لارڈز سے لیڈزتک،کیویز کترے گئے،وائٹ واش کا ٹکٹ
| | | |

لارڈز سے لیڈزتک،کیویز کترے گئے،وائٹ واش کا ٹکٹ

  لیڈز،کرک اگین رپورٹ دورہ انگلینڈ بھیانک خواب ،کپتان کی چھٹی یقینی۔کیویز کے پر کترے گئے ،لارڈز سے لیڈز تک ٹکڑے بکھرگئے۔ناکامیوں اور نامرادی کی داستان رقم ہوگئی۔میزبان ٹیم کی نبض کا کنٹرول ہی تھا کہ تینوں میچز کی کہانی ایک جیسی رہی۔کیویز اچھا آغاز کرکے آخر میں رہ گئے۔لارڈز سے یہ کہانی شروع ہوئی۔لیڈز…

انگلش کپتان اوئن مورگن کا افسوسناک انجام،ریٹائرمنٹ جلد متوقع
| |

انگلش کپتان اوئن مورگن کا افسوسناک انجام،ریٹائرمنٹ جلد متوقع

لندن،کرک اگین رپورٹ انگلش کپتان اوئن مورگن کا افوسناک انجام،ریٹائرمنٹ جلد متوقع۔دنیائے کرکٹ میں 7 سال تک بادشاہت کرنے والے کپتان کا کیریئر تمام،اسی ہفتہ ریٹائرمنٹ سامنے آسکتی ہے،اس طرح 4 ماہ سے بھی کم وقت کے فاصلے پر موجود ٹی 20 ورلڈ کپ کی قیادت سمیت اگلے سال مردوں کے 50 اوورز ورلڈ کپ…

کائونٹی کرکٹ،اظہر علی اور محمد عامر کا تازہ احوال
| | | |

کائونٹی کرکٹ،اظہر علی اور محمد عامر کا تازہ احوال

لندن،کرک اگین رپورٹ   کائونٹی کرکٹ میں اظہر علی اور محمد عامر کا تازہ احوال کیا رہا ۔انگلینڈ میں کائونٹی کرکٹ کے فرسٹ کلاس رائونڈ کا آغاز ہوا ہے۔وورسٹر شائر کے لئے کھیلنے والے پاکستان کے سینئر کھلاڑی اظہر علی ناکام ہوگئے،وہ صرف 21 رنزہی کرسکے۔یہ سیزن ان کے لئے ملا جلا ہی چل رہا…

کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس
| | | | | | | |

کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس

کرک اگین رپورٹ کرکٹ رائونڈپ،راولپنڈی ایکسپریس،اننگ کی شکست،شان مسعود سمیت اہم اپ ڈیٹس۔کرکٹ کی دنیا میں ہفتہ کا روز بھی ہنگامہ خیز رہا ہے۔نیدر لینڈ اور بھارت کا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر سے شروع ہوا ہے۔12 اوورزفی اننگ کے میچ میں بھارت نے7 وکٹ سے جیت اپنے نام کرلی۔2 میچزکی سیریز…

نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس
| | |

نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image نیوزی لینڈ ایک اور شکست کے قریب،لیڈز میں بھی لیڈ سے مایوس۔ایک اور شکست نیوزی لینڈ کے قریب،ایک اور ناکامی کے آثار۔بائولرز کی بیٹری چارج نہ ہوسکی۔انگلینڈ چوتھی اننگ میں ہنستے کھیلتے ہدف کے تعاقب میں ،منزل قریب۔کیویز پر وائٹ واش کا خوف۔ کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال…

ملتان آئوٹ،پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے 2 وینیوز فائنل
| | | | |

ملتان آئوٹ،پاکستان اور انگلینڈ سیریز کے 2 وینیوز فائنل

کرک اگین خصوصی رپورٹ لیں جی،پاکستان اور انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے میچز ملتان میں کروانے کا پلان پلان ہی رہ گیا ہے۔کرک اگین نے جمعہ کی رمیز راجہ کی پریس کانفرنس سے ایک نتیجہ اخذ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملتان میں ٹی 20 میچزکروانے کا خیال اب خیال ہی رہے گا،یہاں ٹیسٹ میچ…

