Author: admin

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف جیت کے چرچے ہیں،ہر ایک کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے،حال ہی میں بیٹنگ کنسلٹنٹ کے طور پر پاکستانی کیمپ کو جوائن کرنے والے آسٹریلین میتھیو ہیڈن کا بھی تو حال لیجئے کہ ان کا کیا کردار تھا،انہوں نے پورا میچ پاکستانی ڈریسنگ روم میں کیسے گزارا۔فتح کے بعد انہوں نے کہا کہا،ان کے کیا احساسات تھے۔ پاکستانی ہونے کے طور پر اپنی نیشنل ٹیم کے بارے میں ایک غیر ملکی کوچ کی زبانی آپ کو پڑھ کر بہت مزا آئے گا اور آپ کا دل کرے گا…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے بعد افغانستان کی بھی باوقار جیت،سب ٹیموں کے لئے نئے سائرن بج اٹھے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے پہلے مرحہ میں ناقابل شکست رہنے،بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کرنے والی سکاٹ لینڈ ٹیم سپر 12 کے میچ میں بری طرح ناک آئوٹ ہوگئی،یہ ناک ہو بہو ایسا ہی تھا جیسا کہ ایک روز قبل پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹ سے ہراکر کیا تھا۔ تاریخی جیت، پاکستان میں کرکٹ ،سالانہ ٹی 20 سیریز،وارن،پیٹرسن،سیمی ودیگر نے دنیا کو آئینہ دکھادیا اتفاق سے یہ پاکستان کے گروپ 2 کی 2 ٹیموں کا میچ تھا۔شارجہ کرکٹ…

Read More

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  میں افغانستان اور سکاٹ لینڈ کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے. افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے. دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں. اس میچ سے ایک بات کلئیر ہوجائے گی کہ ان 2 میں سے کون سی ٹیم آگے پرواز پکڑے گی. پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت،بھارتی شدت پسندوں کی جانب سے محمد شامی کو غدار سمیت فضول ٹائٹل ملنے کے بعد حالات خاصے خراب ہیں. بھارت کے اپنے سابق کرکٹرز محمد شامی کی حمایت میں اپنی عوام کے…

Read More

کرک اگین رپورٹ Image By Twitter پاکستان کی انٹر نیشنل کرکٹ پر مثبت اثرات،بین الاقوامی پلیئرز پاکستان کرکٹ ٹیم کی تعریف میں یک زبان ہوگئے۔بھارت سے انگلینڈ،نیوزی لینڈ  سے آسٹریلیا ،جنوبی افریقا سے ویسٹ انڈیز،بنگلہ دیش سےسری لنکا اور ایک کونے سے دوسرے کونے تک  بسنے والے کرکٹ کے بڑے سٹارز پاکستانی ٹیم کے گرویدہ ہوگئے۔بھارت کے خلاف کامیابی پر شاندار انداز میں خراج تحسین۔ بھارتی کپتان پریس کانفرنس میں منہ چھپانے پر مجبور،شعیب اختر کا جواب،مزید اہم خبریں بھارتی ٹیم کے سابق کپتانوں سنیل گاواسگر،کپیل دیو نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو مکمل ناک آئوٹ کردیا۔یہ…

Read More

کرک اگین اسپیشل ڈیسک  بھارت کے خلاف تاریخی فتح کے بعد پاکستانی آل رائونڈر حسن علی نے پوری ٹیم کا انٹرویو کردیا،شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے میچ سے ایک روز قبل دعوت کا اہتمام،نتیجہ میں مین آف دی میچ لے گئے،آج محمد حفیظ نے کھانا دینے کا اعلان کیا ہے اور کل وہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے ہیرو بن سکتے ہیں۔ بھارتی کپتان کی شاندار مثال،فینز کا دلچسپ تصویری مذاق،آرمی چیف کی مبارکباد دبئی میں بھارت کے خلاف شاندار فتح کے بعد پاکستانی ٹیم جب گرائونڈ سے ہوٹل کی جانب رواں دواں ہوئی تو بس میں آل…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ  پاکستان سدے شکست کے بعد بھارتی کپتان ویرات کوہلی فزیکلی منہ چھپانے پر مجبور ہوگئے ہیں جب کہ سابق پاکستانی پیسر شعیب اختر نے ہر بھجن سنگھ سے پوچھا ہے کہ اب بتائو کہ تم کو واک اوور چاہئے تھا؟بھاگ جاتے ۔ وزیر اعظم پاکستان نے کہاں میچ دیکھا،فتح پر تاریخی کلمات ہربھجن سنگھ نے ایک روز پہلے بہت تو ہین آمیز بیان دیا تھا کہ پاکستان ورلڈ کپ تاریخ میں کبھی بھی بھارت سے نہیں جیت سکا،ایک بار پھر اس نے ہار جانا ہے تو بہتر ہے کہ بھارت پاکستان سے نہ کھیلے اور پاکستان کو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی اننگ کے دوران پاکستانی اوپنر محمد رضوان  نے گرائونڈ  میں نماز ادا کی،ان کی یہ تصویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔محمد رضوان عام طور پر نماز اپنے وقت پر ادا کرتے ہیں۔رضوان نے اننگ کے ہاف وقت میں نماز ادا کی۔ تاریخ بدل گئی،کوہلی شکار،بھارت ناکام،پاکستان کی تاریخی جیت،کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد سچ دوسری جانب بھارت کی شکست پر سوشل میڈیا پر جیسے طوفان سا آگیا ہے۔پاکستانی سپورٹرز نے تو ایسی ایسی تصاویر جاری کردیں کہ لوگ بے اختیار ہنس پڑے۔ گبر سنگھ کی تصیر لگا کر پوچھا گیا کہ کتنے…

