Author: admin

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی 75 ویں یوم آزادی کو یاد رکھا۔نیدر لینڈز میں قومی امور کی ادائیگی کے لئے موجود بابر اعظم نے 14 اگست کی رات کو سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ایک شاندار تصویر شیئر کی،مثالی  پیغام لکھا ہے۔ بابر اعظم لکھتے ہیں کہ چاند کو شاید اور بھی رفعت کی تمنا تھی اسی لئے میرے پرچم پہ اتر آیا۔ اس کے ساتھ ہی بابر اعظم نے لکھا ہے کہ اس ہلال اور ستارے کی ہماری شناخت کو کبھی مٹنے نہ دینا۔ اس یوم آزادی کو مناتے ہوئے ایسے باعزت اور…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ستارہ امتیاز سے نوازنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔ہفتہ کو حکومت پاکستان نے مختلف شعبہ ہائے جات سے اہم شخصیات کی منظوری دی،مختلف ایوارڈز پانے والوں میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد  شامل تھے۔ ویسے لسٹ خاصی حد تک مزاحیہ سی ہے،یہاں چونکہ کرکٹ کے حوالہ سے بات ہوگی تو پاکستانی کپتان کم عمری میں اعزاز پاگئے۔ پاکستان کے خلاف سیریز،نیدرلینڈز ٹیم کا اعلان،پاکستانی بھی شامل بابر اعظم اس وقت آئی سی سی کے 3 فارمیٹس میں سے 2 میں نمبر ون ہیں،تیسرے میں…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ بھارت کی لیجنڈز لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے دروازے بند ہوگئے ہیں،گزشتہ سال مسقط میں ہونے والی لیگ میں شعیب اختر،مصباح  وغیرہ شریک ہوئے تھے۔ بھارت اس بار یہ سیریز اپنے ملک لے گیا،75 ویں آزادی کا نام دیا۔6 ٹیمیں کیں،ساتھ میں اعلان کیا کہ پاکستانی پلیئرز ڈرافٹ میں شامل ہیں۔ ہفتہ کو بھارتی کرکٹ بورڈ آفیشل نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کا کوئی کھلاڑی شریک نہیں ہوگا،ویزا مسائل ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ ادھر پاکستان سے بھی کسی کو جانے کی جرات ہوئی ،نہ اجازت کا سوال تھا۔موجودہ حالات بہت سخت چل…

Read More

روٹردیم،کرک اگین رپورٹ نیدر لینڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ایک روزہ میچزکی سیریز کے لئے اپنے 15 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔38 سالہ وکٹ کیپر کو 3 سال بعد ٹیم میں واپس لائے گئے ہیں۔نیدر لینڈ کا کمال دیکھیں کہ یہ سیریز پہلے سے طے شدہ تھی،ورلڈکپ سپر لیگ کا حصہ تھی،اس کے باوجود اس کے 7 کھلاڑی انگلینڈ میں لیگ کرکٹ وغیرہ کھیل رہے ہیں،انہیں واپس نہیں بلایا گیا۔ٹیم میں 2 ایسے کھلاڑی شامل ہیں جو  پاکستان میں پیدا ہوئے۔اب وہ پاکستان کے خلاف ایکشن میں ہونگے۔ وکٹ کیپر بلے باز ویسلے بیریسی روٹرڈیم میں شروع ہونے والی…

Read More

لاہور،کراچی،سڈنی:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ بورڈ کا ہیڈ کوارٹر قذافی اسٹیڈیم لاہور بھی قومی رنگوں میں ناگیا،پرچم کی مناسبت سے کی گئی لائٹنگ میں سب رنگ نمایاں تھے،ہیڈ کوارٹر کا مرکزی گیٹ 75 ویں یوم آزدی کی لائٹس میں نہارہا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے قوم کو یوم آزادی پر مبارکباد دی ہے،اپنی شاندار تصویر کے ساتھ انہوں نے پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی  کو شاندار الفاظ مین یاد کیا ہے۔ آئی پی ایل،راس ٹیلر پر تھپڑوں کی بارش،پاکستانی کھلاڑیوں کے لئے سکھ ادھر موجودہ آل رائونڈر حسن علی نے بھی یارکرکیا…

Read More

کرک اگین رپورٹ شعیب ملک بازی لے گئے،آزادی مبارک۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر شعیب ملک نے پاکستان میں رات  کے12 بجے سے قبل  یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔سوشل میڈیا ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے  کہ یہ دن ہمیں اس آزادی کی یاد کرواتا ہے جو ہہت جدوجہد اور وربانی کے بعد حاصل کی گئی ہے۔قوم کو آزادی کی 75 ویں سالگرہ مبارک ہو۔پاکستان زندہ آباد،پاکستان پائندہ آباد ۔ ایشیا کپ 2022،جوا کمپنی سے الجھے شکیب الحسن بنگلہ دیش کے کپتان،ٹیم کا اعلان پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے میسج کو بڑی تعداد میں پسند کیا گیا ہے۔وہ…

