آج بھی ٹریننگ کیمپ،کرکٹرز کا شرکت نہ کرنے کا اعلان،کوچز کی ڈریسنگ روم میں تقاریر
| | | | | | | |

آج بھی ٹریننگ کیمپ،کرکٹرز کا شرکت نہ کرنے کا اعلان،کوچز کی ڈریسنگ روم میں تقاریر

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف جیت گئی ہے۔اس کے باوجود قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ بدھ کو بھی شیڈول کیا گیا ہے لیکن اس میں قومی کرکٹرز نہیں ہونگے،پھر بھی کیمپ لگے گا۔   پی سی بی اعلامیہ کے مطابق قومی اسکواڈ بدھ کو آئی سی سی اکیڈمی میں شیڈول ٹریننگ…

عظیم ٹیم جیت کے بعد کیا کرتی ہے،عمران خان نے قومی کرکٹرز کو آگاہ کردیا
| | | | | | | |

عظیم ٹیم جیت کے بعد کیا کرتی ہے،عمران خان نے قومی کرکٹرز کو آگاہ کردیا

اسلام آباد،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم پر وزیر اعظم پاکستان کی مسلسل توجہ ہے اور وہ بھی بھر پور دلچسپی کے ساتھ ہر میچ دیکھ رہے ہیں۔بھارت کے خلاف بڑا میچ انہوں نے سعودی عرب میں دیکھا تھا۔نیوزی لینڈ کے خلاف اسلام آباد میں میچ دیکھا،پہلے کی طرح اس بار بھی انہوں نے پاکستان…

نیوزی لینڈ کو ہرانے پر باقی ٹیمیں کیا دعائیں مانگنے لگیں،مائیکل وان نے پردہ فاش کردیا
| | | | | | | | |

نیوزی لینڈ کو ہرانے پر باقی ٹیمیں کیا دعائیں مانگنے لگیں،مائیکل وان نے پردہ فاش کردیا

کرک اگین اسپیشل رپورٹ image by Twitter پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح پر انٹر نیشنل اسٹارز نے جو رد عمل دیا تھا،کرک اگین نے سب سے قبل وہ شائع کیا تھا،اسی طرح نیوزی لینڈ کے خلاف بھی پاکستانی جیت پر کرک اگین سب سے قبل رپورٹ کررہا ہے کہ اب دنیا کا کیا رد…

سکیورٹی،سکیورٹی کے نعرے،حفیظ نے فتح پاکستانی سکیورٹی اداروں کے نام کردی
| | | | | | |

سکیورٹی،سکیورٹی کے نعرے،حفیظ نے فتح پاکستانی سکیورٹی اداروں کے نام کردی

شارجہ،کرک اگین رپورٹ Image By Twitter پاکستان کی بھارت کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف جیت پر بھی مختلف تبصرے اور تجزیئے جاری ہیں۔بھارتی میچ کی طرح سوشل میڈیا پر صارفین دلچسپ جملے کس رہے ہیں،ایسے میں پاکستان کے تجربہ کار بیٹر محمد حفیظ بھی پیچھے نہیں رہے ،انہوں نے دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ میچ…

پھڑ پھڑانے والے کیویز ذبح،پاکستان کا نیوزی لینڈ کو کرارا جواب،کرک اگین کی مسلسل دوسری پیش گوئی سچ
| | | | | | |

پھڑ پھڑانے والے کیویز ذبح،پاکستان کا نیوزی لینڈ کو کرارا جواب،کرک اگین کی مسلسل دوسری پیش گوئی سچ

شارجہ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے نیو زی لینڈ کو باندھ کر دےمارا۔کیویز کے ایسے پر کترے کہ وہ پھڑ پھڑا بھی نہ سکے،جب ایسا ہوتو پھر اڑنے کا سوچا نہیں جاسکتا۔نتیجہ میں کیویز کو فرار کا راستہ بھی نہ ملا،ایسا فرار کہ جس سے میچ سے بھاگا جاسکتا۔یہ ٹیم پاکستانی گرائونڈ راولپنڈی سے وہ…

کیویز کے پر کترے گئے،تکہ بوٹی باقی،معمولی ہدف
| | | | | |

کیویز کے پر کترے گئے،تکہ بوٹی باقی،معمولی ہدف

  شارجہ، کرک اگین رپورٹ کیویز کے پر کترے گئے،تکہ بوٹی باقی،معمولی ہدف.پاکستان نیوزی لینڈ کے خلاف بھی جیت کے قریب،آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ میں کیوی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے صرف 135رنز کا ہدف دیا ہے. شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا…

ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان کا ٹاس ،فیلڈنگ، کرک اگین کی پیش گوئی پهر سچ
| | | | | | | | |

ویسٹ انڈیز کو شکست،پاکستان کا ٹاس ،فیلڈنگ، کرک اگین کی پیش گوئی پهر سچ

  دبئی،شارجہ. کرک اگین رپورٹ جنوبی افریقہ جیت گیا.کرک اگین کی تحقیق و پیش گوئی کے مطابق ویسٹ انڈیز کو آج بھی شکست ہوگئی ہے. دبئی میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو وکٹوں سے ہرادیا. یہ اس کی دوسری شکست تھی. اس طرح اس کے اب سیمی فائنل میں جانے کے امکانات…

بھارت سے جیت کے باوجود زخم ہرے،فراری کیوی ٹیم آج سامنے،شارجہ میں پاکستان فیورٹ
| | | | | | | |

بھارت سے جیت کے باوجود زخم ہرے،فراری کیوی ٹیم آج سامنے،شارجہ میں پاکستان فیورٹ

شارجہ،کرک اگین رپورٹ ایک کے بعد ایک حریف سامنے،گزشتہ ماہ کے زخم تاحال ہرے ہیں۔نیوزی لینڈ نے ستمبر کی 17 تاریخ کو پاکستان پر ستم کیا تھا۔،عین میچ کے وقت دورہ ختم کردیا،پھر کسی کی نہیں سنی،حتیٰ کہ منتخب وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی براہ راست ٹیلی فون کال مسترد کردی گئی۔یہ سب کس…

ٹی 20 ورلڈ کپ،ہاری ہوئی 2 ٹیمیں آج بقا کی جنگ لڑیں گی،ویسٹ انڈیز یا جبنوبی افریقا
| | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،ہاری ہوئی 2 ٹیمیں آج بقا کی جنگ لڑیں گی،ویسٹ انڈیز یا جبنوبی افریقا

دبئی،کرک اگین رپورٹ Image By cricket west indies  دو ہاری ہوئی ٹیمیں آج منگل 26 اکتوبر کو دبئی میں مدمقابل ہونگی۔جنوبی افریقا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کپ 2021 کے سپر 12 کا اہم ترین میچ کھیل رہیں۔اتفاق سے دونوں کا آغاز ناکامی سے ہوا۔دونوں سائیڈز بیٹنگ میں فلاپ …

بھارت سے فتح،پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سناگئے
| | | | | | | | | |

بھارت سے فتح،پاکستانی بیٹنگ کوچ میتھیو ہیڈن ڈریسنگ روم کی اندرونی کہانی سناگئے

کرک اگین خصوصی رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے خلاف جیت کے چرچے ہیں،ہر ایک کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے،حال ہی میں بیٹنگ کنسلٹنٹ کے طور پر پاکستانی کیمپ کو جوائن کرنے والے آسٹریلین میتھیو ہیڈن کا بھی تو حال لیجئے کہ ان کا کیا کردار تھا،انہوں نے پورا میچ پاکستانی ڈریسنگ…

ٹی 20 ورلڈ کپ،افغانستان پاکستان سے بھی آگے نکل گیا،ناقابل یقین جیت
| | | | | | | |

ٹی 20 ورلڈ کپ،افغانستان پاکستان سے بھی آگے نکل گیا،ناقابل یقین جیت

شارجہ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے بعد افغانستان کی بھی باوقار جیت،سب ٹیموں کے لئے نئے سائرن بج اٹھے۔آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے پہلے مرحہ میں ناقابل شکست رہنے،بنگلہ دیش کو شکست سے دوچار کرنے والی سکاٹ لینڈ ٹیم سپر 12 کے میچ میں بری طرح ناک آئوٹ ہوگئی،یہ ناک ہو بہو ایسا ہی…

افغانستان، سکاٹ لینڈ کا ٹاس ہوگیا،کچه دیگر اپ ڈیٹس
| | | | | | | |

افغانستان، سکاٹ لینڈ کا ٹاس ہوگیا،کچه دیگر اپ ڈیٹس

  آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ  میں افغانستان اور سکاٹ لینڈ کے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے. افغان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان کیا ہے. دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سپر 12 کے گروپ 2 میں ہیں. اس میچ سے ایک بات کلئیر ہوجائے گی کہ ان 2 میں سے…