بنگلہ دیش سکندر سے خوفزدہ،آج تیسرا ون ڈے،کلین سوئپ کاڈر
| | |

بنگلہ دیش سکندر سے خوفزدہ،آج تیسرا ون ڈے،کلین سوئپ کاڈر

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش ے لئے مشکل چیلنج،سکندر رضا کا خوف،وائٹ واش سے بچنا اہم،کمزور ٹیم کے خلاف ایک روزہ سیریز سے ہاتھ دھونے کے بعد اب مسلسل تیسری ناکامی کامسئلہ۔یہ تمام خوف لئے بنگلہ دیش ٹیم آج ہرارے میں میزبان زمبابوے کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلے گی۔ بنگلہ دیش…

سکندر رضا کون،بنگلہ دیش پر پھر اٹیک،زمبابوے ون ڈے سیریز جیت گیا
| | |

سکندر رضا کون،بنگلہ دیش پر پھر اٹیک،زمبابوے ون ڈے سیریز جیت گیا

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ سیالکوٹ میں 1986 میں آنکھ کھولنے والے سکندر رضا 36 سال کی عمر میں نئی اٹھان لے رہے ہیں لیکن یہ سب پاکستان کے لئے نہیں،بلکہ اس ملک کے لئے جدھر سے وہ اب تک متعدد ٹیسٹ میچز کے ساتھ 116 ایک روزہ میچز کھیل چکے ہیں۔ ان کی شاندار بیٹنگ…

بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش کو 9 سال،20 ون ڈے میچزکےبعد زمبابوے سے شکست
| | |

بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش کو 9 سال،20 ون ڈے میچزکےبعد زمبابوے سے شکست

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بڑا اپ سیٹ،بنگلہ دیش کو 9 سال،20 ون ڈے میچزکےبعد زمبابوے سے شکست۔سکندر رضا کی رضا کےسامنے بنگلہ دیش بے بس۔میزبان ٹیم نے بڑا ریکارڈ قائم کردیا۔300 سے زائد اسکور کے بڑے ہدف کا کامیاب تعاقب۔بنگلہ دیش کو بڑی شکست ہوگئی۔بڑا اپ سیٹ بھی ہوگیا۔زمبابوے نے 303 رنز کے جواب میں 5…

میڈیا منیجر چل بسے،پی سی بی کا اجلاس،8 ہزار رنز،متعدد خبریں
| | | | | | | | | | |

میڈیا منیجر چل بسے،پی سی بی کا اجلاس،8 ہزار رنز،متعدد خبریں

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق میڈیا منیجر خالد بٹ چل بسے،پی سی بی نے ان کی وفات پر دلی دکھ کا اظہار کیا ہے۔ ادھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایوانوں میں اہم، اجلاس جاری ہے۔قومی ڈومیسٹک کرکٹ سیزن کے سلسلہ میں ہونے والے اجلاس میں  ڈائریکٹر ہائی پرفارمنس ندیم خان، ایسوسی ایشنز…

جواکمپنی سے شراکت داری،شکیب الحسن کو نوٹس جاری
| | |

جواکمپنی سے شراکت داری،شکیب الحسن کو نوٹس جاری

ڈھاکا،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سینیئر کھلاڑی شکیب الحسن کو بھی ریڈ بلکہ ہاٹ لائن نیوز میں آنے کی عادت ہے۔2019 میں آئی سی سی  کی جانب سے  ایک سالہ معطلی کی سزا پانے والے آل رائونڈر نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف  کے 3 الزامات کوماننے کے بعد مجرم مانے گئے…

بنگلہ دیش کو اپ سیٹ شکست،ٹرافی بھی گئی
| | | | | | |

بنگلہ دیش کو اپ سیٹ شکست،ٹرافی بھی گئی

  ہرارے،برمنگھم:کرک اگین رپورٹ   بنگلہ دیش کو ٹی 20 سیریز میں شکست ہوگئی۔زمبابوے کی بظاہر کمزور ٹیم نے فیصلہ کن میچ میں کنٹرول رکھا۔ میزبان ٹیم نے ہرارے میں 8 وکٹ پر 156 اسکور بنائے۔ جواب میں مہمان ٹیم 8 وکٹ پر 146 رنز تک ہی محدود رہی۔یوں یہ میچ 10 رنز سے زمبابوے…

