ٹی 20 ورلڈ کپ،بابر اعظم اور سرفراز نے قوم سے کیا کرنے کو کہا
لاہور،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 میں شرکت کے لئے پاکستان کرکٹ ٹیم دبئی اترنے والی ہے۔جیسا کہ کرک اگین نے صبح خبر جاری کی تھی کہ قومی ٹیم دبئی روانگی کے لئے تیار ہے،نتیجہ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میگا ایونٹ میں شرکت کے لئے…