Author: admin

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان میں اپنی پلاننگ شو کردی ہے۔راولپنڈی کے پہلے ٹیسٹ کے لئے اس کا اوپننگ پیئر سامنے آگیا ہے۔اس کے ساتھ ہی اسپن اور پیس اٹیک کی تفصیلات بھی جاری ہوئی ہیں۔ پاکستان میں پیدا ہونے والے عثمان خواجہ کو اوپنر بھیجا جائے گا۔ایشز کے آخری ہوبارٹ ٹیسٹ میں بھی وہ اوپنر تھے۔یہ الگ بات ہے کہ خواجہ نے اس سے قبل کے سڈنی ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں سنچری نمبر 5 پوزیشن پر بنائی تھیں۔ ایشز کھیلنے والے 3 پیس بائولر کے ساتھ کیمرون گرین کی فاسٹ باؤلنگ بطور آل رائونڈر ہوگی۔ایک…

Read More

لاہور۔پی سی بی میڈیا ریلیز کرک اگین ان ماضی کی سیریز کے تفصیلی جائزے متعدد رپورٹ میں شائع کرچکا ہے۔پی سی بی نے یہ رپورٹ جاری کی ہے۔اس میں اجمالی جائزہ لیا گیا ہے۔ تین ٹیسٹ، تین ون ڈےانٹرنیشنل اور واحد ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے کے لیے پیٹ کمنز کی زیرقیادت آسٹریلیا کا ٹیسٹ اسکواڈ اتوار کو پاکستان پہنچے گا، یہ آسٹریلیا کا 24 برس بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے۔ مجموعی طور پر یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا نواں ٹیسٹ دورہ ہوگا جبکہ 2002 سے 2018 کے دوران پاکستان نے دونوں ممالک کے مابین کھیلی گئی چار…

Read More

کرک اگین انویسٹی گیشن رپورٹ Getty Images آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچنے والی ہے۔دونوں ممالک کے مابین پاکستان میں 1998 کے بعد پہلی ٹیسٹ سیریز ہونے جارہی ہے۔کرک اگین تاریخی مناسبت کے حوالہ سے اہم ترین معلوماتی سلسلہ گزشتہ کئی ایام سے شروع کرچکا ہے،اس سلسلہ میں پاکستان میں ہونے والی 8 ٹیسٹ سیریز کا مکمل ذکر کیا جاچکا ہے،اس آرٹیکل میں پاکستان کی ان سیریز کا ذکر ہوگا جو اس کی ہوم سیریز تو تھیں،لیکن پاکستانی میدانوں کی بجائے نیوٹرل مقام پر ہوئی ہیں۔ آسٹریلیا کا تاریخی دورہ،پاکستان کی سب سے زیادہ ٹیسٹ ناکامیاں کس کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ ایک طرف 10 میں سے 9 فتوحات کا چرچا ہے۔18 پوائنٹس معنی رکھتے ہیں۔دوسری جانب 10 میں سے 6 فتوحات اور 12 پوائنٹس ہیں۔لاپور قلندرز اور ملتان سلطانز کا آپس میں اس سیزن میں 2 ابر ٹاکرا ہوا۔ایک ایک فتح  ہے۔مطلب مقابلہ برابر ہے۔ملتان نے کراچی میں جیت رقم کی تھی۔لاہور نے اپنے ہوم سٹی میں ملتان کو ہرایاتھا۔دونوں ممالک کے اب تک کے 11 میچزمیں ملتان کو 5-6 سے برتری حاصل ہے۔پی ایس ایل 7،ملتان اور لاہور آج کوالیفائر میں مدمقابل،ٹاس اور میچ کس کا،جانئے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز پی ایس…

Read More

کرک اگین خصوصی رپورٹ پی ایس ایل 7 میں کون سے کھلاڑیوں کی واپسی،ایک غیر ملکی ایونٹ سے پاکستانی باہر،ٹیسٹ ٹیم کا بھی اعلان۔ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔اینڈرسن فلپ  اور جان کیمپل کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔روسٹن چیز،کورن وال،شائی ہوپ،جرمی سولوزانو اور واریکن کو ٹیم سے نکال دیا ہے۔کریگ بریتھویٹ ٹیم کی کپتانی کریں گے۔سیریز کا آغاز ہوم گرائونڈ پر اگلے ماہ ہوگا۔ آسٹریلیا سے ایک آمد میں تاخیر،پاکستان متاثر،پی سی بی کی تصدیق پی ایس ایل 7 کے حوالہ سے اہم خبریں یہ ہیں…

Read More

مسقط,کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں 2 ٹیموں کو مزید ٹکٹ مل گیا۔اس طرح آسٹریلیا میں سیٹ ریزرو کرنے والی ٹیموں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔مزید 2 ٹیموں کا فیصلہ اس سال جولائی کے کوالیفائر سے ہوگا۔ آج متحدہ عرب امارات اور آئرلینڈ نے سیٹ کروائی ہے۔انہیں یہ اعزاز اس لئے ملا ہے کہ دونوں نے کوالیفائر اے سے ٹاپ پوزیشن بنائی ہے۔مسقظ میں کھیلے ایونٹ کے سیمی فائنز میں عرب امارات نے نیپال کو ہرادیا۔ادھر آئرلینڈ نے عمان کو آئوٹ کلاس کردیا۔ دونوں ٹیموں نے 13 ویں اور 14 ویں ٹیم کے طور…

