Author: admin

کرک اگین رپورٹ File Photo.Getty Images انگلینڈ کے لئے جوفرا آرچر کے حوالہ سے خوفناک خبر،امریکی ٹیم کو کورونا،بنگلہ دیش کی نئی اپ ڈیٹ۔آئر لینڈ اور امریکا کی کرکٹ سیریز کو کووڈ 19 نے متاثر کردیا ہے۔یہ سیریز امریکا میں شیڈول ہے،اس سے قبل امریکا کے ٹاپ 4 پلیئرز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔میچز فلوریڈا میں شیڈول ہیں اور پہلا مقابلہ 22 دسمبر کو ہونا ہے۔ ایک جانب انگلینڈ مسلسل شکستوں کے گرداب میں ہے تو دوسری طرف اس کے لئے اچھی خبریں نہیں ہیں۔جوفرا آرچر انگلینڈ کے صف اول کے پیسر ہیں،ان کے حوالہ سے تشویشناک خبر موجود…

Read More

ہمبنٹوٹا،کرک اگیبن رپورٹ لنکا پریمیئر لیگ میں جافنا کنگز نے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ہمبنٹوٹا میں کھیلے گئے دوسرے کوالیفائر میں اس نےدمبولا  جائنٹس کو23رنز سے مات دے دی۔ عابد علی کو کونسی بیماری لاحق،پی سی بی کی وضاحت کہ فاتح ٹیم نے پہلے کھیل کر4 وکٹ پر 210 اسکور کئے،یہ بڑا مجموعہ تھا،اس  میں بڑا ہاتھ اوپنر اوشکا فرنینڈو کی سنچری کا تھا،انہوں نے 64 بالز پر 100 اسکور کئے۔ساتھ میں دوسرے اوپنر رحمت اللہ گرباز کے ساتھ انہوں نے 13 اوورز میں 122 کیاوہننگ شراکت بنائی۔گرباز 70 اسکور کی اننگ کھیل گئے۔ان کے علاوہ پاکستان کے ویٹرن…

Read More

لاہور،کرک اگین Image by Lahore Qalanders پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کا ایک بڑا چھکا۔یارک شائر کائونٹی سےنیا معاہدہ۔دونوں ٹیمیں اگلے ماہ لاہور میں ایکشن میں ہوں گی اس سے سے انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان سے انکار کو جھٹکے لگیں گے ۔ملکی کرکٹ فعال ہوگی۔کائوںٹی کے دروازے کھلیں گے ۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرزکا اعزاز۔انگلش کائونٹی یارک شائر کے ساتھ نئی شراکت داری ہوئی ہے ۔اس کی نقاب کشائی منگل کوہوئی۔ انگلینڈ میں نسل پرستانہ واقعات کے بعد یارک شائر کائونٹی شدید پکڑ میں تھی۔اس معاہدے کا مقصد…

Read More

لاہور،پی سی بی پریس ریلیز سینٹرل پنجاب کے اوپنر عابد علی قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں خیبر پختون خواہ کے خلاف میچ میں آج 61 رنز بنا کر کریز پر موجود تھے کہ انہوں نے سینے میں تکلیف کی شکایت کی. کرکٹر عابد علی کو فوری طور پر امراض قلب کے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں ایکیوٹ کرونری سینڈروم کی تشخیص ہوئی ہے. ماہر امراض قلب نے ان کے علاج کی نگرانی شروع کردی ہے. مکمل علاج کے لیے پی سی بی اس ماہر امراض قلب سے مکمل رابطے میں ہے. اس وقت ان کی حالت…

Read More

کراچی۔کرک اگین File Photo ٹیسٹ اوپنر عابد علی صحت یابی کی جانب گامزن ہیں۔شولڈرز میں تکلیف کے باعث انہیں ہسپتال لے جایا گیا تھا۔ڈاکٹرز نے کئی ٹیسٹ کے بعد انہیں کسی بھی خطرے سے باہر قرار دے دیا ہے ادھر بھارت کے 26 دسمبر سے شیڈول پہلے ٹیسٹ میچ سے پروٹیز پیسر اینرچ نورتج باہر ہوگئے ہیں کرکٹ جنوبی افریقا نے تصدیق کی رد خی۔کسی متبادل پلیئر کا نام نہیں. قائداعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میں بلوچستان کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے.اسٹیٹ بینک اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں…

Read More

لندن،کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے پر ایک انگلش کھلاڑی تو جذباتی ہوگیا۔انگلش کھلاڑی نے پاکستان سپر لیگ کا حصہ بننا اعزاز قرار دے ڈالا۔کراچی کنگز کے لئے منتخب ہونے والے ٹام ایبل نے بڑا ہی جذباتی پیغام جاری کیا ہے۔پاکستان سپر لیگ 7 کا آغاز 27 جنوری 2022 سے ہوگا۔انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ٹام ایبل کہتے ہیں کہ پی ایس ایل 7 کا حصہ بننے کے لئے بے چین ہوں۔ شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا اور گرائونڈ کرکٹ پر گہرا طنز،بنگلہ دیش اور انگلینڈکی اپ ڈیٹ،کرکٹر کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر…

