ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا ،کوہلی سمیت 4 فوری آئوٹ،بھارت کا ممکنہ اسکور کیا ہوسکتا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا ٹاکرا ،کوہلی سمیت 4 فوری آئوٹ،بھارت کا ممکنہ اسکور کیا ہوسکتا

    پرتھ،کرک اگین رپورٹ Twitter Image جنوبی افریقا اور بھارت کا آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ کا بڑا  میچ ڈرامائی انداز میں شروع ہوگیا ہے۔بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر حسب توقع پہلے بلے بازی کی ہے۔4 وکٹیں 8 اوورز میں چلی گئی ہیں۔ بھارتی اننگ کا آغاز عجب ہی…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح،نیٹ رن ریٹ اپ ڈیٹ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی پہلی فتح،نیٹ رن ریٹ اپ ڈیٹ

  پرتھ،کرک اگین رپورٹ   پاکستان نے نیدر لینڈ کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ کا اہم میچ 6وکٹ سے جیت لیا۔آئی سی سی مینز ورلڈ ٹی 20 کپ میں یہ اس کی پہلی فتح ہے۔سپر 12 میں 3 میچز کے بعد اس کے 2 پوائنٹس ہوئے ہیں۔یوں اب وہ سیمی فائنل ریس میں شامل…

نیدرلینڈز کے خلاف نیٹ رن ریٹ بہتری کا گولڈن موقع،محدود ہدف
| | | | | |

نیدرلینڈز کے خلاف نیٹ رن ریٹ بہتری کا گولڈن موقع،محدود ہدف

  پرتھ ،کرک اگین   پاکستان نے ہر حال میں جیت درکار والے میچ میں نیدر لینڈر کو 91 رنز تک محدود کیا ہے۔اس سے اس کا نیٹ رن ریٹ بہتر ہوا ہے۔مزید بہتر اس انداز میں ہوسکے گا کہ پاکستان کم سے کم اوورز میں ہدف پورا کردے۔ پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں ڈچ ٹیم…

حارث رئوف کا غصہ بھرا بائونسر،ڈچ بیٹر میدان سے ہسپتال منتقل
| | | | | |

حارث رئوف کا غصہ بھرا بائونسر،ڈچ بیٹر میدان سے ہسپتال منتقل

پرتھ،کرک اگین رپورٹ حارث رئوف کا غصہ بھرا بائونسر،ڈچ بیٹر میدان سے ہسپتال منتقل۔نیدرلینڈز کے خلاف پاکستانی پیسر حارث رئوف شدید غصہ میں۔حریف بیٹر کو بائونسر مارکر میدان بدر کردیا۔یوں ڈچ ٹیم کے کھلاڑی اپنی اننگ جاری نہ رکھ سکے اور میدان سے باہر چلے گئے۔اننگ کا چھٹا اوور حارث رئوف کررہے تھے،جب ان کی…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ
| | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی ٹاس شکست کی ہیٹ ٹرک،نیدرلینڈز کی بیٹنگ

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ٓٓئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں بنگلہ دیش نے تو اپنا کام کردیا لیکن کیا پاکستان کرسکے گا،اس لئے کہا سی پرتھ کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم الیون پھر ٹاس ہارگئی ہے۔پاکستانی کپتان کی یہ ٹاس شکست میں ہیٹ ٹرک ہے۔نیدرلینڈز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان…

برسبین میں بڑا ڈرامہ،بنگلہ دیشی ٹیم کو جیتنے کے بعد باہر سے واپس  بلالیاگیا،پھر دوبارہ جیت
| | | | | | | |

برسبین میں بڑا ڈرامہ،بنگلہ دیشی ٹیم کو جیتنے کے بعد باہر سے واپس بلالیاگیا،پھر دوبارہ جیت

برسبین،کرک اگین رپورٹ بنگلہ دیش نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد زمبابوے کو محض 3 رنز سے شکست دے کر اپنے ساتھ پاکستان  کی امیدیں بھی روشن کرلیں۔یوں تینوں ٹیمیں اب آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ سیمی فائنل ریس میں برابر شامل ہیں۔برسبین میں سنسنی خیز لمحات آئے،جب  تھرڈ امپائر نے آخری بال…

ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش کا زمبابوے کو قابل حوصلہ ہدف
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،بنگلہ دیش کا زمبابوے کو قابل حوصلہ ہدف

  برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے گروپ 2 کے اہم ترین میچ میں بنگلہ دیش نے زمبابوےکو جیت کے لئے 151 رنزکا ہدف دیا ہے۔برسبین میں جاری سپر 12 کے اس اہم میچ سے متعدد ٹیموں کی دھڑکنیں جڑی ہیں۔بنگلہ دیش کی جیت پاکستان کے مفاد میں ہوگی۔…

کرک اگین تجزیہ درست،بنگلہ دیش ٹاس جیت گیا،زمبابوے کی بیٹنگ
| | | | | | | | | |

کرک اگین تجزیہ درست،بنگلہ دیش ٹاس جیت گیا،زمبابوے کی بیٹنگ

برسبین،کرک اگین رپورٹ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سلسلہ میں آج اتوار 31 اکتوبر 2022 کا ہنگامہ خیز دن شروع ہوگیا ہے۔گروپ 2 کی 6 ٹیمیں ہیں،سب ایکشن میں ہونگی۔اس کے لئے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔برسبین میں زمبابوے اور بنگلہ دیش میچ کے لئے میدان لگا ہے۔پاکستانی نکتہ نظر سے…

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل
| | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل

پرتھ،کرک اگین رپورٹ ٹی 20 ورلڈکپ،پاکستان کی قسمت آج کے تیسرے میچ میں،بھارت اور جنوبی افریقا مقابل۔ٹی 20 ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 کے گروپ کا اتوار 30 اکتوبر کا تیسرا میچ ہوگا۔پہلے سے لے کر دن کے اس آخری میچ تک پاکستانیوں کی امیدیں ادھر سے ادھر ہورہی ہونگی۔پرتھ میں شام 4 بجے جب…

قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں،نیدرلینڈزکو ہاتھ دکھانا ہوگا،ٹاس سمیت اہم معلومات
| | | | | |

قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں،نیدرلینڈزکو ہاتھ دکھانا ہوگا،ٹاس سمیت اہم معلومات

پرتھ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کی قسمت پاکستان کے ہاتھ میں نہیں ہے۔اسکی وجہ بھارت اور زمبابوے کے خلاف پڑنے والی آخری بال پر شکستوں کی ہے۔یہ سب الٹ ہوا ہوتا تو ہرجانب جشن ہوتا ،جیسےا یشیا کپ میں پاکستان بنگلہ دیش سے ایسے جیتا تھا اور جیسے گزشتہ سال ٹی 20 ورلڈکپ میں افغانستان اور…

ٹی 20 ورلڈکپ،اتوار 30 اکتوبر کا پہلا میچ،مغربی اور مشرقی پاکستان ایک ہوگئے
| | | | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈکپ،اتوار 30 اکتوبر کا پہلا میچ،مغربی اور مشرقی پاکستان ایک ہوگئے

برسبین،کرک اگین رپورٹ یہ 2022 ہے۔آج 1971 سے قبل کا پاکستان ہوگا جو  بنگلہ دیش کی کامیابی کے لئے ایک ساتھ ہوگا۔بنگلہ دیشی عوام کو جیت اس لئے درکار ہے کہ ان کو بھی امید ہو کہ  وہ سیمی فائنل کی کوشش کریں اور پاکستان کو اس لئے کہ اس میں اس کی امیدیں بھی…

نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے قریب،سری لنکا کو ہرادیا
| | | | | | |

نیوزی لینڈ ٹی20 ورلڈکپ سیمی فائنل کے قریب،سری لنکا کو ہرادیا

سڈنی،کرک اگین رپورٹ نیوزی لینڈ ورلڈ ٹی 20 کپ 2022 کے سیمی فائنل کے قریب آگیا۔سری لنکا کو اہم میچ میں 65  رنز سے شکست دے کرگروپ 1 میں ٹاپ پوزیشن مستحکم کرلی ہے۔ سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں فاتح ٹیم کے 7 وکٹ پر 167 رنزمیں گلین فلپس کی شاندار سنچری کا عمل…