شعیب ملک ناراض،امدیں چھوڑدیں،پی ایس ایل سے پاک انڈیا میچ کی یاد تازہ
| | | | | | | | | |

شعیب ملک ناراض،امدیں چھوڑدیں،پی ایس ایل سے پاک انڈیا میچ کی یاد تازہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ شعیب ملک پی سی بی اور اس میں موجود ہر ایک سے ناامید۔اپنی عمر کی بنیاد پر ججمنٹ کئے جانے پر شدید نالاں،کہتے ہیں کہ پرفارمنس چیک کریں۔بظاہر تھوڑے ناراض سے لگے۔نیشنل بنک ایرینا کے میچ کو پاکستان اور انڈیا کے کولکتہ میچ کے برابر قرار دیا لیکن کیسے۔یہ بھی دلچسپ بات…

ایشیاکپ پر نجم سیٹھی کے لب سل گئے،کھلا اعتراف
| | | | | | |

ایشیاکپ پر نجم سیٹھی کے لب سل گئے،کھلا اعتراف

کرک اگین رپورٹ ایشیاکپ پر نجم سیٹھی کے لب سل گئے،کھلا اعتراف۔ایشیا کپ 2023 کی میزبانی پر نجم سیٹھی کے ہونٹوں پر ٹیپ لگ گئی۔نہ بول سکنے کا اعتراف۔کہا ہے کہ میرے لب سلے ہیں۔میں اس پر اب بات نہیں کرسکتا۔اگلے ماہ ایشین کرکٹ کونسل  کے اجلاس میں اس کا فیصلہ ہوگا،اس سے قبل بولنا…

سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز
| | | | | | |

سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز

ملتان ،کرک اگین رپورٹ سنجیدہ چہرہ،دبنگ الفاظ ،حارث رئوف کا اپناانداز۔انتہائی سنجیدہ چہرے اور اور انتہائی دبنگ الفاظ میں لاہور قلندرزکے پیسرحارث رئوف پریس کانفرنس کررہے تھے۔ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 8 کا افتتاحی میچ 1 رن سے جیتنے والی ٹیم کے لاہور کے رائٹ ہینڈ پیسر کہتے ہیں کہ ہم ایک ٹیم…

پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے
| | | | | |

پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے

    دبئی،ملتان:کرک اگین رپورٹ پی ایس ایل 8 کے افتتاحی روز رمیز راجہ کی بھی بڑی بیٹھک،بڑے لوگ ،بڑے فیصلے پی ایس ایل 8 رمیز راجہ کے بھی دل کے قریب ہے،اس لئے کہ وہ بطور پی سی بی چیئرمین اس کے لئے دن رات کام کررہے تھے تو اس سےقبل بطور کمنٹیٹر ہر…

پی ایس ایل 8 دشمنی میں تبدیل، کچھ غیر ملکی پلیئرزآج،کل،پرسوں اور کچھ تاخیرکا شکار
| | | | | | | | |

پی ایس ایل 8 دشمنی میں تبدیل، کچھ غیر ملکی پلیئرزآج،کل،پرسوں اور کچھ تاخیرکا شکار

    ملتان،لاہور،کرک اگین رپورٹ،پی سی بی میڈیا ریلیز پی ایس ایل 8 دشمنی میں تبدیل، کچھ غیر ملکی پلیئرزآج،کل،پرسوں اور کچھ تاخیرکا شکار۔پی ایس ایل 8 دشمنی میں تبدیل، کچھ غیر ملکی پلیئرزآج،کل،پرسوں اور مزید تاخیرکا شکار۔پی ایس ایل کا آغاز آگیا لیکن اسکواڈز تاحال راستے میں ہیں۔کچھ کھلاڑی تو پی ایس ایل کے…

شاہین آفریدی کی شادی کے بعد پہلی پریس کانفرنس
| | | | | | |

شاہین آفریدی کی شادی کے بعد پہلی پریس کانفرنس

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،کرک اگین رپورٹ شاہین آفریدی کی شادی کے بعد پہلی پریس کانفرنس۔پاکستان سپر لیگ 8میں کل افتتاحی معرکہ میں ملتان سلطان کے خلاف میدان میں اترنے والی دفاعی چیمپئن لاہور قلندر کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ کوئی بھی ٹیم ہلکی نہیں ہے، آسلطانز کا ٹاپ بیٹنگ آرڈر ہمارا پہلا…

لیگز دنیاوی مال،فتنہ ہیں،پی ایس ایل اچھی کیوں،محمد رضوان نے سب بتادیا
| | | | | | | | |

