بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا
| | | | | | | | |

بھارت ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا

  کرک اگین رپورٹ بھارت آئی سی سی  ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں جنوبی افریقہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹ سے ہرا کر خواتین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔ پروٹیز ویمنز ٹیم نے اپنا ریکارڈ ہدف…

پاکستان سے واپسی،آسٹریلین ایئرپورٹ کے قریب کارکے خوفناک حادثہ کا شکار،مزید اہم خبریں
| | | | | | | | | | | |

پاکستان سے واپسی،آسٹریلین ایئرپورٹ کے قریب کارکے خوفناک حادثہ کا شکار،مزید اہم خبریں

لاہور،میلبورن:کرک اگین رپورٹ آسٹریلیا کا دورہ پاکستان ابھی جاری ہے،ایک سیریز ختم ہوگئی ہے۔دوسری شروع ہونے کو ہے۔جب تک دورہ مکمل طورپر اختتام پذیر نہیں ہوگا،اس وقت تک یہ کہنا ناممکن ہوگا کہ ہر چیز 100 فیصد ٹھیک ہوگئی ہے،بہرحال اس کی کامیاب کوششیں جاری ہیں،اس میں ایک تکلیف دہ،منفی اور پاکستان کے لئے خطرناک…

انگلینڈ کے پائوں سے زمین کھینچ کر ویسٹ انڈین بائولرز کی پھر گولہ باری
| | |

انگلینڈ کے پائوں سے زمین کھینچ کر ویسٹ انڈین بائولرز کی پھر گولہ باری

سینٹ جارج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image انگلینڈ کے پائوں سے زمین کھینچ کر ویسٹ انڈین بائولرز کی پھر گولہ باری۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی دوسری اننگ میں بھی سٹی گم،ویسٹ انڈیز کے ٹیل اینڈرز نے  بلڈوزر چلادیا ہے۔اس کے بعد پھر بائولرز نے پہلی اننگ کا ری پلے چلادیا ہے۔ ون ڈے سیریز،قومی پلیئرز کی نئی…

وارنر مشکور،پاکستان کی فیلڈنگ، سمتھ اور کمنز میں لڑائی،ویسٹ انڈیز کا بھی سرپرائز،آئی پی ایل کا آج آغاز
| | | | | | | | | | | |

وارنر مشکور،پاکستان کی فیلڈنگ، سمتھ اور کمنز میں لڑائی،ویسٹ انڈیز کا بھی سرپرائز،آئی پی ایل کا آج آغاز

کرک اگین اسپیشل رپورٹ Twitter Image آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر ڈیوڈ وارنر پاکستان کے ہوکے رہ گئے،دورے کے اختتام پر انہوں نے نہایت پرجوش جملے کہے ہیں۔کہتے ہیں کہ کیا بڑی سیریز جیتے ہیں۔دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا۔گریٹ سپرٹ تھی،عظیم کھیل تھا،شاندار مذاق تھا اور ایک دوسرے کے لئے بے پناہ پیار…

کل انگلینڈ،آج ویسٹ انڈیز تباہی کے حالات کا شکار،مزاحمت جاری
| | |

کل انگلینڈ،آج ویسٹ انڈیز تباہی کے حالات کا شکار،مزاحمت جاری

سینٹ جارج،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ادھر پاکستان ہارگیا،ادھر ایک اور میزبان ملک ویسٹ انڈیز پاکستان کی طرح تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اچھے آغاز کے باوجود شدید دبائو کا شکار ہوگیا ہے۔آسان الفاظ میں جس طرح پاکستان نے لاہور ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے ٹاپ 5 بیٹرز 200 کے آس پاس اڑادیئے تھے۔دوسرے…

تیسرے ٹیسٹ کی وکٹ بدلتے ہی انگلش ٹیم کے پائوں اکھڑگئے،غیر ملکی پاکستان سے جاتے کیا کہہ گئے
| | | | | | |

تیسرے ٹیسٹ کی وکٹ بدلتے ہی انگلش ٹیم کے پائوں اکھڑگئے،غیر ملکی پاکستان سے جاتے کیا کہہ گئے

