پاکستان کے غیر ملکی کوچز آگئے
لاہور ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے غیر ملکی کوچز آگئے ۔گیری کرسٹن وائٹ بال ہیڈ کوچ ہونگے۔ آسٹریلیا کے جیسن گلیسپی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ پونگے۔ اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ ہونگے۔ جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر۔ اظہرمحمود تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ…