Author: admin

کرک اگین اسپیشل ڈیسک آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں سینئر کھلاڑی شعیب ملک کی انٹری ایک خواب کی مانند ہے،۔ایک سال سے ٹیم دے دھتکارے گئے پلیئر کے حق مین شعیب اختر اور انضمام الحق جیسے لوگ بولتے دکھائی دیئے تھے لیکن ان کے علاوہ کوئی بڑی ٹھوس آواز نہیں تھی۔رمیز راجہ تو چیئر مین پی سی بی بننے سے قبل اپنے ہر دوسرے تبصرے میں ایک ہی بات کہا کرتے تھے کہ  بوڑھے پلیئرز کو ٹیم سے نکالو۔یہی وجہ ہے کہ اتنی تنقید کے بعد شعیب ملک نکال دیئے گئے اور محمد حفیظ پرفارمنس کی بنیاد…

Read More

لاہور،دبئی،کرک اگین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ 2021میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی رونمائی کردی۔ ٹیم دبئی پہنچ گئی،قرنطیہ میں چلی گئی ،جمعہ رات تک پی سی بی نے خاصی تنقید کے بعد ایک ویڈیو کی مدد سے یہ اعلان کیا۔ ویڈیو میں پی سی بی نے ہینگرز میں لٹکی پاکستانی ٹیم کی نئی کٹس دکھائی ہین،ساتھ میں ڈرامائی انداز میں لکھا گیا۔دل،جان،پاکستان۔ہم ایک نیشن۔وی آر پیشن۔ پاکستانی ٹیم کی نئی کٹ میں کوئی خاص بات نہیں ہے۔سادہ سی ہے۔تیز کلر ہے۔ایسی نہیں ہے کہ دیکھنے والوں کو…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ آئی پی ایل 2021 فائنل کاپہلا ہاف چنائی سپر کنگز نے قریب جیت لیا ہے،نتیجہ تو خیر تب ہی آئے گا جب میچ مکمل ہوگا۔ایم ایس دھونی کے لئے 2021 آئی پی ایل فائل کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہوگیا ہے۔اس سے پہلے اہم، بات یہ ہے کہ چنائی سپر کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو جیت کے لئے193رنزکا بڑا ہدف دیا ہے ،اس طرح مورگن الیون کے اوپر بھاری ذمہ داری آگئی ہے۔ رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کردی نائٹ رائیڈرز کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ 2023 لی میزبانی پاکستان کرے گا،اس بات کا فیصلہ ایشن کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوا ہے،دبئی میں اس اجلاس کے لئے ایشیائی کرکٹ ممالک کے بورڈ حکام شریک ہوئے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں متفقہ طور پر یہ طے ہوا ہے کہ 2023 کا ایشیا کپ پاکستان میں ہوگا۔ یاد رہے کہ اسی سال آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ بھارت میں شیڈول ہے جو اکتوبر،نومبر میں کھیلا جائے گا،اس لئے اس سے قبل ستمبر میں ایک روزہ فارمیٹ میں ایشیا کپ ہوگا،اس کے تمام…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت مسترد کردی،دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اجلاس میں شرکت کے لئے گئے رمیز راجہ کی اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے بعد سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کی دعوت دی،جسے پی سی بی چیئرمین نے قبول نہیں کیا ہے۔ جوفرا آرچر کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں 6 پلیئرز کو دیکھنےکا انتظار،پاکستانی بھی شامل آئی پی ایل 2021 کا فائنل آج کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور چنائی سپر کنگز میں کھیلا جارہا ہے۔پاکستان کرکٹ…

Read More

کرک اگین اسپیشل رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2021 آگیا،پاکستانی کپتان بابرا عظم کا ڈیبیو ورلڈ ٹی 20 ہوگا،اسی طرح ان کے ساتھ کئی ایسے پلیئرز بھی ہونگے جو اس سے قبل اتنا ہائی پریشر ایونٹ نہیں کھیل سکے۔اس کے باوجود بھی کئی تجربہ کار پلیئرز ایسے بھی ہیں کہ جو تمام ایونٹس میں شامل رہے۔متعدد کپ کھیلے۔اس طرح تجربہ اور ینگ ٹیلنٹ کی ایک ایسی ٹیم ہے جس سے سب کچھ ممکن ہے۔ بابر اعظم کے لئے ایک تشویشناک بات موجود ہے،اس کے لئے ان کا کوئی قصور نہیں ہے لیکن پاکستانی ٹیم کے ساتھ ایسا…

