لاہور، 28 مارچ 2022ء,پی سی بی میڈیا ریلیز قومی اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے فرق کو کم کرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمنز کرکٹ سیزن برائے 23-2022 کا اعلان کردیا ہے۔ اس سیزن کے دوران قومی خواتین کرکٹ ٹیم بسمہ معروف کی قیادت میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی۔ان انٹرنیشنل سیریز میں آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ، آئی سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمزاور اے سی سی ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ بھی شامل ہیں۔ سری لنکا کی خواتین کرکٹ ٹیم تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے مئی میں پاکستان آئے…
Author: admin
اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ عمران خان جارہے ہیں یا نہیں،رمیز راجہ کے لئے کیا خبر،بریکنگ نیوز۔پاکستان میں جب بھی کوئی حکومت غیریقینی کا شکار ہوتی ہے تو اس کے اثرات کرکٹ پر بھی پڑتے ہیں،باقی معاملات اپنی جگہ،کرکٹ بورڈ چونکہ منتخب وزیر اعظم کے تحت ہوتا ہے،اس لئے ایسا ہونا فطری امر ہے۔نتیجہ میں اچانک تبدیلی یا معمول کی تبدیلی کرکٹ بورڈ کی ٹاپ چیئر کو ہلاکر رکھ دیتی ہے،نتیجہ میں ایک چہرہ نہیں،بہت کچھ بدل جاتا ہے۔ سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار ایسے ہی حالات ان دنوں پاکستان میں ہیں،اب تو…
لاہور،کرک اگین رپورٹ سیاسی حالات،قومی ٹیم حیران کن طور پر لپیٹ میں،آسٹریلیا کے 2 سرپرائز تیار۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے خلاف آسٹریلیا ٹیم نے پلاننگ بنالی ہے،ایک روزہ سیریز میں کائونٹر کرنے کے لئے 2 نئے پلیئرز ٹیم میں ڈالے جائیں گے،یہ اس لئے کہ کرکٹ آسٹریلیا کا مقصد سرپرائز دینا ہوگا،ادھر قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ایک اور ہار کی متحمل نہیں ہوسکے گی۔ پاکستان کے لئے ایک اور منہ چڑاتا نتیجہ،ویسٹ انڈیز انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت گیا ذمہ دار ذرائع نے لاہور سے تصدیق کی ہے کہ ملکی سیاسی حالات…
کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل 2022، دونوں میچز میں ٹاس کی فاتح ٹیمیں کامیاب۔آئی پی ایل میں دوسرا میچ دہلی کیپیٹلز نے جیت لیا،اس نے ممبئی انڈیز کو4 وکٹ سے شکست دے دی۔ممبئی ٹیم 5 وکٹ پر 177 اسکور کرسکی۔دہلی ٹیم نے 10 ابالز قبل اسکور پورا کرلیا۔اس طرح ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم کامیاب ہوگئی۔ تیسرے میچ میں بھی ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے والی ٹیم جیت گئی،حالانکہ رائل چیلنجرز بنگلور نے2 وکٹ پر 205 اسکور بنائے۔فاف ڈوپلیسی نے 88 کی اننگ کھیلی۔ بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا جواب میں پنجاب…
سینٹ جارج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان کے لئے ایک اور منہ چڑاتا نتیجہ،ویسٹ انڈیز انگلینڈ سے ٹیسٹ سیریز جیت گیا۔پاکستان تو اپنے میزبان ہونے کا فائدہ نہ اٹھاسکا،یہ ثابت نہ کرسکا کہ وہ میزبان ملک ہے اور اسے جیتنا ضروری ہے۔ادھر ویسٹ انڈیز نے یہ ثابت کردیا ہے ۔اس نے انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ 10 وکٹ کے بھاری مارجن سے جیت کر سیریز 0-1 سے اپنے نام کرلی۔ آسٹریلیا کا 15 ماہ بعد کون سا ون ڈے میچ، ورلڈکپ سپرلیگ کے لئے پاکستانی سیریز اہم کھیل کے چوتھے روز رسمی کارروائی ہی ہوسکی۔اانگلش ٹیم اپنی دوسری اننگ میں…
کرک اگین رپورٹ بھارت آئی سی سی ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹ سے ہرا کر خواتین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ پروٹیز ویمنز ٹیم نے اپنا ریکارڈ ہدف 275 اسکور کو آخری بال پر پورا کیا اس کی 7 وکٹیں گرگئی تھیں۔ جنوبی افریقا کی اس جیت سے ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کو سیمی فائنل کھیلنے کا ٹکٹ مل گیا ،جہاں اس کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا۔ دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ اور…
