ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارت کی نگاہیں جڑی ہیں،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے اہم ترین معرکہ کا آدھا حصہ مکمل ہوگیا ہے۔افغانستان نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 125رنزکا ہدف دیا ہے۔اس طرح کیویز اور بھارت سیمی فائنل کے لئے رنز میں اٹک گئے ہیں ۔ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 کے گروپ 2 کے میچ کا ٹاس افغانستان کے کپتان محمد نبی نے جیتا،پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا،کیوی بائولرز نے شروع میں ہی بھارتی امیدوں کا جھٹکا دیا جب 12…
Author: admin
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے اہم میچ کے روز بڑا واقعہ،ابو ظہبی کرکٹ سٹیڈیم کی وکٹ کے چیف کیوریٹر اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے ہیں،یہ واقعہ اس روز پیش آیا ہے جب ٹی 20 ورلڈ کپ میں افغانستان اور نیوزی لینڈ کا اہم میچ کھیلاجارہا ہے،یہ بھی اتفاق ہے کہ یہ میچ ابو ظہبی میں ہے اور یہ بھی اتفاق ہے کہ آج کے میچ کی پچ اسی بھارتی چیف کیوریٹرمن موہن سنگھ نے تیار کی تھی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں یہ میچ بھارتی نگاہ میں کتنا اہم…
Image by Twitter افغانستان ٹاس جیت گیا.نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے بیٹنگ کا اعلان کردیا ہے. ساتھ میں خطرناک لیگ اسپنر مجیب الرحمٰن کی بھی واپسی ہوئی ہے. ورلڈ ٹی 20 کپ سپر 12 گروپ 2 میں یہ میچ ہے. اس سے بھارت کی قسمت جڑی ہے. کیوی ٹیم کے لئے بھی اہم ہے. فتح کیویز کو سیمی فائنل کا ٹکٹ دے گی.افغانستان ہارے یا جیتے اس کے ناک آئوٹ میں جانے کے امکانات کم ہیں. کرک اگین تجزیہ کے مطابق افغان ٹیم فتح کے لئے پورا زور لگائے گی.ایسا لگتا ہے کہ کیویز کے پر کترنے کی تیاری مکمل…
کرک اگین خصوصی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 ابھی جاری ہی ہے کہ اگلے ایڈیشن کے لئے ٹیموں کی صف بندی ہوگئی ہے۔اتفاق سے اگلا ورلڈ ٹی 20 کپ 11 ماہ بعد آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا۔گلوبل باڈی نے اس ایونٹ کے ختم ہونے سے قبل ہی اگلے ٹورنامنٹ میں شامل ہونے والی ٹیموں کی تصدیق کردی ہے،ساتھ میں ٹیموں کی ترقی وتنزلی بھی سامنے آئی ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو بڑا فائدہ حاصل ہوا ہے،اگلے سال کے ورلڈ ٹی 20 کپ میں وہ ٹاپ 8 ٹیموں میں شامل ہوکر براہ راست سپر 12 کھیلنے…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم آج اتوار 7 نومبر کو اپنے ورلڈ کپ گروپ میچزکااختتام کرنے جارہی ہے۔کمزور حریف سامنے ہے،اس کا نام سکاٹ لینڈ ہے۔شارجہ میں میچ رات 7 بجے شروع ہوگا،اظاہر سی بات ہے کہ ٹاس اہمیت کا حامل ہوگا،پہلے فیلڈنگ ہی کی جائے گی لیکن پاکستان نے ٹاس جیتا تو ایک بار پھر وہ پریکٹس کے لئے شاید پہلے بیٹنگ کرجائے۔ انگلینڈ کا دھڑن تختہ،جنوبی افریقا کی کامیابی،ربادا کی ہیٹ ٹرک،دونوں ٹیمیں افسردہ گرین کیپس نے بھارت کے خلاف آسان فتح نام کی۔نیوزی لینڈ اور افغانستان سے پھنس پھنسا کر میچز جیتے تھے۔آصف علی کے چھکوں…
ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ دنیا کی نگاہیں آج ابو ظہبی پر،بھارت کی دھڑکنیں ایک ایسے میچ پر ،عام حالات میں جو ہمیشہ ہی یکطرفہ سوچا جاتا،شاید ہی کوئی دیکھتا۔افغانستان بمقابلہ نیوزی لینڈ۔کیا مقابلہ،کہاں کا مقابلہ۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،پاکستان کے مقابل آسٹریلیا،جنوبی افریقا باہر،تاریخ اور مقام بھی سیٹ ورلڈ ٹی 20 کپ کا رنگ چڑھا،بھارت کا سب کچھ دائو پر لگا۔میچ تو اہم ہونا ہی تھا۔آج اتوار 7 نومبر 2021 کا دن بہت ہی یاد گار بن گیا ہے۔