لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش اسپنر عادل رشید کا بھارت کے خلاف محدود اوورز سیریز کا حصہ بننے سے انکار،معذرت کرلی،ای سی بی نے قبول کرلی۔رخصت بھی دے دی ۔ بھارتی کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں ہے۔یکم جولائی سے گزشتہ سال کا آخری ٹیسٹ کھیلے گی۔اس کے بعد دونوں فارمیٹ کی سیریز شیڈول ہیں۔ اسپنر عادل رشید مسلمان ہیں۔انہوں نے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے سیریز سے چھٹی لی ہے ۔ای سی بی نے انہیں رخصت دے دی ہے ۔
Author: admin
لندن،کرک اگین رپورٹ پاکستانی بائولر محمد حسنین کا 6 فرسٹ کلاس میچز تجربہ کے ساتھ کائونٹی معاہدہ۔آسٹریلیا کی سرزمین ان کے لئے جال ثابت ہوئی تھی،جب وہ ایسے ہی بگ بیش کے لئے سال کے شروع میں وہاں گئے تھے۔بائولنگ ایکشن مشکوک رپورٹ ہوا۔اس کے بعد پابندی لگی۔پی ایس ایل اور پاکستانی ٹیم سے بھی باہر ہوگئے ۔ گزشتہ دنوں بائولنگ ایکشن کلیئر آیا تو اب انہیں انگلینڈ کا پروانہ ملا ہے۔ وہ ووسٹر شائر کائونٹی کو 6 فرسٹ کلاس میچز میں دستیاب ہونگے۔11 جولائی کو مڈل سیکس کے خلاف ڈیبیو کریں گے۔اس کے بعد دی ہنڈرڈ بھی اسی…
لیڈز،کرک اگین رپورٹ لیڈز ٹیسٹ کا پہلادن پہلا سیشن کچھ ایسا نکلا ہے کہ پاکستان کی سابق ویمنز کپتان اور کمنٹیٹر عروج ممتاز کو اس میں کچھ ایسا نظر آیا ہے کہ انہوں نے اپنے انداز میں تعریف کی ہے۔ عروج ممتاز نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ بدستور سیکسی ہے۔اسے ہوں پڑھ لیں کہ ٹیسٹ کرکٹ بدستور سیکسی ہے۔ اب لیڈز میں ایسا کیا ہوا۔ نیوزی لینڈ نے ٹاس جیتا،پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔کھانے کے وقفہ تک اس نے 65 اسکور پر 3 وکٹیں کھودی تھیں۔ ٹام لیتھم صفر اور ول ینگ 20 ہی کرسکے۔کپتان…
کولمبو،کرک اگین رپورٹ آسٹریلیاکوایک اور دھچکا،سابق کپتان بھی دھوکے میں۔دورہ سری لنکا میں آسٹریلیا کی مشکلات بڑھتی جارہی ہیں۔سٹیون سمتھ کے بعد ایک اور کھلاڑی ان فٹ ہوگئے ہیں۔ٹریوس ہیڈ 5 ویں اور آخری ون ڈے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔کینگروز 5 میچزکی سیریز پہلے ہی ہارچکے ہیں۔ہیڈ کی پہلے ٹیسٹ میچ میں بھی شرکت مشکوک ہے۔ لیڈز ٹیسٹ آج سے،سٹورٹ براڈ اہلیہ کے ٹیسٹ پر کیوں خوش ادھر آسٹریلیا کے سابق کپتان،سینئر کھلاڑی سٹیون سمتھ نے ایک نئی بات کردی ہے۔سری لنکا میں بیٹھ کر انہوں نے پاکستانی بائولرز کی ریورس سوئنگ کی تعریف کی ہے،کہا ہے کہ شاہین…
لیسٹر،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے دورے میں موجود بھارتی اسکواڈز سے 4 کھلاڑی حریف ٹیم سے جاملے،نتیجہ میں اپنی ہی ٹیم کے خلاف ایکشن میں ہونگے،یہ انوکھا واقعہ آج سے رونما ہوگا۔انگلینڈ کا دورہ کرنے والا بھارتی ٹیسٹ اسکواڈ تقسیم ہوگیا ہے،ایسا اس وقت ہوا ہے جب بلیو کیپس آج جمعرات سے لیسٹر میں میزبان لیسٹر شائر کے خلاف 4 روزہ وارم اپ میچ کھیل رہی ہے۔ محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا بھارت کے نامور پلیئرز چتشور پجارا،رشی پنت،جسپریت بمراہ اورپراسید کرشنا اپنی ٹیم چھوڑ گئے ہیں،ساتھ میں وہ آج اپنے ہی ملک کے خلاف ایکشن میں…
لندن کرک اگین رپورٹ انگلش بائولر سٹورٹ براڈ باپ بننے والے ہیں، کپلز پرجوش دیکھے جاسکتے ہیں۔انگلش میڈیا میں دونوں کے تذکرے ہیں۔تساویر بھی سامنے آرہی ہیں۔ سٹورٹ براڈ انگلینڈ کے دوسرے ٹاپ ٹیسٹ وکٹ ٹیکر ہیں،نیوزی لینڈ کے خلاف جاری سیریز میں شامل ہیں۔ہیڈنگلے ٹیسٹ آج جمعرات سے شروع ہورہا ہے۔کیوی ٹیم سیریز پہلے ہی ہارچکی ہے،ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل ریس سے انگلینڈ باہر ہے،نیوزی لینڈ کی مسلسل شکستیں پاکستان سمیت دوسرےامیدواروں کے فائدے میں ہے۔ حسن علی کی بیٹی نے تاریخی کیپ پہن لی سٹورٹ براڈ کی اہلیہ مولی کنگ امید سے ہیں۔کیوی ٹیم کے خلاف سٹورٹ…
