Author: admin

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ ان دنوں آزاد کشمیر میں کشمیر پریمیئر لیگ کے لئے موجود ہیں۔وہ اپنی فیملی کے ساتھ موسم گرما کو بہتر انداز میں انجوائے کررہے ہیں۔ حفیظ کی اہلیہ نازیہ حفیظ نے سوشل میڈیا ویب ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کی ہیں اور لکھا ہے کہ خوب انجوائے ہورہا ہے۔ تصاویر میں دیکھاجاسکتا ہے کہ حفیظ اور پوری فیملی نہایت خوش ہے اور موسم کے ساتھ وقت کو بھرپور اندا ز میں انجوائے کررہی ہے۔ مسلسل 6 سیریز،9 ایک روزہ ناکامیوں کے بعد ویسٹ انڈیز کامیاب

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ نیدرلینڈز کے خلاف دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کا ٹاس ہوگیا،پاکستانی ٹیم اب پہلے بائولنگ کرے گی ۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پاکستان کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں نائب کپتان شاداب خان، امام الحق، فخر زمان، محمد رضوان اور سلمان علی آغا پلیئنگ الیون میں شامل ہیں۔ خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد وسیم، حارث رؤف اور نسیم شاہ بھی پلیئنگ الیون کا حصہ ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ پہلا میچ پاکستان…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 27 اگست سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔اتفاق یہ ہے کہ اب تک کا آخری ایشیا کپ 4 برس قبل عرب امارات ہی میں کھیلا گیا تھا۔یہ اس وقت کا تیسرا ایونٹ تھا۔1984 کا پہلا،1995 کا چوتھا اور 2018 کا 14 واں ایشیا کپ،عرب امارات میں تیسرا ایشیائی میلہ تھا۔اس بار وہاں 23 برس بعد ہورہا تھا۔فارمیٹ ون ڈے کرکٹ کا تھا۔ ایشیا کپ 2018 ون ڈے کپ 16 سے 28 ستمبر تک دبئی اور ابوظہبی میں کھیلا گیا۔بھارتی ٹیم اعزاز کا دفاع کررہی تھی۔ایونٹ میں 6 ٹیمیں شریک تھیں۔افغانستان کے ساتھ ہانگ…

Read More

ہرارے،روٹرڈیم:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور بھارت کے آج میچز،دونوں ہی ملک سے باہر،دونوں کے ون ڈے میچز،بھارتی ٹیم 3 گھنٹے قبل اور پاکستانی ٹیم 2 گھنٹے بعد ایکشن میں ہوگی۔ ہرارے میں زمبابوے اور بھارت 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج 18 اگست کو کھیل رہے ہیں۔ ادھر روٹردیم میں پاکستان نیدرلینڈز کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ أج ہی کھیلے گا۔ بھارتی میچ دوپہر سوا 12 اور پاکستانی میچ 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کو سیریز میں سبقت حاصل ہے۔ پہلا میچ مشکل سے 16 رنز سے جیتا گیا تھا۔ اظہر علی کی…

Read More

بارباڈوس ،کرک اگین مسلسل 6 سیریز میں شکست ،مسسلسل 9 ایک روزہ میچز کی ہارکے بعد ویسٹ انڈیز نے ون ڈے کامیابی کا مزا چکھا تو ایسا لگا،بڑا نہیں ،بہت بڑا اپ سیٹ ہوگیا ہے اور کیوں نہ لگے۔ اس سال مئی کے آخر اور جون کےشروع میں ویسٹ انڈیز ٹیم نیدر لینڈز سے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے بعد پاکستان سے کھیلنے ملتان آئی تھی۔یہاں تینوں ایک روزہ میچز کی شکست کے ساتھ اسے رخصت کیا گیا۔ اپنے گھر پہنچی تو خیال آیا کہ بنگلہ دیش کے خلاف جیتیں گے لیکن اس سے ون ڈے اور…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو کمال شکارکیا۔سوال یہ ہے کہ شکارکےبعد سکون سے بیٹھ کر اسے اپنی گرفت  میں لے سکےگا۔اس لئے کہ جوابی اننگ باقی ہے۔ دس برس بعد ویسٹ انڈیز میں ون ڈے،کیویز کھیلنا بھول گئے،190 پر ڈھیر۔برج ٹائون میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں کیویز  پورے 50 اوورز بھی نہ کھیل سکے۔اننگ 45 اوورز اور 2 بالز پر صرف 190 اسکور بناکر آئوٹ ہوگئی۔ کپتان کین ولیمسن کو 34 رنزکے لئے 50 بالیں کھیلنی پڑیں۔مایکل بریسویل نے 31 رنزبنائے۔باقیوں میں مارٹن گپٹل 24 اور فن ایلن 25…