لاہور،سینٹ جارج:کرک اگین رپورٹ Twitter Image پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز  کی کوریج کرنے والے ایک غیر ملکی صحافی،براڈ کاسٹر نے واپسی کی راہ پکڑلی ہے۔اینڈریو میک لین نے سوشل میڈیا کی ویب ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ پاکستان میں 3 ہفتے گزر گئے،اب واپسی کی راہ پر ہوں۔اس حیرت انگیز سرزمین  میں اپنے…

ڈیڈ پچز پر بیٹرز اور بائولرز کے احتجاج کا پلان
| | | | | |

ڈیڈ پچز پر بیٹرز اور بائولرز کے احتجاج کا پلان

  کرک اگین رپورٹ ڈیڈ پچز ہر انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کو احتجاج کا مشورہ۔دونوں ٹیموں کے 2 ٹیسٹ اور انٹرنیشنل کرکٹ کے 4 میچز 3 ہفتوں میں ڈرا ہوگئے ہیں۔   عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ ڈیوڈ لائیڈ نے کہا ہے کہ اگر…

ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی جیت،ویسٹ انڈیز کو ہرادیا
| | | | | |

ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان کی پہلی جیت،ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

  ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Getty images پاکستان نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اس نے ویسٹ انڈیز  کو8 وکٹوں سے ہرادیا ہے،اس طرح رواں ایونٹ میں گرین کیپس خواتین کی پہلی کامیابی ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا ہملٹن میں ہونے والی…

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا
| | | | | |

ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا

ہملٹن،کرک اگین رپورٹ Twitter Image ویمنز ورلڈ کپ،پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 89 رنز تک محدود کردیا۔کیا پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی پہلی جیت رقم کرسکے گی؟نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف آج مقابلہ جاری ہے۔ہملٹن میں گرین کیپس ٹیم نے ایونٹ کی اچھی…

عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ
| | | | | | |

عمران خان نے لمبے وقت کے لئے بیٹ پکڑلیا،جنگ جاری،3 اور خبریں بھی ساتھ

کرک اگین رپورٹ وہ ایک 25 مارچ تھی،سال 1992 تھا۔کپتان عمران خان تھا،پورا پاکستان اس کے پیچھے تھا۔پھر دنیا نے دیکھا کہ پاکستان کیسے ناقابل یقین حالات میں چیمپئن بنا۔ آج ایک اور 25 مارچ آنے کو ہے۔سال 2022ہے۔کپتان ایک بار پھر پاکستان کا کپتان(وزیر اعظم ) ہے۔اس بار بھی ڈو آرڈائی کا میچ 25…

برائن لارا کے بعد منٹ کے اعتبار سے ویسٹ انڈیز کے لئے دوسری بڑی اننگ آگئی
| | | |

برائن لارا کے بعد منٹ کے اعتبار سے ویسٹ انڈیز کے لئے دوسری بڑی اننگ آگئی

برج ٹائون۔کرک اگین رپورٹ Twitter Image برائن لارا کے بعد منٹ کے اعتبار سے ویسٹ انڈیز کے لئے دوسری بڑی اننگ آگئی۔ٹیسٹ کرکٹ کی ایک اور طویل اننگ۔بالز اور منٹ کے اعتبار سے بلاشبہ ڈرا ٹیسٹ کی کوشش،پھر بھی اپنے ملک کے ریکارڈ ہولڈرز میں شامل ہوگئے۔برج ٹائون میں جار ی دوسرے ٹیسٹ کو چوتھے…

انگلینڈ کے 150 اوورز،500 سے زائد رنز،دوسری ٹیم بھی اسی لائن پر،ویسٹ انڈیز کی پچ پر کیا رد عمل
| | | |

انگلینڈ کے 150 اوورز،500 سے زائد رنز،دوسری ٹیم بھی اسی لائن پر،ویسٹ انڈیز کی پچ پر کیا رد عمل

برج ٹائون،کرک اگین رپورٹ Twitter Image یہ ہورہی ٹیسٹ کرکٹ۔150 اوورز کی بیٹنگ کے بعد507 رنز کے جواب میں ایک اور اننگ 150 یا اس کے آس پاس کے اوورز جتنی بیٹنگ کی جانب پیش قدمی کررہی ہے۔300 کے قریب اسکور بن چکے۔6 وکٹیں باقی ہیں۔3 دن کا کھیل بھی مکمل ہوگیا ہے۔ بنگلہ دیش…