ایک چھوٹی ٹیم،ایک بڑی ٹیم کے میچ پر ڈیڑھ ارب کی بڑی آبادی والے ملک کی نظریں ہیں،دعائیں ہیں۔توجہ ہے…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 کے گروپ 1 کے میچز مکمل ہوگئے۔ہفتہ کی شب جنوبی افریقا اور انگلینڈ کا میچ کھیلا گیا،جسے سخت مقابلہ کے بعد جنوبی افریقا نے10 اسکور سے جیت لیا ہے۔جنوبی افریقا نے 2 وکٹ پر 189 اسکور کئے،انگلش ٹیم 8 وکٹ پر 179 تک محدود رہی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ سیمی فائنل،پاکستان کے مقابل آسٹریلیا،جنوبی افریقا باہر،تاریخ اور مقام بھی سیٹ اتفاق سے میچ کے نتیجہ سے قبل ہی یہ فیصلہ ہوچکا تھا کہ جنوبی افریقا سیمی فائنل ریس سے باہر ہوگیا،اسے انگلینڈ کو…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقا آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے آئوٹ ہوگیا ہے،انگلینڈ کے خلاف شاندار کارکرگی نے بھی اسے کوئی فائدہ نہیں دیا ہے۔نتیجہ میں آسٹریلیا نے سیمی فائنل کی سیٹ پلی کرلی ہے۔ جنوبی افریقا کی بیٹنگ،سیمی فائنل کے لئے کتنے مارجن کی جیت ضروری شارجہ میں انگلینڈ کے خلاف 2 وکٹ پر بنائے گئے 189 رنز بھی اس کے محافظ نہ بن سکے۔انگلینڈ کے خلاف اس کا میچ ابھی جاری ہے،کچھ بھی نتیجہ نکل سکتا ہے لیکن اس کے باوجود بھی وہ اس نتیجہ سے ماورا ہوکر سیمی فائنل کی ریس سے نکل گیا…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل کے لئے فیصلہ کن معرکہ جاری ہے.جنوبی افریقا نے انگلینڈ کو فتح کے لئے 190رنز کا ہدف دیا ہے.شارجہ میں پروٹیز نے 20 اوورز میں وکٹ 2پر 189 رنز بنائے .ڈی کوک 34کرکے گئے. ڈیئر ڈوسین 60 بالز پر 94 اور مارکرم 258 گیندوں پر 52 کے ساتھ ناقابل شکست گئے. گروپ 1 میں انگلینڈ کے ساتھ دوسرا ملک کون سا ہوگا.اس سے قبل جنوبی افریقہ و انگلینڈ کے آخری گروپ میچ کا ٹاس ہوا. انگلش کپتان ائون مورگن ٹاس جیت گئے اور انہوں نے پروٹیز کو پہلے کھلانے کا…
شارجہ،کرک اگین رپورٹ ورلڈ ٹی 20 کپ سیمی فائنل میں گروپ 1 میں انگلینڈ کے ساتھ دوسرا ملک کون سا ہوگا. جنوبی افریقہ و انگلینڈ کے آخری گروپ میچ کا ٹاس ہوگیا . انگلش کپتان ائون مورگن ٹاس جیت گئے ہیں اور انہوں نے پروٹیز کو پہلے کھلانے کا اعلان کیا ہے. ٹیم میں مارک ووڈ کی انٹری ہوئی ہے. یہ رواں کپ کی پہلی تبدیلی کی گئی ہے. جنوبی افریقا ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں. انگلش ٹیم تو اس گروپ سے پہلے ہی کوالیفائی کرلیا. دوسری ٹیم کا فیصلہ یہ میچ کرے گا. آسٹریلیا کی ویسٹ انڈیز کے…
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں آسٹریلیا کی مہم تمام ہوئی .سپر 12 گروپ 1 کے اپنے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو ہرا کر دہری کامیابی پالی. پہلی یہ کہ اپنے پوائنٹس کی تعداد 8 کرکے دوسری پوزیشن.دوسری فتح اس کا نیٹ رن ریٹ کا بہتر ہونا ہے. اب تھوڑی دیر بعد جنوبی افریقہ کو جو انگلینڈ میں چیلنج درپیش ہے. اس میں کامیابی کے ساتھ بڑا مارجن بھی ضروری ہوگیا ہے. فی الوقت آسٹریلیا کے سیمی فائنل کهیلنے،پاکستان کے مقابل آنے کے روشن امکانات ہوگئے ہیں. ابو ظہبی میں کهیلے گئے میچ میں کینگروز…
کولمبو،سڈنی،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ ابھی جاری ہے،اس کے ختم ہونے میں ایک ہفتہ باقی ہے جب کہ فائلسٹ ٹیمون کے علاوہ باقی تمام ٹیموں کی عرب امارات سے رخصتی جمعہ سے پہلے نہیں ہوگی،ایسے میں ایونٹ کی ٹاپ ون ٹیم انگلینڈ کے بارے میں یہ خبر آئے کہ وہ سیمی فائنل کے ایک اور امیدوار ملک آسٹریلیا میں لینڈنگ کرچکی ہے تو خوشگوار حیرت ہوگی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ،گروپ 1 میں آسٹریلیا کی راہ میں آج ویسٹ انڈیز،ممکنہ چانسز کیا ایسا ہی ہے۔سری لنکن اسکواڈ تو ورلڈ کپ سے فارغ ہوا،سیمی فائنل ریس سے…