Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ File Photo,mykhel عمران خان میرے رول ماڈل،بابر اعظم کا کشیدہ حالات میں اہم بیان۔عمران خان کے بارے میں اہم حالات میں بابر اعظم کا ناقابل یقین بیان۔پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال میں قومی کپتان بابر اعظم کا اہم بیان سامنے آیا ہے۔تحریک انصاف 25 مئی سے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کرنے جارہی ہے۔سابق کپتان اور سابق وزیر اعظم عمران خان اس کے سربراہ ہیں۔حکومت اس وقت کریک ڈائون کررہی ہے۔گرفتاریاں جاری ہیں۔حالات خراب ہیں۔ملک کے متعدد شہر بند ہیں۔اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند ہیں۔ پہلا ویمنز ٹی 20،پاکستان نے لنکا ڈھادی ایسے میں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور میں جاری نیشنل ہائی پرفارمنس کیمپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ کیمپ کا دوسرا مرحلہ غیرمعینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔ کیمپ کا دوسرا مرحلہ 26 مئی سے 10 جون تک لاہور میں جاری رہنا تھا۔ سدرن پنجاب اور ناردرن کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز ملتوی کردیئے گئے۔ سندھ کی سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ٹرائلز کے شیڈول میں بھی تبدیلی کی جارہی ہے۔ کیمپ اور ٹرائلز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ پی سی بی نے وجہ تو نہیں بتائی لیکن غیر یقینی صورتحال…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ PCB Image پاکستان نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹی 20 میچ جیت لیا ہے،نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اس نے مہمان ٹیم کو 6 وکٹ سے شکست دی۔107 اسکور کا ہدف 4 وکٹ پر10 بالیں قبل مکمل کیا گیا۔ ندا ڈار نے 36 رنزکی ناقابل شکست اننگ کھیلی جب کہ کپتان بسمعہ معروف نے 28 رنزبنائے۔ ویمنز کپتانوں کی ماڈلنگ،آج پہلا میچ،کینگروز کیویز کے ساتھ مل گئے،اہم خبریں اس سے قبل سری لنکا ویمنز کرکٹ ٹیم 8 وکٹ پر 106 ہی اسکور کرسکی۔ہرشیتا مداوی اور نیکشی ڈی سلوا نے 25،25 کی اننگز کھیلیں۔ پاکستان کی جانب سے…

Read More

دبئی 24 مئی 2022 ،میڈیا ریلیز زی نے متحدہ عر ب امارات  کی ٹی 20لیگ کے ساتھ گلوبل میڈیا رائٹس کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ – ایمریٹس کرکٹ بورڈ کی منظور شدہ خصوصی اور فلیگ شپ پروفیشنل کرکٹ لیگ میں 34میچوں میں حصہ لینے والی چھ ٹیمیں شامل ہیں۔ آزادی مارچ سے پہلےکریک ڈائون،چھاپے،گرفتاریاں،آج بڑا اپ سیٹ متوقع  لیگ نے آج عالمی میڈیا اور انٹرٹینمنٹ پاور ہائوس زی لیگ کے ساتھ ایک طویل مدتی عالمی میڈیا حقوق کے معاہدے پر دستخظ کئے۔ لیگ خصوصی طور پر  پوری دنیا میں نشر ہوگی۔ لیگ ایک پیشہ ور کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کے لئے نیوزی لینڈ کی مستقل خدمات حاصل کرلیں،دورہ پاکستان میں محدود اوورز سیریز میں سپن بائولنگ کوچ نامزد کئے جانے والے ڈینیئل ویٹوری کو  اسسٹنٹ کوچ بنایا گیا ہے۔وہ  اینڈریو میک ڈونلڈ کو اسسٹ کریں گے،جن کو ہیڈکوچ بنایا گیا ہے۔اس طرح آسٹریلیا اب کیوی کی مدد سے شکارکیا کرےگا،بلکہ کینگروز کو کیویز کا ساتھ حاصل ہوگا۔ لانگ مارچ،اہم ٹیلی فون کال،ویسٹ انڈیز سیریز کے وینیوکی اصل کہانی کیا ادھر پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خلاف  پہلا ٹی 20 میچ آج دوپہر کھیل رہی ہے۔پی سی بی نے دونوں ٹیموں…

