Author: admin

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ کوہلی پھر ناکام،انگلینڈ بھی پہلی شکست کے اسکرپٹ کا شکار،بھارت سیریز جیت گیا۔ایج باسٹن میں بھارت نے ٹیسٹ شکست کا بدلہ ٹی 20 انٹرنیشنل میں پوراکردیا،میچ کے ساتھ سیریز بھی جیت لی ہے۔انگلش ٹیم ایک بار پھر ہدف کے تعاقب میں ہتھیار پھینک گئی۔نئے کپتان جوس بٹلر پہلے امتحان میں فلاپ ہوگئے ہیں۔ سیریز کے دوسرے میچ کا ٹاس انگلینڈ نے جیتا،پہلے فیلڈ کا فیصلہ کیا،غلط ثابت ہوا۔بھارت نے49 رنزکا اچھا آغاز لیا لیکن انگلینڈ نے تھوڑی دیر بعد 11 ویں اوور تک 89 رنزپر 5 کھلاڑی شکار کرلئے تھے۔کپتان روہت شرما 31،رشی پانت 26،ہردک پانڈیا 12…

Read More

منیٰ،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ایکسپریس بھی کمال ہیں۔دوران حج بھی 100 میل فی گھنٹہ نہیں بھولے اور حج کے رکن کیشعیب اختر 100 میل فی گھنٹہ رفتار سے شیطان پر بھی حملہ آور۔  ادائیگی کے دوران بھی انہوں نے 100 میل فی رفتار کا ریکارڈ بنادیا ہے۔ سابق پاکستانی پیسر حج پر ہیں۔انہوں نے فریضہ حج کی ادائیگی اور قربانی کے بعد اپنے دیگر رکن کی ادائیگی کی ہے،اسی سلسلہ میں  ایک رکن شیطان کو کنکریاں مارنے کا بھی ہے۔ شعیب اختر نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر ٹوئٹ کی ہے اور ویڈیو لگائی ہے،جس میں وہ پوری قوت…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے گالےٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا کو بہت بڑے اسکور سے روکا ہے۔پہلے دن 5 وکٹ پر 298 اسکور کرنے والی مہمان ٹیم کو 364 کے مجموعی اسکور پر آئوٹ کیاہے۔کل کے ناٹ آئوٹ بیٹر اسٹیون اسمتھ آج بھی 145 پر ناقابل شکست گئے۔لبوشین کی سنچری اننگ بھی پہلے روز کا خاصہ تھی۔ سری لنکا کی جانب سے پربتھ جے سوریا سب سے کلاسیکل رہے۔سلو لیفٹ آف بریکر نے ڈیبیو ٹیسٹ کی ڈیبیو اننگ میں118 رنز دے کر 6 وکٹیں لیں۔جواب میں میزبان ٹیم نے آخری اطلاعات تک بناکسینقصان کے 6 اسکور بنالئے…

Read More

دبئی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ اگلے ایف ٹی پی میں آسٹریلیا ہاتھ صاف کرگیا،پاکستان کے لئے کیا۔یہ ماہ نہایت اہم ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس 25 اور 26 جولائی کو ہونے لگاہے۔برمنگھم کے اجلاس میں جہاں اور بہت سے معاملات ڈسکس ہونگے،وہاں اگلے فیوچر ٹور پروگرام (ایف ٹی پی ) برائے 2024 سے 2032 کے کرکٹ مقابلے بھی فائنل ہونے ہیں۔ایف ٹی پی ایک ضابطہ ہے جس میں آئی سی سی کے رکن ممالک آپس کی باہمی سیریز رکھتے ہیں،پھر اس کی پاسداری کرتے ہیں۔یہ ایف ٹی پی ہر رکن ملک کے لئے آکسیجن کا درجہ رکھتا ہے،اسی بنیاد پر اس…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچی تو پہلے روز اس کے مساجر کا ویڈیو ٹیسٹ مثبت آگیا تھا،اس کے بعد باقی کلیئر قرار دیئے گئے۔دوسرے روز جمعہ کو ٹریننگ کی گئی ۔یہ ہفتہ اور اتوار کی بھی شیڈول تھی۔ پی سی بی نےجمعہ کی رات 10بجےکے بعدایک سطری بیان جاری کیا ہے کہ ہفتہ 9 جولائی کو کولمبو میں شیڈول ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا ہے۔وجہ خبر کے آخر میں بیان کی جائے گی۔ قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا روانہ،کھیلنے سے پہلے بیٹھ کر ٹیسٹ دیکھے گی پی سی بی نے وجہ نہیں بتائی۔نتیجہ میں کرکٹ فینز…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ File Photo بھارت،انگلینڈ کا میچ دیکھنا مصیبت بن گیا،ایک شائق گرفتار۔کرکٹ میچ دیکھنے،اسٹیڈیم جانے والا ایک شخص گرفتار ہوگیا۔برمنگھم  پولیس نے تصدیق کی ہے کہ بھارت اور انگلینڈ ٹیسٹ میں نسل پرستانہ جملے بولنے کے الزام میں ایک تماشائی کی گرفتاری ہوگئی ہے۔ گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر ایجبسٹن اسٹیڈیم میں بھارت کے خلاف انگلینڈ کے حالیہ ٹیسٹ میچ کے دوران متعدد شائقین نے بدسلوکی کی اطلاع دی۔ میچ کے چوتھے روز یہ سب ہوا۔سوشل میڈیا اکائونٹ سے اس کا انکشاف ہوا۔متعدد افراد سے پوچھ گچھ جاری ہے۔ برمنگھم میں ہفتہ کو بھارت…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ Image by AFP بھارتی کرکٹ ٹیم 5 سال بعد زمبابوے کے دورے پر مجبور ہوگئی ہے۔یہ دورہ اگلےماہ کرنا پڑے گا۔بھارتی بورڈنے منظوری دی ہے۔زمبابوے بورڈ نے خوشی ظاہر کی ہے۔ بھارت کی ٹیم زمبابوے کا دورہ 6 سال بعد کرے گی۔آخری بار 2016 میں اس وقت زمبابوے میں سیریز کھیلی تھیں،جب ایم ایس دھونی کپتان تھے۔ بھارت کیوں مجبور ہوا یہ سوال اہم ہے۔طاقت اور پیسہ کے عین وسط میں زمبابوے جیسا ملک بھارت کو کیوں یاد آگیا،اس لئے کہ اسے وہاں 3 ایک روزہ میچز کھیلنے ہیں۔یہ میچز آئی سی سی ورلڈکپ سپر لیگ کا…