لیگز دنیاوی مال،فتنہ ہیں،پی ایس ایل اچھی کیوں،محمد رضوان نے سب بتادیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے کرک اگین رپورٹ لیگز دنیاوی مال،فتنہ ہیں،پی ایس ایل اچھی کیوں،محمد رضوان نے سب بتادیا۔ساری لیگ بہترین ، مگر پی ایس ایل مشکل لیگ ہے، محمدرضوان نے پریس کانفرنس میں  کہا ہے کہ ہماری لیگ ایک لحاظ سے مختلف ہے کہ اس میں تینوں بائولر 140 سے زائدسپیڈ کے ملیں گے…

آرام لینے کی پیشکش مسترد ،ڈراپ کا کہا،رضوان کا نیا انکشاف،پی ایس ایل میں امیدیں کس سے،بتادیا
| | | | | | | | |

آرام لینے کی پیشکش مسترد ،ڈراپ کا کہا،رضوان کا نیا انکشاف،پی ایس ایل میں امیدیں کس سے،بتادیا

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے،عمران عثمانی کی رپورٹ آرام لینے کی پیشکش مسترد ،ڈراپ کا کہا،رضوان کا نیا انکشاف،پی ایس ایل میں امیدیں کس سے،بتادیا۔ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے موقع پر اپنے آپ کو سائیڈلائن کرنا اور سرفراز احمد کو موقع ملنا میرا…

عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی
| | | | | | | | |

عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عاقب جاوید محمد عامر کے سر،کارکردگی کلو میٹر میں تول ڈالی۔عاقب جاوید محمد عامر کے سر ہوگئے۔بہت کچھ مخصوص انداز میں کہہ گئے۔ لاہور قلندرکے کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہےکہ بائولنگ ہماری طاقت ہے ، سینئرکھلاڑیوں کی موجودگی ہمیں وننگ پوزیشن دلانے کا یقین دلاتی ہے، ملتان سٹیڈیم میں صحافیوں…

ملتان سلطانز کے ٹرمپ کارڈ شو،جنوبی پنجاب میں سماں،پی ایس ایل8 کی خبریں
| | | | | | | |

ملتان سلطانز کے ٹرمپ کارڈ شو،جنوبی پنجاب میں سماں،پی ایس ایل8 کی خبریں

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ملتان سلطانز کے ٹرمپ کارڈ شو،جنوبی پنجاب میں سماں،پی ایس ایل8 کی خبریں۔ملتان سلطانز نے ٹرپ کارڈز شوکردئے، جیت کے ساتھ ایونٹ کا آغاز کرنے کےلئے تیار۔ تفصیل کے مطابق پی ایس ایل سیزن8 کا آغاز ہونے کوتیار ہے ملتان سلطان اپنے ہوم گراونڈز میں جیت کے ساتھ اپنےسفرکا آغاز کرنا…

شاہین اور شاداب شادی میں الجھے رہیں،2 سرپرائز تیار،ایک راز بھی ساتھ،مشتاق احمد
| | | | | | | | |

شاہین اور شاداب شادی میں الجھے رہیں،2 سرپرائز تیار،ایک راز بھی ساتھ،مشتاق احمد

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے عمران عثمانی شاہین اور شاداب شادی میں الجھے رہیں،2 سرپرائز تیار،ایک راز بھی ساتھ،مشتاق احمد۔ملتان سلطانز کے اسسٹنٹ سپن کوچ مشتاق احمد جب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں داخل ہوئے تو نہایت خوشگوار موڈ میں تھے۔میڈیا سے انہوں نے کھل کر بات کی اور اسی موڈ  میں کہا ہے کہ آج کل…

پلیئرز ڈیٹاپر ایمان رکھتا ہوں،کبھی الٹا فائر بھی ہوتاہے،جیت کا فارمولہ تیار،اظہر محمود
| | | | | | | |

پلیئرز ڈیٹاپر ایمان رکھتا ہوں،کبھی الٹا فائر بھی ہوتاہے،جیت کا فارمولہ تیار،اظہر محمود

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ میں اعداد و شمار کا بڑا معتقد ہوں. یہ کبھی کبھی الٹا فائر بھی کر سکتا ہے، لیکن اس کے ذریعے اپنی طرف کا انتخاب آپ کو ایک اضافی فائدہ فراہم کرتا ہے۔ یہ آپ کو حالات کے بارے میں ایک مکمل تصویر فراہم کرتا ہے اور کچھ کھلاڑی کیسے کھیل…