Author: admin

ہرارے،لاہور:کرک اگین رپورٹ لیں جی،بنگلہ دیش وائٹ واش سے بچ گیا ہے۔اپنی تاریخ کے 400 ویں میچ کو یاد گار بنادیا ہے۔اس نے ایک مشکل وقت میں زمبابوے کو شکست دے دی ۔زمبابوے میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز میزبان ٹیم 1-2 سے جیت لی ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اس بار گزشتہ 2 میچز سے کم ہدف کے باوجود اس بار زمبابوے نہ جیت سکا۔ مہمان ٹیم نے 9 وکٹ پر 256 اسکور کیا۔عفیف حسین نے 85 اور انعام الحق نے 76 اسکور کئے۔سکندر رضا اس میچ میں کپتانی کررہے تھے۔وہ صفر پر رخصت ہوئے۔ٹیم…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی رپورٹ قومی کرکٹ ٹیم نے واحد پریکٹس میچ میں پاکستان شاہینز کو 92 رنز شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے مابین پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلا گیا۔ جواب میں پاکستان شاہینز کی پوری ٹیم 198 پر آؤٹ ہوگئی۔محمد نواز نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ عبداللہ شفیق 44، محمد حارث اور عبدالواحد بنگلزئی نے 27،27 اسکور کیے قومی کرکٹ ٹیم نے پاکستان شاہینز کے خلاف 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 290 رنز بنائے تھے۔ امام الحق 82 رنز بناکر ریٹائرڈ ہوئے تھے۔ کپتان بابراعظم نے…

Read More

جوہانسبرگ،کرک اگین رپورٹ image by google کرکٹ جنوبی افریقا نے بھی اپنی لیگ  کا اعلان کردیا ہے،ساتھ میں 30 بڑے پلیئرز کے دستخط ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔اس کی فہرست تاحال جاری نہیں ہوئی لیکن خیال ہے کہ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے کھلاڑی بھی شامل ہونگے۔ٹاپ مارکی پلیئر کے لئے 3 لاکھ ڈالرز معاوضہ رکھاگیا ہے جو بہت پرکشش ہے۔ یہ لیگ اور یو اے ای کی ٹی20 لیگ آئی ٹی ایل اکی دوسرے سے متصادم ہیں۔ساتھ میں آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ بھی متاثر ہوگی۔پاکستان کے کسی کھلاڑی کی تاحال تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ آئی ٹی ایل،کرکٹ آسٹریلیا…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش اپنی تاریخ کا 400 واں ایک روزہ میچ آج ہرارے میں کھیل رہا ہے۔زمبابوے کے خلاف ٹاس ہارنے کے بعد اسے بیٹنگ کا کہا گیا ہے۔عبادت حسین کو ڈیبیو میچ کھلایا گیا ہے۔ٹائیگرز سیریز ہارچکے ہیں۔وائٹ واش کا خطرہ ہے۔ساتھ میں 400 ویں میچ کی اہمیت کے پیش نظر جیت بھی ضروری ہے۔ ادھر آسٹریلیا کی کپتان میک لیننگ نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے وقفہ لے لیا ہے۔آسٹریلیا اور میلبورن سٹارز کی کپتانی کرنے والی لیننگ نے وجہ نہیں بتائی ہے،انہوں نے انگلینڈ میں دی ہنڈرڈ کا بھی معاہدہ کررکھا ہے،وہ بھی ختم ہوگیا۔ بنگلہ…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ نیدرلینڈز کے لئے تیاریوں کے آخری مراحل میں ہے۔ اس سلسلہ میں ایک پریکٹس میچ آج کھیلا جارہا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم اور پاکستان شاہینز کے درمیان پریکٹس میچ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری ہے۔ پریکٹس میچ میں قومی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے ۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور فخر زمان بیٹنگ کررہے ہیں۔اس حوالہ سے میچ رپورٹ کا ذکر چلتا رہے گا۔ بنگلہ دیش سکندر سے خوفزدہ،آج تیسرا ون ڈے،کلین سوئپ کاڈر ادھر پی سی بی نے ایک اور کام کیا ہے۔دونوں…

Read More

آک لینڈ،کرک اگین رپورٹ اسے کہتے ہیں خود کو خود سے کلین بولڈ کرنا۔ایک روزہ عالمی رینکنگ کے نمبر ون بائولر ٹرینٹ بولٹ نیوزی لینڈ کے سالانہ سنٹرل کنٹریکٹ پلیئرز کی لسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔یوں لیفٹ ہینڈ پیسر نیوزی لینڈ کے لئے اب لازم و ملزوم نہ رہے ۔ کرکٹ کی بریکنگ نیوز میں یہ ایک بڑی بریکنگ نیوز بنی ہے۔کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ اس سال نیوزی لینڈ کے سنٹرل کنٹریکٹ لسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر کی عمر ابھی 33 سال ہے۔12 سال اپنے ملک کے لئے کھیل چکے ہیں۔وہ اپنے ملک…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش ے لئے مشکل چیلنج،سکندر رضا کا خوف،وائٹ واش سے بچنا اہم،کمزور ٹیم کے خلاف ایک روزہ سیریز سے ہاتھ دھونے کے بعد اب مسلسل تیسری ناکامی کامسئلہ۔یہ تمام خوف لئے بنگلہ دیش ٹیم آج ہرارے میں میزبان زمبابوے کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلے گی۔ بنگلہ دیش سکندر سے خوفزدہ،آج تیسرا ون ڈے،کلین سوئپ کاڈر۔سکندر رضا بنگلہ دیش کے حواس پر چھائے ہیں۔ٹی 20 سیریز میں 2 ہاف سنچریز کے بعد وہ 2 ایک روزہ میچزمیں مسلسل سنچریز کرچکے ہیں۔36 سالہ آل رائونڈر سکندر رضا بائولنگ میں بھی کاٹ رکھتے ہیں۔اب تک…

