بے اوول،کرک اگین رپورٹ اچھی پوزیشن ہونے،80 فیصد میچ ہاتھ میں لینے کے باوجود بنگلہ دیشی کپتان رات بھر سو نہیں سکے ۔یہ میچ کا دبائو ہی تھا۔کپتان خود بھی آرام نہ کرسکے،یہ تو اچھا ہوا کہ اگلی صبح میچ حق میں چلاگیا،ایک سیشن میں ہی ختم ہوگیا۔دن بھر کھپنا پڑتا تو تھکاوٹ غالب آجاتی۔ یہ دلچسپ انکشاف خود بنگلہ دیشی کپتان مومن الحق نے ہی کیا ہے۔نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز بنگلہ دیش بہت آگے تھا۔کیویز کی برتری صرف 17 رنزکی تھی،5 وکٹیں باقی تھیں۔دماغ میں درجنوں خیالات تھے۔راس ٹیلر کھڑے ہوگئے۔ٹیلر نے ہاف…
Author: admin
جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ کا قلعہ کس کا۔آج تک یہاں بھارت ٹیسٹ میچ نہیں ہارا۔جنوبی افریقا اسے ہرا نہیں سکا ۔یہ روایت ایک ایسے وقت میں آئی ہے کہ اگر برقرار رہے تو ایک اور روایت پاش پاش ہو جائے گی۔وہ ہے بھارت کی جنوبی افریقا میں کبھی ٹیسٹ سیریز نہ جیتنے کی روایت۔ اب بھارت اپنی روایت برقرار رکھتا ہے تو ایک اور تاریخ درج کرسکتا ہے جنوبی افریقا یہاں نئی مثال قائم کرتا ہے تو نئی روایت کے قیام کے ساتھ برسوں سے جاری سابقہ روایت برقرار رکھ لے گا ۔ جوہانسبرگ ٹیسٹ کے تیسرے روز کے…
نئی دہلی۔کرک اگین کرکٹ بورڈ کے سربراہ کی بیٹی کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔کورونا کے وار جاری ہیں۔بھارتی بورڈ سربراہ اس سے قبل خود بھی کورونا کا شکار ہوئے تھے۔چند روز قبل ہسپتال سے ڈسچارج ہوگئے تھے۔ بدھ کے روز سارو گنگولی کی اہلیہ نے بتایا ہے کہ جب سے گنگولی کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔گھر کے تمام افراد کا روزانہ ٹیسٹ لیا جارہا ہے۔ ایسے ہی کووڈ کے معمول کے ٹیسٹ میں ہماری بیٹی سنا کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔ بھارتی بورڈ سربراہ کی فیملی نے سنا کو قرنطینہ میں ڈال دیا ہے۔گنگولی کے مداحوں…
جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ بھارتی کرکٹ ٹیم نے جوہانسبرگ ٹیسٹ کے تیسرے روز جنوبی افریقا کو جیت کے لئے 240 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔بدھ کو اس کی ٹیم دوسری اننگ میں 266 پر آؤٹ ہوگئی۔ ایک موقع پر بھارت کا اسکور 2 وکٹ پر 155 تھا۔ربادا کے ٹرپل فائر نے 184 پر 6 وکٹ کردیا۔پجارا کے 53 اور رہانے کے 58 رنز کے علاوہ رشی پنت نے 40 کی اننگز کھیلی۔ شردول ٹھاکر کے بنائے گئے 28 رنز نے بھارت کو اپنا ٹوٹل 266تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ پروٹیز پیسرز ربادا،نیگیڈی اور جانسن نے 3،3…
کرک اگین آئی سی سی نے بدھ کو نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔پلیئرز میں پیٹ کمنز بائولنگ کے بادشاہ ہیں۔پہلا نمبر برقرار ہے۔پاکستان کے شاہین آفریدی تیسرے نمبر پر ہیں۔جسپریت بمراہ ٹاپ 10 میں آگئے ہیں۔مچل سٹارک کے ساتھ اسی پوزیشن پر موجود ہیں۔ بیٹنگ میں مارنوس لبوشین پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔جوئے روٹ کا دوسرا نمبر ہے۔بابر اعظم 8 ویں اور ویرات کوہلی 9 ویں نمبر پر ہیں۔ ادھر سری لنکا کے راجا پکاسا نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ اختیار کر لی ہے۔30 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کی وجہ فیملی معاملات ہیں جو اپنی جگہ حیران کن…
سڈنی۔کرک اگین سڈنی ٹیسٹ کا پہلا دن کچھ بارش اور کچھ ملا جلا رہا۔دن بھر وقفہ وقفہ سے ہونے والی بارش کے سبب میچ رکتا رہا۔مجموعی طور پر آدھے اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی آسٹریلیا ٹیم نے 3 وکٹ پر 126 اسکور کئے ۔ڈیوڈ وارنر 30 اور مارکس ہیرس 38 رنز کرسکے۔خطرناک بیٹر مارنوس لبوشین 28 کے مہمان بنے۔کھیل کے خاتمہ پر سٹیون سمتھ 6 اور عثمان خواجہ 4 رنز بنا سکے۔ انگلینڈ کی جانب سے سٹورٹ براڈ،جمی اینڈرسن اور مارک ووڈ نے ایک ایک وکٹ لی۔ ایشز کے 5 میچز کے…