کرک اگین رپورٹ File Photo کیا کسی کو معلوم ہے کہ آسٹریلیا کرکٹ ٹیم گزشتہ 15 ماہ میں کتنی ایک روزہ سیریز اور کتنے ون ڈے میچز کھیل چکی ہے۔گزشتہ 8 ماہ میں کوئی ایک بھی ون ڈے کھیلا ہے۔یہ ایک دلچسپ سوال ہے۔یہ اس لئے بھی کہ کسی بھی فارمیٹ میں اگر لمبا وقفہ ہو تو ٹیم کا کمبی نیشن اور پرفارنس پر اثرپڑتا ہے۔ آسٹریلیا نے اپنی آخری ون ڈے ہوم سیریز دسمبر 2020 میں بھارت کے خلاف کھیلی تھی۔اس کے بعد اب تک کی واحد سیریز جولائی 2021 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوئی تھی۔اس طرح آسٹریلیا…
لاہور،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا پہلا کارڈ سامنے آگیا،ایڈم زمپا نے اپنا ٹارگٹ بتادیا،دلچسپ انٹرویو۔آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایڈم زمپا نے کہا ہے کہ پہلی بار پاکستان میں کھیلنے کے لئے بےتاب ہوں،میرا ٹارگٹ بڑی وکٹیں لینا ہے،ٹیم کا ہدف سیریز جیتنا ہے،میں اس میں اہم کردار اداکرنا چاہتا ہوں۔ٹیسٹ کرکٹ مختلف ہوتی ہے۔نیتھن لائن نے اچھا کام کیا،میں بھی ویسے ہی بننا چاہتا ہوں۔ اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر میڈیا کانفرنس میں بات کرتے ہوئے آسٹریلوی اسپنر کہتے ہیں کہ ماضی میں انجری ،سلیکشن مسائل کا شکار رہا…
لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ابھی جاری ہے،ایک سیریز ختم ہوگئی ہے۔دوسری شروع ہونے کو ہے۔جب تک دورہ مکمل طورپر اختتام پذیر نہیں ہوگا،اس وقت تک یہ کہنا ناممکن ہوگا کہ ہر چیز 100 فیصد ٹھیک ہوگئی ہے،بہرحال اس کی کامیاب کوششیں جاری ہیں،اس میں ایک تکلیف دہ،منفی اور پاکستان کے لئے خطرناک قسم کی بنتی ہیڈلائنز بنتے بنتے بچی ہے۔ پاکستان آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کے براڈ کاسٹر پاکستان سے ایئرپورٹ جاتے کارکے خوفناک حادثہ کا شکار ہوئے ہیں ،ڈرائیور کو شدید چوٹیں لگی ہیں،براڈ کاسٹر محفوظ رہ گئے ہیں،انہوں نے خیریت کے ساتھ اپنے ملک ،اپنے گھر…
عمران عثمانی اور اب ون ڈے سیریز،پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف پیچ ہمیشہ ڈھیلے کیوں ،ریکارڈ حاضر۔ٹیسٹ سیریز مکمل ہوئی۔ایک روزہ سیریز کے لئے صف بندی ہوچکی ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر ایک روزہ سیریز بھی 24 سال بعد کھیلیں گی،آسٹریلیا کی محدود اوورز ٹیم اگرچہ پوری سٹرینتھ کے ساتھ نہیں ہے لیکن بہر حال نفسیاتی اور اعصابی طور پر کہیں آگے ہے،اس لئے اب پاکستانی فینز کو بابر اعظم الیون پر یقین نہ رہا۔ ایسی پچز کس نے بنوائیں،انضمام نے راز کھول دیا،خواتین ٹیم کے نیوزی لینڈ میں بیگ پیک دونون ممالک کی ایک روزہ تاریخ…
سینٹ جارج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کے پائوں سے زمین کھینچ کر ویسٹ انڈین بائولرز کی پھر گولہ باری۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی دوسری اننگ میں بھی سٹی گم،ویسٹ انڈیز کے ٹیل اینڈرز نے بلڈوزر چلادیا ہے۔اس کے بعد پھر بائولرز نے پہلی اننگ کا ری پلے چلادیا ہے۔ ون ڈے سیریز،قومی پلیئرز کی نئی کٹس،نوجوان کھلاڑیوں کا انداز دیکھئے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا تیسرا ٹیسٹ تیسرے روز نہایت دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔جاشووا ڈی سلوا نے شاندار سنچری اسکور کرکے انگلینڈ کو بڑی ضرب لگادی،مہمان ٹیم اپنے مقابل سائیڈ کو برتری لینے سے نہ روک سکی۔جاشوواکی ناقابل…
ممبئی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image آئی پی ایل 2022 کا مایوس کن آغاز،پہلا میچ نہایت ہی بے مزا رہا ہے۔اس حوالہ سے انتظار کرنے والوں کو نہایت مایوسی ہوئی ہے۔ آئی پی ایل 2022 کا آغاز اتوار 26 مارچ سے ہوا۔پہلا میچ دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کا ہوا۔یہ میچ نہایت لوسکورنگ شو رہا۔ رمیز راجہ کا پاک آسٹریلیا سیریز پر سخت جواب آگیا،کائنات امتیاز کا نکاح بھی ہوگیا نئے کپتان رویندرا جدیجا کی قیادت میں کھیلنے والی دفاعی چیمپئن چنائی سپر کنگز ٹیم 5 وکٹ پر صرف 131 ہی اسکور کرسکی۔اس میں بھی سابق…