Author: admin

چیلمسفرڈ،کرک اگین رپورٹ Getty Images ٹیسٹ میچ سے قبل ہی کیویز کےا نگلینڈ میں پرکترے گئے۔نیوزی لینڈ کو انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل ہزینمت کا سامنا،شکست ہوگئی تو ذلت بھی ساتھ رقم ہوگی۔کیوی ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں ہے۔2 جون سے پہلا ٹیسٹ میچ ہونا ہے۔اس سے قبل کھیلے جارہے آخری وارم اپ میچ میں دوسری اننگ میں اس کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی۔19 پر 6 وکٹ کھونے کے بعد اسے ٹیل اینڈرز سے مدد ملی تو ٹیم 148 تک بمشکل پہنچ سکی۔نتیجہ میں  فرسٹ کلاس کائونٹی الیون کو 264 رنزکا ہدف ملا ہے جو معمولی پھر بھی…

Read More

لیسٹر،کرک اگین رپورٹ شان مسعود کی اب ٹی 20 بلاسٹ میں فتح گر اننگز۔ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود کی محدود اوورز کرکٹ کی نئی جھلک،اس سال پی ایس ایل میں شاندار کارکردگی دکھانے والے لیفٹ ہینڈ اوپنر نے انگلینڈ میں بھی اپنی فارم دکھادی،ساتھ میں ریڈ بال کرکٹ میں رنز کے انبارلگانے کے بعد اب ٹی 20 بلاسٹ میں بھی وہ چمک رہے ہیں۔ ویسٹ انڈیز سیریز پنڈی میں شیڈول،لاہور میں کیمپ،ملتان کو آوازیں ہفتہ کو لیسٹر میں کھیلے گئے میچ میں ان کی ٹیم ڈربی شائر نے ایونٹ کی پہلی کامیابی نام کی۔2 روز قبل جمعرات کو یہی ٹیم ہارگئی…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان کا کیلن سوئپ،سعود کا آپریشن،عثمان قادر کو خوشی حاصل۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ویمنز ٹی 20 سیریز میں کلین سویپ کرلیا،کراچی میں کھیلے گئے آخری میچ میں اس نے مہمان سائیڈ کو4 وکٹ سے ہرادیا،میچ کا فیصلہ آخری بال پر ہوا۔میزبان ٹیم نے 6 وکٹ کھوکر آخرکار کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس طرح یہ سیریز 0-3 سے جیتی ہے۔ محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا ادھر پاکستان کے کھلاڑی عثمان قادر کے ہاں تیسری بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،وہ اس پر بہت خوش ہیں،کہتے ہیں کہ میرے پاس اب…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ file photo ویسٹ انڈیز سیریز پنڈی میں شیڈول،لاہور میں کیمپ،ملتان کو آوازیں۔ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ یکم جون سے لاہور میں شروع ہوگا۔ مہمان ٹیم کے خلاف 16 رکنی اسکواڈ میں شامل تمام کھلاڑیوں کو لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔انگلینڈ میں کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے میں مصروف تمام کھلاڑی بھی یکم جون کو کیمپ جوائن کرلیں گے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔ کپتانی چھوڑکر بھی ناکامی،ویرات کوہلی کی ٹیم آئی پی ایل…

Read More

برسٹل،کرک اگین رپورٹ انگلش کائونٹی کے ٹی 20 بلاسٹ میں محمد رضوان کی مسلسل دوسری نصف سنچری،ٹیم پھر بھی ناکام۔ محمد رضوان کی مسلسل دوسری ففٹی پر ٹیم نے پانی پھیردیا۔،پاکستانی رائٹ ہینڈ بیٹر نے بہر حال اپنی اننگ سے مداحوں کے دل جیت لئے ہیں۔ برسٹل میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں گلوسٹر شائر نے 7 وکٹ پر 193 اسکور کرڈالے۔جیمز بارکے کی 45 بالز پر 70 کی اننگ قابل ذکر رہی۔ رضوان کا نیا اعزاز،لبوشین کا بڑا ایوارڈ،مستفیض کی دھماکا خیز واپسی جواب میں سسیکس نے محمد رضوان اورلک رائٹ کی مدد سے 52 رنزکا اچھا آغاز…

Read More

احمد آباد،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کپتانی سے دستبرداری کام  آئی نہ ان کی ٹیم نئی قیادت میں ٹائٹل جیت سکی،ویرات کوہلی  سب کچھ چھوڑ کر نہ فارم بحال کرسکے،نہ ان کی ٹیم اس سال بھی آئی پی ایل ٹائٹل لے سکی۔کوالیفائر 2 میں جمعہ کو رائل چیلنجرز بنگلور کو راجستھان رائلزکو بڑی آسانی کے ساتھ7 وکٹ سے ہرادیا ہے۔ آئی پی ایل 2022 کے دوسرے کوالیفائر میں رائل چیلنجرز بنگلور نے8 وکٹ پر 157 اسکور بنائے۔ویرات کوہلی صرف 7 ہی کرسکے۔کپتان فاف ڈوپلیسی 25 ہی کرسکے۔راجت پٹیدر نے 58 کی اننگ کھیلی۔ٹیم مقررہ اوورز میں8 وکٹ پر 157 اسکور…