بے اوول،کرک اگین رپورٹ یہ 2001 کی بات ہے،جب بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا۔2022 شروع ہوگیا۔21 برس میں کھیلے گئے 16 ٹیسٹ میچز میں بنگلہ دیشی ٹیم سنگل میچ بھی نہ جیت سکی تھی۔12 مقابلوں میں شکست ہوئی۔4میچز ڈرا تھے۔بات صرف اتنی ہی نہیں بلکہ یہ بھی ہے کہ بنگلہ دیش اپنے گھر،اپنے ملک،اپنے گرائونڈز میں 6 میچز کھیلا تھا،ان میں بھی اسے فتح نہیں ملی۔3 میچز ڈرا ہوئے تو 3 میں شکست مقدر بنی تھی۔پھر نیوزی لینڈ میں تو اور بھی خراب ترین ریکارڈ تھا۔10 میچزمیں سے 9میں شکست،صرف ایک میں بچت،وہ بھی…
سڈنی،کرک اگین رپورٹ چوتھے ایشز ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا ہے۔آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے۔سڈنی کی گراسی پچ اور اس سے قبل ہونے والی بارش میں اس فیصلہ کو نہایت حیرانگی سے دکیھا جائے گا۔ ٹائیگرز نے تمام کیویز گرادیئے،نیوزی لینڈ صرف 169 پر ڈھیر،شکست قریب سڈنی میں صبح سے بارش جاری تھی،اس کی وجہ سے ٹاس میں 30 منٹ کی تاخیر ہوئی۔کھیل بھی 30 منٹ کی تاخیر سے شروع ہوا۔ جوئے روٹ کا بطور کپتان یہ 60 واں میچ ہے،انگلینڈ کے لئے سب سے زیادہ میچز میں کپتانی کا…
بے اوول،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے کیویز کے خواب بکھیردیئے۔2017 والی انہیں امیدیں تھیں کہ میچ کے 4 روز پیچھے رہ کر ایک سیشن میں فتح نام کر لی تھی،سال نو کے اولین ٹیسٹ کے 5 ویں اور آخری روز کی صبح اس نے نیوزی لینڈ کی باقی ماندہ وکٹیں کھیل شروع ہوتے ہی اڑدیں۔اننگ 169 پر لپیٹ دی۔اسے جیت کے لئے صرف 40 اسکور کاہدف ملا ہے۔میچ شروع ہوا۔ٹائیگرز نے ایک ایک کرکے کیویز کا شکار کرلیا۔عبادت حسین نے ایک ایک کے فائر کردیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن نیوزی لینڈ کو شکست کا خطرہ،بنگلہ…
کرک اگین رپورٹ پاکستان سپر لیگ 7 کو نیا بوسٹ مل گیا۔پی سی بی حکام کے اعلیٰ پیمانے پر رابطوں اور فرنچائزز کی دن رات کی کاوشوں کے بعد جنوبی افریقا کے ٹاپ کرکٹرز ایونٹ جوائن کرنے والے ہیں۔کرکٹ جنوبی افریقا نے پی سی بی کو گرین سگنل دے دیا ہے۔ساتھ میں اپنے پلیئرز کو این اوسی بھی جاری کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔ پی ایس ایل 7 عدالت سے باہر،پی سی بی کا جشن ادھر کووڈ کے خطرات کے باعث پی سی بی اور فرنچائزز میں پلیئرزکی تعداد بڑھائے جانے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق غیر…
نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کووڈ کیسز کےا ثرات آنے لگے۔کرک اگین نے 2 روز قبل بھی اہم پوائنٹ اٹھایا تھا کہ پی ایس ایل 7 کو آسان نہ سمجھا جائے،اس کے لئے مربوط پلاننگ کرنی ہوگی،پاکستان سمیت ایشیا میں بھی کورونا کی نئی قسم کے اثرات زیادہ ہونے لگے ہیں۔ہمسایہ ملک بھارت میں ڈومیسٹک کرکٹ کے بڑے ایونٹس ملتوی کردیئے ہیں۔ان میں رانجی ٹرافی اور خواتین ٹی 20 لیگ سمیت متعدد ایونٹس شامل ہیں۔اہم بات یہ ہے کہ یہ سب غیر معینہ مدت تک کے لئے ملتوی کئے گئے ہیں۔ پی ایس ایل 7 اور کورونا،حالات بدل رہے،خطرات…
جوہانسبرگ۔کرک اگین رپورٹ جوہانسبرگ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز بڑا ڈرامہ،کپتان اور کوچ میچ ریفری کے کمرے میں گھس گئے۔متنازعہ آئوٹ پر احتجاج۔بھارتی وکٹ کیپر اور کھلاڑی جانتے بوجھتے اور یا پھر انجانے میں آئوٹ لے گئے۔خمیازہ ٹیم کو 229 کے اسکور پر آؤٹ ہونے کی شکل میں برداشت کرنا پڑا۔ منگل کو دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز ہی میچ کی تیسری اننگ شروع ہوگئی تھی۔ پروٹیز نے بھارت کے 202 رنز کے جواب میں 35 اسکور ایک وکٹ سے اننگ شروع کی۔88 تک مزید کوئی نقصان نہ ہوا۔یہاں بھارتی پیسر شردول ٹھاکر نے بانسری بجادی۔کپتان ڈین ایلجر 28 اسکور…