Author: admin

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ اور قومی کھلاڑیوں میں لڑائی،ٹھن گئی،زبردست جنگ ،سینیئرز نے بورڈ کے خلاف گروپ بنالیا،محاذ گرم،کسی بھی وقت لاوا پھوٹ سکتا ہے۔ کرکٹ کے قریبی حلقوں نے تصدیق کی ہے کہ سنٹرل کنٹریکٹ کے معاملہ پر پی سی بی اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں شدید اختلافات ہوگئے ہیں۔پی سی بی نے اس بار نئے انداز کے کنٹریکٹ لانے کا اعلان کیا تھا۔اس میں فارمیٹ اور پلیئرز کے قد کے حساب سے ان کے معاوضے رکھنے کی بات تھی۔اس  طرح یہ ماضی کے کنٹریکٹ سے نہایت ہی مختلف ہونا ہے۔ سری لنکا اور بنگلہ…

Read More

میلبورن،دبئی:کرک اگین رپورٹ File photo,cricinfo اینڈریو سائمنڈز بھی چلے گئے۔اتوار کو آسٹریلیا میں صبح مقامی وقت کے مطابق آسٹریلیا کے 2 مرتبہ کے ورلڈکپ ونر سائمنڈز کار حادثہ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔کرکٹ برادری افسردہ ہے گزشتہ 3 ماہ سے بھی کم وقت میں یہ آسٹریلیا کے تیسرے بڑے کرکٹر کی رخصتی ہے۔روڈنی مارش اور شین وارن کے بعد 46 سالہ سائمنڈز کی رخصتی بڑا نقصان ہے۔238 ایک روزہ اور 26 ٹیسٹ میچز میں شرکت کرنے والے سائمنڈز کی۔ عمران خان کی ویڈیو کیا،کتنے افراد،کہاں رکھی گئی،کیسے ریلیز ہوگی آئی سی سی نے ایک ہی اننگ شیئر کی ہے کرکٹ کی…

Read More

چٹاگرام،کرک اگین رپورٹ Twitter Iamge سری لنکا اور بنگلہ دیش کا پہلا ٹیسٹ آج شروع ہوگا۔بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان 2 میچزکی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے،ملکی حالات میں جہاں تبدیلی ہے،وہاں سری لنکا ٹیم بھی اپنے نئے ہیڈ کوچ سلورووڈ کے ساتھ پہلے امتحان میں جارہی ہے۔سیریز بنگلہ دیش میں ہے۔موسم بھی خاصا گرم ہے۔ عمران خان کو مارنے کی سازش،غداروں کی نقاب کشائی کی ویڈیو تیار میزبان ٹیم اپنی آخری سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف بری طرح ناکام ہوئی تھی لیکن قوی امکان ہے کہ شکیب الحسن کے آنے کے بعد ٹیم…

Read More

اسلام آباد،ٹی وی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے ان کے خلاف قتل کی سازش کے انکشاف،اس پر ان کی جانب سے تیار کی جانےوالی ویڈیو کے حوالہ سے نجی چینل کے تجزیہ نگار نے سنسنی خیز انکشافات کردیئے ہیں۔ پاکستان کے ٹی وی چینل 92 نیوز کے پروگرام میں معروف تجزیہ نگار رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ وہ جانتے ہیںکہ ویڈیو کیا ہے،اس کے اہم مندرجات کیا ہیں،کیسے تیار ہوئی،کہاں رکھی گئی،کیسے ریلیز کی جائے گی،اس کے بعد پی ٹی آئی کی قیادت کس کے پاس ہوگی۔ سیالکوٹ جلسے میں ہفتہ کو…

Read More

سیالکوٹ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image عمران خان کو مارنے کی سازش،غداروں کی نقاب کشائی کی ویڈیو تیار۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ  مجھے قتل کرنے کی سازش تیار کرلی گئی ہے،ملک اور ملک سے باہر اس پر بند کمروں میں بیٹھ کر بات کی گئی ہے،میرے علم میں سب کچھ آگیا ہے،میں نے نے پاکستان کی حقیقی آزادی کی جنگ لڑنے کے لئے کفن باندھ لیا ہے۔اس  کے بعد کی تیاری بھی کرلی ہے۔میں نے ایک ویڈیو تیار کروالی ہے،جس میں اس ملک اور حکومت کے خلاف سازش کرنے والے ایک ایک فرد کا نام بتادیا…

Read More

کراچی،کرک اگین رپورٹ ویمنز کرکٹ ٹیم کا میچ جاری،خواتین کے ٹرائلز میں سیکڑوں شریک۔پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی انٹرا اسکواڈ میچ کھیل رہی ہیں،آج ہونے والے میچ کے حوالہ سے پی سی بی نے تصاویر جاری کردی ہیں۔یہ ایکشن اس سیریز کی تیاری کا حصہ ہے جو سری لنکا کے خلاف ہوگی،اس کے بعد کا انٹرنیشنل شیڈول ہے۔ ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کرکٹ بولی میں ملنے والے 77 فیصد اضافہ پر بہت خوش ہیں،انہوں نے بتایا ہے کہ ملک کے 2 سنٹرز…

