Author: admin

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،نمائندہ خصوصی پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس جیت لیا ہے۔ملتان ایک بار پھر گرمی کی شدید ترین لہر میں ہے۔ایسے میں قومی کپپتانم بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ مہمان ٹیم نے 36 گھنٹے قبل ملتان پہنچنے والے آل رائونڈر کیل میئر کو اسکواڈ کا حصہ بنادیا ہے۔کیل میئرز کو ویسٹ انڈین سلیکٹرز نے اپنی ٹیم کے پاکستان پہنچنے کے بعد یہاں روانہ کیا تھا،انہوں نے 16 ویں کھلاڑی کے طور پر ملتان میں قدم رکھے ہیں۔ بریکنگ نیوز،کپتان کا کووڈ ٹیسٹ مٹبت،آج کے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان کی ہمدردی ملتانی فینز کے ساتھ ہوگئی ہے۔شاداب خان کہتے ہیں کہ ہمیں معلوم ہے کہ اسٹیڈیم پہنچنے کے لئے کرکٹ فینز کو بڑی رکاوٹیں عبور کرنی پڑتی ہیں۔ لیگ اسپن آل رائونڈر شاداب خان کہتے ہیں کہ  ملتان کا بے انتہا شکریہ۔ہم ملتان کے کرکٹ شائقین کے اسٹیڈیم، آنے کی مشکلات سے آگاہ ہیں،ہمیں علم ہے کہ کتنی رکاوٹیں راستے میں موجود ہیں۔کتنی مشکلات ہیں۔اس سب کے باوجود آپ کا آنا ہمارے لئے بہت اہم ہے۔اس سب کا ایک مطلب ہے اور وہ ہمارے لئے بہت ہی اہم ہے۔…

Read More

ٹرینٹ برج،کرک اگین رپورٹ کیوی ٹیم پر جمعہ کی شب بھاری پڑگئی۔ٹرینٹ برج میں دوسرے ٹیسٹ کے آغاز سے پہلے کی شام پھیکی ہوگئی۔کیوی کپتان کین ولیمسن کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔اس کے بعد وہ آج سے شروع ہونے والے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ کورونا نے ابھی کرکٹ کا پیچھا چھوڑا نہیں ہے۔24 گھنٹوں میں دوسرا بڑا پلیئر میچ سے محروم ہوگیا۔ جمعرات کو جنوبی افریقا کے ایڈن مارکرم کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا تھا۔وہ بھی بھارت کے خلاف ٹی 20 میچ سے باہر ہوگئے۔ ادھر ملتان میں پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز کو بھی…

Read More

ملتان،کرک اگین نمائندہ خصوصی دوسرا ون ڈے آج،پاکستان کے پاس بھارت اور آسٹریلیاکو بھی پچھاڑنے کا سنہری موقع۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز دوسرے ایک روزہ میچ کے لئے آج ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہونگے۔جمعہ 10 جون کو ہونے والا میچ ایک اور گرم ترین شو ہوگا،جس میں سورج کی حدت کے ساتھ گرمی کا احساس کہیں زیادہ ہوگا۔محکمہ موسمیات نے جمعہ کو 43 ڈگری سینٹی گریڈ کی ہپیش گوئی کی ہے۔ گرین کیپس پہلا میچ جیت کر 2 ماہ کے آرام یا تعطل کے خیال کو رفع کرچکی ہے ،ادھر مہمان ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں 300…

Read More

ڈربی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اوپنر شان مسعود انگلینڈ میں جاکر نکھر ہی نہیں گئے،کپتان بن گئے،ساتھ میں ماسٹر کلاس قائدانہ اننگ کھیل کر اپنی ٹیم ڈربی شائر کی جیت میں مرکزی کردار ادا کیا۔ٹی 20 بلاسٹ میں شان مسعود کی کارکردگی دن بدن نکھررہی ہے۔وہ اس سال ہونے والے ورلڈ ٹی 20 کپ کے لئے ایک تگڑے امیدوار بنتے جارہے ہیں۔ ڈربی میں کھیلے گئے میچ میں لیفٹ ہینڈ اوپنر نے لیسٹر شائر کے خلاف نہ صرف 21 بالز پر ہاف سنچری کی۔ساتھ میں 32 بالز پر73 رنزکی اننگ کھیل گئے۔اس میں ایک چھکا اور 11 چوکے شامل تھے۔ شان…

Read More

ناٹنگھم،کرک اگین رپورٹ سوئنگ کی جنت میں آج سے پھر پیسرز کی جنگ،کیویز غصہ میں ہیں۔جو کچھ لارڈز میں ہوا۔وہ اتنا اطمینان بخش نہیں تھا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں پرسکون ہوں۔کیوی ٹیم اس سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں اگر ناکامی سے دوچار ہوئی ہے تو انگلش ٹیم سوائے آخری 2 سیشنز کے مکمل ناکام تھی۔277 رنزکا ہدف بظاہر ناممکن تھا لیکن جوئے روٹ کی شاندار سنچری سے یہ سب ممکن ہوا۔ ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج جمعہ 10 جون…

