Author: admin

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز 2022کرکٹ شو میں آج پاکستان اور بھارت کا جوڑ ہے،اس سے قبل بارش آگئی تھی۔تاخیر سے ٹاس ہوا ہے۔ برمنگھم میں بارش کے سبب  ٹاس میں تاخیر کے بعد یہ ہوا۔پاکستان نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا۔ میچ 20 اوورز فی اننگ کا ہی ہوگا۔ پاکستانی ٹیم سے نداڈار باہر ہوچکی ہیں ۔اس طرح اب ایک سخت مقابلے کی توقیر کی جاسکتی ہے۔ دونوں ٹیموں میں تاریخ کا 12 واں اور کامن ویلتھ گیمز کا پہلا ٹاکرا ہے۔بھارتی خواتین ٹیم 9 فتوحات کے ساتھ پہلے نمبر پر ہے۔ پاکستانی ٹیم بھارت کے…

Read More

برمنگھم ،پی سی بی میڈیا ریلیز بھارت کے خلاف قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی بارہ رکنی اسکواڈ میں ایک تبدیلی ہوگی۔کن کشن کا شکار ہونے کے باعث ندا ڈار میچ میں شرکت نہیں کریں گی۔ ان کی جگہ ایمن انور کو 12 رکنی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ بارہ رکنی اسکواڈ میں کپتان بسمہ معروف، منیبہ صدیقی، ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور عالیہ ریاض شامل ہیں،ان کے ساتھ عائشہ نسیم، فاطمہ ثناء، طوبہ حسن، ڈیانا بیگ، انعم امین، کائنات امتیاز اور ایمن انور بھی 12 رکنی اسکواڈ کا حصہ۔ دولت مشترکہ گیمز،پاکستان اور بھارت آج آمنے سامنے ندا ڈار…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی سیکھنے کے لئے استاد بن گئے،انہوں نے کلاس لگالی ہے۔گزشتہ سال دل کے عارضے کی وجہ سے ٹیسٹ اسٹار قائد اعظم ٹرافی کے میچ کے دوران کراچی میں ہسپتال لے جائے گئے تھے،جہاں ان کا علاج ہوا تھا،تب سے وہ قومی ٹیم سے باہر ہیں۔ عاید علی نے اس کے کچھ عرصہ بعد ٹریننگ شروع کی،وقت کے ساتھ وہ مکمل فٹ ہورہے ہیں لیکن تاحال ٹیم میں واپسی کے منتظر ہیں۔ عابد علی کا ٹیسٹ کیریئر شاندار لیکن مختصر ہے۔انہوں نے  16 میچز میں 50 کے قریب کی اوسط سے1180…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا ماہ شروع ہونے والا ہے۔اگست 2022 کے آخر میں اس کی شروعات ہونگی۔11ستمبر 2022 کو اس کا فائنل کھیلا جائے گا۔کرک اگین نے ہمیشہ کی طرح ایونٹس کی مناسبت سے اس کی تاریخ،تفصیل اور تعارف کا سلسلہ ابھی سے شروع کیا ہے۔کرک اگین ہر میگا ایونٹ کے حوالہ سے معلومات سے پر یہ سلسلہ سب سے قبل شروع کرتا ہے۔ آج اس کے پہلے سلسلہ میں اس کا مجموعی احاطہ ہوگا،اس کے بعد ایشیا کپ کے ہر ایڈیشن کا الگ سے ذکر ہوگا۔آخر میں اس سے متعلق اہم ریکارڈز اور واقعات…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لئے ٹیموں کے اسکواڈز کے اعلان کی حتمی تاریخ سامنے آگئی ہے لیکن ایونٹ کا مکمل شیڈول تاحال جاری نہیں کیا جاسکا ہے۔اس کے لئے اگلے چند روز میں شیڈول سامنے آنے کی توقع ہے۔رپورٹ کے مطابق ایونٹ میں شریک تمام ٹیموں کو اپنے اسکواڈز 8 اگست تک فائنل کرنے ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل نے یہ تاریخ فائنل کی ہے۔ایونٹ سری لنکا کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں کھیلاجائے گا۔سری لنکا نے ملکی حالات کے پیش نظر ایونٹ کے انعقاد سے معذرت کر لی ہے۔ ایشیا کپ پر ایشین کرکٹ…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز کرکٹ کا بظاہر بڑا میچ آج اتوار کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور بھارت کی خواتین کرکٹ ٹیمیں اتوار 31 جولائی کو برمنگھم میں ٹکرائیں گی،یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 3 بجے شروع ہوگا۔ ابتدائی میچزمیں دونوں ٹیمیں ہارچکی ہیں۔آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دی تھی۔پاکستانی ٹیم بارباڈوس سے ہاری تھی۔ اس طرح دونوں ہی شکست خوردہ  ہیں لیکن بات یہ ہے کہ بھارتی ٹیم ٹکر سائیڈ سے ہاری ہے۔پاکستانی ٹیم کو ایک اپ سیٹ شکست ہوگئی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک اور حملہ،سنگین نتائج دونوں ٹیموں کے مابین اب تک…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کامن ویلتھ گیمز 2022 خواتین کرکٹ میں ایشیائی ٹیموں کی مشکلات،مسلسل تیسری ٹیم کے ہارنے کا امکان۔سری لنکن ویمنز ٹیم انگلینڈ کے خلاف پوری اننگ میں مشکلات سے دوچار رہی ہے۔ برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں خواتین کرکٹ کو پہلی بار شامل کیا گیا ہے۔گزشتہ روز بھارتی ٹیم آسٹریلیا اور پاکستانی ٹیم بارباڈوس سے ہاری تھی۔ ہفتہ کو گروپ بھی کا پہلا میچ  نیوزی لینڈ ویمنز نے جنوبی افریقا ٹیم سے 13 رنز سے جیت لیا تھا۔ کامن ویلتھ گیمز اپ سیٹ،پاکستانی کرکٹ ٹیم برمودا سے ہارگئی ہفتہ کو  گروپ بی کے دوسرے میچ میں…

