Author: admin

میلبورن،کرک اگین رپورٹ کرکٹر کی رنگ برنگی عید خوشیاں.دنیا بھر میں مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے منائے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے والے پاکستانی نژاد آسٹریلین کرکٹر عثمان خواجہ نےبھی جوش و خروش سے عید منائی۔ساتھ میں اپنی فیملی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔پیغام میں لکھا ہے کہ خواجہ کی جانب سے سب کو عید مبارک۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان عروج ممتاز خان نے تو گلگت میں عید منائی،وہاں سے تصویر شیئرکرتے ہوئے مداحوں کو عید کا پیغام جاری کیا ہے۔ انگلینڈ سے حارث رئوف نے نے اپنے پیغام میں…

Read More

لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی کھلاڑیوں کی عید کہاں اور کیسی۔پاکستان کے متعدد کھلاڑی انگلینڈ میں ہیں۔کائونٹی کرکٹ کی وجہ سے انہوں نے عید الفطر انگلینڈ میں منائی ہے۔شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف ایک ساتھ عید مناتے دکھائی دیئے۔حیران کن بات یہ ہے کہ دونوں نے ایک ساتھ وش کیا،دونوں مختلف کائونٹیز سے کھیل رہے ہیں۔ پی سی بی کا عید الفطر پر ہنگامی شیڈول،اہم پلیئرز کی مبارکباد ویڈیو میں دیکھاجاسکتا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی اور حارث رئوف باری باری اپنے فینز کو عید مبارک کہہ رہے ہیں۔ساتھ میں ہنسی مذاق بھی خوب چل رہا تھا۔ ایک اور پاکستانی…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی کا عید الفطر پر ہنگامی شیڈول،اہم پلیئرز کی مبارکباد۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے عید الفطر کا ہنگامہ خیز شیڈول جاری کردیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ ٹوئٹ کے مطابق کرکٹ فینز کو عید مبارک دی گئی ہے۔ساتھ میں کرکٹ فینز کو اپنے ساتھ جوڑنے کے لئے عید کے 3 بلکہ اس سے بھی زائد روز کے سنسنی خیز شو اور پروگرام ترتیب دیئے ہیں۔ محمد رضوان کے ایکشن پر شاہین آفریدی کی ریٹائرمنٹ لینے کی دھمکی پی سی بی نے ملکی و غیر ملکی پلیئرز کے انٹرویوز کے لئے ایک سیریل رکھی…

Read More

لاہور، پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انڈر 19 سٹی کرکٹ ایسوسی ٹورنامنٹ برائے 23-2022 اکیس مئی سے چار جون تک کھیلا جائے گا. بیک وقت ملک کے مختلف شہروں میں کھیلے جانے والے اس ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 93 ٹیمیں شرکت کریں گی. پچاس اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل یہ ٹورنامنٹ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع فراہم کرے گا، جس کی بنیاد پر وہ پی سی بی انڈر 19 تھری ڈے اور انڈر 19 ون ڈے ٹورنامنٹس کے علاوہ پاکستان جونیئر لیگ میں نمائندگی…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان کے ایکشن پر شاہین آفریدی کی ریٹائرمنٹ لینے کی دھمکی۔پاکستانی کھلاڑی محمد رضوان کی جانب سے بائولنگ کئے جانے پر ساتھی کھلاڑی اور نمبر ون پیسر شاہین شاہ آفریدی نے شکوہ کردیا ہے۔شکوہ کا انداز جیسا بھی ہو لیکن ریٹائرمنٹ لینے کی بات تک کردی ہے۔ وکٹ کیپنگ کے بغیر بھی رضوان کا ایک ہاتھ سے کیچ،ساتھ میں بائولر بھی بن گئے واقعہ بڑا دلچسپ ہے۔کرک اگین پہلے ہی رپورٹ کرچکا ہے کہ انگلش کائونٹی کے چوتھے رائونڈ کے میچ کے چوتھے وآخری روز محمد رضوان 2 مختلف روپ مین انٹرنیشنل کرکٹ میڈیا کی زینت…

