۔بھارت کے خلاف میچ کھیلنے والے تینوں فاسٹ باؤلرز کو آج آرام دیا گیا ہے فاسٹ بولرز نسیم شاہ، حارث روف اور شاہنواز دھانی پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کریں گے۔ ایشیا کپ،بنگلہ دیش یا افغانستان،آج کون جیتے گا تینوں فاسٹ بائولرز نے اتوار کو بھارت کے خلاف میچ میں حصہ لیا تھا ۔پاکستان اور ہانگ کانگ کی ٹیموں کے درمیان میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ اس کا مطلب یہ  ہوا کہ آج نہ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی پریس ریلیز PCB Image/Twitter نیشنل ٹی 20 کپ شروع،سندھ نے جنوبی پنجاب کو 44 رنز سے ہرا دیا۔ساتھ ہی ایک جرمانہ ہوگیا۔ سندھ کے آل راؤنڈر انور علی پر جرمانہ ہوگیا۔انہوں نے امپائر کے فیصلے پر اختلاف ظاہر کر کےلیول 1  جرم کیا،اس پاداش میں ان کی میچ فیس کا 25 فیصد کاٹ لیا گیا ہے۔ یہ واقعہ نیشنل ٹی 20 کپ  کے افتتاحی میچ میں پیش آیا جب انور نے دوسری اننگز کے ساتویں اوور میں اس وقت اختلاف ظاہر کیا جب ان کی ڈلیوری کو وائیڈ اوور ہیڈ سمجھا گیا۔ انور کو پی…

Read More

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ File Photo.AFP ایشیا کپ 2022 میں آج گروپ اے میں افغانستان اور بنگلہ دیش ایکشن میں ہیں،شارجہ میں ہونے والایہ میچ افغانستان کا پہلے مرحلہ کا آخری میچ ہوگا۔بنگلہ دیشی ٹیم آج سے اپنی کمپین شروع کرے گی،اس کی ابتدائی رپورٹ تو شائع کی جاچکی ہے۔ اہم سوال یہاں یہ ہے کہ یہ میچ کون جیتے گا باہمی ریکارڈ میں افغانستان کو سبقت ہے۔حالیہ کارکردگی میں بہتری ہے۔ساتھ میں سری لنکا کے خلاف پہلے میچ کی جیت کا اعتماد بھی کافی ہے۔ کرک اگین نے ایشیا کپ تاریخ سے مدد لی ہے تو یہ بات سامنے…

Read More

سڈنی،کرک اگین رپورٹ مچل مارش اچانک آسٹریلین ٹیم سے آئوٹ،پاکستان کے لئے کیا سبق۔اسے کہتے ہیں،کھلاڑیوں کے معاملہ پر احتیاط۔کرکٹ آسٹریلیا نےآج جو اعلان کردیا،اس میں پی سی بی کے لئے دیکھنے کو اور سیکھنے کو بہت کچھ ہے۔ایسا ہوجائے تو پھر ہمارے پلیئرز اہم ایونٹس کے مواقع پر انجریز کا شکار نہ ہوں۔ آسٹریلیا  اسکواڈ میں ردوبدل  پر مجبور کیا گیا ۔ مچل مارش زمبابوے کے خلاف کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ سیریز کے بقیہ دو میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ ایشیا کپ 2022،آج بھی پاک،بھارت کی طرح میچ،افغانستان اور بنگلہ دیش میں بڑی جنگ مارش ٹخنے کی معمولی …

Read More