ایشیا کپ،بھارت کے خلاف جیت پر انضمام بابر کی کپتانی سے مطمئن
| | | | | |

ایشیا کپ،بھارت کے خلاف جیت پر انضمام بابر کی کپتانی سے مطمئن

دبئی،کراچی:کرک اگین رپورٹ سابق کپتان انضمام الحق  کہتے ہیں کہ پاکستان نے کلاسیکل جیت اپنے نام کی،جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے،ساروں سے بڑی بات یہ تھی کہ شروع کے 6 سے 10 اوورز میں بھارت نے جیسے حملہ کیا وہ اپنی جگہ تھا،پاکستانی بائولرز  نے ان کو 220 تک اسکور تک نہیں کرنے…

بھارتی میڈیا پر کیا،کوہلی کا بابر پر نیا انکشاف،معین علی بھی متاثر
| | | | | |

بھارتی میڈیا پر کیا،کوہلی کا بابر پر نیا انکشاف،معین علی بھی متاثر

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ میں پاکستان کی جیت کے بعد بھارتی میڈیا کو سانپ سونگھ گیا،کسی نے سوچا بھی نہ تھا کہ گزشتہ اتوار جیتنے والا بھارت اس اتوار ہارجائے گا،پاکستان کی فتح کے بعد کسی نے اپنی ٹیم کی فیلڈنگ کو برا بھلا کہا تو کسی نے کیچ ڈراپ ہونا وجہ نکالی۔بھارتی میڈیا…

بھارت کے خلاف میچ،قومی ڈریسنگ روم کااحوال،کرکٹرز اور فینز میں فرق نہ رہا
| | | | |

بھارت کے خلاف میچ،قومی ڈریسنگ روم کااحوال،کرکٹرز اور فینز میں فرق نہ رہا

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت کے خلاف اختتامی لمحات میں قومی کھلاڑیوں اور شائقین میں کوئی فرق نہ رہا۔گرائونڈ میں موجود ہزاروں فینز اور ٹی وی پر دیکھنے والے کروڑوں لوگوں کی جو حالت تھی،ڈریسنگ روم میں موجود پاکستانی ٹیم کا حال بھی اس سے مختلف نہ تھا۔ پی سی بی کی جانب سے شیئر کی…

اور کچھ ہمارے لائق،آصف علی کا سوال،محمد نواز نے کمال جواب  دیا
| | | | | |

اور کچھ ہمارے لائق،آصف علی کا سوال،محمد نواز نے کمال جواب دیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ اور کچھ ہمارے لائق،آصف علی کا سوال،محمد نواز نے کمال جواب دیا۔پاکستان نے بھارت کے خلاف جیسے ہی کامیابی حاصل کی تو آصف علی ایک بار پھر ہیڈ لائنز میں آگئے،انہوں نے 8 بالز پر اگرچہ 16 رنزبنائے لیکن جیت کے لئے نہایت ضروری تھے۔ پی سی بی کی جانب سے میچ…

محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا
| | | |

محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد رضوان پر میڈیکل ٹیسٹ کی تلوار،رپورٹ پر فیصلہ ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم اور فینز کے لئے تشویشناک نیوز،ایشیا کپ 2022 کے ٹاپ اسکورر،ویرات کو ہلی کو پیچھے پچھاڑنے والے وکٹ کیپر محمد رضوان کا سکیننگ ٹیسٹ لازمی ہوگیا ہے،ان کا ایم آر آئی ٹیسٹ ہوگا،اس کی روشنی میں فیصلہ ہوگا کہ وہ…

روہت شرما نے رضوان کو کیا کہا،وکٹ کیپر اور نواز کی گفتگو بھی ساتھ
| | | | |

روہت شرما نے رضوان کو کیا کہا،وکٹ کیپر اور نواز کی گفتگو بھی ساتھ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان محمد رضوان کہتے ہیں کہ بھارت کےخلاف جیت میں اہم کردار تمام پلیئرز کا رہا ہے،باقی جو ہوتا ہے،اللہ پاک کی جانب سے ہوتا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف ہر میچ اہم ہوتا ہے اور فائنل سے زیادہ بڑا ہوتا ہے،مجھے پورا یقین…

محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا،بابر اعظم نے ٹاپ سیکرٹ بتادیا
| | | | |

محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا،بابر اعظم نے ٹاپ سیکرٹ بتادیا

دبئی،کرک اگین رپورٹ محمد نواز کو اوپر کیوں بھیجا،بابر اعظم نے ٹاپ سیکرٹ بتادیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ پلان کے مطابق محمد نواز کو اوپر کھلایا،ہم جانتے تھے کہ بھارت کے پاس دونوں لیگ اسپنرز ہیں،انہوں نے محمد رضوان کے ساتھ مل کر اٹیک کیا۔یہ گیم پلان تھا،ان کو…

ایشیا کپ سپرفور2022،پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا،کرک اگین پیش گوئی سچ
| | | | |

ایشیا کپ سپرفور2022،پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ دیا،کرک اگین پیش گوئی سچ

دبئی،کرک اگین رپورٹ پاکستان نے رواں ایشیا کپ میں بھارت سے شکست کا بدلہ چکادیا،اس کے ساتھ ہی 2014 کے بعد پہلی کامیابی اپنے نام کی۔سنسنی خیز مقابلہ کے بعد گرین کیپس نے5 وکٹ سے کامیابی اپنے نام کی۔محمد نواز کے بعد آصف علی اور خوشدل ہیرو بنے،اس کے ساتھ ہی کرک اگین کی ٹاس،میچ…

ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ
| | | | |

ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ

  دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ،روہت شرما اور بابر اعظم شدید برہم،ڈانٹ ڈپٹ۔پاکستانی کپتان اور بھارتی کپتان کا غصہ،ایک دوسرے پر نہیں،بلکہ اپنے کھلاڑیوں پر دیکھنے لائق تھا۔ایشیا کپ 2022 کے سپر 4 میچ کا ہائی وولٹیج شو تھا۔دبئی کی گرمی،میچ کی   شدت اور فینز کے دبائو نے دونوں کپتانوں کو آگ بگولہ کردیا۔ روہت…

ایشیا کپ 2022،بھارت کی تیز،ہلکی رفتار،پاکستان کو 182 رنزکا ہدف
| | | | |

ایشیا کپ 2022،بھارت کی تیز،ہلکی رفتار،پاکستان کو 182 رنزکا ہدف

دبئی،کرک اگین رپورٹ بھارت نے پاکستان کے خلاف جس انداز میں تیز بیٹنگ کرکے بڑے مجموعہ کی کوشش کی،اسے پاکستان نے 131 رنزپر 5 وکٹ لے کر کچھ محدود کیا لیکن آخری اوورز میں  دیپ ہودا اور ویرات کوہلی کی تیز بلے بازی کی وجہ سے بھارت نےا پنا مجموعہ 181 رنز  تک پہنچادیا۔ اب…

اب رضوان بھی ان فٹ،کوچز بد حواس
| | |

اب رضوان بھی ان فٹ،کوچز بد حواس

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی،وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان ایک تیز رفتار بائونسر کو پکڑنے کے چکر میں اونچی چھلانگ لگاتے کریمپ کروابیٹھے۔اس کے بعد  میڈیکل ٹیم تھی اور رضوان تھے۔یوں پاکستان کے لئے ایک اور دھچکا لگا ہے۔ فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش…

فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام
| | | | |

فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام

دبئی،کرک اگین رپورٹ فخرزمان کی روہت شرما کا کیچ ڈراپ کرنے اور کروانے کی مکمل کوشش ناکام۔ایشیا کپ 2022 کے سپر میچ میں بھارت نے اننگ کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستانی بائولرز پر حملہ کردیا ہے،نہ پیسرز دیکھے اور نہ اسپنرز۔رنزکی رفتار دیکھ کر اندازاہوتا ہے کہ بیٹنگ ٹریک ہے اور بھارتی ٹیم 200…