Author: admin

عمران عثمانی کی خصوصی رپورٹ وہ ایسے ہی نہیں لکھا تھا۔23 مارچ کی تاریخ شروع ہوتے ہی کرک اگین پر یہ تبصرہ کہ لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ یہ ایسے ہی نہیں لکھا گیا تھا،ذرا غور سے دوبارہ دیکھیں کہ اس کا آغاز کیا تھا لاہور ٹیسٹ کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پوزیشن،پریشانی زیادہ۔تباہی ہے۔تنزلی ہے ۔ہوم گرائونڈز میں رسوائی ہے۔ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچ ڈرا کردیئے،تیسرے کی تیاری ہے۔پاکستان بھی آسٹریلیا کے خلاف 2 میچز ڈرا کھیل چکا،آخری کے 2 روز مکمل ہوگئے…

Read More

سنچورین،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا میں پکی تاریخ رقم کردی۔بنگلہ دیش نے وہ تاریخ رقم کردی،جو 20 سال سے نہیں ہورہی تھی۔اس نے جنوبی افریقا میں تاریخ کی پہلی ایک روزہ باہمی سیریز جیت لی ہے۔ٹائیگرز نے پروٹیز کو 9 وکٹ کی بڑی شکست سے دوچار کرکے 3 میچزکی سیریز 1-2 سے جیت لی ہے۔ لاہور میں وکٹیں بکھرگئیں، 2 آسٹریلین 5 میچزسے باہر،رینکنگ اپ ڈیٹ،کھلاڑی کا ڈوپ ٹیسٹ سنچورین میں کھیلے گئے فیصلہ کن میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بائولنگ کرکے جنوبی افریقا کی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی۔46 رنز کا آغاز لینے…

Read More

لاہور، 23 مارچ 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہوگی۔ وائیٹ بال سیریز میں شامل یہ چار میچز 29 مارچ سے 5 اپریل تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے ٹکٹ کی قیمت 500 سے 3000 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے ٹکٹ کی قیمت 500 سے 4000 روپے تک مقرر کی گئی ہے۔ وائیٹ بال سیریز میں شامل تمام میچز…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے اظہر علی اور عبد اللہ شفیق کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ساتھ میں پیش گوئی کی ہے کہ لاہور ٹیسٹ کی پچ بھی ریڈار میں آنے والی ہے۔یہ بڑی خبر ہے۔اگر قذافی اسٹیڈیم کی پچ بھی بلو ایوریج ہوئی تو یہ بہت بڑا نقصان ہوگا۔ انضمام نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے کھیل پر اپنے تبصرے میں 2 بنیادی باتیں کی ہیں۔ پہلی یہ کہ پچ توقع کیے مطابق وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مشکل ہوتی جارہی ہے۔کل اس پر اور مشکلات ہونگی۔آخری روز تو…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ رومانس یا لڑائی،وارنر اور شاہین پکڑے گئے۔ آسٹریلیا کے خلاف لاہور ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی ٹیم قریب میچ سے باہر ہوگئی ہے۔391 رنز کے جواب میں 268 پر ڈھیر ہونے کے بعد اس ایک موقع ملا۔ موقع یہ تھا کہ آسٹریلیا نے بیٹنگ شروع کی۔3 اوورز کھیلے۔پاکستاں کوئی وکٹ نہ لے سکا۔آسٹریلیا نے بناکسی نقصان کے 11 اسکور بنائے تھے ۔ دن کی آخری بال پر ڈرامہ ہوا شاہین شاہ نے ڈیوڈ وارنر کو بائونسر مارا جو انہوں نے سیدھا کھیلا۔شاہین بال کرواتے بھاگتے وارنر کی جانب گئے۔ آسٹریلیا کے بیٹر نے پہلے حیرانگی سے…

Read More

لاہور،نئی دہلی:کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف بیٹھ گئی،آخری 7 وکٹیں 20 رنزکے اندر اڑگئیں۔آخری 5 وکٹیں 4 اسکور کرسکیں،بابر اعظم جو وکٹ پر موجود تھے،فائٹنگ کرنے کی بجائے دائیں بائیں ہوتے گئے۔نتیجہ میں 268 پر اننگ تمام ہوئی۔123 رنزکا بڑا خسارہ ہوا ہے۔مچل سٹارک نے 4 اور پیٹ کمنز نے 5 وکٹیں لیں۔آسٹریلیا نے کھیل ختم ہونے تک بناکسی نقصان کے 11 اسکور بنالئے۔برتری 134 رنزکی کرلی۔مزید تفصیلات اس خبر کے آخر میں ہیں۔ آسٹریلیا کے متعدد کھلاڑی آئی پی ایل 2022 کے ہاف درجن میچز کے قریب نہیں کھیلیں گے۔پاکستان کے دورے پر موجود آسٹریلین ٹیم…

