دبئی ،کرک اگین رپورٹ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی چیف ایگزیکٹو میٹنگ آج 11 نومبر 2021 جمعرات سے شروع ہورہی ہے۔یہ سلسلہ 16 نومبر تک جاری رہے گا،اس روز بورڈز میٹنگ بھی شیڈول ہے۔تمام رکن کرکٹ ممالک اس میں شریک ہونگے۔آئی سی سی بورڈ منیٹنگ کا طویل ایجنڈا ہے۔اس میں بہت سے اہم معاملات ڈسکس ہونے ہیں۔سر فہرست بات یہ ہے کہ 2024 سے 2031 کے 8 سالہ سرکل کے میگا ایونٹس کی میزبانی کے فیصلے ہیں۔ساتھ میں رکن ممالک کے آپس کے تعلقات مثال کے طور پر پاکستان کرکٹ کے دیگر ممالک کے ساتھ روابط شامل ہیں۔افغانستان کرکٹ کا…
Author: admin
لاہور،اسلام آباد،ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter انضمام اور شعیب کی اوئن مورگن پر تنقید،بابر اعظم کو مشورہ،انگلش کپتان کا بھی کرارا جواب۔نیوزی لینڈ کی انگلینڈ کے خلاف ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں شکست پر پاکستان کے سابق کرکٹرزانضمام الحق اور شعیب اختر نے دلسچپ تبصرے کئے ہیں۔ساتھ ہی انگلینڈ کی شکست کی اصل وجوہ بتادی ہیں۔ انضمام الحق نے یوٹیوب چینل پر تبصرہ میں کہا ہے کہ انگلینڈ کی باڈی لینگویج گری ہوئی تھی۔اوئن مورگن کی ناقص کپتانی تھی،بزدلی تھی،فیصلوں میں خرابیاں تھیں،یہ سب پریشر کی وجہ سے تھا۔سیمی فائنل کا پریشر ہی بڑا تھا۔4 اوورز…
ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ File Photo بنگلہ دیش سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے اچھی خبر آئی ہے۔ورلڈ ٹی 20 فائنل کے فوری بعد ٹیم کو بنگلہ دیش جانا ہے،جہاں پہنچنے کی تاریخ 16 نومبر ہے۔14 نومبر کو میگا ایونٹ کافائنل دبئی میں ہونا ہے،قومی ٹیم اگر آج سیمی فائنل میں ہمت ہارگئی تو پھر پاکستان واپسی ہوگی اور یہاں سے روانگی ممکن ہوسکے گی۔دوسری جانب کووڈ رولز کے حوالہ سے ڈھاکا سے پاکستان کے لئے مثبت خبر آئی ہے۔ بنگلہ دیش حکومت نے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی ہے۔کھلاڑی جیسے ہی ڈھاکا پہنچیں گے،ہوٹل رومز…
دبئی،کرک اگین رپورٹ یہ بات سب کے لئے عیاں ہے کہ پاکستان گزشتہ 6 سال سے متحدہ عرب امارات میں کوئی ٹی 20 انٹر نیشنل میچ نہیں ہارا ہے۔6 سال میں 16 میچز بنتے ہیں،ناقابل شکست رہنے کا سلسلہ جاری ہے،ان میں سے 5 فتوحات تو رواں ایونٹ کی ہیں۔اب جب کہ گروپ 1 کی نمبر ون ٹیم نیوزی لینڈ سے ہارکر آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگئی ہے تو سوال یہ بھی ہوگا کہ کیا گروپ 2 کی نمبر ون سائیڈ بھی آئوٹ ہوگی۔یہ یکسانیت 100 فیصد اس لئے نہیں ہوسکتی کہ انگلش ٹیم ورلڈ…
اسلام آباد،دبئی،کرک اگین رپورٹ Image Twitter انگلینڈ کی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے ایسے بیان دیا ہے کہ جیسے انہوں نے شہریت ہی تبدیل کرلی ہو۔بات ہی ایسی کی ہے کہ پاکستانی حیران بھی ہوئے ہیں اور بہت خوش بھی۔ انگلینڈ کا حساب چکتا،نیوزی لینڈ پہلی بار ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل میں،کرک اگین پیش گوئی سچ بدھ کی شب انگلش ٹیم سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ سے ہارکر ورلڈ ٹی 20 کپ سے باہر ہوگئی،اس کے فوری بعد پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نےٹویٹ کردیا۔ٹرنر…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کا ایک مرحلہ اختتام کو پہنچا۔کرک اگین کی ٹاس اور میچ کی پیش گوئی 100 فیصد درست ثابت ہوئی۔نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو بڑی آسانی سے 5 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں قدم رکھ دیئے۔کیوی ٹیم نے پہلی بار ٹی 20 کپ فائنل میں رسائی پائی ہے،انگلینڈ سے 2019 ورلڈ کپ فائنل کی شکست کا بدلہ چکادیا ہے۔گروپ 1 کی ٹاپ ٹیم انگلینڈ باہر ہوگئی ہے،کیویز اب اتوار کو پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل کی فاتح ٹیم سے کھیلے گی۔ ابوظہبی میں کیوی…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ فائنل کی ٹکٹ کس کی،فیصلہ کن موڑ آگیا. انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو جیت لے لئے 167 رنز کا ہدف دے دیا ہے. ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے سیمی فائنل کا ٹاس کیوی کپتان کین ولیمسن نے جیتا.توقع کے عین مطابق انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی. انگلش اننگ کا آغاز پر اعتماد تھا. .پہلا نقصان اسے 37کے اسکور پر ہوا جب جونی بیئر سٹو 13 کر کے پویلین لوٹے. 16 رنز کے اضافہ کے بعد انگلینڈ کو بڑا دهچکا جوس بٹلر کا…
دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ سابق آسٹریلوی کرکٹر میتهیو ہیڈن نے قرآن پاک کی تلاوت شروع کردی ہے اور اس کا کریڈٹ وکٹ کیپر محمد رضوان کو دیا ہے اور یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ ان کے پاس قرآن پاک کا انگلش ایڈیشن کیسے آیا. آسٹریلیا کے ماضی کے بڑے بیٹر میتهیو ہیڈن ان دنوں پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں بطور بیٹنگ مینٹور و کوچ موجود ہیں. ورلڈ ٹی 20 کے لئے ان کی خدمات لی گئی تھیں. ہیڈن نے انکشاف کیا ہے کہ ایک روز میرے کمرے میں دستک ہوئی تو دیکھا…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے پہلے سیمی فائنل کا ٹاس ہوگیا ہے. انگلینڈ اور نیوزی لینڈ آمنے سامنے ہیں. کین ولیمسن نے ٹاس جیت لیا ہے اور اس طرح انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے. ابو ظہبی میں میچ شروع ہورہا ہے. انگلینڈ نے گروپ 1 سے ٹاپ اور نیوزی لینڈ نے گروپ 2 سے سیکنڈ ٹیم کے طور پر کوالیفائی کیا ہے. ناک آئوٹ مرحلے میں کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے. کیوی ٹیم اپنے پیس اٹیک پر اعتماد کرے گی.انگلش ٹیم بیٹنگ لائن کو دیکھے گی. تاریخ میں…
ابوظبی ،پریس ریلیز ابوظبی ٹی1 کی تیاریوں میں مصروف ہوں اور کوشش ہو گی کہ اس سیزن میں گزشتہ سال کی نسبت بہترین کھیل کا مظاہرہ کروں ۔جنوبی افریقہ کے لیگ اسپنر عمران طاہر نے ورچوئل پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے سیزن میں اچھے کھیل کا مظاہر کیا تھا اور کوشش یہی تھی کی اپنی پرفارمنس کو یاد گار بنائوں۔ گزشتہ تجربہ کے مدنظر رکھتے ہوئے اس سیزن میں بہتری ہو گی ۔ ایک سوال کے جواب میں عمران طاہر کا کہنا تھا کہ ٹی ٹین فارمیٹ میں اچھی بائولنگ ضروری ہے تاکہ کم سے کم…
دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل کل جمعرات 1 نومبر2021 کو کھیلا جائے گا۔یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ 11-11 کو کون نو دو گیارہ ہوگا۔اتفاق سے تاریخ بھی ایسی ہے اور مقابلہ بھی ناک آئوٹ کا ہے۔اس سے قبل پہلے سیمی فائنل کافیصلہ آج ہوچکا ہوگا۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں سے ایک ٹیم اتوار کے فائنل کا ٹکٹ لے چکی ہوگی۔پہلا سیمی فائنل آج انگلینڈ اور نیوزی لینڈ میں ہوگا۔ بہت سے لوگ یاد کرتے ہیں کہ ورلڈ کپ 1987 میں پاکستان آسٹریلیا سے لاہور میں سمی فائنل ہارگیا تھا۔پھر 1999…
ابو طہبی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے چیمپئن کے لئے فیصلہ کن جنگ شروع ہونے کا وقت آن پہنچا،آج 10 نومبر کو پہلا سیمی فائنل میچ کھیلا جارہا ہے۔شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابو ظہبی میں سابق ورلڈ ٹی 20 چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے مابین مقابلہ ہے۔محدود اوورز فارمیٹ میں نیوزی لینڈ ہمیشہ بد قسمت رہا ہے۔2 سال قبل کا ورلڈ کپ فائنل کسے بھولا ہوگا۔ لارڈز میں تارریخی میچ ٹائی ہوا۔پھر سر اوور ہوا۔پھر وہ بھی ٹائی ہوا۔متنازعہ قانون بائونڈریز کی گنتی پر انگلینڈ فاتح قرار پایا تھا۔نیوزی لینڈ دوسری بار…