Read More

لاہور،کابل:کرک اگین رپورٹ جمعہ کو کابل کرکٹ اسٹیڈیم میں بم دھماکے سے زخمی ہونے والے 4 افراد میں سے 2 جاں بحق ہوگئے ہیں۔افغانستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کردی ہے۔جمعہ کو افغان لیگ کے ایک میچ کے دوران دستی بم دھماکا ہوا تھا۔میچ تھوڑی دیر رکا تھا۔پھر شروع کیا گیا تھا۔ اس لیگ میں متعدد ممالک کے کھلاڑی شریک ہیں۔اس سلسلہ میں ہفتہ کو پی سی بی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 4 کھلاڑی واپس بلوالئے ہیں۔کامران غلام،آصف آفریدی،میر حمزہ اور افتخار احمد واپس آنے والوں میں شامل ہیں۔ پاکستان کی پہلے فیلڈنگ،کابل میں میچ…

Read More

لندن،دبئی:کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ پر ایک اور حملہ،سنگین نتائج متوقع۔آئی سی سی نے آنکھیں موندی ہوئی ہیں۔ٹی 20 لیگز کے پھیلائو اور کھلاڑیوں کی گرفت کے نئے فارمولے طے ہونے لگے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں لیگز پھیل رہی ہیں۔ان میں بھارتی آئی پی ایل فرنچائزز نے ایک نیامنصوبہ بنایا ہے۔اصل میں  ایک اور کام یہ ہورہا ہے کہ ایک لیگ کی فرنچائزز دیگر ممالک میں سرمایہ کاری کرتے ہوئے ان کی لیگز کی ٹیمیں  خرید چکی ہیں اور خریدنے میں لگی ہیں۔بھارت کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز اپنے ملک کے علاوہ دیگر 3 ممالک میں فرنچائزز لے…

Read More

نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی ایک اور سیریز سے باہر ،کپتان بھی آئوٹ بھارتی بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لئے اپنی ٹیم فائنل کردی ہے۔ راہول تریپاتھی ایک روزہ میچ کی کیپ لیں گے ۔بھارتی ٹیم 6 برس بعد زمبابوے کے خلاف اس کے ملک میں کھیلے گی۔ کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ویرات کوہلی کو آرام دیا گیا ہے۔شیکھر دھون کپتان ہونگے۔ آئوٹ آف فارم کوہلی دورہ ویسٹ انڈیز سے بھی باہر تھے۔ دیپک چاہر اور واشنگٹن سندر اسکواڈ کا حصہ ہونگے۔ بھارتی ٹیم زمبابوے میں 3 ون ڈے میچز 18 اگست ،20 اور 22…

Read More

ہرارے ،کرک اگین رپورٹ Image by Getty images کپتان بدلا گیا ،ساتھ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو اپنے سے کمزور ٹیم سے شکست ہوگئی۔ دورہ زمبابوے میں بنگلہ دیش پہلا ٹی 20 میچ ہارگیا ہے۔ہرارے میں میزبان ٹیم نے 3 وکٹ پر 205 رنز بنائے ۔یہ اس کا ہرارے میں بڑا اسکور بھی ہے۔ ویسلے مدھویر نے 67 اور سکندر رضا نے 65 رنز کئے۔سکندر رضا نے تو یہ کمال دکھائی کہ یہ اسکور 26 بالز پر کردیئے۔4 چھکے اور 7 چوکے لگائے۔ مستفیض الرحمن کو 2 وکٹ 50 رنز کے عوض ملے۔ بنگلہ دیش ٹیم جواب میں 6…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ سری لنکا کےخلاف دورے ٹیسٹ سے قبل ہی واضح کردیا تھا کہ پاکستان میچ ہارنے کی صورت  میں آئی  سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  پوائنٹس ٹیبل پر 5 ویں نمبر پر چلاجائے گا۔نتیجہ میں ایسا ہی ہوا۔اب سوال یہ ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے سال لارڈز میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کھیل سکے گی یانہیں۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،پاکستان کے کیا چانسز،باقیوں کا بھی جائزہ کرک اگین نے پاک،سری لنکا سیریز کے اختتام پر  اس کابھی جواب دینے کی کوشش کی تھی،یقینی طور پر وہ رپورٹ بھی آپ کی نظر سے…

Read More