Author: admin

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ ایک منٹ کی خاموشی،دونوں ممالک کے ترانے،راولپنڈی میں یادگار لمحات۔پاکستان اور آسٹریلیا کے تاریخی ٹیسٹ میچ سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے نے پاکستان کی مہمان نوازی،سکیورٹی اور کرکٹ سیریز کے آغاز پر شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستانی اداروں کی تعریف کی ہے۔ساتھ میں کہا ہے کہ ہم خود اس لمحہ کے منتظر تھے،اس شاندار آغاز سے ہمارے کرکٹ تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ اس سیریز کی تیاری کے لئے دونوں ممالک کے بورڈز،کرکٹ…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ کی وسل بج گئی،ٹاس بابر کا،پاک آسٹریلیا ٹیموں کی رونمائی،حیران کن سلیکشن۔وسل بج گئی،تمام خرات ،خدشات،خوف دور۔پاکستان اور آسٹریلیا کی تاریخی ٹیسٹ سیریز کا آغاز ہوگیا ہے۔راولپنڈی میں پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔اس سے قبل کرکٹ آسٹریلیا کے چیف نک ہاکلے اور کرکٹرز آسٹریلیا ایسوسی ایشن کے ہیڈ گرین نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ سے فوری قبل آسٹریلیا کو بڑا صدمہ،راڈنی مارش چل بسے،سیاہ پٹیاں متوقع پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹاس بابر اعظم نے ٹاس جیت لیا ہے،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کپتان بابر نے کہا ہے کہ ہچز بیٹنگ…

Read More

موہالی،کرک اگین رپورٹ بھارت میں بھی تاریخی ٹیسٹ میچ شروع ہوگیا۔سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کا ٹس میزبان ملک نے جیتا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے،سابق کپتان ویرات کوہلی کے استعفیٰ دینے کے بعد بھارتی ٹیم کا یہ پہلا ٹیسٹ میچ ہے۔روہت شرما کپتانی کررہے ہیں۔ پاک آسٹریلیا تاریخی ٹیسٹ کےدن بھارت میں کوہلی کے لئے یادگار ٹیسٹ پھیکا،جمعہ سے آغاز موہالی کا یہ میچ اس لئے بھی بھارت کے لئے اہم ہے کہ ویرات کوہلی 100 واں میچ کھیل رہے ہیں۔طویل عرصہ سے انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری سے محروم ویرات کوہلی 100 میچزتک تو…

Read More

راولپنڈی،میلبورن:کرک اگین رپورٹ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے آغاز سے قبل آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو بڑا صدمہ،ملک کے نامی گرامی سابق وکٹ کیپر راڈنی مارش چل بسے،مارش کو گزشتہ ہفتہ دل کا اٹیک ہوا تھا،ان کی حالت ہسپتال میں نہایت ہی تشویشناک رہی تھی،درمیان میں فیملی نے تشویش کا اظہار کیا،مداحوں سے دعائوں کا کہا تھا۔ راولپنڈی میں آسٹریلیا ٹیم آج پاکستان میں 24 سال بعد تاریخی ٹیسٹ میچ کھیل رہی تھی،پاکستان میں موجود آسٹریلیا  ٹیم کے میڈیا منیجر نے کہا ہے کہ  ہمیں اس موقع پر افسوسناک خبر ملی ہے۔کپتان اور کھلاڑی دکھی اور افسردہ ہیں۔ تاریخی دن آگیا،پاک آسٹریلیا…

Read More

راولپنڈی ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے رکن امام الحق نے رات گئے ایک ذومعنی ٹویٹ کرکے ایک قسم کی اپنے ٹیسٹ میچ کھیلنے کی تصدیق کردی ہے۔اس پر پاکستان کے سابق پیسر محمد عامر نے بھی ایسا ٹویٹ کیا ہے جس سے واقعی پاکستان کا اوپننگ پیئر کنفرم ہوگیا ہے۔ اس سے قبل دعویٰ سامنے آیا تھا کہ پاکستانی ٹیم میں شان مسعود کی جگہ امام الحق کو کھلائے جانے کی اطلاعات ہیں۔ تاریخی دن آگیا،پاک آسٹریلیا بڑا ٹیسٹ آج سے،قومی ٹیم میں اچانک نئی انٹری کی باز گشت امام الحق نے رات 11 اور 12 بجے کے…

Read More

عمران عثمانی کا خصوصی تجزیہ دونوں ٹیموں نے اپنے تیر ترکش میں سجالئے،اظہار میں بخل ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلین اسٹائل واضح ہوتا ہے لیکن ایشیائی پچز کا خوف،ملک سے باہر 30 ماہ بعد پہلا ٹیسٹ،پاکستان جیسے ملک میں 24 برس بعد یاترا جیسے مسائل نے اسے بھی ایشیائی رنگ میں بدل دیا ہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کے آسٹریلیا جیسے ممالک اپنے 12 کھلاڑیوں کو 24 گھنٹے قبل ہی میدان میں اتاردیتے ہیں لین راولپنڈی میں یہ سب نہیں ہوا۔پچ دیکھنے کے بعد ٹیمیں کسی طور پر بھی اپنے پلیئرز کی رونمائی کو تیار نہیں ہوئی ہیں۔ایک بار پھر ایک ہی تکرار…