Read More

لاہور، 8 جولائی 2022ءپی سی میڈیا ریلیز شاہ زیب خان اور شیر دل خان کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت خیبر پختونوخواہ وائٹس نے سینٹرل پنجاب بلیوز کو 5 وکٹوں سے ہرا کر نیشنل انڈر 19 کپ جیت لیا. فاتح ٹیم نے 215 رنز کا مطلوبہ ہدف 47ویں اوور کی پانچویں گیند پر حاصل کرلیا. شاہ زیب خان نے 95 گیندوں پر 8 چوکوں کی مدد سے 73 رنز اسکور کیے. شیر دل خان 44 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے. اُدھر سینٹرل پنجاب بلیوز کے آذان اویس کی سنچری رائیگاں گئی. ان کی 125 گیندوں پر 11 چوکوں کی…

Read More

گالے۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image گالے ٹیسٹ،اسمتھ اور لبوشین کی سنچریز کیوں اہم،آسٹریلیاٹاپ پر۔یسا کیا تھا۔جو بہت اہم ہوگیا۔سری لنکا کے خلاف اس کے گھر میں  ایک روز کی 2 ٹیسٹ سنچریز اپنی اپنی جگہ اہم تھیں۔یہ کیوں تھیں،وہ اپنی جگہ اہم،یہ بھی اہم ہے کہ یہ خود آسٹریلیا کے لئے بھی اہم ہوگئی ہیں۔کینگروز نے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے ہی روز اچھی بنیاد رکھ کر فتح کی امیدیں روشن کرلیں،ساتھ میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کے لئے ایک قدم اور آگےبڑھادیئے ہیں۔ آئی سی سی نے کرکٹ فینز کو آسٹریلیا،سری لنکا میچ دیکھنے سے روک دیا گالے میں جمعہ کو…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی نے کرکٹ فینز کو آسٹریلیا،سری لنکا میچ دیکھنے سے روک دیا۔آئی سی سی نے سری لنکا،آسٹریلیا ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کو میچ دیکھنے سے روک دیا۔یہ حیرت انگیز واقعہ سری لنکا میں گالے ٹیسٹ کے پہلے روزکے دوران پیش آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن پولیس اور فوج نے گالے کے متصلے قلعہ پر آنے والے کرکٹ فینز کو میچ دیکھنے سے روکا ہے۔حالانکہ یہ پبلک پراپرٹی ہے۔لوگ وہاں انجوائے کرنے جاتے ہیں۔اسٹیڈیم کے متصل قلعہ کی خوبصورتی  ہی اس کی خاص پہچان ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق…

Read More

میلبورن،کرک اگین وقار یونس ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 میں آفیشلی داخل ہوگئے،شمولیت اعزاز قرار،ساتھ میں شاندار الفاظ میں خوشی کا اظہار بھی کیا۔ آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2022 اس سال 16 اکتوبر سے آسٹریلیا میں کھیلا جارہا ہے،اس حوالہ سے کرکٹ آسٹریلیا نے اس کی 100 روزہ کائونٹ ڈائون تقریب سجائی ہے۔میلبورن کے تاریخی میدان میں ہونے والی تقریب میں پاکستان کے سابق کپتان ،سوئنگ کے  شہنشاہ وقار یونس نے  بھی شرکت کی۔ پاکستان اور بھارت کا پھر اکتوبر میں آمنا سامنا،ورلڈ ٹی 20 کپ کا شیڈول جاری بورے والا ایکسپریس نے کہا ہے کہ  آئی…

Read More

روز بول،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ 17 کھلاڑیوں کے باوجود بھارت سے کیسے ہارا،ویسٹ انڈیز بھی فتحیاب،ہردک پانڈیا کا لاٹھی چاج،ساتھ میں بائولنگ کا بھی خوب اٹیک،انگلینڈ 17 مواقع پاکر بھی پورے اوورز نہ کھیل سکا۔پہلا ٹی 20 میچ ہارکر خسارے میں چلاگیا۔ ایج باسٹن ٹیسٹ کی فتح کا نشہ اترا،انگلینڈ کی محدود اوورز ٹیم بھارت کے خلاف فارمیٹ تبدیل ہوتے ہی اپنے ہی گھر میں بے بس ہوگئی۔بلیو شرٹس  نے 50 رنز کے بڑے مارجن سے جیت اپنے نام کی ہے۔ سائوتھمپٹن کے روز بول ایجز میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم 199 رنزکے ہدف کےتعاقب…

Read More