Read More

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ Photo Credit: Getty Images شعیب اختر کا بھارتی حکومت سے ڈو مور کا مطالبہراولپنڈی ایکسپریس کی بھارتی حکومت کے خلاف گھن گرج،مزید اقدامات کا مطالبہ  کردیا۔شعیب اختر نے گزشتہ دنوں بھارتی حکومت کے ترجمان کی جانب سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ جملوں سے متعلق آج رات گئے رد عمل جاری کیا ہے۔ شعیب اختر نے کہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم  کا احترام اور مقام ہمارے لئے ہم سے ،سب سے بڑھ کر ہے۔ہمارا جینا،مرنا اور کچھ بھی کرنا صرف ان کے لئے ہے۔ میں نہایت سخت الفاظ میں…

Read More

دہلی،کرک اگین رپورٹ Twitter Image جنوبی افریقا نے بھارت پر بجلی گرادی،نئی دہلی تاریخی گولہ باری کے بعد فتح۔جنوبی افریقا نے بھارت پر بجلہ گرادی،نئی دہلی میں گھس کر قلعہ فتح کرلیا۔ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز کے پہلے میچ میں پروٹیز نے ہائی سکورنگ شو میں بڑی آسانی سے جیت اڑالی۔ڈبل سنچری پر تگڑی ڈبل سنچری کا تڑکا لگایا۔پروٹیز نے اپنی تاریخ کا سب سے  بڑا ٹی 20 ہدف حاصل کیا۔ ڈرائیور کے بیٹے کا پی سی بی پاتھ ویز تک کا سفر بھارت نے پہلے کھیل کر 4 وکٹ پر 211 رنزبنائے۔ایشان کشن نے 76 کی اننگ کھیلی۔سری یاس ایئر…

Read More

ہرارے،کرک اگین رپورٹ ورلڈ کپ سپرلیگ،انگلینڈ کا دھڑن تختہ،پاکستان کی تیسری ممکنہ پوزیشن بھی چھن گئی۔ پاکستان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران آئی سی سی ورلڈ کپ سپر لیگ پوائنٹس ٹیبل پر تیسری پوزیشن کا خواب بکھر گیا ہے۔اب اگلی سیریز میں دیکھنا ہوگا،جب کہ اگلے 2 میچزکی یا ایک بھی شکست اسے چوتھی پوزیشن پر نہیں آنے دے گی۔چوتھی پوزیشن کے لئے اسے باقی ماندہ دونوں میچز جیتنے ہونگے۔ایسا کیا ہوا کہ پاکستان 2 میچز جیت کر بھی نمبر 3 پوزیشن کھری نہیں کرسکتا۔ ایسا یہ ہوا ہے کہ جمعرات کو افغانستان نے زمبابوے میں…

Read More

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز انسان اگر کچھ حاصل کرنے کی ٹھان لے توپھر راستے میں کھڑی چٹانیں بھی ریزہ ریزہ ہوجاتی ہیں ۔ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ عبدالواحد بنگلزئی کی داستان بھی اسی کی ایک مثال ہے۔ کوئٹہ کے غریب گھرانے سے تعلق رکھنے والے عبدالواحد بنگلزئی نے نامساعد حالات اور محدود وسائل کے باوجود اپنی محنت اور لگن سے اپنا شوق جاری رکھا۔ نوجوان بیٹر کے والد محکمہ زراعت میں ڈرائیور کی حیثیت سے ملازمت کررہے ہیں اور انہوں نے دوستوں سےرقم اُدھار مانگ کر اپنے بیٹے کو پہلے کرکٹ کیمپ میں شرکت کے لیے…

Read More

ملتان،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے پاس  ایک اور بڑے ریکارڈ کو برابر کرنے کا موقع آگیا ہے۔پاکستانی کپتان نے ملتان میں ویسٹ انڈیز کے خلاف جب  پہلے ون ڈے میں سنچری اسکور کی تو یہ ایک روزہ کرکٹ میں ان کی مسلسل تیسری سنچری تھی۔اس سے قبل وہ 2016 میں بھی 3 مسلسل ون ڈے سنچریز کرچکے ہیں۔ اب ان کے سامنے سری لنکا کے کمار سنگا کارا کاریکارڈ موجود ہے۔انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں مسلسل 4 سنچریز کا کارنامہ سر انجام دے رکھا ہے۔اگر وہ جمعہ کے میچ میں ویسٹ انڈیز کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image source cricinfo کرکٹ کی دنیا کا ایک اور ورلڈ ریکارڈ بن گیا،رنزکے اعتبار سے سب سے بڑی فتح درج ہوگئی ہے۔اس طرح فرسٹ کلاس کرکٹ کی صدی سے زیادہ ہسٹری میں نیا باب،جب کہ 90 سال کے بعد پرانا ریکارڈپاش پاش ہوگیا ہے۔ کرکٹ کی دنیا کے مضبوط ترین ملک بھارت کے مشہور فرسٹ کلاس ایونٹ رانجی ٹرافی کے سیمی فائنل میں یہ تاریخ بنی ہے۔ممبئی نے اترکھنڈ کو 725 رنز سے  ہراکر فرسٹ کلاس کرکٹ کی بڑی اور تاریخی جیت رقم کی ہے۔سابقہ ریکارڈ 685 رنزکی جیت کا تھا۔ یہ ریکارڈ 1929-30 کے سیزن میں…

Read More