Read More

جمیکا،کرک اگین رپورٹ کرکٹ کی دنیا میں ایک اور سیریز کا آج آغاز۔ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم  ایک کے بعد ایک ٹیم کی میزبان ہے۔بنگلہ دیش اور بھارت کے خلاف ناکامی کے بعد اس کی ایک اور مشکل ترین سیریز آج 10 اگست سے شروع ہورہی ہے۔نیوزی لینڈ ٹیم ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے۔  دونوں ٹیموں کے مابین 3 ٹی 20 میچزکی سیریز کا پہلا میچ آج 10 اگست ،بدھ کو سبیا پارک جمیکا میں کھیلا جارہا ہے۔کنگسٹن جمیکا میں پاکستانی وقت کے مطابق میچ رات 11 بجے شروع ہوگا۔ بڑا اپ سیٹ،آئرلینڈ نے افغانستان کو پہلے ٹی 20 میں ہرادیا…

Read More

عمران عثمانی ایشیا کپ رواں صدی میں کیا آیا کہ شروع میں ہی وقفہ پڑگیا،ایسا ہوگیا کہ جیسے ورلڈ کپ ہو۔2000 کے بعد یہ ایونٹ 2 کی بجائے 4 سال بعد سری لنکا میں کھیلا گیا۔اس بار بہت کچھ بدل گیا تھا۔ٹیموں کی تعداد 4 سے بڑھا کر 6 کردی گئی تھی،8ویں ایشیا کپ 2004 سے پہلی بار 6 ٹیموں ،گروپ اسٹیج اور پھر سپر فور کا مرحلہ رکھا گیا،ساتھ میں بونس پوائنٹس بھی مختص کئے گئے۔بنگلہ دیش ٹیسٹ رکن بن چکا تھا۔کوالیفائر سے ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات آئے۔ پاکستان انضمام الحق،بھارت ساروگنگولی کی کپتانی میں کھیل…

Read More

بلفاسٹ،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ ہوگیا،آئرلینڈ نے افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں 7 وکٹ سے ہراکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کی ہے۔ افغانستان کی قدرے بہتر ٹیم کو آئرلینڈ میں سخت مزاحمت کا سامنا،ٹی 20 سیریز کا آغاز منگل کو بلفاسٹ میں پہلے میچ کے ساتھ ہوگیا ہے۔دونوں ٹیسٹ درجہ رکھنے والے ممالک ہیں،لیکن جوشہرت اور قابلیت افغان پلیئرز نے عشرہ رفتہ میں دکھائی ہے،وہ آئرش پلیئرز نہیں دکھاسکے ہیں۔ ایشیا کپ اپنے ملک سے نکال کر لنکا پریمیئر لیگ کا اعلان،شیڈول افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی۔20 اوورز میں 7 وکٹ…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ لیجنڈز  لیگ کرکٹ کے منتظمین نے پاکستانی پلیئرز کو بھارت میں آنے کی حامی بھرلی ہے،ساتھ میں کھیلنے کی دعوت دی ہے،اس میں ایک بے بسی کی مشروط بات ساتھ ہے۔کرک اگین کے مطابق ابتدائی لائن تیار ہے،دلچسپ کہانی ہوسکتی ہے۔ لیجنڈز لیگ کرکٹ اس سال کے شروع میں مسقط میں ہوئی تھی۔اس میں انڈیا مہاراج،ورلڈ جائنٹس اور ایشیا لائنز شامل تھیں،پاکستان سے مصباح الحق اور شعیب اختر سمیت نمایاں کھلاڑی شریک تھے۔اس بار بھی ایونٹ مسقط میں ہونا تھا لیکن منتظمین نے بھارت کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے اسے بھارت منتقل کردیا ہے۔یہ…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ سری لنکا نے ایشیا کپ اپنے ہاں کروانے سے معذرت سے قبل اپنی ٹی 20 لیگ بھی ملتوی کرتے کہا تھا کہ ملکی حالات ٹھیک نہیں ہیں،اس لئے ایونٹس کی میزبان ممکن نہیں ہے۔نتیجہ میں ایشیا کپ متحدہ عرب امارات منتقل ہوگیا،ابھی جمعہ جمعہ 8 دن ہی ہوئے ہیں۔ایونٹ کے آغاز میں قریب 19 روز باقی ہیں۔ایسے میں سری لنکا نے دوبارہ اپنے ملک میں ٹی 20 لیگ کروانے کا منہ کھول دیا۔ گویا ایشیا کپ اپنے ملک سے نکال دیا ہے۔لیگ کروانے پر تیار ہے۔سری لنکا پریمیئر لیگ کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔…

Read More