Author: admin

لندن،کرک اگین رپورٹ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تسلی کا جواب دے دیا۔ آئوٹ آف فارم بیٹر نے بابر اعظم کو کہا ہے کہ چمکتے رہو،آگے بڑھتے رہو۔ مجھے سپورٹ  کرنے کا بہت شکریہ پاکستانی کپتان نے ویرات کوہلی کی مسلسل ناکامی پر انہیں تسلی دیتے کہا تھا کہ بابر اعظم ویرات کوہلی کے ساتھ کھڑے ہوگئے آپ ایک سپر اسٹار ہو،ڈٹے رہو،براوقت گزر ہی جائے گا۔ کوہلی ہر قسم کی کرکٹ کے فلاپ سپر اسٹار بن چکے ہیں۔ہر جانب سے ناکامیاں ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے پاکستانی کپتان کا شکریہ ادا…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم ٹریپ ہورہی ہے،دونوں اوپنرز پویلین سدھارچکے ہیں۔گال میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز اختتامی لمحات میں قومی کرکٹ ٹیم مشکلات میں تھی۔کرک اگین نے سری لنکن اننگ کے اختتام پر ایسے ہی نہیں لکھاتھا کہ سری لنکا کے آخری پیئرز نے پاکستان کے لئے مشکلات کھڑی کردی ہیں۔ پہلے روز کے خاتمہ پر پاکستان نے 2 وکٹ پر 24 رنزبنالئے تھے۔کپتان بابر اعظم  اور اظہر علی 3 رنزپر کھیل رہے ہیں،36 سالہ اظہر علی کی بیٹنگ کا اندازا اس بات سے لگالیں کہ 3 رنزکے لئے وہ 38 بالز کھیل…

Read More

لندن،کولمبو :کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ایک بار پھر نسیم شاہ کی حمایت میں آگئے ہیں،انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر اپنی آفیشل اکائونٹ سے ویڈیو شیئر کی ہے ،جس میں وہ کہتے ہیں کہ میں نے آج ٹوئٹر دیکھا،اس میں نسیم شاہ پر تنقید جاری ہے،اس سے رک جائیں ،کیونکہ وہ  فائنٹنگ فاسٹ بائولر ہیں۔ایک دن آئے گا ،وہ بڑا بائولر بنے گا۔ پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ کولمبو سے دور کردیا گیا وسیم اکرم نے ساتھ میں نسیم شاہ کو گولڈن ہدایات جاری کی ہیں،نسیم شاہ کی کچھ بائولنگ دیکھی،وہ  شاٹ…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے آخری 3 کھلاڑیوں نے پاکستان کی کامیابی پر پانی پھیردیا۔آخری وکٹ 45 رنز کی شراکت تو سب کو بے اثر کرگئی۔کہنے کو پاکستان نے سری لنکا کو 222 رنز پر ڈھیر کردیا۔جب آپ یہ پڑھیں گے کہ 133 رنز پر 8 اور پھر 177 رنز پر 9 وکٹیں حاصل کرنے کے بعد بھی سری لنکا 200 رنز سے کہیں اوپر چلاگیا توکیا سوچیں گے۔ اسپن پچ ڈرامائی ثابت ہوئی۔گال میں 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں یاسر شاہ اور شاہین آفریدی کا اہم کردار رہا۔ ٹاس جیت کر میزبان ٹیم…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزرتے ہیں۔ ایک سنچری بنائے کئی سال گزرگئے۔حالیہ عرصہ میں ففٹی بھی نہیں بن رہی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ،ٹی 20 سیری،ایک ون ڈے میں میں مکمل ناکام رہے۔ ان کے اپنے ملک سے تنقید ہوئی۔ایسے میں پاکستانی کپتان بابر اعظم نے انہیں حوصلہ بھی دیا ۔ اب ہفتہ کو انگلینڈ سے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک اپنا نقظہ نظر واضح کیا۔ وہ ایک تصویر کے سامنے ہیں۔اس پر تتلی کی تصویر ہے۔اس پر لکھا ہے کہ اگر میں گرجائوں تو کیا ہوگا اس…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی مسودے میں کئی قسم کے  گیپس اور خطرے موجود ہیں جو اس بات کا اشارہ ہے کہ فیوچر ٹور پروگرام کےکچھ  معاملات کو ابھی تک حتمی شکل نہیں دی گئی ہے۔یہ سب گیپ 25 اور 26 جولائی کی آئی سی سی میٹنگ میں دور کئے جانے کے امکانات ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس سے قریب ایک ہفتہ قبل ہی اس کے ایجنڈے میں شامل اہم ترین  پروگرام لیک ہوگیا ہے۔فیوچر ٹور پروگرام میں کیا ہونے جارہا ہے،اس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ Twitteer Image پاکستان کا دوسرا ٹیسٹ بھی گال منتقل کرلیا گیا،سری لنکا کرکٹ بورڈ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ دونوں ٹیموں کا دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں شیڈول تھا۔اب یہ گال میں کھیلا جائے گا۔اس وقت وہاں پہلا ٹیسٹ جاری ہے۔ گال،سری لنکا نے 8 رنزمیں 3 وکٹیں کیسے گنوائیں،لنچ تک 4 آئوٹ یہ فیصلہ سری لنکا میں جاری سیاسی کشیدگی کے باعث کیا گیا ہے،اس طرح ایک اور اسپن ٹریک پر  سخت نقل و حرکت ہوگی۔ پاکستان اور سری لنکا کا پہلا ٹیسٹ گال میں…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ Image by PCB,Twitter وہی ہوا،جس کی پیش گوئی تھی کہ اسپنرز کی جنت گال ٹیسٹ کے پہلے روز پہلے ہی سیشن میں اسپنر کامیاب ہوگئے۔یاس شاہ نے 12 ماہکے وقفہ کے بعد آتے ہی 2 کھلاڑی ٹھیکانے لگادیئے ہیں۔یوں سری لنکا ٹیم پاکستان کے خلاف پہلے سیشن میں ٹاپ آرڈر کی 4 وکٹیں گنواچکی ہے۔ ہفتہ کو گال میں شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ کا ٹاس سری لنکن کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے نے جیتا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،یہ بھی حسب توقع تھا۔کپتان ڈیموتھ کرونا رتنے شاہین شاہ آفریدی کا شکار ہوئے،ایک کے انفرادی اسکور پر بولڈ…