Read More

لاہور،کرک اگین Twitter image پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ آسٹریلیا سیریز کے لئے تاحال قومی کیمپ جوائن نہیں کرسکے اور ان کی آمد میں مزید تاخیر ہوگی۔اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے والد چل بسے ہیں۔ پی سی بی نے بائولنگ کوچ شان ٹیٹ کے والد کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ والد کے انتقال کے باعث ٹیٹ کی پاکستان آمد میں تاخیرہوگی، ٹیٹ کی پاکستان آمد کی نئی تاریخ اگلے چند روز میں کنفرم کی جائے گی۔ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم 27 فروری کو پاکستان آرہی ہے۔ٹیم پاکستان میں 24 سال بعد کوئی…

Read More

کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے خلاف سیریز،محمد نواز کی جگہ ڈراپ پلیئر کی واپسی یقینی۔پاکستان ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل ہی انجریز میں آگیا،پی ایس ایل 7 کے سائیڈ نقصانات سامنے آنے لگے ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں  شامل اسپن آل رائونڈر محمد نواز فٹنس مسائل کے سبب باہر ہوگئے ہیں۔انہیں پائوں میں تکلیف ہے اور یہ مسئلہ پی ایس ایل کے دوران ہی ہواتھا۔ آسٹریلیا کے ٹاپ پلیئرز پاکستان کے دورے سے کیوں دستبردار ہوئے،وجہ جانیئے نواز آسٹریلیا کے خلاف ابتدائی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ تھے لیکن اب وہ سیریز سے ہی باہر ہوگئے ہیں۔سوال یہ ہے…

Read More

کرک اگین Twitter image پاکستان سپر لیگ 7 میں تھپڑ مارنے کا معاملہ نمٹادیا دیاگیا ہے۔میچ ریفری علی نقوی نے لاہور قلندرز کے حارث رئوف کو طلب کیا،سخت وارننگ دی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ یہ اسپورٹس  اسپرٹ کے خلاف ہے۔میچ ریفری کے مطابق یہ ایسا معاملہ ہے  کہ جو ایک ٹیم کے 2 کھلاڑیوں کا آپس کا معاملہ ہے لیکن ایسے واقعات سے کھیل کی روح متاثر ہوتی ہے۔ اس طرح لاہور قلندرز کے حارث رئوف بڑی کارروائی سے بچ گئے ہیں،پابندی وغیرہ کا امکن موجود تھا لیکن زبانی تنبیہ پر معاملہ ختم کردیا گیا۔…

Read More

کرک اگین رپورٹ جب کھلاڑیوں نے آئی پی ایل میچز نہیں کھیلنے تو انہوں نے پاکستان کے دورے سے آرام کیوں لے لیا۔یہ ہے وہ اہم سوال جو ہر ایک کے ذہن میں اترنا چاہیئے۔یقینی طور پر سوال اٹھے گا کہ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز،پیسرز مچل سٹارک اور جوش ہییزل ووڈ کے ساتھ اوپنر ڈیوڈ وارنر طویل فارمیٹ سیریز کے کے لئے پاکستان آئیں گے تو اس کے 10 بعد کے اندر ہونے والے 3 ایک روزہ میچز اور ایک ٹی 20 میچ میں کیوں حصہ نہیں لیں گے۔ یہ بات پڑھنے اور دیکھنے کو اہم ہوگی کہ…

Read More

میلبورن،کرک اگین رپورٹ پیٹ کمنز،مچل سٹارک،جوش ہیزل ووڈ اور ڈیوڈ وارنر پاکستان کے ایک دورے سے باہر ہوگئے ہیں۔آسٹریلین سلیکٹرز نے پاکستان میں محدود اوورز سیریز کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کردیاہے۔ آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز سمیت تمام ٹاپ بائولر اور اوپنر دورہ پاکستان سے باہر ہوگئے ہیں،ان کو ڈراپ نہیں کیا گیا بلکہ ان کی درخواست پر انہیں آرام دیا گیا ہے۔یہ پلیئرز چونکہ ٹیسٹ سیریز میں شریک ہونگے۔بھارت میں 27 مارچ سے آئی پی ایل شروع ہونی ہے،اس میں شرکت کے لئے انہیں ریلیف دیا گیا ہے۔ پاکستان کا دورہ اور آئی پی ایل،کرکٹ…

Read More

کرک اگین اسپیشل انویسٹی گیشن  پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز کھیلنے والی ہے۔مہمان ٹیم 24 برس بعد پاکستان آرہی ہے۔بلاشبہ ایک تاریخی اور بڑی سیریز ہونے جارہی ہے۔1998 کی آخری سیریز اور موجودہ سیریز میں بہت فرق ہے۔ہر چیز بدل گئی ہے۔اب تو ٹیسٹ مقابلے بھی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے تحت ہوتے ہیں،اس حوالہ سے بھی پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز اہمیت کی حامل ہوگی۔ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان،مجموعی میچز کا ریکارڈ،ہوم اور نیوٹرل سیریز کا احوال کرک اگین کے انہی صفحات پر آسٹریلیا کے تمام 8 ٹیسٹ دوروں کی تفصیلات شائع کی…

Read More