Read More

دبئی،ممبئی:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی گلوبل ایونٹس میڈیا رائٹس کا معاملہ لٹک گیا ہے۔ایک انتہائی سنجیدہ مسئلہ کی وجہ سے پاکستان اور بھارت آمنے سامنے آگئے ہیں۔اس کی وجہ سے آئی سی سی کےممبرز پارٹسیپیشن ایگریمنٹ(یم پی اے) کا معاملہ لٹک کررہ گیا ہے۔اکثر بلکہ تمام ممالک نے دستخط کردیئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ اور بھارتی کرکٹ بورڈ نے تاحال اس پر سائن نہیں کئے ہیں۔ آئی سی سی کے  چیئرمین جارج بارکلے جو ان دنوں ممبئی کے دورے پر ہیں،انہوں نے وہاں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ آئی سی سی کے گلوبل ایونٹس 2024 سے 2031 کے…

Read More

کولکتہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کپتان بابر اعظم کی تعریف کرنے والے بھارتی کھلاڑی دینش کارتھک کو وارننگ اور تنبیہ ،آفیشل انداز میں انہیں چارج کیا گیا اور ان کے ہاتھ میں سزا کا نوٹس تھمادیا گیا۔ ایسا نہیں ہے کہ اس نوٹس اور تنبیہ میں بابر اعظم کا ذکر ہے بلکہ واقعہ یہ ہے کہ آئی پی ایل کے ایلیمنٹر میچ میں کوڈ آف کنڈیکٹ کی خلاف ورزی کو چارج شیٹ کیا گیا ہے۔یہ میچ کولکتہ میں 25 مئی کو کھیلا گیا تھا جو رائل چیلنجرز بنگلور اورلکھنو سپر جائنٹس کا تھا۔آئی پی ایل کے اس ایلمنٹر شومیں میچ ریفری…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش اچانک ہارگیا،فرنینڈو کی 10 وکٹیں،آئی لینڈرز سیریز لے اڑے۔بنگلہ دیش نہ بچ سکا،شکست نے اسے توڑدیا۔سری لنکا نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے آخری روز 10 وکٹ کی باوقار کامیابی کے ساتھ 2 میچزکی سیریز بھی اپنے نام کرلی۔یہ سری لنکا کی بنگلہ دیشی سر زمین پر اس مارجن سے مسلسل تیسری ٹیسٹ سیریز فتح بھی ہے۔ بنگلہ دیش نے لڑھک کربھی سری لنکا کو گرادیا،ڈرامائی دن،مینڈس کی اپ ڈیٹ میرپور میں بنگلہ دیش نے 4 وکٹ 34 رنز سے اننگ شروع کی تو 5 ویں وکٹ جلد ہی گرگئی۔جب پہلی اننگ میں سنچری…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ نامور بھارتی کھلاڑی کا بابر اعظم کے بارے میں ناقابل یقین دعویٰ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بارے میں بھارتی اسٹار کرکٹر دینش کارتھک کی بڑی پیش گوئی،سب کو حیران کردیا۔عام طور پر بھارتی کھلاڑی اپنی عوام کے ڈر سے پاکستان اور اس کے پلیئرز کے متعلق صاف گوئی سے کام نہیں لیتے ہیں۔بھارتی بیٹر نے یہ بات کسی عام جگہ نہیں کی ہے بلکہ آئی سی سی کے گلوبل پلیٹ فارم سے بلند کی ہے،جسے مستندترین ڈگری کا اعزاز حاصل ہے۔ عمران خان میرے رول ماڈل،بابر اعظم کا کشیدہ حالات میں اہم بیان دینش…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ File photo,Instagram رضوان کا نیا اعزاز،لبوشین کا بڑا ایوارڈ،مستفیض کی دھماکا خیز واپسی۔کائونٹی کرکٹ کے طویل فارمیٹ میں زیادہ اثر انداز نہ ہونے والے پاکستانی کھلاڑی اپنے من پسند فارمیٹ ٹی20 کرکٹ میں  پہلی ہی کوشش میں رنگ جمادیئے ہیں۔  سسیکس کی نمائندگی کرنے والے رائٹ ہینڈ بیٹر نے 81 رنزکی اننگ کھیلی،یہ ان کا ڈیبیو میچ تھا۔انگلینڈ کی ٹی 20 بلاسٹ لیگ میں ڈیبیو پر بڑی اننگ کھیلنے والے پاکستانی کھلاڑی بھی بنے ہیں۔ ٹی 20 ورلڈکپ،بیس بال اسٹیڈیم میں میچز ہونگے ادھر کرکٹ کیمپ سے دوسری اہم ترین نیوز یہ ہے کہ بنگلہ دیش کے…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک رپورٹ File Photo پاک ویسٹ انڈیز سیریز کی نئی اپ ڈیٹ،بنگلہ دیش پھنس گیا،وارنر کا شاہین پر ری ایکشن۔ملکی گرم سیاسی ماحول میں جمعرات کا دن کچھ پرسکون تھا،علی الصبح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے اچانک جلسہ ختم کرنے پر ماحول پرسکون ہوگیا،اس کے بعد دن بھر چہ مگویاں ہی رہی ہیں۔ایسے میں کچھ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاک ،ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز راولپنڈی سے ملتان منتقل ہونے جارہی ہے۔ممکن ہے کہ پی سی بی ایسا ہی کرے۔کرک اگین کا ماننا ہے کہ اگر تو اسلام آباد کے معاملات…

Read More