Read More

ایڈیلیڈ،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کرکٹ ٹیم میں شکست و ریخت کے آثار نمایاں ہیں،پے در پے شکستوں کے ساتھ میڈیا کی تنقید نے حالات خراب کردیئے ہیں۔اوپر سے کپتان جوئے روٹ نے اپنی غلطیوں کا کھلا اعتراف کرکے کمزور حکمت عملی اور غلط سلیکشن جسی احمقانہ غلطیوں کو تسلیم کیا ہے۔یہی نہیں ساتھ میں یہ بھی بولا ہے کہ یہ غلطیاں دہرائی گئی ہیں،اس سے قبل برسبین ٹیسٹ میں بھی یہی کچھ ہوا تھا۔ اگلا سٹاپ ایم سی جی،باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے انگلش کپتان نے کچھ پتے نکال لئے،ریکارڈ بھی بہتر۔انگلینڈ اب باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لئے حکمت عملی…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ File Photo شاہد آفریدی کا سوشل میڈیا اور گرائونڈ کرکٹ پر گہرا طنز،بنگلہ دیش اور انگلینڈکی اپ ڈیٹ،کرکٹر کو لڑکی سے چھیڑ چھاڑ پر سزا۔بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ بال بال بچ گیا ہے،قید میں موجود تمام پلیئرز و کوچنگ اسٹاف کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے ہیں۔11 ویں روز کے یہ چوتھے ٹیسٹ تھے،کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت مل گئی ہے۔یکم جنوری 2022 سے شروع ہونے والی 2 میچزکی ٹیسٹ سیریز شدید خطرے کا شکار ہوگئی تھی۔پلیئرز نیوزی لینڈ میں 11 روز سے قید کی سختی کاٹ رہے ہیں۔ پاکستان کی تاریخ کی ٹرپل سنچری،کم…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار کھلاڑی شاداب خان نے کہا ہے کہ پنڈی کو نظر انداز کرنا  مشکل ہی نہیں،ناممکن ہے۔انہوں نے یہ بات ایک سوال کے جواب میں کہی ہے۔پاکستانی آل رائونڈر سوشل میڈیا پر اپنے فینز کے سوالات کے جوابات دے رہے تھے۔ ایک صارف نے نہایت محبت سے کہا ہے کہ اگر آج جواب نہ دیا تو پی ایس ایل میں اسلام آباد کو سپورٹ نہیں کرنا،اس پر شاداب نے دلچسپ جواب دیا ہے کہ اتنا کچا نہیں ہونا چاہئے۔ شاداب خان کو ایک فین نے لکھا ہے کہ پلیز جواب دو،نہیں تو …

Read More

کراچی ۔کرک اگین رہورٹ Image Twitter سٹیٹ بنک آف پاکستان سٹیڈیم میں قائد اعظم ٹرافی کے فائنل راؤنڈ میچ کے تیسرے روز محمد ہریرہ کی فرسٹ کلاس ٹرپل سنچری اور مبصر خان کی چھ وکٹوں کی بدولت ناردرن نے بلوچستان کو اننگز اور 170 رنز سے شکست دے دی۔    ناردرن نے 124 اوورز میں چار وکٹ پر 631 رنز پر اننگز ڈکلیئر کردی۔ ہریرہ جس نے 243 پر اپنی بیٹنگ دوبارہ شروع کی وہ پورے گراؤنڈ میں شاٹس کھیلتے رہے اور اننگز کے 113 ویں اوور میں اپنی پہلی ٹرپل سنچری بنائی۔ 19 سالہ دائیں ہاتھ کے…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے خلاف ایف آئی آر کٹنے اور سنگین نوعیت کے الزامات کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کا آفیشل رد عمل آگیا ہے۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ ہمارے علم میں آیا ہے کہ ہمارے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ ایک کھلاڑی پر چند الزامات عائد کیے گئے ہیں. پی سی بی فی الحال اس حوالے سے معلومات اکٹھی کررہا ہے اور جب تک اس سلسلے میں مکمل حقائق سامنے نہیں آجائے اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا جائے گا. یاسر شاہ پر پیر کو الزامات لگے ۔ایف آر کٹی ہے کہ وہ…

Read More

اسلام آباد۔ٹی وی رپورٹ پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ پر مبینہ طور پر 14 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے اور متاثرہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔ ایک خاتون کی شکایت پر شالیمار تھانے میں فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کی گئی ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق، شاہ کے دوست، جس کی شناخت فرحان کے نام سے ہوئی، نے مبینہ طور پر بندوق کی نوک پر لڑکی کے ساتھ زیادتی کی اور فلم بنائی۔ دونوں نے اسے ویڈیو آن لائن لیک کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی۔ ایف…

Read More