Author: admin

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی اجلاس شیڈول آگیا آئی سی سی کے اس ماہ کے ہنگامہ خیز اجلاس کی تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔25 اور 26 جولائی کو کامن ویلتھ گیمز سائیڈ لائن پر آئی سی سی کا اجلاس ہوگا،اس میں تمام بورڈز کے رہنما شریک ہونگے۔ ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں ایف ٹی پی 2024 سے 2031 کی منظوری،آئی سی سی چیئرمین کے انتخاب سمیت بھارت کی آئی پی ایل ونڈو بڑھانے کی باتیں اہم ترین ایشوز میں شامل ہیں۔ پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی جانب سے اس کی مخالفت اور 4 ملکی ٹی…

Read More

گالے،راولپنڈی:کرک اگین رپورٹ حسن علی کی نایاب تصاویر نکلنے لگیں،اہم خبریں،کرکٹ رائونڈاپ۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم سری لنکا میں ٹیسٹ سیریز کی جیت کے لئےنہایت سنجیدہ ہے۔پہلاٹیسٹ اپنے نام کرنے کے بعد کینگروز خاصے مطمئن ہوگئے ہیں،اس کے باوجود اپنی لائن اپ کی تکمیل کے لئے ہر وقت مستعد ہیں۔تازہ ترین اطلاع کے مطابق اسپنر آشٹن اگر کی سری لنکا میں طویل فارمیٹ کھیلنے کی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔کرکٹ آسٹریلیا نے تصدیق کی ہے کہ آشٹن اگر بدستور ان فٹ ہیں،دوسرے ٹیسٹ کے لئے بھی اہل نہیں ہونگے۔ان کی جگہ جان ہالینڈ کو شامل کیا گیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ ٹی20 بلاسٹ،عامر ،شاداب اور راشد خان کے ساتھ عجب اتفاق۔تینوں ہی بائولنگ میں موثر رہے،تینوں کی ٹیمیں ہارگئیں۔انگلینڈ کے ٹی 20 بلاسٹ میں محمد عامر صرف 3 بالز ہی کرسکے،انہیں انجری کیوجہ سے باہر جانا پڑا،انہوں نے اس میں بھی ایک وکٹ اڑالی۔محمد عامر نے پمشائر کے بین میکڈر مٹ کو 4 پر شکار کیا۔اس کے بعد وہ بالز نہ کرسکے۔ہمپشائر پھر بھی  7 وکٹ پر صرف 140 رنزکرسکی۔عامر نے 1 رن دے کر ایک وکٹ لی۔جواب میں محمد عامر کی ٹیم یہ بھی نہ کرسکی اور2 بالز قبل 105 رنز تک محدود رہی،عامر بیٹنگ کے لئے…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی ٹیم جیتی یا بھارت،فیصلہ ہوگیاپاکستانی اوپنر شان مسعود کی ٹیم ڈربی شائر جیتی یا پھر بھارتی کرکٹ ٹیم۔فیصلہ ہوگیا۔بھارت نے انگلینڈ کے دورے میں پہلا ٹی 20 وارم اپ میچ جیت لیا ہے۔ڈربی میں کھیلے گئے میچ میں کرکٹ فینز تو اسے پاک،بھارت میچ بنارہے تھے لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایک جانب  بھارتی ٹیم تھی،جس نے انگلینڈ کی ٹیم کے ساتھ 7 جولائی سے ٹی 20 سیریز کھیلنی ہے،اسلئے بڑی سائیڈ تھی جب کہ ڈربی شائر انگلینڈ کے مقامی اور پاکستان کے شان مسعود جیسے کھلاڑیوں پر تھی۔ شان مسعود بھارت کے سامنے…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ برمنگھم میں پشاور زلمی ٹیلنٹ ہنٹ کیمپ کو چارچاند لگ گئے۔ٹیلنٹ ہنٹ سلسلہ میں پشاورزلمی کا اسکواڈ اس وقت انگلینڈ کے دورے میں ہے۔پاکستان کے سابق بائولر اور پشاور زلمی کے بائولنگ کوچ ساتھ ہیں۔برمنگھم میں انہوں نے ٹیلنٹ ہنٹ سلسلہ میں پروگرام جاری رکھے ہوئے ہیں۔چوتھے روز انگلینڈ کی محدود اوورز ٹیم کے آل رائونڈر ثاقب محمود نے جوائن کیا ہے۔ پنت نے پت جھڑ کی طرح گرتی وکٹیں روک دیں،بھارت کا مستحکم اسکور ثاقب محمود نے پشاور زلمی ٹیلنٹ کی تعریف کی،ساتھ میں خطاب بھی کیا اور یوتھ کو ٹپس بھی دی ہیں۔پشاورزلمی کا انگلش…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اوپنر شان مسعود اور بھارتی کھلاڑی دینش کارتھک میں  پڑا ابتدائی مقابلہ کون جیتا۔اس کا فیصلہ تو ہوگیا ہے ،میچکا نتیجہ اپنے وقت پر آئے گا۔ ویرات کوہلی خود ہی آئوٹ،حیران کن انجام ڈربی میں بھارتی کرکٹ ٹیم ڈربی شائر کائونٹی کے خلاف ٹی20 پریکٹس میچزکھیل رہی ہے،میزبان کائونٹی کی قیادت شان مسعود کررہے ہیں جو اس سیزن کے دونوں فارمیٹ کے ٹاپ اسکورر ہیں۔ان سے توقع تھی کہ وہ بھارتی گیند بازوں کو مشکل میں ڈالیں گے۔ بھارتی کپتان دینش کارتھک نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا ۔شان مسعود کی بدقسمتی رہی…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اسے کیا کہیں گے،انگلینڈ کی کامیابی یا ناکامی اوریا پھر ففٹی ففٹی کارکردگی۔بھارت کے 98 رنزپر 5 کھلاڑی شکار کرنے کے بعد بائولنگ لائن اپ بے اثر ہوگئی۔پہلا روز بھارت نے 329 رنز 7 وکٹ پر ختم کیا ہے۔پنت نے پت جھڑ کی طرح گرتی وکٹیں روک دیں،بھارت کا مستحکم اسکور۔خراب موسم کے باعث 17 اوورز کا کھیل ضائع ہوا ہے۔نتیجہ میں چھٹی وکٹ پر تیز طرار شراکت بنوالی۔رشی پنت اور رویندراجدیجا نے وہ کردیا جو ویرات کوہلی اور چتشورپجارا بھی نہ کرسکے۔دونوں اسکور کو اٹھاکر 320 تک لے گئے،یہ 222 رنزکی ناقابل یقین شراکت…

