لاہور. پی سی بی پریس ریلیز قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 18 نومبر کو لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے. یہ تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکہ روانہ ہوں گے. ڈھاکہ میں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے. قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ روانہ ہوگا.ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 24 نومبر کو لاہور واپس پہنچیں گے.
Author: admin
جے پور،کرک اگین رپورٹ Image source by Twitter کیوی ٹیم جے پور اترگئی،کل پہلا ٹی 20 میچ،بھارت دہری مشکل میں کیوں۔ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل ہارنے والی کیوی ٹیم 24 گھنٹے بعد بھارتی شہر جے پور پہنچ گئی ہے۔ٹیم کا سفر چارٹرڈ فلائٹ سے ہوا ہے۔اس طرح بھارت اترتے ہی کووڈ ٹیسٹ لیا گیا،جس کی رپورٹ بھی کلیئر آئی ہے۔کیوی ٹیم آج منگل 16 نومبر کو پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی،ساتھ میں کیوی کپتان کین ولیمسن پریس کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ایک روز قبل اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف نیوزی لینڈ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل…
اسلام آباد،ٹی وی رپورٹ Image by AFP.file photo پاکستان کے ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ قائداعظم ٹرافی میں قومی کرکٹرز اورکوچ میں پھڈا پڑگیا،شدید لڑائی اور تلخ جملوں کے تبادلے کی بھی آواز آئی ہے۔پاکستان کے نجی ٹی وی چینل اے آر وائی کے مطابق پاکستانی ٹیم سے ڈراپ حارث سہیل اور بلوچستان ٹیم کے ہیڈ کوچ فیصل اقبال میں میں ٹھیک ٹھاک گرماگرمی ہوئی ہے۔ حارث سہیل اس سال انگلینڈکا دورہ کرنے والی قومی ٹیم میں شامل تھے،ان فٹ ہونے کی وجہس ے عین وقت پر باہر ہوگئے،ان دنوں پاکستان میں جاری فرسٹ کلاس ایونٹ قائد اعظم ٹرافی میں مصروف ہیں۔ٹی…
کراچی،کرک اگین رپورٹ مش ورلڈ کپ ٹکٹ،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم فلائی کرنے سے قبل اپنے کوچ کی سالگرہ منانے میں مصروف رہی۔ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز میں کلین سویپ شکست کے بعد اس بات کے کیا امکانات ہیں کہ گرین ویمنز کیپس الیون ورلڈ کپ ویمنز 2021 کا ٹکٹ لے لیں گی۔ قسمت آزمائی میں کوئی حرج نہیں ہے،خواتین ٹیم کی اگلی منزل ہرارے ہے،جہاں ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر کی جنگ چھڑے گی۔دسمبر کے پہلے ہفتہ میں 3 ٹیمیں ٹکٹ لیں گی،اگلے سال مارچ میں کیویز کے دیس میں سجنے والے میگا یونٹ میں شرکت کی اہل ہوسکیں گی۔…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم نے ڈھاکا میں ٹریننگ شروع کردی ہے۔ورلڈ ٹی 20 کپ کے سیمی فائنل میں شکست،حسن علی کی ٹریجڈی کے بعد قومی پلیئرز پر کچھ دبائو ضرور آیا تھا لیکن ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی نگرانی میں پلیئرز مکمل پرجوش دکھائی دیئے ۔یہی نہیں بلکہ حسن علی بھی زبردست ایکشن میں نظر آئے ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین 3 ٹی 20 میچزکی سیریز 19 نومبر سے شروع ہوگی۔گرین کیپس نے ٹی 20 ورلڈ کپ تو کھیل لیا ہے،سیمی فائنل مین بھی ہو آئے ہیں لیکن بنگلہ دیش اپنے میدانوں میں سخت حریف ہوگا،پاکستانی…
ڈھاکہ، 15 نومبر 2021ء ،پی سی بی پریس ریلیز قومی سلیکٹرز نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔سیریز کے میچز چٹاگانگ (26-30 نومبر) اور ڈھاکہ (4-8 دسمبر) میں کھیلے جائیں گے۔ اوپنر امام الحق، مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام اور آف اسپنر بلال آصف اعلان کردہ20 رکنی اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں ۔ان تین کھلاڑیوں کو حارث رؤف، عمران بٹ، شاہنواز دھانی اور یاسر شاہ کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ قائد اعظم ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر امام الحق کو دوبارہ قومی…
