سرفراز احمد پوری سیریز کے ہیرو،فٹنس پرابلم،امپائرز کی وارننگ،رکاوٹیں،بیانات
| | | | | | | |

سرفراز احمد پوری سیریز کے ہیرو،فٹنس پرابلم،امپائرز کی وارننگ،رکاوٹیں،بیانات

کراچی،کرک اگین رپورٹ سرفراز احمد پوری سیریز کے ہیرو،فٹنس پرابلم،امپائرز کی وارننگ،رکاوٹیں،بیانات۔پاکستان کرکٹ ٹیم میں 4 سال بعد واپسی کرنے والے سرفراز احمد سب کچھ لے اڑے۔کراچی میں نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے ڈرا کرنے میں ان کی سنچری 118 رنزکی اننگ نے لاجواب کام کیا،اس پر وہ مین آف دی میچ قرار…

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کو جھوٹا کہدیا
| | | | | |

ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کو جھوٹا کہدیا

لاہور،کرک اگین رپورٹ ایشین کرکٹ کونسل نے نجم سیٹھی کو جھوٹا کہدیا ہے۔اپنے ایک بیان میں کونسل ترجمان نے کہا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل کے ڈیولپمنٹ پاتھ وے پروگرام کے تحت کمیٹی اجلاس 14 دسمبر کو ہوا۔تجاویز تمام ممالک سے منگوائی گئیں،پاکستان نے نہیں دیں،پھر پی سی بی کو 22 دسمبر 2022 کو ای…

شاہد آفریدی ہی کیا،پی سی بی میں نجم سیٹھی بھی سیاسی بیان بازی سے پہنچے،رمیز راجہ
| | | | |

شاہد آفریدی ہی کیا،پی سی بی میں نجم سیٹھی بھی سیاسی بیان بازی سے پہنچے،رمیز راجہ

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے کہا ہے کہ رات کے سوا2 بجے ٹوئٹ کرتے ہیں کہ ہم آگئے ہین۔اگلی صبح سوا10 بجے یہ ٹولہ پی سی بی پر آگیا۔میں سامان تک وہاں سےنہ لے سکا۔اپنے آفس میں،میں نے اپنے بھائی کی تصویر لگائی ہوئی تھی۔میری جذباتی وابستگی ہے بھائی سے۔1992…

نجم سیٹھی کی بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوششیں ناکام،ایشیا کپ اور ورلڈکپ پررمیز راجہ کی لائن لینے پرمجبور
| | | | | | | |

نجم سیٹھی کی بھارتی بورڈ سے رابطہ کی کوششیں ناکام،ایشیا کپ اور ورلڈکپ پررمیز راجہ کی لائن لینے پرمجبور

لاہور،ممبئی:کرک اگین رپورٹ نجم سیٹھی نےآتے ہی پی سی بی چیئرمین کے طور پر بھارتی بورڈ سے روابط ،دبئی میں ملاقات کی 2 سے 3 کوششوں ،ناکامی کا اعتراف کرلیا ہے۔ساتھ میں سابق پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ کی لائن ہی اختیار کرنے پر مجبور ہوئے ہیں کہ بھارتی ٹیم ایشیا کپ کھیلنے پاکستان…

دو کپتان آئی سی سی پر برہم،نیا مطالبہ ،شاہد آفریدی کچھ کل بولیں گے
| | | | | | | | |

دو کپتان آئی سی سی پر برہم،نیا مطالبہ ،شاہد آفریدی کچھ کل بولیں گے

    سڈنی،لندن،کراچی۔کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی دباؤ میں،ماضی اور حال کے سپر اسٹار برس پڑے،بڑے مطالبات رکھ دیئے،ادھر شاہد آفریدی بھی کل پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز چائے کے وقفہ میں کچھ بولیں گے۔ واقعہ سڈنی ٹیسٹ کا ہے۔خراب موسم اور کم روشنی پر میچ رکا رکا،سابق آسٹریلیا…

باجوہ،عمران خان، شاہد آفریدی اور نجم سیٹھی:رمیز راجہ کے نئے انکشافات
| | | |

باجوہ،عمران خان، شاہد آفریدی اور نجم سیٹھی:رمیز راجہ کے نئے انکشافات

لاہور،کرک اگین رپورٹ  ایک کرکٹر جب پی سی بی لیول کی ٹاپ سیٹ پر آتا ہے تو اس کا فائدہ ہوتا ہے۔پرابلم یہ ہے کہ جب ادارے کو آپ ایک ٹولہ کی خاطر تباہ کرتے ہیں تو مجھے اس سے تکلیف ہوتی ہے۔میرے خیال میں کرکٹ کا ادارہ بھی میڈیا کی طرح طاقتور ہے،یہ پوری…