Read More

نارتھمپٹن،کرک اگین رپورٹ ایک جانب پاکستانی اوپنر فخرزمان نے نیشنل ڈیوٹی کرتے ہوئے ایک روز قبل نیدرلینڈز میں شاندار سنچری اسکور کی ہے تو اگلے روز پاکستان کے تجربہ کار بیٹر اظہر علی نے بھی شاندار سنچری جڑ دی ہے لیکن انہوں نے پاکستان کے لئے نہیں بلکہ اپنی کائونٹی ٹیم کے لئے تھری فیگر اننگ سجائی،جیسا بی ہو،نام تو ساتھ میں پاکستان کا بھی روشن ہوا ہے۔ اظہر علی رائل لندن کپ میں ایکشن میں ہیں۔50 اوور کی ایک روزہ کرکٹ فارمیٹ میں وہ  وورسٹر شائر کی نمائندگی کررہے ہیں،انہوں نے نارتھمپٹن شایر کے خلاف شاندار سنچری بنائی۔ان کی…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ تاریخی فتح،آئرلینڈ نے افغانستان کے خلاف پہلی ٹی 20 سیریز جیت لی۔پھر وہ ہوگیا،جو افغانستان اور اس کے مداحوں نے سوچا نہیں تھا۔5 ٹی 20  میچزکی سیریز کے فیصلہ کن میچ میں آئرلینڈ نے ڈرامائی انداز میں افغانستان کو ہراکر سیریز 2-3 سے جیت لی ہے۔تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ 5 بار باہمی سیریز ہارنے کے بعد آئرش ٹیم نے پہلی مرتبہ باہمی ٹی 20 سیریز ٹرافی لہرائی ہے۔یوں یہ مہمان ٹیم کی بڑی ناکامی ہے۔ آئرلینڈ افغانستان کے خلاف تاریخ کی پہلی 20 سیریز جیتنے کے لئےپرعزم،آج فائنل لگتا ہے کہ موسم نے…

Read More

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کی اہم ترین ون ڈے سیریز شروع ہوگئی ہے۔میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے کیویز کو بیٹنگ کے لئے کہا ہے۔یہ سیریز آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے نہایت ہی اہم ہے۔شکست کا مطلب ہوگا کہ 2023 ورلڈ کپ میں براہ راست انٹری ممکن نہیں ہوسکے گی۔ جیسا کہ کرک اگین نے اپنی گزشتہ سٹوری مین یہ لکھا تھا کہ اس وقت کیویز 90 پوائنٹس پر ہیں۔ویسٹ انڈیز کے 80 پوائنٹس ہیں،اہم بات یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کی اس سرکل کی یہ آخری ون ڈے سیریز ہوگی۔ نیوزی لینڈ 10 برس…

Read More

لارڈز،لندن:کرک اگین رپورٹ لارڈز ٹیسٹ کے پہلے روز انگلش ٹیم کے کھیل کے ساتھ بارش کا کھیل رہا۔پروٹیزٹیم چھائی رہی۔پہلے دن کے کھیل کی حد تک تو انگلینڈ بیک فٹ پر جاچکا ۔اولی پوپ 61 رنزکے ساتھ  مزاحمت پر ہیں،ناٹ آئوٹ ہیں۔ان کے علاوہ بین سٹوکس 20 رنزکے ساتھ نمایاں رہے۔باقی تو چھوڑ،میں آیا والاکام رہا۔ایلکس  لیز 5 رنز پر کرچکے۔ لارڈز میں آدھا انگلینڈ پہلے سیشن میں ڈھے گیا،آسٹریلیا کاایف ٹی پی شیڈول دلچسپ بات یہ ہوئی کہ جوئے روٹ 8 رنزہی کرسکے اور جونی بیئرسٹو صفر ہی کرسکے۔یوں دونوں ہی اس اننگ میں کلینڈر ایئرمیں 1000 رنز…

Read More

کراچی،17 اگست 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز کراچی میں کھیلے جانے والے نیشنل انڈر 19 چیمپئن شپ کا چوتھا راؤنڈ آج مکمل ہو گیا۔ حنیف محمد ایچ پی سی گراؤنڈ میں سندھ انڈر 19 وائٹس اور سینٹرل پنجاب انڈر 19 وائٹس کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا۔ سندھ انڈر 19 وائٹس ثقلین نواز نے میچ میں دس وکٹیں حاصل کیں۔ پول بی کے میچ میں سنٹرل پنجاب انڈر 19 وائٹس اپنی دوسری اننگز میں 34.1 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 110 رنز بنائے۔ آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آنے والے منیب واصف نے 70 گیندوں پر ناقابل شکست…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارتی براڈ کاسٹرز کی دھمکی کام دکھا گئی ہے۔آئی سی سی نے میڈیا رائٹس بولی کی مجوزہ تاریخ تبدیل کردی ہے۔ اب یہ تاریخ 22 اگست سے بڑھاکر 26 اگست کردی گئی ہے۔ براڈ کاسٹرز نے اسے نہایت معمولی پیش رفت قرار دیا ہے۔ اس سے قبل جنگ عروج پر تھی۔ آئی سی سی اور بھارتی براڈ کاسٹرز کی جنگ کا عدالت میں جانے کا امکان ہوگیا تھا۔۔گزشتہ دنوں یہ نیوز تو بریک کی جاچکی ہے کہ بھارت کے معروف 4 براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی کے اگلے میڈیا رائٹس کی بولی میں شرکت سے…

Read More