Read More

موہالی،کرک اگین رپورٹ ایک جانب 4 مارچ کو پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تاریخ رقم ہونے جارہی ہے تو دوسری طرف بھارت نے بھی اپنے ایک پلیئر کی تاریخ رقم کرنے کا انتظام کرلیاہے۔سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 4 مارچ بروز جمعہ سے موہالی میں شروع ہوگا۔یہ ٹیسٹ سا کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے کیریئر کا سنگ میل ثابت ہوگا۔وہ سچن ٹنڈولکر کے بعد بھارت کے لئے 100 ٹیسٹ کھیلنے والے پہلے کھلاڑی ہونگے۔ ایک جانب آسٹریلیا پاکستان میں 24 برس بعد تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلے گا تو سٹیڈیم پیک ہوگا۔پلیئرز کا کھلے بازوں…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بیوی دیکھ لے کہ قہوہ بنانا آگیا،رضوان کا ساتھی کھلاڑیوں کو پارٹی دیتے پیغام۔شاہین شاہ آفریدی قہوہ بنانے کے ماسٹر،فریضہ محمد رضوان نے ادا کیا۔پی سی بی کے پلیٹ فارم سے جانے ہونے والی ویڈیو میں پاکستان کے ٹاپ وکٹ ٹیکر قہوہ بناتے دکھائی دیئے۔ محمد رضوان نے کہا ہے کہ یہ میں اس لئے بھی بنارہا ہوں کہ میری بیوی دیکھ لے کہ میں قہوہ بنانا جانتا ہوں۔چائے کے لئے افتخار اور ساجد ماسٹر ہوتے ہیں۔ کھانے کے معاملہ پر فواد عالم اور اظہر علی میں تکرار محمد رضوان نے کہا ہے کہ ریلیکس ہونے کے…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ بارش کی وجہ سے پاکستان کرکٹ ٹیم کا پورا دن ہوٹل میں گزرا۔راولپنڈی کی بارش کے سبب پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور آسٹریلیا کے ٹریننگ کیمپ منسوخ کر دیئے تھے۔ کھلاڑیوں نے ہوٹل میں جیسا وقت گزارا۔سو گزارا۔اظہر علی نے دکھا بھی دیا اور بتابھی دیا۔ کمرے لیٹے اظہر علی بیڈ سے اترتے کہتے ہیں کہ موسم تو آج بڑا آئیڈیل ہے لیکن کرکٹ کے لئے نہیں۔بارش میں کھیل ممکن نہیں ہوتا۔یہ کہتے چلتے ہیں اور ہلکا سا پرفیوم چھڑکتے ہوئے کہتے ہیں کہ اچھا باہر چل کر روٹی کھاتے ہیں۔ اس دوران چلتے ہوئے…

Read More

راولپنڈی،پی سی بی میڈیا ریلیز File Photo دنیا کی دو بہترین ٹیموں کے مابین پہلی بینو قادر ٹرافی کاآغاز 4 مارچ بروز جمعہ سے ہوگا۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔آسٹریلیا کا 24 سال بعد یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ 4 سے 25 مارچ تک راولپنڈی، کراچی اور لاہور میں کھیلی جانے والی یہ تاریخی سیریز شائقین کرکٹ کی توجہ کا مرکز رہے گی کیونکہ یہاں انہیں دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کا موقع ملے گا۔ این سی او…

Read More

راولپنڈی،آک لینڈ:کرک اگین رپورٹ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز دیگر کرکٹ ممالک کو بھی اپنی لپیٹ میں لینے لگی ہے،اس کی اہمیت ہر جگہ محسوس کی جارہی ہے۔نیوزی لینڈ کے ٹاپ بیٹر ڈیون کونوے کی دلچسپی اور بیان سامنے آگیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف پہلا ٹیسٹ،پاکستان کی 11 رکنی ٹیم ،اعدادوشمار پریشان کن کیوی بیٹر کہتے ہیں کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی سیریز بہت بڑی اور تاریخی ہے۔میں دنوں ٹیموں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔مجھے یقیین ہے کہ یہ سیریز پاکستان کرکٹ کے فائدے کے لئے کلیدی اہمیت رکھتی ہے۔ نیوزی لینڈ وہ ٹیم ہے جس…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اسپنرز کھلانے کے حوالہ سے 2 آرا ہیں۔بعض اوقات 3 اور بعض بار 2 اسپنرز کھلائے جانے کی تجاویز ہیں۔ پیٹ کمنز نے جمعرات کو پریس کانفرنس کی ہے۔ایسا بھی آسٹریلیا کے نئے کپتان کے دور میں پہلی بار ہوگا کہ میچ شروع ہونے تک ان کے لئے 11 پلیئرز کا انتخاب مشکل ہوگا۔ جمعرات کو ہونے والی تیز بارش کے باعث پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں کا پریکٹس شیڈول وقت ملتوی کردیا گیا ہے۔کھلاڑی ہوٹل میں آرام کررہے…

Read More