شعیب اختر کی زندگی کی تکلیف دہ خبر،والدہ انتقال کرگئیں
| | | |

شعیب اختر کی زندگی کی تکلیف دہ خبر،والدہ انتقال کرگئیں

راولپنڈی،کرک اگین رپورٹ شعیب اختر کی زندگی کی تکلیف دہ خبر،والدہ انتقال کرگئیں۔شعیب اختر والدہ کے حوالہ سے ہمیشہ جذباتی ہواکرتے تھے۔راولپنڈی ایکسپریس  رک گئی،شعیب اختر رنجیدہ ہوگئے۔پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر کی والدہ کا انتقال ہوگیا ہے۔یہ افسوسناک خبر خود شعیب اختر نے ٹویٹ کرکے دی ۔دائیں ہاتھ کے پیسر نے لکھا…

عبد الرزاق کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان،وسیم اکرم، کے بارے میں دلچسپ انکشافات
| | | | |

عبد الرزاق کا ریٹائرمنٹ واپس لینے کا اعلان،وسیم اکرم، کے بارے میں دلچسپ انکشافات

کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل رائونڈر عبد الرزاق نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوبارہ کرکٹ میں واپسی کررہے ہیں،فٹنس اور ٹریننگ جاری ہے،ٹی 10 لیگ سمیت چھوٹے موٹے ایونٹ کھیلوں گا۔ سابق پیسر نے ایک نجی ٹی وی شو میں بتایا ہے کہ میری فٹنس کا راز ٹریننگ ہے،مجھے بھی…

محمد حفیظ سمیت 8 لیجنڈری کرکٹرز ایک ساتھ،2 باکسنگ ڈے ٹیسٹ،سابق کپتان چل بسے
| | | | | | | | | | | |

محمد حفیظ سمیت 8 لیجنڈری کرکٹرز ایک ساتھ،2 باکسنگ ڈے ٹیسٹ،سابق کپتان چل بسے

لندن،کرک اگین رپورٹ File Photo انگلینڈ کے سابق کرکٹر رائے النگورتھ 89 برس کی عمر میں چل بسے۔وہ سابق ایشز ونر کپتان بھی تھے،ہیڈ کوچ بھی رہے اور چیف سلیکٹر بی۔آف اسپنر آل رائونڈر نے اپنی زندگی کے 32 سال کرکٹ کیریئر میں گزارے۔1951 میں 191 سال کی عمر میں ڈیبیو کیا۔1383 میں آخری میچ…

قائداعظم ٹرافی ڈے نائٹ فائنل،افتخار احمد کی سنچری، کے پی کے کی بیٹنگ جاری
| | |

قائداعظم ٹرافی ڈے نائٹ فائنل،افتخار احمد کی سنچری، کے پی کے کی بیٹنگ جاری

کراچی،پی سی بی پریس ریلیز image by PCB قائداعظم ٹرافی کا ڈے اینڈ نائٹ فائنل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے، جہاں پانچ روزہ میچ کے پہلے روز دفاعی چیمپئن خیبر پختونوخواہ نے اپنی پہلی اننگز کے 87 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 252 رنز بنائے ہیں.ریحان آفریدی 23 اور آصف آفریدی 3…

پاکستان کی فتح پر پی سی بی متحرک٫رمیز کی مبارکباد،بھارتی بورڈ  کا رد عمل
| | | | | | |

پاکستان کی فتح پر پی سی بی متحرک٫رمیز کی مبارکباد،بھارتی بورڈ کا رد عمل

  دبئی کرک اگین رپورٹ   Image by Twitter ایشیا کپ انڈر 19 ٹیم کی فتح پر پاکستان کرکٹ بورڈ متحرک ہوگیا۔پی سی بی چیئرمین بھی میدان میں آگئے۔اس سے قبل ہی سی بی کا میڈیا ڈیپارٹمنٹ چپ سادھے ہوئے تھا۔ادھر بھارتی بورڈ کو اپنی شکست پر کچھ وقت کے لئے سکتہ سا ہوگیا۔ شاید…

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان  نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری بال پر شکست دے دی
| | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری بال پر شکست دے دی

دبئی،کرک اگین رپورٹ  ایشیا کپ انڈر 19 کپ میں پاکستان  نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 2 وکٹ سےہرا دیا۔آخری بال پر چوکے نے ٹیم کو جیت دلوائی۔گرین کیپس کے ہاتھوں بلیو کیپس 96 پر 5 وکٹ گنوا چکی تھی۔اس کے باوجود اس نے 238رنز کا ہدف سیٹ کردیا۔ بلیو شرٹس ٹیم نے…