کرک اگین اسپیشل رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ختم ہوا۔پہلا مرحلہ،سپر 12 اسٹیج،ناک آئوٹ گیمز اور پھر فائنل۔16 ٹیموں سے 12 ٹیموں کی جنگ،پھر 4 میں کشمکش اور آخر میں 2 پہلوانوں میں ٹائٹل کی لڑائی۔آسٹریلیا ایک بار پھر کیویز کے خلاف ناقابل شکست رہا۔ایونٹ میں کیا کچھ نیا ہوا،کیا کچھ پرانا چلا۔کیا کچھ ایسا ہوا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔کیا ایسا ہوا جو شاید آئندہ پھر سے نہ ہو۔کرک اگین نے اس پر ایک مکمل،جامع رپورٹ مرتب کرنے کی کوشش کی ہے۔جو انفردایت میں اپنی مثال آپ ہوگی۔تفصیلات میں کوئی کمی…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کے ورلڈ ٹی 20 چیمپئن بننے سے وسیم اکرم بھی خوش،سسرالی نئے چیمپئن بن گئے۔سابق پاکستانی کپتان نے خوشی کا اظہار کیا ہے،ساتھ ہی انہوں نے آئی سی سی سے ایک مطالبہ کردیا ہے۔وسیم اکرم کہتے ہیں کہ ورلڈ کپ جیسے ایونٹ کو ایسے مقامات پر شیڈول کرتے وقت ہربات سامنے رکھنی چاہئے۔موسم اور وقت دیکھنا ضروری ہوتا ہے،ایسی جگہوں پر کہ جہاں ڈیو فیکٹرز کا کردار اہم ہو،وہاں تو ٹاس ہی میچ کا 80 فیصد فیصلہ کردیتا ہے،ایسے میں اتنت بڑے ایونٹ یا میچ کا چارم باقی نہیں رہتا ہے۔ وسیم اکرم نے واضح کیا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ وارنر اور ولیمسن بے کار،بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے سکندر اعظم،آئی سی سی کا ماننے سے انکار۔ڈیوڈ وارنر کا لاٹھی چارج کام آیا نہ کیون ولیمسن کی جارحانہ اور لمبی بیٹنگ۔بیٹنگ کے شعبہ میں بابر اعظم کی بادشاہت کا راج رہا۔فائنل سے پہلے پاکستان باہر ہوگیا تھا،وارنر اور ولیمسن سمیت سب کے پاس اضافی چانسز تھے لیکن کوئی بابر اعظم کو نہ پہنچ سکا۔ پاکستان ورلڈ ٹی 20 کپ تو نہیں جیت سکا لین 16 ٹیموں کی بیٹنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم ہی سکندر اعظم بن گئے۔ایونٹ کےایونٹ کے 6 میچز کی 6ا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter تاریخ بدلی نہ روایت۔کیویز کی بدقسمتی مغلوب ہوئی نہ آسٹریلیا کی ہیبت کم ہوئی۔ایک بار پھر کیویز ناک آئوٹ اسٹیج میں کینگروز کے ہاتھوں بے بس ہوگئے۔کینگروز نے کیویز کو جکڑ کر مارا۔آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا۔دبئی میں کھیلے گئے میگا ایونٹ فائنل میں اس نے بلیک کیپس کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔سپر فائنل یکطرفہ ہی رہا۔کسی بھی مرحلہ پر نیوزی لینڈ کا سٹیپ آگے نہیں ہوا۔ دبئی انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اس بار آسٹریلیا کو سیمی فائنل کی طرح ایک اچھا ہدف حاصل کرنا تھا،پاکستان کے مقابل 4…
لاہور،ڈھاکا:کرک اگین رپورٹ Twitter image/File Photo پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلہ دیش کے دورے میں اپنے ڈاکٹر کے بغیر موجود ہے اور اسے 3 ٹی 20 اور 2 میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔ایسے میں جب کھلاڑی گزشتہ ایک ماہ سے سخت قسم کی کرکٹ کھیل رہے ہیں اور آگے بھی مصروفیت ہے تو وہاں آفیشل ڈاکٹر کا موجود نہ ہونا تھوڑی حیران کن بات ہے۔ پی سی بی نے اتوار کی صبح اپنی مختصر پریس ریلیز میں کچھ یوں کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے ڈاکٹر نجیب سومرو وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔ڈاکٹر نجیب سومرو آئی سی سی مینز…
لاہور،کرک اگین رپورٹ ٰImage source PCB/Twitter ورلڈ ٹی 20 میں شکست،انضمام الحق نے قومی ٹیم کو عمران خان کا پیغام دے دیا۔یہ بڑی تکلیف دہ بات ہے کہ پاکستان ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل سے باہر ہوگیا،مجھ سمیت سب کو توقع تھی کہ پاکستان فائنل کھیلے گا۔176 اسکور دیکھ کر بھی گمان تھا کہ بائولرز کام دکھائیں گےلیکن پاکستان ہارگیا۔آسٹریلیا کو کریڈٹ دینا چاہئے کہ وہ بہت اچھا کھیلے ہیں۔ آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ،وسیم اکرم کس کے حامی،پاکستانی کس کے ساتھ یہ باتیں پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق نے کی ہیں،اپنے آفیشل یوٹیوب چینل پر انہوں نے مزید…