Read More

برمنگھم ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی خود ہی آئوٹ،حیران کن انجام۔ویرات کوہلی کی ایک اور اننگ تمام،ایج باسٹن میں نئے بائولر میتھیو پوٹس نے کوہلی کو واپس بھیج دیا ہے۔کوہلی کیسے آئوٹ ہوئے،یہ اپنی جگہ حیران کن عمل تھا لیکن ایسا لگا کہ انہوں نے کھیلتے کھیلتے نہ کھیلنے کے لئے بیٹ اٹھالیا۔وہ بہت تاخیر کا شکار ہوگئے۔پھر وہ ہوا جو کافی شرمناک کہلاتا ہے۔ برمنگھم ٹیسٹ ٹاس،انگلینڈ نے بھارت کو آگے لگادیا،اہم پیغام بھی ساتھ لنچ کے بعد ہونے والی بارش کے باعث کھیل تاخیر سے شروع ہوا،بھارت کے لئے اندھیرے پہلے ہی پھیل چکے تھے۔وہ اننگ کا 25…

Read More

لاہور، یکم جولائی 2022،پی سی بی پریس ریلیز پی سی بی نے ایک اور سنٹرل کنٹریکٹ جاری کردیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے سیزن 23-2022 کے لیے ویمنز سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اعلان کردہ کنٹریکٹ میں مجموعی طور پر 20 خواتین کرکٹرزکو شامل کیا گیا ہے۔ کنٹریکٹ میں 8 کھلاڑیوں کو ترقی جبکہ 3 ، طوبہٰ حسن، گل فیروزہ اور صدف شمس کو پہلی مرتبہ سینٹرل کنٹریکٹ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ سیزن 22-2021 میں عمدہ کارکردگی کی بدولت سدرہ امین، غلام فاطمہ اور ارم جاوید کو دوبارہ سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ مئی میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل…

Read More

برمنگھم،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ نے پہلے مرحلے میں بھارت کو چت کرکے رکھ دیا ہے،ایج باسٹن کے ری شیڈول ٹیسٹ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے،پہلے بائولنگ کا اعلان کیا ہے۔اس اعلان سے یہ واضح ہوا ہے کہ وکٹ  میں اسپنرز کے لئے کچھ بھی نہیں ہوگا،تب ہی چوتھی اننگ میں میزبان ٹیم نے اپنے بیٹنگ کو مسئلہ جانا نہیں ہے۔ یہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز کے سلسلہ کا ٹیسٹ ہے،گزشتہ سال کھیلا جانا تھا لیکن ستمبر 2021 میں بھارت نے کووڈ کے خوف سے انکار کردیا تھا،اس وقت تک بھارت کو سیریز…

Read More

دبئی،گالے:کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل،سری لنکا 2 قدم پیچھے،پاکستان کوکیا درکار۔سری لنکا کی شکست،آسٹریلیا کی فتح کے بعد آئی سی سی ورلڈٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر تھوڑی تبدیلی ہوئی ہے۔کینگروز کی پہلی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے۔ادھر سری لنکا کو ایک شکست نے 2 قدم پیچھے دھکیل دیا ہے،اسے چوتھے سے چھٹے نمبر پر جانا پڑا ہے۔ نئی اپ ڈیٹ ٹیبل کے مطابق آسٹریلیا 77.78 پوائنٹس شرح کے ساتھ پہلے،جنوبی افریقا 71.43 کے ساتھ دوسرے، بھارت 58.33 کے ساتھ تیسرے اور پاکستان52.38 شرح پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبرپر ہے۔ ویسٹ انڈیز 50 فیصد پوائنٹس شرح…

Read More

گالے،کرک اگین رپورٹ کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ گلے پڑگیا،ایک سیشن میں 3 اننگز،سری لنکا ہارگیا۔کینگروز کو جکڑنے کا منصوبہ الٹا گلے پڑگیا۔سری لنکا گالے ٹیسٹ کی دوسری اننگ 23 اوورز مکمل بھی نہ کھیل سکا اور 113 رنزپر ڈھیر ہوکر اس نے اپنے ملک میں اپنی ہی تاریخ مسخ کرڈالی۔آسٹریلیا نے تیسرے روز کے پہلے ہی سیشن میں  فتح نام کی۔دنیائے کرکٹ نے ایک سیشن کے کھیل میں 3 اننگز دیکھیں۔ جمعہ کو میچ کے تیسرے روز آسٹریلیا نے 313 رنز8 وکٹ سے اننگ شروع کی،اس کی ٹیم 8 رنزکے اضافہ کے بعد 321 اسکور بناکر پویلین لوٹی۔رمیش مینڈس…

Read More