Read More

دبئی،میڈیا ریلیز یو اے ای ٹی 20 لیگ کو چار چاند لگ گئے،اہم ملاقات۔ ایمریٹس کرکٹ کے چیئرمین شیخ نہیان مبارک النہیان کی لانسر کیپٹل کے چیئرمین اورم گلیزر اور جی ایم آر گروپ کے چیئرمین کرن کمار گراندھی سے دبئی میں ملاقات ہوئی ہے۔ و  T20  یو اے ای T20 لیگ کےچیئرمین ا امارات کرکٹ بورڈکے وائس چیئرمین خالد الزرونی اور ایمریٹس کرکٹ کے سیکرٹری جنرل مبشر عثمانی کے ساتھ دبئی ایکسپو کا دورہ کیا . انہوں نے امریکہ اور ہندوستان سمیت دیگرپویلینز کا وزٹ کیا اور پورے سیٹ اپ سے بہت متاثر ہوئے اس دورے کے دوران انہوں…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے بھی یوم پاکستان کو یادگار بنادیا،کرکٹ فینز میں پاکستانی پرچم تقسیم کیے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں انہوں نے تماشائیوں کی جانب جاکر یہ فریضہ سر انجام دیا ہے۔ ادھر پاکستان نے عبداللہ شفیق کی صورت میں دوسری وکٹ گنوادی ہے۔وہ 81 اسکور کرکے گئے۔ پاکستانی ٹیم نے 2 وکٹ پر 200 اسکور مکمل کرلئے ہیں۔بابر اعظم 26 اور اظہر علی 75 اسکور پر کھیل رہے تھے۔ بابر اعظم تیز سٹرائیک ریٹ سے کھیل رہے ہیں۔انہوں نے اگر آج سنچری اننگ کھیلی تو پاکستان آسٹریلیا کا اسکور أج ہی مکمل…

Read More

لاہور، 23 مارچ 2022،پی سی بی میڈیا ریلیز پاکستان کے سابق کپتان وقار یونس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ بینو قادر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز اعزازی ٹوپی اور پلاک وصول کر کے پی سی بی ہال آف فیم کا حصہ بنے۔ وقار یونس نےپاکستان کی جانب سے 373 ٹیسٹ اور 416 ون ڈے انٹرنیشنل وکٹیں حاصل کیں۔ انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں پانچ ٹیموں کے خلاف 50 سے زائد وکٹیں حاصل کیں۔ ان ٹیموں میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا اور زمبابوے شامل ہیں۔ون…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ کے تیسے روز کھانے کے وقفہ سے ایک اوور قبل سٹیون سمتھ نے ایک اور کیچ ڈراپ کردیا،لیگ اسپنر مچل سویپسن کی بال پر سلپ میں کھڑے سٹیون سمتھ اظہر علی کا آتا کیچ نہ دیکھ سکے،اس طرح پاکستان مسائل سے بچ گیا۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف وکٹ کے حصول میں پریشان ہے،اننگ کا دوسرا ریویو بھی ضائع کرچکی ہے،بال پچ ہونے کے بعد اتنی دور تھی کہ بائولر مچل سٹارک نہایت مایوس سے ہوگئے۔پاکستان نے لنچ تک کا پہلا سیشن اڑالیا ہے۔ٹیم نے ایک وکٹ پر 159 رنزکے ساتھ اسٹاپ کیا ہے۔اظہر…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ لاہور ٹیسٹ یوم پاکستان میں رنگا گیا،آسٹریلین بھی شریک۔ایک جانب اسلام ااسلام آباد میں یوم پاکستان کے حوالہ سے شاندار تقریب جاری ہے تو دوسری جانب لاہور میں پاکستان اورآسٹریلیا کے تیسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستانی  بیٹرز نے پہلا گھنٹہ اپنے نام کرلیا ہے،39 اسکور کے اضافہ کے ساتھ مجموعی ٹوٹل 1 وکٹ پر 129 ہوگیا ہے۔اظہر علی نے ہاف سنچری مکمل کرلی تھی،جب کہ آسٹریلین ٹیم وکٹ کے لئے سرتوڑ کوششوں میں تھی۔ پی سی بی کا یوم پاکستان پر بڑا اعلان،آسٹریلیا بھی شامل اس سے قبل قذافی اسٹیڈیم میں پی سی بی نے بھی…

Read More

اسلام آباد،لاہور:23 مارچ،صبح 3 بجے،کرک اگین رپورٹ میچ فکسرز ناکام،کپتان کی ڈرامائی کامیابی،قومی ٹیم لاہور ٹیسٹ جیت سکے گی؟ پاکستانی ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ ڈراکرنے پر مبارکباد دیتا ہوں،کپتان سمیت رضوان اور عبد اللہ نے زبردست فائٹ بیک کی۔سیاسی مصروفیات کے باعث میں کراچی ٹیسٹ نہیں دیکھ سکا،کیونکہ میں کچھ میچ فکسرز کے پیچھے لگا ہوں۔میری جماعت کے کچھ لوگوں کو خرید لیا گیا ہے۔پاکستان کے سابق کپتان ،پی سی بی کے پیٹرن انچیف وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے یہ ٹوئٹ کراچی ٹیسٹ کے ختم ہونے کے اگلےروز کیا تھا۔ ملکی سیاسی حالات،پی سی بی چیئرمین…

Read More