Read More

کرک اگین انویسٹی گیشن ڈیسک آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ریکارڈ برا نہیں ہے۔2 بار فائنل کھیلا۔یہ خوش قسمت دن ابتدائی 2 ایونٹس کے تھے،جب 2007 کے پہلے ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل بھارت سے ہارا اور 2009 میں فائنل کھیل کرسری لنکا کو ہرایا،چیمپئن بنا۔پاکستان اس کے بعد ایونٹ کیا جیت پاتا۔فائنل ہی نہ کھیل سکا۔ پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں اب تک 34 میچز کھیلے ہیں۔19 جیتے ہیں۔14میں شکست ہوئی ہے جب کہ ایک میچ ٹائی کھیل کر بھی ہارا ہے۔اس کا ایونٹ کی تاریخ…

Read More

لاہور ، 15 اکتوبر ، 2021،پی سی بی میڈیا ریلیز،کرک اگین رپورٹ ٰImage source ,PCB اظہر علی،فواد عالم اور محمد عباس کپتان،پی سی بی کا اہم اعلان۔کرکٹ ایسوسی ایشن کے چھ محکموں نے فرسٹ کلاس پاکستان چیمپئن شپ ، 2021-22 قائداعظم ٹرافی کے لیے اپنے اسکواڈز کو حتمی شکل دے دی ہے ، جو بدھ 20 اکتوبر سے پنجاب کے تین اسٹیڈیمز میں شروع ہوگی۔  عمران بٹ ، اظہر عی ، افتخار احمد ، نعمان علی ، فواد عالم اور محمد عباس تین ماہ تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں بلوچستان ، وسطی پنجاب ، خیبر پختونخوا ، شمالی ،…

Read More

دبئی،کرک اگین رپورٹ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اقوام متحدہ کے ادارہ یونیسیف کو اپنا پارٹنر بنالیا ہے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ کا آغاز 2 دن بعد ہورہا ہے۔17 اکتوبر سے شروع ہونے والے ایونٹ میں 45 میچز شیڈول ہیں۔آئی سی سی اور یونیسف میں ایک معاہدہ ہوا ہے،اس کے بعددونوں ورلڈ ٹی 20 کپ مین پارٹنر ہونگے۔ یونیسف کے ساتھ اس پارٹنر شپ کا معاہدہ اس لئے ہوا ہے کہ دماغی مسائل اور ان کے حل کے معاملات اجاگر کئے جائیں۔بچوں کی دماغی صحت کے حوالہ سے یہ ادارہ اس ایونٹ کے دوران اپنے پرانے کام دکھائے گا۔ساتھ…

Read More

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اخترایس ایس جی گڈ کیمپ میں پہنچ گئے،بچوں کے ساتھ وقت گزارا،انہیں زبردست ٹریننگ دی جارہی ہے،بہادر لوگوں کے بہادر بچے خطرناک چیزیں سیکھ رہے ہیں۔پاکستان آرمی نے اسے آرگنائز کیا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس نے بچوں سے ملاقات کی اور اس دوران انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ میرا بیٹا آرمی میں جائے،یہ میری شدید خواہش ہے،وہاں ان کی ملاقات کیپٹن حنا سے بھی ہوئی جنہوں نے بتایا کہ ان کے والد سیاچن میں شہید ہوئے،اس کے بعد میں نے بھی آرمی جوائن کی،شعیب اختر نے ان کے…

Read More

لاہور،کرک اگین اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیر ملکی بائولنگ کوچ ورنن فلینڈرز نے اپنے ایک ٹویٹ سے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کو آئینہ دکھادیا،دوسرے لفظوں میں شرمندہ کیا ہے۔قومی کرکٹ ٹیم مشن ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے لئے جمعہ کو روانہ ہوئی ہے،روانگی کے موقع پر جنوبی افریقا کے سابق پیسر نے ایک ٹویٹ کی ہے۔پروٹیز پیسر کو رمیز راجہ کی قیادت میں کام کرنے والی پاکستان کرکٹ بورڈ ٹیم نے ورلڈ ٹی 20 کے لئے بائولنگ کوچ بنایا تھا۔وہ ٹیم کی تیاری کے لئے مختصر دورے پر لاہور آئے تھے۔انہوں نے بائیو سیکیور ببل میں وقت…

Read More

لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں شرکت کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی اترنے والی ہے۔جیسا کہ کرک اگین نے صبح خبر جاری کی تھی کہ قومی ٹیم دبئی روانگی کے لئے تیار ہے،نتیجہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میگا ایونٹ میں شرکت کے لئے مشن ورلڈ ٹی 20 کپ پر روانہ ہوگئی۔ روانگی کے موقع پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے شاندار ٹویٹ کیا ہے،آخری لمحات میں ڈرامائی انداز میں کرکٹ ٹیم میں آنے والے وکٹ کیپر بلکہ اب ریزرو وکٹ کیپر بیٹسمین نے کہا…

Read More