Read More

اسلام آباد،لاہور:سیالکوٹ :کرک اگین رپورٹ کپتان کے آنے سے قبل سیالکوٹ ہائی لائٹ،جلسہ کا متبادل مقام فائنل۔سیالکوٹ کبھی کرکٹ کے حوالہ سے پہچان رکھتا تھا،آج بھی یہاں کرکٹ کے سابق کپتان عمران خان کے حوالہ سے 14 مئی 2022 کو ہائی لائٹ ملی۔ہفتہ کی صبح سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کے جلسہ کے لئے تیار کئے گئے مقامی گرائونڈ میں انتظامیہ نے دجاوا بول دیا۔نتیجہ میں گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں،اب اطلاعات ہیں کہ سیالکوٹ جلسہ کے لئے متبادل مقام عثمان ڈار کی فیکٹری میں واقع کرکٹ گرائونڈ کوفائنل کیا گیا ہے،جلسہ کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔وی آئی پی گرائونڈ…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے کنڈیشنگ کیمپ میں شرکت کے لیے 60 کھلاڑیوں کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور طلب کرلیا ہے۔ کیمپ دو مختلف مرحلوں میں لگایا جائے گا۔ پہلے مرحلہ 15 سے 25 مئی تک جاری رہے گا، جہاں 27 کھلاڑی شرکت کریں گے۔اسی طرح 26 مئی سے 10 جون تک جاری رہنے والے دوسرے مرحلے میں 33 کھلاڑیوں کو طلب کیا گیا ہے۔ انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں مصروف کھلاڑیوں کو کنڈیشنگ کیمپ میں طلب نہیں کیا گیا ہے۔ ٹیم کا اعلان،کیمپ کا آغاز،سنٹرل کنٹریکٹ فائنل،کیا تبدیلیاں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کرکٹ کا نیا ریکارڈ بن گیا،شان مسعود کے پاس بھی سنہری موقع۔انگلش کائونٹی میں نیا ریکارڈ بن گیا۔سرے ٹیم نے بڑے ٹوٹل کا نیا ریکارڈ ایسے بنایا ہے کہ اننگ میں سرے سے کوئی سنچری نہیں ہے۔کینٹ کے خلاف 9 وکٹ پر671 اسکور بنائے گئے۔یہ اس اعتبار سے نیا ریکارڈ ہے کہ اننگ کا مجموعہ بڑا بن گیا۔کوئی بھی بیٹر سنچری نہ کرسکا۔اس کے علاوہ دوسرا ریکارڈ یوں برابر ہوگیا کہ اننگ میں7 بیٹرز نے ہاف سنچری کیں ،کوئی بھی اپنی اننگ کو تھری فیگر میں داخل نہ کرسکا۔سابقہ ریکارڈنمیبیا نے یوگنڈا کے خلاف 12 سال…

Read More

نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کوہلی پھر ناکام،پھر ایک ڈرامہ،پاکستانی ٹیم میں کچھ کی سلیکشن۔آئی پی ایل میں بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی ناکامی مسلسل جاری ہے۔آئی پی ایل 2022 کے میچ میں ان کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور بھی ہارگئی ہے۔ویرات کوہلی پھر لمبی اننگ نہ کھیل سکے۔وہ 20 رنزبناسکے۔ان کی ٹیم  پنجاب کنگز سے ہارگئی۔کوہلی ربادا کی بال پر شاٹ کھیلتے بال کھڑی کرگئے،امپائر نے ناٹ آئوٹ قرار دےدیا،پنجاب کنگز ٹیم نے ریویو پر دکھادیا کہ الٹرا ایج ہوا ہے،بال گلوز کو لگی ہے۔اس کے بعد کوہلی کے ڈرامے بھی دیکھنے والے تھے۔ امریکی سازش…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ پی سی بی سے نکلنے کے بعد سرفراز اور مکی آرتھر کے رابطے،تعریفیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد اور سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر میں ملاقات ہوگئی ہے۔اس موقع یویادگار بناتے وقت سرفراز نے نہ صرف تصویر شیئر کی بلکہ ڈربی میں مکی آرتھر کی کوچنگ میں کھیلنے والی ٹیم ڈربی شائر کا میچ بھی دیکھا،اتفاق سے انہوں نے شان مسعود کی سنچری دیکھی،لائیو انداز میں شیئر بھی کی ہے۔ شان مسعود نے قومی سلیکٹرز کے انگلینڈ میں ورنٹ نکال دیئے،ایک اور سنچری سرفراز احمد نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کوچ کے ساتھ ملنا…

Read More

مردان،کرک اگین رپورٹ امریکی سازش مین شریک ایک ایک فرد کو جانتا ہوں،عمران خان کا اگلا قدم۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پوری پاکستانی قوم سے اسلام آباد آنے اور جان کی پروا نہ کرنے کا کہدیا ہے۔مردان میں جمعہ کی شام جلسہ عام سے خطاب میں انہوں نے ایک بار پھر مقتدر حلقوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا ہے کہ میں نے شوکت ترین کے ذریعہ اور خود بھی ان کو کہا تھا کہ اگر امریکی سازش کامیاب ہوگئی تو پاکستان کی معیشت ڈوب جائے گی،افسوس کے ساتھ کہتا ہوں کہ انہوں نے پرواہ نہیں کی۔نتیجہ…

Read More