Author: admin

کرک اگین رپورٹ PCB Image ٹیسٹ میچ میں نیا رنگ،کرکٹر معطل،ریٹائرمنٹ کا فیصلہ،کرکٹ کی 11 اہم خبریں۔جنوبی افریقا کے بیٹر زبیر حمزہ کو 9 ماہ کی معطلی کی سزاسنادی گئی ہئ۔یہ اعلان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق ڈوپنگ ٹیسٹ میں پکڑے گئے تھے۔زبیر حمزہ نے پروٹیز کے لئے6 ٹیسٹ اورایک روزہ میچ کھیل رکھے ہیں۔ان کی معطلی کی سزا اس سال22 دسمبر کو ختم ہوگی۔ انگلینڈ کرکٹ کے جھٹکے نہ تھم سکے،بڑا استعفیٰ کرکٹ کے حوالہ سے ایک اور سنسنی خیز خبر ہے۔انگلینڈ کے لئے ریکارڈ ٹیسٹ وکٹ لینے والے جیمز اینڈرسن نے کھلے عام…

Read More

آک لینڈ،ڈھاکا،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کا آئیڈیا نیوزی لینڈ نے چرالیا،اس پر عمل بھی شروع کردیا،مزے کی بات یہ ہے کہ اس میں پاکستان کو بھی دعوت دے ڈالی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کیوی بورڈ نے ورلڈ ٹی 20 سے قبل اس سال اپنے ملک میں 3 ملکی ٹی 20 کپ کروانے کا پلان بنالیا ہے،اس کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو دعوت ارسال کی ہے۔بنگلہ دیش بورڈ نے دعوت قبول کرکے ایونٹ میں کھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔ رمیز راجہ سالانہ 4 ملکی ٹی 20کپ کا منصوبہ لےآئے،بھارت…

Read More

لندن۔کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ کے جھٹکے نہ تھم سکے،بڑا استعفیٰ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو مستعفی۔کرکٹ ایوانوں میں بے چینی۔نئے چیف کا بھی تقرر ہوگیا۔ گزشتہ سال کے آخر میں دورہ پاکستان سے انکار کے بعد سے اب تک انگلش کرکٹ زلزلہ کی زد میں ہے۔ پہلے چیئرمین واٹمور کو گھر جانا پڑا تھا۔گزشتہ ہفتوں میں ہیڈ کوچ جبری رخصی پر مجبور ہوئے۔پھر انگلینڈ ٹیم کے ڈائریکٹر ایشلے جائلز بھی استعفی دے گئے تھے۔ پھر انگلش کپتان بین سٹوکس بھی آخر کار استعفی دے گئے۔ اب ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہوریسن نے بھی استعفی…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ  عمران خان کے لئے 48 گھنٹے بعد اچھی خبر،رمیز راجہ کے حوالہ سے کرک اگین تجزیہ درست ۔ملک بھر کے سیاسی حالات میں نیا طلاطم،اگلے 24 گھنٹے نہایت ہی اہم ہیں۔باخبر ذرائع کے مطابق کل بدھ 18 مئی شام 5 بجے تک موجودہ حکومت تحلیل ہوجائے گی۔اسمبلیاں توڑدی جائیں گی۔نگران وزیر اعظم کا اعلان ہوجائے گا جو ٹیکنو کریٹ ہوگا۔ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں سے یہ افواہیں جاری تھیں کہ اگلے 48 گھنٹے نہایت اہم ہیں۔آج منگل کے روز مزیسد پیش رفت ہوئی ہے۔ملک نئے عام انتخابات کی جانب جارہا ہے۔ پی سی بی چیئرمین رمیز…

Read More

کولمبو،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کا فیصلہ ہوگیا،بابر اعظم سعودی عرب روانہ،غیر ملکی کرکٹر پاکستان میں۔ایشیا کپ سری لنکا میں نہیں ہوگا،اس کا فیصلہ قریب ہوگیا ہے۔رسمی اعلان باقی ہے۔سری لنکا کے سیاسی حالات اور ملکی بد امنی کے باعث ایشیا کپ کے اگست،ستمبر میں سری لنکا میں کھیلے جانے کے امکانات ختم ہوگئے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ اگست،ستمبر کے گرم ترین موسم میں ایونٹ کے لئے غیرجانبدار مقام متحدہ عرب امارات میں مشکل ہوگا،اس لئے اسے ملتوی بھی کیا جاسکتا ہے لیکن امید افزا پہلو یہ بھی ہے کہ چونکہ فارمیٹ ٹی 20 کا ہے،اس لئے میچز نائٹ…

