ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ سے باہر،کیویز سے بھی ہار
| | | | | | | | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ سے باہر،کیویز سے بھی ہار

  برج ٹائون ،کرک اگین رپورٹ کہانی ختم،ویسٹ انڈیز کی ٹرپل سنچری بھی اسے ناکامی سے نہ بچاسکی۔یوں مسلسل چوتھی ون ڈے سیریز کی ناکامی کے بعد اس کے اگلے سال شیڈول ورلڈ کپ میں براہ راست شرکت کے امکانات  مکمل طور پرمعدوم ہوگئے ہیں۔ برج ٹائون میں میزبان ٹیم نے فیصلہ کن ون ڈے…

ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن
| | | | | | | | | | | | | | |

ورلڈکپ 2023،پاکستان نے بھارت کی ٹکٹ کٹوالی،سپرلیگ ٹیبل پوزیشن

عمران عثمانی کا تجزیہ پاکستان نے مسلسل 8 واں ایک روزہ میچ جیتا ہے،مسلسل تیسری سیریز اپنے نام کی ہے۔اس طرح آئی سی سی ورلڈکپ سپرلیگ پوائنٹس ٹیبل پر اس کی پیش رفت بہتر انداز میں ہوئی ہے۔اس سیریز کے اختتام پر پاکستان دوسرے نمبر پر نہیں آسکا بلکہ 120 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر…

ہرارے میں بھارت کی جاندار جیت
| | |

ہرارے میں بھارت کی جاندار جیت

  ہرارے،کرک اگین رپورٹ   بھارت نے زمبابوے کو ہرادیا۔میزبان ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں مسلسل 13 ویں ون ڈے شکست ہے۔ یوں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت 10 وکٹ سے فتحیاب ہوا۔بائولنگ کے بعد بیٹنگ میں بھی کرنٹ دکھاکر ایشیا کپ کے لئے اپنے بلند ترین عزائم واضح…

ایشیا کپ میں سمارٹ ٹیکنالوجیز،اوول ٹیسٹ،پاک،بھارت ون ڈے کی اپ ڈیٹ
| | | | | | |

ایشیا کپ میں سمارٹ ٹیکنالوجیز،اوول ٹیسٹ،پاک،بھارت ون ڈے کی اپ ڈیٹ

دبئی،لندن،ہرارے:کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ کے لئے  سخت حفاظتی انتظامات۔پولیس نے کمس کس لی۔دبئی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ سمارٹ تیکنالوجیز کا استعمال کیا جائے گا۔ ایشیا کپ 27 اگست سے شروع ہوگا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں  شیڈول میچوں کے لیے حفاظتی اقدامات کا جائزہ لیا۔ دبئی پولیس میں آپریشنز امور کے قائم…

پاکستان اور بھارت آج آگے پیچھے ایکشن میں
| | | | |

پاکستان اور بھارت آج آگے پیچھے ایکشن میں

  ہرارے،روٹرڈیم:کرک اگین رپورٹ   پاکستان اور بھارت کے آج میچز،دونوں ہی ملک سے باہر،دونوں کے ون ڈے میچز،بھارتی ٹیم 3 گھنٹے قبل اور پاکستانی ٹیم 2 گھنٹے بعد ایکشن میں ہوگی۔ ہرارے میں زمبابوے اور بھارت 3 ایک روزہ میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج 18 اگست کو کھیل رہے ہیں۔ ادھر روٹردیم…

شہباز بھارتی ٹیم میں شامل،بورڈ سیکرٹری چل بسے،کپیل دیو ون ڈے کے محافظ بن گئے
| | | | |

شہباز بھارتی ٹیم میں شامل،بورڈ سیکرٹری چل بسے،کپیل دیو ون ڈے کے محافظ بن گئے

نئی دہلی،ہرارے:کرک اگین رپورٹ شہباز بھارتی ٹیم میں شامل،بورڈ سیکرٹری چل بسے،کپیل دیو ون ڈے کے محافظ بن گئے۔بھارتی سلیکٹرز نے دورہ زمبابوے کے لئے واشنگٹند سندر کی جگہ  شہباز احمد کو بھارتی اسکواڈ کا حصہ بنادیا ہے۔بھارت اور زمبابوے کے درمیان 3 ایک روزہ میچزکی سیریز جمعرات سے شروع ہورہی ہے۔ ادھر بھارتی کرکٹ…

کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے
| | | | | | |

کرکٹ رائونڈ اپ،شان مسعود کا جھوٹی خبر پر رد عمل،کیوی ٹیم کی بیٹنگ،بھارتی کوچ چھوڑ گئے

کرک اگین اسپیشل رپورٹ کنگسٹن جمیکا میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کا ٹاس جیت لیا ہے اور پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے۔3 میچزکی سیریز بچانے کے لئے ویسٹ انڈیز کی جیت بہت ضروری ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ چھوڑ گئے۔دورہ زمبابوے میں راہول ڈریوڈ…

ون ڈے سیریز،بھارت کا کپتان تبدیل،زمبابوے کا بھی عبوری قائد
| | |

ون ڈے سیریز،بھارت کا کپتان تبدیل،زمبابوے کا بھی عبوری قائد

ہرارے،کرک اگین رپورٹ زمبابوے کی کپتانی بھارت کے خلاف بھی عبوری طور پر چلے گی۔زمبابوے بورڈ نے بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 17 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر رجس چکابوا ہی قیادت کریں گے،وجہ اس کی یہ ہے کہ کریگ ایرونز جو اصل کپتان ہیں،وہ تاحال فٹ نہیں ہیں۔لیفٹ…

آج اور اگلے 8 دن کے کرکٹ میچز،10 ٹیمیں،11مقابلے
| | | | | | | | | | |

آج اور اگلے 8 دن کے کرکٹ میچز،10 ٹیمیں،11مقابلے

  کرک اگین ڈاٹ کام رپورٹ   انٹر نیشنل کرکٹ میں اگلے 8 روز میں درجن کے قریب انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے اور اس کے لئے قریب 10 ٹیمیں ایکشن میں ہونگی۔ٹیسٹ میچ سے لے کر ٹی 20 اور ون ڈے کرکٹ ہوگی۔تمام مقابلے اہم ہونگے۔ آج 11 اگست سے 18 اگست تک ایک…

بنگلہ دیش ہزیمت سے محفوظ،لاہور قلندرز3 ملکی کپ میں مدعو،مزید خبریں
| | | | |

بنگلہ دیش ہزیمت سے محفوظ،لاہور قلندرز3 ملکی کپ میں مدعو،مزید خبریں

  ہرارے،لاہور:کرک اگین رپورٹ لیں جی،بنگلہ دیش وائٹ واش سے بچ گیا ہے۔اپنی تاریخ کے 400 ویں میچ کو یاد گار بنادیا ہے۔اس نے ایک مشکل وقت میں زمبابوے کو شکست دے دی ۔زمبابوے میں 3 ایک روزہ میچز کی سیریز میزبان ٹیم 1-2 سے جیت لی ہے۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں اس…

آسٹریلین کپتان کا کرکٹ سے بریک،بنگلہ دیش کا 400 واں میچ
| | | |

آسٹریلین کپتان کا کرکٹ سے بریک،بنگلہ دیش کا 400 واں میچ

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش اپنی تاریخ کا 400 واں ایک روزہ میچ آج ہرارے میں کھیل رہا ہے۔زمبابوے کے خلاف ٹاس ہارنے کے بعد اسے بیٹنگ کا کہا گیا ہے۔عبادت حسین کو ڈیبیو میچ کھلایا گیا ہے۔ٹائیگرز سیریز ہارچکے ہیں۔وائٹ واش کا خطرہ ہے۔ساتھ میں 400 ویں میچ کی اہمیت کے پیش نظر جیت…

بنگلہ دیش سکندر سے خوفزدہ،آج تیسرا ون ڈے،کلین سوئپ کاڈر
| | |

بنگلہ دیش سکندر سے خوفزدہ،آج تیسرا ون ڈے،کلین سوئپ کاڈر

ہرارے،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش ے لئے مشکل چیلنج،سکندر رضا کا خوف،وائٹ واش سے بچنا اہم،کمزور ٹیم کے خلاف ایک روزہ سیریز سے ہاتھ دھونے کے بعد اب مسلسل تیسری ناکامی کامسئلہ۔یہ تمام خوف لئے بنگلہ دیش ٹیم آج ہرارے میں میزبان زمبابوے کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلے گی۔ بنگلہ دیش…