Read More

آک لینڈ ،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل ملین ڈالرز ڈیل سب کو دکھائی دیتی ہیں،وہاں کرکٹرز کے ساتھ کیا ہوتا ہے،اس کا تصور بھی محال ہے۔ نیوزی لینڈ کے سابق کپتان راس ٹیلر نے ایسا انکشاف کیا ہے کہ اس کے بعد پاکستانی پلیئرز شکر ادا کریں کہ وہ وہاں کھیلنے نہیں جاتے۔ اسی سال ریٹائر ہونے والے راس ٹیلر کی کتاب بلیک اینڈ وائٹ کے انکشافات روانہ سامنے آرہے ہیں۔ اب نیا انکشاف یہ ہوا ہے کہ آئی پی ایل کے دوران راس ٹیلر کو صفر پر آؤٹ ہونے پر تھپڑ پڑے،یہ ایک تھپڑ نہ تھا۔تھپڑوں کی…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2022 کے لئے اسکواڈ کی ڈیڈ لائن سے 5 دن تاخیر سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔جوئے کی کمپنی سے کاروباری رفاقت کا اعلان کرنے،پھر بورڈ کی جانب سے نوٹس کا سامنا کرنے اور پھر اسے واپس  لینے والے تجربہ کار آل رائونڈر شکیب الحسن کو کپتان بنادیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش بورڈ نے ہفتہ کو ایشیا کپ ٹی 20 کے لئے  اپنےاسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ شکیب الحسن ٹی 20 کرکٹ میں بنگلہ دیش کے دوبارہ کپتان بنادیئے گئے ہیں، انہیں ایشیا کپ،  دورہ نیوزی  لینڈ  اور  ورلڈ…

Read More

روٹرڈیم،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیدرلینڈز میں آج کرکٹ پریکٹس تو نہیں کررہی ہے لیکن دوسری ٹریننگ جاری ہے،کھلاڑیوں نے معمول کے آرام کے بعد ٹریننگ شروع کردی ،یہ جم ٹریننگ ہے،جس میں تمام پلیئرز شریک ہیں اور بھرپورجذبہ کے ساتھ ٹریننگ میں لگے ہیں۔ پاکستانی ٹیم جمعہ کے روز نیدرلینڈ اتری تھی،جہاں 16 اگست سے 3 ایک روزہ میچزکی سیریز شروع ہوگی،باقی 2 میچز 18 اور 21 اگست  کو کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ قومی اسکواڈ  ہفتے کو صرف ٹیم ہوٹل میں جم سیشن کرے گا۔ اسکواڈ اتوار کو…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے پاکستانی اسکواڈز میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے،ان فٹ ہونے کی صورت میں متبادل پلیئر کو دیکھاجائے گا۔نیدرلینڈز میں کھلاڑیوں کو احتیاط سے کھیلنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ کرک اگین ایشیا کپ تاریخ کے عنوان سے روزانہ کی بنیاد پر ایونٹ کی تاریخ  کا ذکر کرتا آرہا ہے،یہ مضمون بھی اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے۔ ایشیا کپ 1984 سے 2018 کے درمیان 2 فارمیٹ میں کھیلا گیا ،اتفاق سے ٹی 20 کا فارمیٹ ایک ہی بار 2016 میں ہوا تھا۔اس کے بعد اس سال ٹی 20 فارمیٹ ہوگا۔اب یہاں کچھ…

Read More

کنگسٹن،کرک اگین رپورٹ ایک اور سیریز،ایک اور ناکامی،کیویز نے پکڑکرجکڑڈالا۔ویسٹ انڈیز ایک اور سیریز ہارگیا۔پاکستان کے دورے میں ایک روزہ سیریز ہارنے کے بعد سے اب تک یہ اس کی مسلسل چھٹی سیریز کی شکست ہے۔کنگسٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں اسے  90 رنز کی بڑی اور عبرتناک ناکامی ہوئی ہے۔ کیویز نے ٹاس جیت کر پہلے میچ سے 25 سے26 زائد اسکور 215 رنزبنائے۔اس کے صرف5 کھلاڑی آئوٹ ہوئے۔گلین فلپس نے 41 بالز پر 76 رنزکی دھواں دھار اننگ کھیلی۔ڈیرل مچل نے صرف 20 بالز پر 48 اسکور کئتے۔اوبیڈ میک کوئے 40 رنز کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی نے پرانی یادگار تصویر شیئر کی ہے،اس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ دیگر ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں،اس کے ساتھ ہی انہوں نے حقیقی کامیابی کا راز بتادیا ہے۔سوشل میڈیا کی ٹوئٹر ویب پر عابد علی لکھتے ہیں کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے اللہ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں،تجھ سے مدد مانگتے ہیں۔یااللہ ہم پر رحم فرما۔حقیقی کامیابی اللہ کے سامنے جھکنے،پیارے نبی صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلّم کی سنتوں پر عمل کرنے،اللہ کی مخلوق…

Read More