Read More

بلاوایو،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کی آخری 2 ٹیمیں بھی فائنل ہوگئی ہیں۔اس طرح اس سال آسٹریلیا میں شیڈول مینز ٹی 20ورلڈکپ کی تمام ٹیمیں فائنل ہوگئی ہیں۔زمبابوے اور نیدر لینڈ نے آسٹریلیا کا ٹکٹ کٹوالیا ہے،انہوں نے بلاوایو میں کھیلے  گئے میز ٹی 20 ورلڈکپ کوالیفائر کے فائنل کے لئے کوالیفائی کیا ہے۔یہ فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ ورلڈ ٹی 20 ٹرافی گلوبل سفر کےلئے بورے والا ایکسپریس میں سوار،وقار یونس بے چین فائنل میں جاتے ہی دونوں ٹیمیں مینز آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کی اہل ہوگئی ہیں۔اتوار کے…

Read More

ڈبلن،کرک اگین رپورٹ آئرلینڈ ایک پہاڑ جیسے ہدف کے قریب آکر ہمت  ہارگیا۔صرف 1 رن کی شکست نے اسے بڑی کامیابی سے محروم کردیا ہے۔ آخر اس سیریز کا کیا نتیجہ نکالیں۔پہلے میچ میں آخری لمحات میں ایک وکٹ سے شکست،دوسرے میچ میں سخت مقابلہ کے بعد 3 وکٹ سےناکامی  اور اب ریکارڈ 360 رنزکے جواب میں اتنی ہمت،اتنی طاقت کہ 1 رن سے ،صرف 1 رن سے ناکامی۔ آئرلینڈ سیریز ہارگیا۔کیوی ٹیم نے آئرش ٹیم کا عجب دورہ کیا۔3 ایک روزہ میچز کی سیریز اس نے 0-3 سے جیت لی۔آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر…

Read More

گال،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹور سلیکشن کمیٹی نے ایک اچھا کام کردیا،ایک رات قبل ہی حتمی الیون اسکواڈ جاری کردیا ہے۔ٹیم 3 فل اسپنرز اور 3 پیسرز کے ساتھ جائے گی،اس طرح ایک اعتبار سے متوازن ٹیم بنائی گئی ہے۔ایک کھلاڑی ڈیبیو کریں گے،دوسرے کھلاڑی 6 برس بعد ٹیسٹ میچ کھیلیں گے۔ایک  کھلاڑی فواد عالم کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف کل سے گال انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے اپنی لائن اپ کا اعلان کردیا ہے۔ آل راؤنڈر سلمان علی آغا ہفتہ کو پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کریں…

Read More

لندن،لاہور،کولمبو:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کہاں،پاکستان نے ووٹ دے دیا،سخت موقف ۔ایشیا کپ کو سری لنکا سے باہر منتقل کرنے کی ممکنہ کوششوں میں ہاکستان رکاوٹ بن گیا۔پی سی بی نے سری لنکا کی حمایت میں کمر کس لی ہے۔ایشیا کپ کی سری لنکا سے باہر منتقلی میں پاکستان سری لنکا کی حمایت میں کھل کرسامنے آگیا ہے۔یہی نہیں بلکہ پاکستان نے سری لنکا کو باقاعدہ آگاہ بھی کردیا ہے۔ ایشیا کپ پر سری لنکا کا جواب،لارڈز میں پھر جھڑی ،بائولر بھی معطل لاہور سے پی سی بی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز…

Read More