Author: admin

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کرکٹ فینز کے آرٹ سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہے۔ دس سالہ عبد اللہ آصف نے محمد رضوان کی ہاتھوں سے خوبصورت تصویر بنائی تھی،آرٹ کا ایسا شاہکار تھا کہ ڈیزائننگ میں 1000 بار ان کا نام لکھا گیا۔ پاکستان نے ایک اوور تک نہ کرنے والے پوران کو خونخوار بائولر بنادیا اسی طرح 14 سالہ عائشہ آصف نے بھی پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تصویر سکیچ کی اور اس پر ہاتھوں سے ایک ہزار بار بابر اعظم کا…

Read More

ملتان،کرک اگین نمائدہ خصوصی ملتان کی تیز آندھی تھمنے کے بعد جب 7 بجے کے آس پاس امپائرز نے دونوں ٹیموں کو کھیلنے کا اشارہ کیا تو پاکستان کے نا ٹ آئوٹ بیٹرز شاداب خان اور خوشدل شاہ وکٹ پر پہنچ گئے،ساتھ میں ویسٹ انڈین پلیئرز بھی میدان میں داخل ہوگئے تھے۔عین میدان میں آنے کے بعد انہوں نے کھیلنے سے انکار کردیا۔واپسی کی راہ لے لی۔ ملتان،کالی آندھی کو آندھی نے گھیر لیا،میچ رک گیا صورتحال کی نزاکت دیکھتے ہوئے میچ آفیشلز بھی میدان میں بھاگے لیکن  ویسٹ انڈین فیلڈرز باہر چلے گئے۔اس طرح میچ شروع نہ ہوسکا…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین نمائندہ خصوصی انٹرنیشنل کرکٹ میں تین گیندیں کرانے والا نکولس پوران پاکستانی بینٹنگ لائن کو تباہ کرگیا، تفصیل کے مطابق پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے مخالفین کوہیرو بنانے کی پالیسی بند نہیں کی۔ گزشتہ روز بھی آخری ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کے کپتان نکولس پوران کو ایک خونخوار بائولر کے روپ میں سامنےلے آئے۔ اتوار کےروز ملتان سٹیڈیم میں گیند کرانے سے قبل نکولیس پوران نے انٹرنیشنل ان ڈے کرکٹ میں تین گیند کرائیں تھیں،6 رنز دیئے تھے۔ جبکہ فرسٹ کلاس کرکٹ میں ایک اوور کرایا تھا۔57 ٹی 230 انٹرنیشنل میچز میں کوئی بال…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے  نمائندہ خصوصی کالی آندھی کو آندھی نے گھیر لیا،میچ روک دیا گیا پاکستان اور ویسٹ انڈیز کا دوسرا ون ڈے میچ ملتان کی روایتی آندھی سے متاثر ہوگیا۔ملتان میں پڑنے والی سخت ترین گرمی کے بعد موسم میں بہتری تو آئی لیکن یہ مہمان کھلاڑیوں اور میچ کے لئے زحمت بن  گئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں اتوار کو پاکستانی اننگ  کے 33 اوورز ہی مکمل ہوئے تھے کہ گرائونڈ کو چاروں جان سے مٹی نے گھیر لیا۔تیز ہوائیں خطرناک آندھی کا روپ دھار چکی تھیں،اس کے باعث امپائرز نے کھیل روک دیا۔مہمان کھلاڑی اپنی آنکھوں کو…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی رپورٹ پاکستانی بیٹرز نے اپنے انفرادی باب میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے خلاف بڑے  اسکور کا موقع گنوادیا ہے۔اب ویسٹ انڈیز کے 2 پلیئرز کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ  بابر اعظم اور امام الحق کے ہوتے ہوئے اس شعبہ کا اعزاز اچک لیں۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کررہی ہے۔یہ وہی پچ ہے،جس پر ویسٹ انڈیز نے پہلے میچ میں 305 اسکور بنائے تھے لیکن پاکستان کے ٹاپ آرڈرز سمیت ان فارم بیٹرز یاد گار اننگ نہ کھیل سکے،اگر یوں کہا جائے کہ امام الحق 199 پر آئوٹ…

Read More

ملتان،کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے لئے تیسرا میچ اچھا ثابت نہ ہوا۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے میچ کی بیٹنگ وکٹ پر وہ 1 رن کے مہمان بنے۔بابر اعظم کو  ہیڈن والش جونیئر نے ایل بی ڈبلیو کیا،امپائر نے ناٹ آئوٹ قرار دیا تھا۔ریویو پر پاکستانی کپتان وکٹ کھوبیٹھے۔ بابر اعظم 9  اننگز میں ففٹی پلس اسکور کرنے کے بعد  ناکام ہوئے۔ویسٹ انڈین بائولر نے انہیں خوبصورتی سے ٹریپ کیا ہے۔پاکستان کی دوسری وکٹ88 پر گری۔اس سے  3 رنزقبل پاکستانی اوپنر فخرزمان آئوٹ ہوئے۔مسلسل 2 اننگز میں ناکامی کے بعد آج وہ خاصے پر…