Read More

لاہور،ملتان،اسلام آباد:کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان میں حالات خراب ہونا شروع ہوگئے ہیں،پنجاب پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کےاہم رہنمائوں کے گھروں پر چھاپے،گرفتاریاں،چادر،چار دیواری کا تقدس پامال۔حماد اظہر،عثمان ڈار سمیت اہم رہنمائوں کی گرفتاری کی ناکام کوششیں۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کا رد عمل آگیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 25 مئی 2022 کو اسلام آباد کی جانب حقیقی لانگ مارچ کی کال دے رکھی ہے۔حکومت نے جواب میں روک ٹوک کے لئے پلانز کرلئے ہیں۔اس کے لئے پی ٹی آئی رہنمائوں اور کارکنوں کو گرفتار کرکے جیلوں میں نظربند کیا گیا ہے۔…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لانگ مارچ،اہم ٹیلی فون کال،ویسٹ انڈیز سیریز کے وینیوکی اصل کہانی کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی ٓآزادی مارچ کو کچلنے کے لئے بہت سی مشینری حرکت میں آگئی ہے۔اسلام آباد میں متعدد ادارے مربوط پلاننگ کے ساتھ کام کررہے ہیں،ایسے میں  کوئی بھی بڑی موومنٹ سب کی توجہ کا سبب بنے گی۔ایسے میں اگر کسی طاقتور ادارے کا سربراہ کسی غیر ملکی شخصیت سے رابطہ کرے گا تو ان حالات میں قابل توجہ ہوگا۔ پاک سری لنکن کپتان ٹرافی سمیت سمندر میں،سیریز کل شروع نجی چینل 92 نیوز کے پروگرام مقابل میں سینئر صحافی ہارون رشید نے…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ Twitter Image بنگلہ دیش نے لڑھک کربھی سری لنکا کو گرادیا،ڈرامائی دن،مینڈس کی اپ ڈیٹ۔بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف وہ کردیا جو خواب میں بھی نہیں سوچا تھا،سری لنکا کے ساتھ وہ ہاتھ ہوگیا ،جسے کہنا چاہئےکہ پھولوں پر چلتے کانٹوں پر چلایئے گئے۔ میرپور میں  کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز میزبان ٹیم کے 2 بیٹرز مشفیق الرحیم اور لتن داس نے ناقابل شکست سنچری جڑ کر مہمان کھلاڑیوں کو زمین کے نیچے دھکیل دیا ہے۔ سری لنکن پلیئر فیلڈ سے ہسپتال،آکسیجن بنگلہ دیش کو مل گئی معاملہ یہ ہے کہ…

Read More

کراچی،پی سی بی پریس ریلیز پاک سری لنکن کپتان ٹرافی سمیت سمندر میں،سیریز کل شروع۔پاکستان اور سری لنکا ویمنز ٹیم کی کپتانوں کی ٹرافی سمیت کراچی سمندر کی سیر،بہترین موسم میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ ساؤتھ اینڈ کلب کراچی میں تین روزہ سخت تربیتی مشقوں کے بعد پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز کرکٹ ٹیمیں 24 مئی بروز منگل سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں مدمقابل ہوں گی۔سیریز میں پاکستان ویمنز کی قیادت بسمہ معروف اور سری لنکا ویمنزکی کپتانی چماری اتا پاتو کریں گی۔ یہ پہلا موقع ہوگا کہ جب پاکستان اور سری لنکا کی خواتین ٹیمیں پاکستان…

Read More

میرپور،کرک اگین رپورٹ سری لنکا کے تجربہ کار کرکٹر فیلڈنگ کرتے سینہ کے درد میں مبتلا ہوگئے،اسی حالت میں وہ ہسپتال روانہ کردئیے گئے ہیں۔ قومی کھلاڑیوں کی ایک گھر میں دھمک،دوسرا ٹیسٹ 23 مئی سے شروع میرپور می  بنگلہ دیش اور سری لنکا کا دوسرا ٹیسٹ شروع ہوا تو اننگ کے 23 ویں اوور میں فیلڈنگ کرنے والے کوشال مینڈس نے اچانک سینہ پکڑلیا،تمام پلیئرز پریشان ہوگئے،امپائرز نے کھیل روک دیا،مہمان بورڈ نے انہیں فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا ہے،جہاں ان کے ضروری چیک اپ کئے جارہے ہیں۔ ادھر دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز ابتدائی گھنٹہ میں میزبان ٹیم…

Read More

لاہور، 23 مئی 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستان کی ایک روزہ ٹیم ٹیم کا اعلان کردیا گیا،شاداب خان کے حوالہ سے مضحکہ خیز فیصلہ،وہ ابھی انگلینڈ ہی گئے تھے کہ انہیں اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا،اسی طرح کائونٹی کھیلنے والے تمام کھلاڑی واپس طلب ہوگئے ہیں۔آصف علی، حیدر علی، عثمان قادر اور آصف آفریدی ڈراپ ہوگئے ہیں،پی سی بی نے پیر کو دوپہر 12 بجے رونمائی کی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لئے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز میں شامل تینوں ون ڈے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور میں آج ایک ساتھی کھلاڑی کے گھر جادھمکے،یہ دعوت تھی ،اس میں جا دھمکے کا لفظ مزاح میں ہے۔قومی کھلاڑیوں کی کرکٹرامام الحق کے گھر آمد ہوئی ہے،امام الحق نے تمام ساتھی کھلاڑیوں کو اپنے گھر کھانے پر بلایاتھا،امام کے گھر جانے والوں میں کپتان بابر اعظم، شاہین شاہ آفریدی ،عثمان قادر،فخر زمان ،محمد نواز ، آصف علی، افتخار احمد اور میر حمزہ  شامل تھے۔مزے کے کھانے کھائے اور ہلہ گلا کیا،ساتھ میں فوٹو سیشن بھی ہوا۔ محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن ٹیسٹ کا نیا نتیجہ پاکستان کے سیاسی…

Read More