Author: admin

شارجہ،کرک اگین رپورٹ بھارت کے لئے زیادہ اچھا نتیجہ نہیں،کیویز نے نمیبین ٹیم کو ہرادیا،سیمی فائنل قریب۔ایسا لگتا ہے کہ نیوزی لینڈ کو اپنے مطلوبہ نتائج پر اعتماد ہے،اسے اپنا اسکور اور نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کی زیادہ ضرورت نہیں ہے،یہی وجہ ہے کہ سکاٹ لینڈ کے بعد اس نے نمیبیا کے خلاف بھی بیٹنگ میں زیادہ جارحیت نہیں دکھائی ہے،اس کے باوجود اسے52 رنز کی باوقار جیت ملی ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں بلیک کیپس ٹاس ہار گئے،نتیجہ میں نمیبین ٹیم نے بیٹنگ پر لگایا۔کیویز اچھا آغاز نہ سکے تو گرتے پڑتے 4 وکٹ پر 163 رنز تک…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ کی کارکردگی اور پرفارمنس دیکھ کر بھارتی کرکٹ ٹیم اور عوام کی امیدیں جاگ اٹھی ہیں،شارجہ میں جاری اہم ترین میچ میں کیوی ٹیم نمیبیا کے خلاف بڑا اسکور نہ کرسکی اور پورے 20 اوورز کی اننگ مشکلات میں رہی۔نتیجہ  میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو جیت اور بھارت کو سند دینے کے لئے صرف رنزکا ہدف دیا ہے۔ ٹیسٹ میچ منسوخی پر رد عمل،آسٹریلیا کا دہرا معیار،لیگ میں افغان پلیئرز شامل کیوی ٹیم ٹاس ہارنے کے بعد ملنے والی دعوت کے نتیجہ میں بیٹنگ کرنے آئی تو30 رنزکے آغاز کے بعد 81 تک 2…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 کے گروپ 2  کے ایک اہم میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔شارجہ میں کرکٹ اور رنزکا سیلاب آسکتا ہے۔یہ بات نہایت حیرت کا باعث ہے کہ ایک ایسے میچ کہ جب کیوی ٹیم کو بعد کی بیٹنگ کی بجائے پہلے وقت کی بیٹنگ زیادہ فائدہ دے گی،اس میں ٹاس ہارنے کے باوجود نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ دی جائے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا ہے،اس طرح اس نے بھی کیوی ٹیم کو ایک موقع فراہم کیا…

Read More

میلبورن،کابل کرک اگین رپورٹ افغانستان کے خلاف ٹیسٹ میچ منسوخ کرنے پر کرکٹ آسٹریلیا کے خلاف سخت رد عمل آیا ہے،ساتھ ہی اس کے دہرے معیار کی جھلک واضح ہوئی ہے۔یہ بات تو 2 ماہ قبل ستمبر میں ہی طے کرلی گئی تھی کہ آسٹریلیا اپنے ہاں افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ میچ منسوخ کرچکا،رسمی اعلان باقی ہے،یہ اعلان جمعہ کی صبح آسٹریلیا میں کیا گیا۔ افغانستان نے اس ماہ کے آخر میں آسٹریلیا کا دورہ کرتے ہوئے تاریخی ٹیسٹ میچ کھیلنا تھا،جسے کرکٹ آسٹریلیا نے طالبان کی آمد،خواتین کرکٹ پر ان کی پابندی کی وجہ سے منسوخ کردیا ہے۔…

Read More

شارجہ،دبئی،کرک اگیبن رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں آج بروز جمعہ 5 نومبر کو نہایت اہم میچز ہیں،صحرائی علاقوں شارجہ اور دبئی میں رنز کا چشمہ پھوٹ سکتا ہے،اس کوشش میں کچھ اور بھی ہوسکتا ہے۔گروپ 2 کے میچز ہونے ہیں اوردونوں میں ایک مقابلہ مشترکہ ہوگا اور وہ ہے ماردھاڑ اورتیز رنز کا،بھاری مارجن سے جیتنے کا مقابلہ۔ دن کا پہلا میچ شارجہ میں دوپہر 3 بجے شروع ہوگا،یہ میچ نیوزی لینڈ اور نمیبیا کے مابین ہورہا ہے۔رات کامیچ دبئی میں ہے اور یہاں بھارت اور سکاٹ لینڈ مدمقابل ہیں۔ گروپ پوزیشن یہ ہے کہ…

