Author: admin

لاہور، 28 مارچ 2022ء،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کپ،فائنل کی پہلی ٹیم پکی ہوگئی۔ دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نےکامران غلام کی سنچری کی بدولت سینٹرل پنجاب کو شکست دے کر پاکستان کپ کے فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔ دفاعی چیمپئن نے 287 رنز کا ہدف چھ گیندیں قبل 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ کامران غلام نے 120 گیندوں پر 3 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے 109 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں خیبرپختونخوا نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو 2 کے انفرادی اسکور پر محسن خان رن آؤٹ ہوکر پویلین…

Read More

لاہور، 28 مارچ 2022ء,کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سیریز کے تین میچز 8، 10 اور 12 جون کو کھیلے جائیں گے۔ یہ تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز دسمبر 2021 میں ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا حصہ تھے تاہم مہمان کیمپ میں کوویڈ 19 کیسز سامنے آنے پر…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک اور کپتان پر استعفے کا دبائو،کرکٹرز کا استقبال،پاک آسٹریلیا میچ کی اہم خبر۔کرکٹ میدان سے بھی گرما گرم خبریں ہیں۔انگلش کپتان جوئے روٹ پر دبائو بڑھ گیا ہے کہ وہ کپتانی سے استعفیٰ دے دیں،مسلسل 5 سیریز میں شکست نے انگلینڈ کی بنیادیں ہلادی ہیں۔جوئے روٹ کی قیادت میں انگلش ٹیم ویسٹ انڈیز میں بھی ہارگئی ہے۔سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن،ناصر حسین اور مائیکل وان  نے روٹ کو کہا ہے کہ وہ کپتانی سے خود ہی دور ہوجائیں۔ویسے پاکستان میں پاکستان کے  کپتان عمران خان پر بھی دبائو ہے کہ وہ ملک کی قیادت سے مستعفی ہوجائیں،نہیں…

Read More

لاہور، 28 مارچ 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی۔ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمزاور اے سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ بھی شامل ہیں۔ سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے مئی میں پاکستان آئے…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز۔پاکستان میں جب بھی کوئی حکومت غیریقینی کا شکار ہوتی ہے تو اس کے اثرات کرکٹ پر بھی پڑتے ہیں،باقی معاملات اپنی جگہ،کرکٹ بورڈ چونکہ منتخب وزیر اعظم کے تحت ہوتا ہے،اس لئے  ایسا ہونا فطری امر ہے۔نتیجہ میں اچانک تبدیلی یا معمول کی تبدیلی کرکٹ بورڈ کی ٹاپ چیئر کو ہلاکر رکھ دیتی ہے،نتیجہ میں ایک چہرہ نہیں،بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار ایسے ہی حالات ان دنوں پاکستان میں ہیں،اب تو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف آسٹریلیا ٹیم نے پلاننگ بنالی ہے،ایک روزہ سیریز میں کائونٹر کرنے کے لئے  2 نئے پلیئرز ٹیم میں ڈالے جائیں گے،یہ اس لئے کہ کرکٹ آسٹریلیا کا مقصد سرپرائز دینا ہوگا،ادھر قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ایک اور ہار کی متحمل نہیں ہوسکے گی۔ پاکستان کے لئے ایک اور منہ چڑاتا نتیجہ،ویسٹ انڈیز انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت گیا ذمہ دار ذرائع نے لاہور سے تصدیق کی ہے کہ ملکی سیاسی حالات…

Read More

کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل 2022، دونوں میچز میں ٹاس کی فاتح ٹیمیں کامیاب۔آئی پی ایل میں دوسرا میچ دہلی کیپیٹلز نے جیت لیا،اس نے  ممبئی انڈیز کو4 وکٹ سے شکست دے دی۔ممبئی ٹیم 5 وکٹ پر 177 اسکور کرسکی۔دہلی ٹیم نے 10 ابالز قبل اسکور پورا کرلیا۔اس طرح ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کامیاب ہوگئی۔ تیسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم جیت گئی،حالانکہ رائل چیلنجرز بنگلور  نے2 وکٹ پر 205 اسکور بنائے۔فاف ڈوپلیسی نے 88 کی اننگ کھیلی۔ بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا جواب میں  پنجاب…