Read More

دبئی،جدہ،لاہور-کرک اگین رپورٹ وزیر اعظم پاکستان نے کہاں میچ دیکھا،فتح پر تاریخی کلمات۔پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے پوری کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے،سعودی عرب میں موجود پاکستانی سابق کپتان  نے پاکستانی کپتان کے نام پیغام جاری کیا ہے کہ کپتان بابر فرنٹ فٹ سے لڑتے دکھائی دیئے۔ساتھ ہی انہوں نے کہا ہے کہ شاہین اور رضوان نے بھی جاندار پرفارم کیا۔پاکستانی قوم کو اپنی ٹیم پر فخر ہے۔وزیر اعظم پاکستان نے سعودی عرب میں ٹی وی کے سامنے لائیو میچ دیکھا ہے۔ کوہلی کا طاق کا شکار،بھارتی ٹیم کے لئے…

Read More

دبئی ،کرک اگین رپورٹ تاریخ بدل گئی،کوہلی شکار،بھارت ناکام،پاکستان کی تاریخی جیت،کرک اگین کا تجزیہ 100 فیصد سچ۔پاکستان نے روایت بدل ڈالی۔ورلڈ ٹی 20 کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو ہرادیا،دبئی میں گرین کیپس نے بلیو کیپس کو روند ڈالا۔میچ قریب یکطرفہ رہا،کسی بھی موقع پر بھارت کے ہاتھ میچ نہ آیا،پاکستان نے ایک فتح سے کئی کام کردیئے،طعنہ دینے والے بھارتیوں کا منہ بند کردیا۔پاکستان نے سپر 12 میں ورلڈ کپ مہم کا کامیاب آغاز کردیا ہے۔ دبئی میں پاکستان کی جیت نے کرک ا گین کی پیش گوئی درست ثابت کردی۔کرک اگین نے اپنی میچ ٹائٹل سٹوری…

Read More

دبئی. کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستانی ٹیم اس بار ویرات کوہلی کو قابو کرگئی . آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے ہائی وولٹیج میچ میں پاکستانی بائولرز 3 وکٹیں جلد لینے کا فائدہ اٹھانے میں ناکام رہے. کوہلی نے ففٹی تو 50 بالز کے قریب کهیل کر مکمل کی لیکن آخری 3 اوورز میں اچھے اسکور کی کوشش میں شکار ہوگئے. بھارت نے پاکستان کو فتح کے لئے152رنز کا ہدف دیا ہے. دبئی میں پاکستانی کپتان سے ٹاس ہارنے کے بعد بھارتی اننگ کا آغاز تباہ کن تھا. کے ایل راہول 3 اور روہت شرما صفر…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ دبئی میں پاک بھارت جنگ کی وسل بج گئی. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا ٹاس ہوگیا ہے. سب سے بڑے میچ کے لئے روایتی حریفوں نے اپنے اسکواڈ ز کی رونمائی کردی ہے. ورلڈ ٹی 20 کپ سپر 12 کے میچ کا ٹاس پاکستانی کپتان بابر اعظم نے جیتا اور پہلے بائولنگ کا اعلان کردیا. پاکستانی ٹیم میں رضوان،بابر،فخر،حفیظ،شعیب ملک، آصف،حسن،شاداب،عماد،شاہین اور حارث شامل ہیں. پاکستان آج تک اس فارمیٹ کے ورلڈ کپ میں بھارت سے جیت نہیں سکا ہے. خیال ہے کہ زبردست ٹاکرا ہوگا اور آخر کار ایک ٹیم میچ جیتے…

Read More

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image by Twitter سری لنکا نے بنگلہ دیش کو5وکٹ سے شکست دے دی. بنگلہ دیشی ٹیم آئی لینڈرز کے خلاف تاریخ رقم کرنے میں ناکام رہی. اس سے پہلے بھی ورلڈ ٹی 20 کی تاریخ میں بنگلہ دیش سری لنکا سے ہارا ہی ہے. آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ سپر 12 کے میچ میں شارجہ میدان جنگ بنارہا پلیئرز میں سخت جملوں کے تبادلے بھی ہوئے. سری لنکا نے پہلے کھیل کر 4 وکٹ پر 171 اسکور بنائے. محمد نعیم نے 62 اور مشفق الرحیم نے 57 کی اننگز کھیلی. جواب میں سری لنکا…

Read More