Author: admin

بلاوایو،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پھر اپ سیٹ،زمبابوے کو کمزور حریف سے پھر شکست۔زمبابوے کو پھر شکست ہوگئی،ہوم گرائونڈ میں 5 میچزکی سیریز کے چوتھے ٹی 20 میچ میں ایک بار پھر زمبابوے ہارگیا۔یوں سیریز برابر ہوگئی ہے،اب فیصلہ 5 ویں اور آخری میچ میں ہوگا۔ دونوں ممالک میں اب سیریز ٹرافی کا فیصلہ آخری میچ میں ہوگا۔اتوار کو بلاوایو میں کھیلے گئے میچ میں  میزبان ٹیم نے 8 وکٹ پر157 اسکور بنائے۔جواب میں نمیبیا نے4 وکٹ پر ہدف حاصل کرلیا۔ایراسمس جو کہ کپتان ہیں،انہوں نے 59 بالز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی۔ شان مسعودریکارڈ میں ناکام،رضوان اور سرفراز کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے پیسر محمد حسنین کے بائولنگ ایکشن کا نیا نتیجہ آنے والا ہے۔مشکوک بائولنگ ایکشن کی وجہ سے انہیں 3 ماہ قبل مسائل کا سامنا تھا۔آسٹریلیا میں کھیلی جانے والی بگ بیش لیگ میں محمد حسنین کا مشکوک بائولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا،اس کے بعد پی سی بی نے ان کو پی ایس ایل میں بائولنگ کروانے سے روک دیا تھا۔ شان مسعودریکارڈ میں ناکام،رضوان اور سرفراز کے کیوں چرچے محمد حسنین کا فروری میں ایکشن ٹیسٹ پی سی بی نے لیا تھا،اس میں تصدیق ہوگئی تھی کہ ایکشن مشکوک ہے،اس کے نتیجہ میں…

Read More

پشاور،کرک اگین رپورٹ  File photo اسلام آباد حقیقی لانگ مارچ کی تاریخ آگئی۔پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے لئے حتمی تاریخ فائنل کرلی ہے۔کورکمیٹی اجلاس میں فیصلہ کرلیا گیا ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان،جنہوں نے کورکمیٹی  اجلاس کی قیادت کی ہے۔اتوار کو ہونے والے اجلاس  میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ  اسلام آباد لانگ مارچ 25 مئی کو شروع ہوگا۔ حتمی تاریخ کا اعلان سابق وزیر اعظم عمران خان  اتوار کی شام ساڑھے 5 بجے  کریں گے،ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ 25 مئی 2022 ہوگی۔پاکستان کی موجودہ حکومت کے خلاف یہ لانگ مارچ حقیقی…

Read More

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ File photo شان مسعود ریکارڈ میں ناکام،رضوان اور سرفراز کے کیوں چرچے پاکستانی کرکٹر شان مسعود کی انگلینڈ میں ریکارڈ میں بک میں نام درج کروانے کی کوششیں ناکام ہوگئی ہیں۔مئی کے اختتام تک کائونٹی کرکٹ میں 1000 رنزکی تکمیل کا خواب اس وقت ریزہ ریزہ ہوگیا جب وہ دستیاب آخری اننگ میں صفر پر پویلین لوٹ گئے۔انہیںناٹنگھم شائر کے معمولی بائولر نے صفر پر ایل بی ڈبلیو کردیا۔اس طرح یہ آخری میچ جو کہ اس ماہ کا تھا،اس میں شان مسعود کا سفر پہلی اننگ میں 18 اور دوسری میں صفر تک محدود ہوگیا۔ رواں سیزن…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان انگلینڈ میں کرکٹ کی بجائے سیرو تفریح میں مصروف ہیں،ساتھ میں اپنے مداحوں کو بھی باخبر کئے ہوئے ہیں۔چند روز قبل انگلینڈ پہنچنے والے شاداب خان کی کرکٹ مصروفیات میں ابھی تاخیر ہے۔اس کے نتیجہ میں انہوں نے بھی نیاکام پکڑلیا ہے۔ بریکنگ نیوز،سلمان بٹ ہیڈ کوچ مقرر شاداب خان سیروتفریح میں مصروف ہیں جو کہ اچھی بات ہے۔وہاں پہنچتے ہی انہوں نے پہلے سے موجود حارث رئوف اور حسن علی کے ساتھ  پرتکلف کھانا کھایا تھا،اس کی تصاویر اور نیوز بھی یہاں دی جاچکی ہیں۔اب وہ اکیلے…

Read More

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ اظہر علی کی ڈبل سنچری کہاں تمام،عباس کی 4 وکٹیں،دونوں کی ٹیمیں کامیاب۔اظہر علی کی ڈبل سنچری لیسٹرشائر پر اتنی بھاری پڑی ہے کہ  ٹیم 3 دن میں ہارگئی ہے۔اظہر علی نے آج ہفتہ کو اپنی اننگ ڈبل سنچری سے آگے بڑھائی اور اسکور کو 225 تک لے گئے لیکن وہ یہاں ہمت ہارگئے۔انہوں نے 350 بالز کھیلیں۔22 چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ووسٹرشائر نے577 رنز6 وکٹ پر اننگ ڈکلیئرکردی۔ اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری قریب جواب میں  لیسٹر شائر دوسری اننگ میں 170 اسکور پر ڈھیر ہوگئی۔وہ پہلی اننگ میں 148 اسکور کرسکے تھے،اس طرح ووسٹرشائر…