Read More

سینٹ جارج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کے لئے ایک اور منہ چڑاتا نتیجہ،ویسٹ انڈیز انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت گیا۔پاکستان تو اپنے میزبان ہونے کا فائدہ نہ اٹھاسکا،یہ ثابت نہ کرسکا کہ وہ میزبان ملک ہے اور اسے جیتنا ضروری ہے۔ادھر ویسٹ انڈیز نے یہ ثابت کردیا ہے ۔اس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 10 وکٹ کے بھاری مارجن سے جیت کر سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کا 15 ماہ بعد کون سا ون ڈے میچ، ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے پاکستانی سیریز اہم کھیل کے چوتھے روز رسمی کارروائی ہی ہوسکی۔اانگلش ٹیم اپنی دوسری اننگ میں…

Read More

کرک اگین رپورٹ بھارت آئی سی سی  ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹ سے ہرا کر خواتین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ پروٹیز ویمنز ٹیم نے اپنا ریکارڈ ہدف 275 اسکور کو آخری بال پر پورا کیا اس کی 7 وکٹیں گرگئی تھیں۔ جنوبی افریقا کی اس جیت سے ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کو سیمی فائنل کھیلنے کا ٹکٹ مل گیا ،جہاں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور…

Read More

کرک اگین رپورٹ File Photo کیا کسی کو معلوم ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم گزشتہ 15 ماہ میں کتنی ایک روزہ سیریز اور کتنے ون ڈے میچز کھیل چکی ہے۔گزشتہ 8 ماہ میں کوئی ایک بھی ون ڈے کھیلا ہے۔یہ ایک دلچسپ سوال ہے۔یہ اس لئے بھی کہ کسی بھی فارمیٹ میں اگر لمبا وقفہ ہو تو ٹیم کا کمبی نیشن اور پرفارنس پر اثرپڑتا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی آخری ون ڈے ہوم سیریز دسمبر 2020 میں بھارت کے خلاف کھیلی تھی۔اس کے بعد اب تک کی واحد سیریز جولائی 2021 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوئی تھی۔اس طرح آسٹریلیا…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا پہلا کارڈ سامنے آگیا،ایڈم زمپا نے اپنا ٹارگٹ بتادیا،دلچسپ انٹرویو۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایڈم زمپا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان میں کھیلنے کے لئے بےتاب ہوں،میرا ٹارگٹ بڑی وکٹیں لینا ہے،ٹیم کا ہدف سیریز جیتنا ہے،میں اس میں اہم کردار اداکرنا چاہتا ہوں۔ٹیسٹ کرکٹ مختلف ہوتی ہے۔نیتھن لائن نے اچھا کام کیا،میں بھی ویسے ہی بننا چاہتا ہوں۔ اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر میڈیا کانفرنس میں بات کرتے ہوئے آسٹریلوی اسپنر کہتے ہیں کہ ماضی میں انجری ،سلیکشن مسائل کا شکار رہا…

Read More

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ابھی جاری ہے،ایک سیریز ختم ہوگئی ہے۔دوسری شروع ہونے کو ہے۔جب تک دورہ مکمل طورپر اختتام پذیر نہیں ہوگا،اس وقت تک یہ کہنا ناممکن ہوگا کہ ہر چیز 100 فیصد ٹھیک ہوگئی ہے،بہرحال اس کی کامیاب کوششیں جاری ہیں،اس میں ایک تکلیف دہ،منفی اور پاکستان کے لئے خطرناک قسم کی بنتی  ہیڈلائنز بنتے بنتے بچی ہے۔ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے براڈ کاسٹر  پاکستان سے ایئرپورٹ جاتے کارکے خوفناک حادثہ کا شکار ہوئے ہیں ،ڈرائیور کو شدید چوٹیں لگی ہیں،براڈ کاسٹر محفوظ رہ گئے ہیں،انہوں نے خیریت کے ساتھ اپنے ملک ،اپنے گھر…

Read More