Read More

کولمبو،ٹرینٹ برج:کرک اگین رپورٹ گالے میں شیڈول آسٹریلیا اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز آنجہانی لیجنڈ شین وارن کے نام منسوب کردی گئی ہے۔کینگروز ان دنوں سری لنکا کے دورے میں ہیں جہاں وہ ٹی 20 سیریز 0-1 سے جیت چکے ہیں۔ دونوں ممالک میں پہلا ٹیسٹ 29 جون اور دوسرا وآخری ٹیسٹ میچ 8 جولائی سے کھیلا جائے گا۔سری لنکا کرکٹ بورڈ اور سپورٹس منسٹر نے شین وارن کی فیملی کو سری لنکا آکر ٹیسٹ میچز دیکھنے کی دعوت دی ہے ۔ شاہ نواز دھانی کو ون ڈے کیپ،پیسرنے دعا کی اپیل کردی ادھر ٹرینٹ برج ٹیسٹ کے دوسرے…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی PCB Image پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں گرمی کے باوجود چلنے والی ہوا سے ماحول قدرے بہتر ہے۔ پاکستان نے ایک بار پھر ٹاس جیت لیا ہے،بابر اعظم نے ایک بار پھر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔حسن علی کی واپسی ہوئی ہے،شاہ نواز دھانی کو کیپ ملی ہے۔شاہین آفریدی اور محمد حارث کو آرام دیا گیا ہے۔باقی وہی ٹیم ہے جس میں وسیم جونیئر بھی شامل ہیں۔ شاہ نواز دھانی کو ون ڈے کیپ،پیسرنے دعا کی اپیل کردی ویسٹ انڈین کپتان نے بتایا…

Read More

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی شاہ نواز دھانی کو ون ڈے کیپ،پیسرنے دعا کی اپیل کردی۔شاہ نواز دھانی کو ون ڈے کیپ مل گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کی منیجمنٹ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری سیریز میں بولڈ فیصلے لینے شروع کردیئے ہیں۔اس سے قبل گزشتہ میچزمیں بھی نیو کیپ دی گئی تھیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے یوٹیوب چینل سے شاہ نواز دھانی کے ون ڈے کیپ لینے کی خبر بلکہ ان کا انٹرویو ویڈیو کی شکل میں چلایا ہے۔پی سی بی نے میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں پریس ریلیز بروقت جاری نہیں کی،جس سے مسائل کا سامنا ہوا۔میڈیا سنٹر سے پی سی…

Read More

ٹرینٹ برج ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ دن بھر مایوس کن اوورز کروانے،تھکاوٹ کا شکار ہوکر رات کو بے سدھ ہوکر سونے والے انگلش پیسر کو آگ کی خبر نے لپیٹ لیا،ان کا سب کچھ خاکستر ہوگیا ہے۔کرکٹر ٹیسٹ میچ کے دوران گہرے صدمہ سے دوچار ہوگئے ہیں۔ انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ ٹرینٹ برج میں جاری ہے۔جمعہ کا دن ان کے لئے یوں مایوس کن تھا کہ کیویز نے سارا دن انگلینڈ کو آگے لگائے رکھا۔سٹورٹ براڈ کوکوئی وکٹ بھی نہیں ملی تھی۔رات 10 بجے سونے والے سٹورٹ براڈ کو صبح 6 بجے آگہا کیا گیا کہ ان…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے کیریئر پر فل سٹاپ لگ گیا،اب قومی اسکواڈ میں سلیکشن بھی مشکل ہوگئی ہے۔حالیہ پاک ویسٹ انڈیز سیریز سے ڈراپ سابق کپتان کو گزشتہ سیریز میں بھی باہر رکھا گیا تھا۔ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جب دوسرے ایک روزہ میچ میں محمد حارث کو ایک روزہ کیپ دی گئی تو اس سے مزید کنفرمیشن ہوگئی تھی۔ایسے میں میڈیا اطلاعات نے مزید تصدیق کردی ہے۔سرفراز احمد کی اب اسکواڈ میں سلیکشن بھی مشکل ہوگئی ہے۔ ملتان،آخری ون ڈے آج،فینز خیر منائیں،مزیدریکارڈز متوقع ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی سی…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ ایک زمانہ تھا ،کالی آندھی مشہور تھی۔لمبے قد کے نہایت خطرناک فاسٹ بائولرز،ان کے ساتھ جلاد نما بیٹرز،مخالف ٹیمیں کانپا کرتی تھیں،رنگت کی وجہ سے ٹیم کا نام کالی آنھی پڑگیا۔اس کا مطلب یہ ہوتا تھا کہ جب یہ ٹیم چلے گی تو ایسی آندھی برپا ہوگی کہ  کچھ دکھائی دے گا نہ سوجھائی دے گا۔اب ویسٹ انڈین ٹیم وہ کالی آندھی تو نہیں رہی کہ اسے کھیلتا دیکھ کر اس کا تصور کیا جاسکے لیکن کیا کریں کہ نام اور پہچان تو ساتھ ساتھ  رہے گی۔ااس بار پاکستانی ٹیم تو کالی آندھیی کی لپیٹ میں نہیں…

Read More