وسیم اکرم کس کے ساتھ،کہاں،بڑا مقام ،قابل فخر لمحہ
| | | | | |

وسیم اکرم کس کے ساتھ،کہاں،بڑا مقام ،قابل فخر لمحہ

لندن،کرک اگین رپورٹ وسیم اکرم کس کے ساتھ،کہاں،بڑا مقام قابل فخر لمحہ۔سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم ان دنوں لندن میں ہیں،گزشتہ دنوں انہوں نے شین وارن میموریل میچ کھیلا،اس میں جاندار پرفارمنس دکھائی،جس کا چاروں جانب چرچا ہوا تھا۔اب اس وقت وہ ہوم آف کرکٹ لارڈز میں موجود ہیں،جہاں جے پی مورگن فیسٹویل میچ کھیل…

کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے
| | |

کیویز لیڈزٹیسٹ میں لیڈز لیتے لیتے جال میں آگئے

لیڈز،کرک اگین رپورٹ خراب موسم نے نیوزی لینڈ کی مدد کی ہے۔دن بدل جائے گا،حالات بدلیں گے،یہ کہانی اتوار کے کھیل میں واضح ہوگی۔ہیڈنگلے لیڈز میں جاری سیریز کے تیسرے وآخری ٹیسٹ میچ میں کیوی ٹیم دوسری اننگ میں اچھے آغاز کے باوجود فی الحال گرپ کھوتی دکھائی دے رہی ہے۔ سپورٹ اور کام کا…

سپورٹ اور کام کا فی نہیں،رمیز راجہ  پر پہلا وار ہوگیا،لیڈز ٹیسٹ سے ہی سمجھ لیں
| | | | |

سپورٹ اور کام کا فی نہیں،رمیز راجہ پر پہلا وار ہوگیا،لیڈز ٹیسٹ سے ہی سمجھ لیں

کرک اگین رپورٹ فینز کی سپورٹ اور کام کی کوالٹی میں بقا نہیں ہے،محترم جناب رمیز راجہ صاحب۔ویسے بھی آپ کی پریس کانفرنس کے 24 گھنٹے بعد حکومتی وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی اور ایک نجی چینل کےکرکٹ رائٹس معاملہ پر گھنٹوں پریس کانفرنس کی ہے،اس کے بعد حالات مزید خراب ہورہے ہیں ،آپ…

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں
| | | | | |

ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں

برسٹل،ڈربی:کرک اگین رپورٹ ٹی 20 بلاسٹ،شان مسعود کا پھر بڑا کارنامہ،عامر اور شاداب نمایاں۔ٹی 20 بلاسٹ کے مقابلے جاری ہیں۔انگلینڈ کی ٹی 20 ویٹائلی بلاسٹ میں محمد عامر بھی نکھر رہے ہیں۔جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں انہوں نے 2 اہم وکٹیں لیں،اپنے 4 اوورز میں 31 رنز دیئے۔برسٹل میں کھیلے گئے میچ میں انہوں…

انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز
| | |

انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کا 55 رنز6 وکٹ سےحیران کن کم بیک،بیئرسٹوکا نیا اعزاز۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف سرکےبالوں تک ڈوبتے ہوئے بھی اپنے آپ کو بچالیا ہے۔ایک بار پھر اس کی مدد کو جونی بیئرسٹو آئے ہیں۔انہوں نےمسلسل دوسری سنچری جڑ دی۔ایسا ان کے کیریئر میں پہلی بار ہوا ہے کہ…

ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ
| | | | |

ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ

لیڈز،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ڈیرل مچل کی سنچری،کیوی ٹیم 329 رنزبناکر آئوٹ۔انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 329 رنزپر آئوٹ کردیا ہے۔ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلے جارہے میچ کے دوسرے روز کھانے کے وقفہ کے فوری بعد کیوی ٹیم آئوٹ ہوگئی۔اہم بات یہ تھی کہ ڈیرل مچل نے سنچری اسکور کرکے گزشتہ روز کے ہنری نکولس…