Read More

نئی دہلی،لاہور:کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل کو بڑا دھچکا،وجوہات سامنے،پی ایس ایل کے لئے بڑا سبق۔آئی پی ایل کو بڑا دھچکا،ہوش رباوجوہات،پی ایس ایل کیسے بچے گی۔بھارت کی آئی پی ایل کے حوالہ سے نہایت سنسنی خیز اور مایوس کن خبر یہ ہے کہ  35 فیصدریٹنگ گرگئی ہے،یہ رپورٹ کسی اور نے نہیں ،بلکہ بھارتی میڈیا نے دی ہے،یہ تفصیلات آئی پی ایل کے پہلے 4 ہفتوں کی ہے۔اس میں دنیا بھر سے 35 فیصد تک ریٹنگ گری ہے،یہ ایک تاریک پہلو ہے کہ دنیا بھر کے ڈیجیٹل اور ٹی وی رائٹس سے 35 فیصد ریٹنگ گرجائے۔ اینجلیو میتھیوز…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PZ,file photo پیسر محمود زخمی،پورے سیزن سے آئوٹ۔انگلش فاسٹ بائولر ثاقب محمود سال بھر کے ہوم سیزن سے ایسے آئوٹ ہوگئے کہ ملکی سرزمین پر کسی بھی انٹرنیشنل میچ میں اس سال شرکت کا موقع نہیں ملے گا۔پیسر بیک انجری کا شکار ہوگئے ہیں،انہیں انگلش کائونٹی سمیت ملک کے انٹرنیشنل کرکٹ ریڈار سے بھی باہر کیا گیا ہے۔ چاقب محمود نے اس سال مارچ میں ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔6 وکٹیں  لیں،ایک نازک موقع پر آخری میچ میں 49 رنزکی اننگ بھی کھیلی تھی۔جمی اینڈرسن اور سٹورٹ براڈ کو ڈراپ کئے جانے کے بعد…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ اینجلیو میتھیوز چٹان بن کر بھی ریزہ ریزہ،199 پرآئوٹ بنگلہ دیش نے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز کے خاتمہ تک اچھا جواب سیٹ کردیا تھا۔بناکسی نقصان کے 76 اسکو بنالئے تھے۔ سری لنکا کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش کے خلاف کچھ جھٹکوں کے باوجود بھی اچھی فائٹ بیک کرلی۔ایک موقع پر اس کے 8 کھلاڑی328 رنزپر پویلین لوٹ گئے تھے۔اس کے بعد وکٹ پر ڈٹے رہنے والے سابق کپتان اینجیلو میتھیوز نے وہ کردیا کہ میزبان باؤلرز سر پیٹنے پر مجبور ہوئے۔ کہانی یہاں تک نہیں رکی۔سری لنکا نے اننگ بھی کھینچ لی اور رنز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ Twitter Image,PCB قومی کھلاڑیوں سمیت نوجوان کرکٹرز نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر لاہور پہنچ گئے ہیں،جہاں پیر کی صبح قومی کوچز نے ان کولیکچرز بھی دیئے ہیں۔پی سی بی نے 2 مرحلے میں 60 کھلاڑی کیمپ میں طلب کئے تھے،پہلے مرحلے میں 27 پلیئرز بلائے گئے تھے۔ان کا کیمپ آج 15 مئی سے لاہور میں شروع ہوا ہے۔یہ کیمپ 25 مئی تک جاری رہے گا۔ پی سی بی نے 3 روز قبل پریس ریلیز جاری کی تھی،اس میں بتایا گیا تھا کہ  کنڈیشنگ کیمپ میں مندرجہ ذیل پلیئرز پہلے مرحلے میں شریک ہونگے۔عبداللہ شفیق (سینٹرل پنجاب)، عاکف جاوید…

Read More

لندن،ڈربی،برسٹل،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ اظہر علی کی مسلسل تیسری ہاف سنچری،شان مسعود کو محروم کرگئے۔انگلش کائونٹی میں برمنگھم میں کھیلا گیا نارتھمپٹن شائر اور واروکشائر کا میچ ڈرا ہوگیا،ایج باسٹن میں رنز کی بارش ہوگئی،بائولرز بری طرح ناکام ہوگئے۔نارتھمپٹن شائر نے 6 وکٹ پر 597 اسکور کرکے اننگ ڈکلیئر کردی۔جواب میں واروکشائر نے 4 وکٹ پر 568 اسکور کئے کہ وقت ختم ہوگیا۔ بیکنہم میں کھیلا گیا سرے اورکینٹ کا میچ ڈرا رہا۔سرے کے9 وکٹ پر 671 اسکور 2 ریکارڈ بناگئے،بنا سنچری کے بڑا ٹوٹل۔دوسرا7 ففٹیز۔تیسرا کام یہ ہوا کہ کینٹ ٹیم فالو آن ہوگئی لیکن دوسری باری میں 1 وکٹ…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ شادی کے فوری بعد بھی وہ کرکٹ کھیلتی رہیں۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی کائنات امتیاز شادی کے رنگ سے باہر نہیں نکلیں،کرکٹ کو بھی اس میں رنگ دیا ہے۔پاکستانی ٹیم کے اگلے سال کے شیڈول کا عملی آغاز ہوگیا ہے،ٹریننگ کیمپ جاری ہے،انٹرا اسکوڈ میچز کھیلے جارہے ہیں۔ رمیز راجہ کا پاک آسٹریلیا سیریز پر سخت جواب آگیا،کائنات امتیاز کا نکاح بھی ہوگیا ایسے میں کائنات امتیاز نے کرکٹ میں واپسی کے عندیہ دینے شروع کردیئے ہیں۔2 روز قبل انہوں نے ایک تصویر شیئر کی تھی،اب مزید 3 تصاویر بھی شیئر کرکے بتادیا ہے کہ وہ…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Twitter Image سری لنکا نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں بااعتماد آغاز کیا ہے۔چٹاگرام میں 2 میچزکی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کا ٹاس مہمان ٹیم نے جیتا اور پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔23 رنزپر پہلی اور 66 پر دوسری وکٹ کھونے کا بھی کوئی اثر نہیں ہوا۔لنچ کے بعد تک آئی لینڈرز نے 2 وکٹ پر 139 اسکور بنالئے تھے۔44 ویں اوور کا کھیل جاری تھا۔ سری لنکا اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا اوپنرز اوشادا فرنینڈو 36 اورکپتان ڈیموتھ کرونا رتنے 9 کے ہی مہمان بن سکے۔کوشال مینڈس 50 اور…

Read More