لندن،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان افسردہ،افغانیوں کے لئے کیا پیغام دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان انگلینڈ بیٹھ کر بھی افغانستان کے زلزلے اور اس سے ہونے والے جان نقصان کو محسوس کئے بغیر نہ رہ سکے۔انہوں نے تازہ بیان جاری کیا ہے۔ محمد رضوان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ افغانستان میں آنے والے زلزلے اور اس سے ہونے والے نقصان پر نہایت ہی دکھ ہوا ہے۔خوست اور پکتیکا میں رہنے والوں کے ساتھ ہی میرا دل ہے اور میری دعائیں ان کے لئے ہیں۔ہم سب کو اس مشکل وقت میں متحد رہنا چاہئے۔جتنا ہوسکے،ان کا…
کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کےآل رائونڈر حسن علی کی بیٹی نے باپ کی کیپ پہن لی،میدان میں اترنے کی ایکسرسائز۔ قومی ٹیم میں لازمی شامل کئے جانے والے حسن علی نے اس کا انکشاف خود ہی کیا ہے،انہوں نے سوشل میڈیا ٹوئٹر پر تصاویر شیئر کیں،ساتھ میں یوں لکھا ہے کہ پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا اس نے یہ ٹوپی پہننے کے بعد میرا دن بنادیا ہے۔ حسن علی کی چھوٹی سی ننھی شہزادی ہے،اس نے ابھی سے اپنے والد کی کیپ پہن لی ہے۔شاید حسن علی مستقبل میں اس مین اپنے جیسا آل رائونڈر…
کرک اگین رپورٹ کیوی کپتان کین ولیمسن کا مستقبل بھی دائو پر،سابق کھلاڑی سائمن ڈول نے انہیں ہیڈنگلے کے تیسرے ٹیسٹ کے بعد قیادت سے مستعفی ہونا چاہئے۔ انگلینڈ ،نیوزی لینڈ ٹیسٹ جمعرات سے ہیڈنگلے میں شروع ہوگا۔کیوی ٹیم ابتدائی 2 میچز ہارکر سیریز سے ہاتھ دھو بیٹھی ہے۔ انگلینڈ کے اوور ٹون کو ٹیسٹ کیپ ملے گی۔جمی اینڈرسن میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ادھر کیوی کپتان کین ولیمسن واپسی کریں گے ۔ ٹی 10کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ہے۔ویسٹ انڈیز نے سی پی ایل 10 کے نام سے پہلا ایڈیشن اس سال 24 سے 28 اگست کے…
لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے دورہ سری لنکا کا شیڈول آگیا۔پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے جہاں ٹیم کا اعلان کردیا ہے،وہاں 2 میچز کی ٹیسٹ سیریز کا شیڈول بھی آگیا ہے۔ کرک اگین کی 5 دن پرانی خبردرست،یاسر شاہ کی واپسی،ٹیم کا اعلان پاکستان نے اپنے اسپن ڈیپارٹمنٹ کو اچھا کیا ہے،سری لنکن وکٹوں پر قومی ٹیم کو اس کا فائدہ ہوگا۔ پاکستان اور سری لنکا کے مابین آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل دو میچز گال اور کولمبو میں کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 16 سے 20 جولائی تک…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کرک اگین کی 5 دن پرانی خبردرست،یاسر شاہ کی واپسی،ٹیم کا اعلان۔پاکستان کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے دورہ سری لنکا کے لیے 18 رکنی قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ کی قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین سری لنکا میں کھیلی گئی آخری ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ نے24 وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کو 1-2 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیاتھا۔یاسر شاہ نے آخری مرتبہ اگست 2021 میں ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی تھی۔ دورہ سری لنکا،قومی…
لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز پی سی بی راہداریوں میں اہم اجلاس طلب۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز ( بی او جی ) کا 69واں اجلاس 23 جون بروز جمعرات کی صبح 11:30 بجے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں منعقد ہوگا۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا چیئرمین، چیف ایگزیکٹو ، چیف آپریٹنگ اور چیف فنانشنل آفیسرز کی رپورٹس مالی سال 23-2022 کے لیے پی سی بی کا سالانہ بجٹ بی او جی کمیٹیز کی رپورٹس اور ان پر اپ ڈیٹ عمر کی تصدیق کےلیے بنائی گئی پالیسی کی منظوری کرکٹ اور کمرشل…