زمبابوے برتری نہ رکھ پایا،بنگلہ دیش نے سیریز برابر کردی
| | |

زمبابوے برتری نہ رکھ پایا،بنگلہ دیش نے سیریز برابر کردی

ہرارے،کرک اگین رپورٹ پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہارنے کے بعد بنگلہ دیش کا پلٹ کروار۔دوسرا میچ 7 وکٹ سے جیت کر 3 ٹی 20میچزکی سیریز 1-1 سے برابرکردی ہے۔ ہرارے میں مہمان ٹیم نے دھواں داھر واپسی کی۔اس ،کی وجہ شکست ایسی تھی کہ سیریز ہی ہاتھ سے چلی جاتی۔ میچ شروع ہوا تو…

ویرات کوہلی ایک اور سیریز سے آئوٹ
| | |

ویرات کوہلی ایک اور سیریز سے آئوٹ

  نئی دہلی ،کرک اگین رپورٹ ویرات کوہلی ایک اور سیریز سے باہر ،کپتان بھی آئوٹ بھارتی بورڈ نے دورہ زمبابوے کے لئے اپنی ٹیم فائنل کردی ہے۔ راہول تریپاتھی ایک روزہ میچ کی کیپ لیں گے ۔بھارتی ٹیم 6 برس بعد زمبابوے کے خلاف اس کے ملک میں کھیلے گی۔ کپتان روہت شرما اور…

ٹی 20 جھٹکا،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارگیا
| | |

ٹی 20 جھٹکا،بنگلہ دیش زمبابوے سے ہارگیا

  ہرارے ،کرک اگین رپورٹ Image by Getty images کپتان بدلا گیا ،ساتھ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو اپنے سے کمزور ٹیم سے شکست ہوگئی۔ دورہ زمبابوے میں بنگلہ دیش پہلا ٹی 20 میچ ہارگیا ہے۔ہرارے میں میزبان ٹیم نے 3 وکٹ پر 205 رنز بنائے ۔یہ اس کا ہرارے میں بڑا اسکور بھی ہے۔…

آئی سی سی اجلاس،4 بڑے ایونٹس کے میزبان فائنل،ایجنڈاسامنے آگیا
| | | | | | | | | | | | | | |

آئی سی سی اجلاس،4 بڑے ایونٹس کے میزبان فائنل،ایجنڈاسامنے آگیا

    برمنگھم،کرک اگین رپورٹ   آئی سی سی ٹیبل پر 4 بڑے ایونٹس کی میزبانی کے فیصلے کی فائنل پہنچ گئی ہے۔جہاں فنانس اینڈ کمرشل سمیت ایف ٹی پی اور دیگر ایشوز کا فیصلہ ہونا ہے،وہاں کون سے وہ 4 ممالک ہونگے جو 2023 سے 2027 کے درمیان آئی سی سی میگا ایونٹس کی…

کرکٹ رائونڈ اپ،2 جاری میچز،2 نئی سیریز کی اپ ڈیٹ،مصباح کوچ بن گئے
| | | | | | | | | | |

کرکٹ رائونڈ اپ،2 جاری میچز،2 نئی سیریز کی اپ ڈیٹ،مصباح کوچ بن گئے

کرکٹ رائونڈاپ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image کرکٹ کی متعدد اہم خبریں ہیں،پاکستان کرکٹ کی خبریں بھی ہیں،اہم کرکٹ نیوز ہیں۔جیسے سب سے قبل رخ کرتے ہیں،چیسٹرلی سٹریٹ کا،جہاں بین سٹوکس کیریئر کا آخری ون ڈے میچ کھیل رہے ہیں۔جنوبی افریقا نے انگلینڈ کےخلاف 5 وکٹ پر 333 رنزبنائے۔جواب میں انگلش ٹیم نے بناکسی نقصان کے…

آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار
| | | | | | | |

آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار

دبئی،لندن:کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ایف ٹی پی میں بنگلہ دیش پاکستان سے کیسے آگے،میچزکی بھرمار۔آئی سی سی ایف ٹی 20 کے اگلے سائیکل 2023 سے 2031 کی ابتدائی تفصیلات سامنے آچکی ہیں،پاکستان کے حوالہ سے بھی بہت کچھ یہاں شائع کیا جاچکا ہے۔اب ہر ملک کی الگ سے تفصیلات سامنے آنے لگی ہیں۔ٹیسٹ…