Read More

کرک اگین رپورٹ ویسٹ انڈین آل رائونڈر ڈیون براوو نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی ہے لیکن کرس گیل بدستور خاموش ہیں۔ادھر پے درپے ناکامیوں کے باوجود ویسٹ انڈیز کرکٹ تیم کے کپتان کیرون پولارڈ نے تصدیق کی ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کے لئے نہیں جارہے ہیں۔ نامور پیسر ٹرینٹ بولٹ اہم مقابلوں سے باہر کردیئے گئے ویسٹ انڈیز کے لئے 2006 میں ڈیبیو کرنے والے براوو 2012 اور 2016 کی ورلڈ چیمپئن ٹیم کے رکن رہے ہیں،انہوں نے90 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں 1245 اسکور بنائے اور78 وکٹیں بھی لیں۔آسٹریلیا کے خلاف رواں ورلڈ ٹی 20 کپ…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ image source by Twitter وہی ہوا،جس کا خدشہ کرک اگین نے ایک رات قبل ظاہر کیا تھا۔یہ کہ آج کا دن ورلڈ ٹی 20 میں 2 ایشیائی ٹیموں کے گھر جانے کا ہے لیکن کہیں جاتے جاتے دونوں یا کوئی اپنے ساتھ اپنے حریف کو بھی باہر نہ لے جائے۔دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز نے سوچا ہی نہیں ہوگا کہ ٹائٹل کا دفاع کرنے کی بجائے جاتے جاتے سری لنکا اس کا کام بھی تمام کردے گا۔ سری لنکا کی اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو بهی باہر کرنے کی تیاری ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم…

Read More

آک لینڈ،دبئی،کرک اگین رپورٹ picture BlackCaps-Twitter نیوزی لینڈ نے اپنے پیسرز ٹرینٹ بولٹ اورگرینڈ ڈی ہوم کو اسکواڈ سے نکال دیا ہے۔کیوی پیسر ٹرینٹ بولٹ کا بڑا قد کاٹھ ہے،کمال کے پیسر ہیں ،لیفٹ ہینڈ ہیں اور کلاسیکل ریکارڈ کے مالک ہیں،ساتھ میں گرینڈ ڈی ہوم ہیں۔وہ بھی  آل رائونڈر ہیں لیکن نیوزی لینڈ نے اہم سیریز سے نکال باپر کیا ہے۔ معاملہ یہ ہے کہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کے فوری بعد نیوزی لینڈ نے بھارت کا دورہ کرنا ہے،جہاں محدود اوورز کی سیریز کے ساتھ ٹیسٹ سیریز بھی ہے،اس کے 2 میچز ہیں،پہلا ٹیسٹ25 نومبر…

Read More

آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں بنگلہ دیش تو منحوس سائے سے نہ نکل سکا. آسٹریلیا کے خلاف 74 رنز پر آئوٹ ہوکر 8 وکٹ سے ہارگیا .اس طرح وہ تو آسٹریلیا کے لئے آکسیجن کا سبب بنا لیکن ادھر سری لنکا نے اپنے ساتھ ویسٹ انڈیز کو باہر نکلنے کا سماں کرلیا ہے. دیکھنا یہ ہوگا کہ دوسری اننگ میں فیلڈنگ کے دوران بھی اس کا غلبہ رہتا ہے یا نہیں. سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 190رنز کا ہدف دیا ہے. سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹ پر 189…

Read More

لاہور، پی سی بی پریس ریلیز پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم تین ٹی ٹونٹی اور تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے دسمبر میں پاکستان پہنچے گی۔یہ تمام میچز 13 سے 22 دسمبر تک نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ اپریل 2018 کے بعد یہ ویسٹ انڈیز کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔مہمان ٹیم تین ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز کھیلنے 2018 میں پاکستان آئی تھی۔ ویسٹ انڈیز نے آخری مرتبہ 2006 میں پاکستان کی سرزمین پر کوئی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کھیلی تھی۔ رمیز راجہ، چیئرمین پی سی بی: پاکستان کرکٹ بورڈ کے…

Read More

خصوصی رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 میں افغانستان کی بھارت کے ہاتھوں بڑی شکست،اس پر اٹھنے والے سوالات کی روشنی میں اب یہ سوال بھی اٹھنے لگا ہے کہ اس گروپ سے سیمی فائنل کی ٹکٹ کے لئے کس ٹیم کے پاس کیا راستہ ہے۔ان صفحات پر پہلے بھی وقفہ وقفہ سے ساری صورتحال کا تجزیہ پیش کیا جاتا رہا ہے،اب بھارت،افغانستان میچ کے بعد کی نئی پکچر کیا بنی ہے،اس کا جائزہ اور کس ٹیم کے پاس کیا ممکنہ راستے بچے ہیں،اس کا تذکرہ کیا جانا بھی ضروری ہے۔ ایسے حالات میں کہ جب افغانستان…

Read More

ابو ظہبی،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں آج کا دوسرا میچ بھی ایک ٹیم کی رخصتی کا سبب بنے گا لیکن دوسری ٹیم کی امیدیں باقی رہنے یا اسے بھی اپنے ساتھ لپیٹنے کا باعث بن سکتا ہے۔ابو ظہبی میں سری لنکا اور ویسٹ انڈیز مدمقابل ہونگے۔یہ میچ دبئی میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے میچ کے ختم ہونے کے چند منٹ بعد شروع ہوگا،جیا کہ ذکر کیا جاچکا ہے کہ بنگلہ دیش کا آخری میچ ہوگا،اسی طرح گروپ 1 کی ایک اور ٹیم سری لنکا کا بھی یہ 5واں اور آخری…

Read More