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان کو بھارت نے گرتے پڑتے اچھا ہدف دے دیا
| | |

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان کو بھارت نے گرتے پڑتے اچھا ہدف دے دیا

  دبئی۔کرک اگین پاکستان نے بھارت کے خلاف بڑا ایڈوانٹیج گنوادیا۔ایشیا کپ انڈر 19 میچ میں اس کی ٹاپ آرڈر جلد اڑانے کے بعد بھی 200 سے زائد اسکور کا پھٹا لگوادیا۔اس کے بعد اب جیتنے کے امکانات کم ہوگئے ہیں۔ دبئی میں جاری ایشیا کپ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…

انڈر 19 ایشیا کپ،شیخ رشید بھی پاکستان کی راہ سے ہٹنے پر مجبور،بھارت کے 4 کھلاڑی آئوٹ
| | | | |

انڈر 19 ایشیا کپ،شیخ رشید بھی پاکستان کی راہ سے ہٹنے پر مجبور،بھارت کے 4 کھلاڑی آئوٹ

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter پاکستان اور بھارت کا ایشیا کپ انڈر 19 کا میچ جاری ہے،دبئی میں ہونے والے میچ میں شیخ رشید نے آڑے آنے کی کوشش کی لیکن انہیں بھی راستے سے ہٹنا پڑا۔ ایشیا کپ انڈر 19 ایونٹ کا ہائی وولٹیج میچ شروع ہوا تو پاکستان نے ٹاس جیت کر…

پی سی بی سمیت ملکی وانٹر نیشنل کرکٹر کے خوشیوں بھرے پیغامات،یادگار تصاویر
| | | | | | |

پی سی بی سمیت ملکی وانٹر نیشنل کرکٹر کے خوشیوں بھرے پیغامات،یادگار تصاویر

کرک اگین رپورٹ Image by Twitter پاکستان کرکٹ بورڈ نے مسیحی برادری کو کرسمس پر مبارکباد دی ہے۔چیئر مین پی سی بی رمیز راجہ نے پی سی بی کی بنائی ہوئی تصویر شیئر کی ہے،اس میں مسیحی برادری کو مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سابق کرکٹر شعیب اختر نے بھی اس…

پی ایس ایل 7،کڑی شرائط، قید نما بائیو سیکیور ببل،کلچر ختم،سنسنی خیز تفصیلات
| | | | |

پی ایس ایل 7،کڑی شرائط، قید نما بائیو سیکیور ببل،کلچر ختم،سنسنی خیز تفصیلات

لاہور،کراچی،کرک اگین رپورٹ File Photo پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 7 کے لئے ٹائٹ بائیو سیکیور ببل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس کے لئے روایتی نرمیاں ختم کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔بائیو سیکیور ببل میں ایرے غیرے کا داخلہ مکمل طور پر بند ہوگا۔ساتھ میں فرنچائزز آنرز کے لئے بھی ضابطہ…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے فتح کے بعد اب انڈر 19 ٹیم سے بھی جیت کی امیدیں،ٹاکرا آج
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھارت سے فتح کے بعد اب انڈر 19 ٹیم سے بھی جیت کی امیدیں،ٹاکرا آج

دبئی،کرک اگین رپورٹ File Photo انڈر 19 ایشیا کپ کا ڈریم میچ آج صبح پاکستان اور بھارت کے مابین دبئی میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی وقت کے مطابق میچ کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوگا۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں چند ہفتے قبل اسی شہر میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کو شکست ہوئی تھی،یہ پورے بھارت…

ایم سی جی میں  بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ،پاکستانیوں کے لئے میچ اہمیت اختیار کرگیا
| | | | |

ایم سی جی میں بھی باکسنگ ڈے ٹیسٹ،پاکستانیوں کے لئے میچ اہمیت اختیار کرگیا

میلبورن،کرک اگین رپورٹ Image source Twitter ایک اور باکسنگ ڈے ٹیسٹ،میلبورن کا مقام۔ایشز کا تیسرا ٹیسٹ 26 دسمبر اتوار سے شروع ہوگا۔دنیا بھر کی نگاہیں اس میچ پر مرکوز ہونگی،ایک تو ایشز کا مسئلہ ہے۔آسٹریلیا جیتنے کے لئے حتمی برتری لینے کی کوشش کرے گا،ادھر انگلینڈ کے لئے کم بیک کا سوال ہے۔ہار کا مطلب…