Read More

مکہ مکرمہ،کرک اگین رپورٹ کسوہ،بابر اعظم نے غلاف کعبہ کے حوالہ سے کیا کیا،ویڈیو جاری کردی۔یہ خبریں تو دن بھر جاری ہی رہی ہیں۔پاکستانی کپتان نے خود سے ایک ویڈیو جاری کردی ہے۔اس میں وہ خود بتارہے ہیں۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم کہتے ہیں کہ کسوہ۔بابربرکت ،غلاف کعبہ۔ شان مسعود محض 3 رنز کی کمی سے کس بڑے ریکارڈ سے محروم اس عظیم اعزاز اور موقع پر اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہوں۔انشااللہ یہ پیارے غلاف کعبہ پر اگلی کسوہ کا حصہ ہوگا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بابر اعظم غلاف کعبہ کی سلائی خود کررہے ہیں،گویا اس میں…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ وکٹ کیپنگ کے بغیر بھی رضوان کا ایک ہاتھ سے کیچ،دھوم مچ گئی۔ساتھ میں وہ بائولر بھی بن گئے۔کائونٹی میچ نے نے دونوں نظارے کروادیئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو خبروں میں رہنے کا فن بھی آتا ہے،ساتھ میں اپنی پرفارمنس کے ساتھ وہ مزید بھی نمایاں ہوجاتے ہیں۔اب عام طور پر وہ وکٹ کیپر ہیں لیکن  اتوار کو انہوں نے بغیر گلوز پکڑے ہی ایک کیچ پکڑ کر اپنے اچھے فیلڈر ہونے کا ثبوت دے دیاہے۔ رضوان نے پاکستان اور بھارت کو ملادیا،سنچری سے قبل آئوٹ ہوو میں کھیلا گیا ڈرہم اور سسیکس…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ شان مسعود محض 3 رنز کی کمی سے کس بڑے ریکارڈ سے محروم؟اہم سٹوری ہے۔انگلش کائونٹی کے ابتدائی میچز میں شاندار اننگز کے ساتھ بلے بازی کرنے والے شان مسعود ایک بڑے ریکارڈ سے محروم ہوگئے،یہی نہیں ان میں اور ریکارڈ کے قائم ہونے میں صرف 3 رنزکا فاصلہ تھا،وقت بھی تھا اور اننگ بھی اچھی جاری تھی لیکن باہر جاتی بال کو چھیڑنے کی پاداش میں کک کیچ کیسے ڈراپ کرسکتے تھے۔ انگلش کائونٹی شان مسعود پر پہلی بار بھاری،حسن اور عباس کی پرفارمنس اپ ڈیٹ ڈربی شائر کے لئے کھیلنے والے لیفٹ ہینڈ پاکستانی اوپنر…

Read More

کرک اگین رپورٹ ممبئی انڈینز کراچی کنگز کے نقش قدم پر،پی ایس ایل 8 کے 4 میزبان مقامات فائنل۔آئی پی ایل میں بھارتی کپتان روہت شرما پاکستانی قائد بابر اعظم اور ان کی ٹیم ممبئی انڈینز پی ایس ایل کی بابر کی ٹیم کراچی کنگز کے نقش قدم پر ہے۔مسلسل 8 ناکامیوں کے بعد ممبئی انڈینز نے 9 ویں میچ میں پہلی کامیابی اپنے نام کی ہے۔ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں اس نےراجستھان رائلز کو 5 وکٹ سے شکست دی،رواں ایونٹ میں یہ اس کی پہلی جیت ہے۔ آئی پی ایل میں کراچی کنگز اور بابر اعظم کی حیرت…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ File photo انگلش کائونٹی شان مسعود پر پہلی بار بھاری،حسن اور عباس کی پرفارمنس اپ ڈیٹ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر شان مسعود کے لئے انگلش کائونٹی کے چوتھے میچ کی دوسری اور رواں سیزن کی 5 ویں اننگ بھاری رہی،جب وہ ہاف سنچری بھی نہ کرسکے۔پہلی بار 50 سے کم کرکے آئوٹ ہوگئے۔ڈربی میں ہوم ٹیم ڈربی شائر کی نمائندگی کرنے والے لیفٹ ہینڈ پاکستانی اوپنر 42 رنزکے بعد آئوٹ ہوئے،انہوں نے پہلی اننگ میں 60 رنزکرکے گئے۔ ہوم آف کرکٹ شو ختم،شاہین آفریدی کی دوسری اننگ میں بھی پہلی جتنی وکٹیں اس طرح شان مسعود پہلے…

Read More

ہوو،کرک اگین رپورٹ رضوان نے پاکستان اور بھارت کو ملادیا،سنچری سے قبل آئوٹ۔کعک اگین نے گزشتہ رات لکھا تھا کہ کائونٹی کھیلنے والے پاکستانی بیٹر محمد رضوان کو بھارت کے چتشور پجارا کا ساتھ مل گیا ہے،اس کے نتیجہ میں پہلی بار رضوان کی کائونٹی اننگ سامنے آسکتی ہے،چنانچہ ہفتہ کو کرک اگین کا کیا گیا تجزیہ درست رہا۔ کائونٹی میں محمد رضوان کے پیئر بھارت کے چتشور پجارا،کیا کچھ ملا ہوو میں جاری کائونٹی میچ میں پاکستان کے ٹاپ پلیئر پہلی بار ردھم میں دکھائی دیئے۔سسیکس کے لئے کھیلنے والے وکٹ کیپر نے جب پجارا کے ساتھ شراکت داری…

Read More

لارڈز،کرک اگین رپورٹ Getty Images ہوم آف کرکٹ شو ختم،شاہین آفریدی کی دوسری اننگ میں بھی پہلی جتنی وکٹیں۔پاکستانی پیسر شاہین شاہ آفریدی کی شاندار کارکردگی کے سبب جہاں ہوم آف کرکٹ میں فینز میں خوشی کی لہر دوڑی،وہاں پاکستانی لیفٹ ہینڈ پیسر کے لئے بھی ڈیبیو میچ اچھا ہی رہا۔میچ میں 6 وکٹیں قابل ذکر بات ہے۔ لارڈز میں شاہین لارڈ بننے کے قریب،اظہر فلاپ،حارث ہیرو لارڈز میں کھیلے گئے میچ میں مڈل سیکس نے لیسٹر شائر کو 10 وکٹ سے ہرادیا۔لیسٹر ٹیم دوسری باری میں 272 اسکور بنانے میں کامیاب ہوئی۔بین مائیک نے 99 کی اننگ کھیلی۔ پاکستانی…

Read More