Read More

لاہور،سنگاپور:کرک اگین رپورٹ File Photo بریکنگ نیوز،سلمان بٹ ہیڈ کوچ مقرر۔دنیائے کرکٹ کی بڑی خبر،سلمان بٹ ہیڈ کوچ بن گئے۔سلمان بٹ پاکستان کے سابق کپتان ہیں،کیریئر کے حوالہ سے ایک ڈارک وقت گزارا،واپسی کی لیکن پی سی بی نے انہیں وہ عزت اور مقام نہیں دیا جس کے وہ حقدار تھے۔ آج انہیں یہ تمغہ کسی دوسرے ملک سے ملا ہے۔سلمان بٹ کو سنگاپور نے اپنے ملک کی ٹیم  کا کنسلٹنگ ہیڈ کوچ بنادیا ہے۔وہ سنگاپور کی نشینل سائیڈ کے 2022 کے سیزن میں ذمہ داریاں بنھائیں گے۔پاکستان  ویمنز ٹیم کے ٹرینر جلال حسین بھی ایک فرم میں ان کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Iamge کائونٹی کرکٹ کھیلنے والے پاکستانی پیسر کہاں پہنچ گئے،شاندار استقبال بلکہ ویلکم بیک کے جملوں کی گونج۔شاہین شاہ آفریدی کا لاہور میں جاری قومی کنڈیشنگ کیمپ میں جاندار استقبال کیا گیا۔ لیفٹ ہینڈ پیسر کائونٹی کرکٹ کھیل کر وطن واپس آگئے تھے،انہوں نے مقررہ 6 میچز کے معاہدے کو بھی مکمل نہ کیا،اپنی کائونٹی سے وہ اجازت لے کرواپس آگئے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے ہفتہ کو لاہور کے نیشنل ہائی کیمپ سنٹر میں شرکت کی،جہاں پی سی بی کے زیراہتمام کھلاڑیوں کا کنڈیشنگ کیمپ جاری ہے۔لیفٹ ہینڈ پیسر کی آمد ویسٹ انڈیز کے خلاف…

Read More

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ File Photo,Twitter مشفیق الرحیم حج کے باعث اہم دورے سے باہر۔بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم ایک سیریز کے لئے کمزور ہوگئی۔اہم کھلاڑی کو حج ادائیگی کی اجازت مل گئی ہے۔مشفیق الرحیم اگلے ماہ جولائی میں حج ادائیگی کے لئے سعودی عرب روانہ ہوجائیں گے۔وہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والے اسکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اجازت دے دی ہے۔ اظہر علی کی ڈبل سنچری،کیسے رہے حسن علی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم 5 جون کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی۔2 ٹیسٹ میچزکی سیریز16 جون سے شروع ہوگی،یہ سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہوگی۔اس کے…

Read More

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اظہر علی کی ڈبل سنچری،کیسے رہے حسن علی۔اظہر علی کی شاندار ڈبل سنچری،دن کا کھیل ختم ہونے سے قبل انہوں نے سنگ میل عبور کرلیا۔ووسٹر میں لیسٹرشائر کے خلاف کائونٹی میچ کے دوسرے روز پاکستانی بیٹر اظہرعلی نے پہلے سنچری اور پھر ڈبل سنچری مکمل کرلی۔ اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری قریب جمعہ کو دن کے اختتامی لمحات میں اظہر علی نےآخری اوور کی دوسری بال پر سنچری مکمل کی،اس کے لئے انہوں نے چوکا لگایا۔328 گیندوں پر انہوں نے ڈبل سنچری مارک ٹریڈ بنایا۔کھیل کے خاتمہ پر وہ 329 بالز پر 202…

Read More

ووسٹر،کرک اگین رپورٹ Twitter Image اظہر علی کی چھپڑپھاڑ اننگ،ڈبل سنچری کی جانب مارچ۔اظہر علی آخرکار اپنی روایتی فارم میں آگئے،متعدد اننگز کے بعد پہلے 3 ففٹیز کے ساتھ اپنی موجودگی ثابت کی،اب کل کی چوتھی ہاف سنچری کو آج سنچری میں بدل دیا ہے۔ ووسٹر میں ووسٹرشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے 35 سالہ رائٹ ہینڈ بیٹر نے رواں سیزن کی پہلی سنچری مکمل کرلی،یہی نہیں بلکہ اب سے تھوڑی دیر قبل انہوں نے اپنے 150 رنزبھی مکمل کرلئے ہیں۔اظہر علی کی اننگ بناکسی مشکل کے جاری ہے،ان کی کوشش ہے کہ وہ اس اننگ کو ڈبل سنچری میں تبدیل…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ عمران خان کاملتان جلسہ پاکستان کا ریکارڈ توڑ گیا،لانگ مارچ کی تاریخ جاری،25 سے 29 مئی کے درمیان کی تاریخ ہوگی،حتمی اعلان اتوار کوہوگا۔ پاکستان تحریک انصاف کے تاریخی جلسہ میں لوگوں کا سمندر امڈ آیا ہے۔ملتان شہر،جنوبی پنجاب کے ان گنت لوگوں کا قاسم باغ اسٹیڈیم کی جانب کاررواں،چاروں طرف کے راستے بلاک ہوگئے۔قاسم باغ اسٹیڈیم کی جانب جانے کے تمام راستے بند ہوگئے۔قلعہ کے چاروں جانب سر ہی سر تھے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین ،سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ملتان کا شکریہ۔انہوں نے تاریخی استقبال پر شاندار…

Read More