عمران خان کا کرکٹ نظام دفن،سابقہ بحال،نجم سیٹھی کی تیزی،منظوری
| | | |

عمران خان کا کرکٹ نظام دفن،سابقہ بحال،نجم سیٹھی کی تیزی،منظوری

      لاہور، 2 جنوری 2023ء،پی سی بی میڈیا ریلیز ،کرک اگین عمران خان کا کرکٹ نظام دفن،سابقہ بحال،نجم سیٹھی کی تیزی،منظوری۔ سربراہ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے پیر کو پی سی بی کے آئین 2014 کے تحت ڈیپارٹمنٹس/سروسز آرگنائزیشنز، ریجنز اور ڈسٹرکٹ/زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کی بحالی کی باضابطہ منظوری…

بابر اعظم نے سال 2022 کے 2 یاد گار لمحات بتادیئے
| | | |

بابر اعظم نے سال 2022 کے 2 یاد گار لمحات بتادیئے

لاہور،پی سی بی میڈیا ریلیز کپتان بابر اعظم اور بسمہ معروف نے بالترتیب پاکستان مینز اور پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیموں کی سال 2022 میں کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے پی سی بی پوڈکاسٹ کی 42ویں قسط میں اظہار خیال کیا ہے قومی مینز اور ویمنز کرکٹرز کے لیے سال 2022 ایک ناقابل یقین حد تک…

نجم سیٹھی کو گھاس تک نہیں ڈالتا،رمیزراجہ
| | | | |

نجم سیٹھی کو گھاس تک نہیں ڈالتا،رمیزراجہ

    لاہور،کرک اگین رپورٹ   پی سی بی کے سابق چیئرمین رمیز راجہ نے ایک بار پھر کرکٹ رجیم چینج آپریشن کو ہدف تنقید بنایا ہے اور کہا ہے کہ یہ ٹھگس کا ٹولہ زیادہ دیر کے لئے نہیں ہے۔آدھی رات کو مسلط۔ ہونے والے کرکٹ ٹولہ کو کچھ وقت ہی شاید ملے۔میں ان…

ڈرامائی حالات،پی سی بی کے نئے حکام پرہشان،شاہد آفریدی بھی بھانپ گئے
| | | | |

ڈرامائی حالات،پی سی بی کے نئے حکام پرہشان،شاہد آفریدی بھی بھانپ گئے

    کراچی،کرک اگین رپورٹ ملک میں بڑھتی سیاسی بے یقینی ،کسی بھی وقت بڑے اہم اعلان کی بھی گھنٹیوں کے نیچے پی سی بی کے نئے عبوری حکام بھی بے چین ہوگئے ہیں اور انہیں یہ لگنے لگا ہے کہ ہوائوں میں بری طرح ہلتی چھتری ان کے لئے بھی سایہ نہیں بن سکے…

حیران کن فیصلہ ضرور کیا،ون ڈے سلیکشن پر میچ آنے پر بات ہوگی،بابر اعظم کا مبہم جواب
| | | | | | | |

حیران کن فیصلہ ضرور کیا،ون ڈے سلیکشن پر میچ آنے پر بات ہوگی،بابر اعظم کا مبہم جواب

کراچی،کرک اگین رپورٹ حیران کن فیصلہ ضرور کیا،ون ڈے سلیکشن پر میچ آنے پر بات ہوگی،بابر اعظم کا مبہم جواب۔بابر اعظم نے کہا ہے کہ شروع میں بھی کہا تھا کہ ہم رزلٹ کی جانب جائیں گے،چانس لیا۔15 اوورز میں 138 رنزبن سکتےتھے لیکن ہم 10 آئوٹ بھی کرسکتے تھے۔کوئی نہیں جانتا تھا کہ  کیا…

امام الحق  4 بیٹ پکڑے کیوی بیٹرکےسر،ویگنارکاامام کو ہٹ کرنے کااشارہ
| | | | | | | |

امام الحق 4 بیٹ پکڑے کیوی بیٹرکےسر،ویگنارکاامام کو ہٹ کرنے کااشارہ

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی اوپنر امام الحق اپنے 4 بیٹ اٹھائے کیوی کھلاڑی نیل ویگنار سے ٹکراگئے،پھر کیا تھا،قصیدہ بیٹس کا تھا اور تعریف بھی ساتھ تھی لیکن نیل ویگنار نے سب کچھ سن کر ایک بیٹ اٹھایا اور مذاق میں ایسا گھمایا کہ جیسے امام الحق کو باہر پھنکنا ہے،دونوں ہی مسکراپڑے۔ امام اور…