پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر
| | | |

پاکستان کے 3 کھلاڑی آج کے میچ سے باہر

کرائسٹ چرچ ،کرک اگین رپورٹ پاکستان کے 3 کھلاڑی آج نیوزی لینڈ کے خلاف دستیاب نہیں ہونگے۔ انگلینڈ کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران انجری کے باعث عثمان قادر کے ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا. انہیں تین ہفتے آرام کا مشورہ دیا گیا تھا. یہ تین ہفتے 16 اکتوبر تک مکمل ہوجائیں گے۔…

پاکستان کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال داخل،پوری رات قیام ہوگا
| | | | |

پاکستان کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال داخل،پوری رات قیام ہوگا

لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک اور کھلاڑی ہسپتال پہنچ گیا ہے۔یہی نہیں یہ بھی فیصلہ ہوگیا ہے کہ کرکٹ پوری رات ہسپتال میں گزاریں گے۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابقپاکستان کرکٹ اسکواڈ کل ہوٹل میں آرام کرے گا۔نوجوان بیٹر حیدر علی کو طبعیت ناسازی کے باعث ہسپتال لے جایا گیا ہے….

نسیم شاہ آدھی رات کو ٹیم ہوٹل سے گھر منتقل کردیئے گئے
| | | | | |

نسیم شاہ آدھی رات کو ٹیم ہوٹل سے گھر منتقل کردیئے گئے

لاہور،کرک اگین رپورٹ پی سی بی نے آدھی رات کو نسیم شاہ کو گھر بھیج دیا،ہوٹل سے نکال کر ان کو ان کی رہائش گاہ منتقل کیا گیا ہے،اس کا فیصلہ کب ہوا،عمل کب ہوا۔یہ تو بعد کی بات ہے پاکستان کرکٹ بورڈ نےا س کا اعلامیہ آدھی  رات کو جاری کیا ہے۔ فاسٹ باؤلر…

نسیم شاہ پکے آئوٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بمراہ بھی باہر ،شاہین خطرے میں
| | | | | | | |

نسیم شاہ پکے آئوٹ،ورلڈ ٹی 20 سے بمراہ بھی باہر ،شاہین خطرے میں

    لاہور،نئی دہلی،کرک اگین رپورٹ پاکستانی پیسر نسیم شاہ کے انگلینڈ سیریز سے باہر ہونے کی آج تصدیق کی جارہی ہے پیسر کو ڈینگی کے دوران ایک اور بڑی پرابلم ہوگئی ہے۔ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ کرک اگین نے گزشتہ روز نیوز بریک کی تھی کہ نسیم شاہ انگلینڈ سیریز سے باہر…

نسیم شاہ کی بیماری کی تشخیص،انگلینڈ سیریز سے باہر
| | | | | |

نسیم شاہ کی بیماری کی تشخیص،انگلینڈ سیریز سے باہر

  لاہور،کرک اگین رپورٹ پاکستانی فاسٹ باؤلر نسیم شاہ انگلینڈ کے خلاف جاری ٹی 20 سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔نیوزی لینڈ کے 3 ملکی کپ میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ میں نمونیا کی تشخیص ہوئی ہے۔وہ آج رات ہسپتال میں ہی قیام کریں گے۔ پی سی بی کا میڈیکل پینل…

انگلینڈ کے خلاف میچ کے دن پاکستانی کھلاڑی ہسپتال داخل
| | | | |

انگلینڈ کے خلاف میچ کے دن پاکستانی کھلاڑی ہسپتال داخل

  لاہور،کرک اگین رپورٹ file photo انگلینڈ کے خلاف میچ کے دن پاکستانی کھلاڑی ہسپتال داخل۔انگلینڈ کے خلاف لاہور کے میچزسے قبل پاکستان کو دھچکا،اس کے اہم فاسٹ بائولر ہسپتال پہنچ گئے ہیں۔پی سی بی نے تصدیق کردی ہے۔ فاسٹ باؤلر نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار ۔طبعیت ناسازی کے باعث نسیم شاہ کو رات…

نسیم شاہ اور بابر میں مقابلہ پڑگیا،بائونسر،شاہد آفریدی کےنزدیک نامکمل ٹیم
| | | | |

نسیم شاہ اور بابر میں مقابلہ پڑگیا،بائونسر،شاہد آفریدی کےنزدیک نامکمل ٹیم

لاہور،کرک اگین رپورٹ نسیم شاہ اور بابر میں مقابلہ پڑگیا،بائونسر،شاہد آفریدی کےنزدیک نامکمل ٹیم۔پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ متاثر ہوا،انگلینڈ کے کھلاڑی بھی آرام پر مجبور ہوئے۔لاہور میں ہونے والی بارش کے سبب تمام سرگرمیاں ختم کرنا پڑیں۔اب دونوں ممالک میں چوتھا ٹی 20 میچ کل ہوگا،ایسے میں پی سی بی نے ایک ویڈیوجاری…

لاہور کی پچ اور شاداب خان،نسیم شاہ سے متعلق اہم اپ ڈیٹ
| | | | |

لاہور کی پچ اور شاداب خان،نسیم شاہ سے متعلق اہم اپ ڈیٹ

لاہور،کرک اگین رپورٹ انگلینڈ کے خلاف لاہور میں نائب کپتان شاداب خان اور نسیم شاہ ایکشن میں ہونگے۔شاداب خان نے کراچی میں کوئی میچ نہیں کھیلا۔ادھر نسیم شاہ نے صرف پہلا ٹی 20 میچ کھیلا تھا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ کل 28 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ پی سی…

پاکستان کی نئے میچ میں پرانی سٹوری،انضمام الحق
| | | | | |

پاکستان کی نئے میچ میں پرانی سٹوری،انضمام الحق

کراچی،کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست پر رد عمل آنا شروع ہوا ہے۔سابق کپتان و سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کہتے ہیں کہ پاکستان کو پہلے زیادہ اسکور کرنا چاہئے تھا۔خلاصہ یہ ہے کہ وہی پرانی سٹوری تھی جو دوبارہ دیکھنے کو ملی۔ٹاپ آرڈر نے اسکور کیا لیکن مڈل آرڈر…

پہلا ٹی 20 سیلاب متاثرین کے نام،خاص جرسی تیار،انگلش کرکٹرز کابھی اہم پیغام
| | | | | |

پہلا ٹی 20 سیلاب متاثرین کے نام،خاص جرسی تیار،انگلش کرکٹرز کابھی اہم پیغام

کراچی،کرک اگین رپورٹ سیلاب زدگان سے اظہار یکجہتی اور ان کے لئے ایک قسم کے فنڈز ریزنگ کے لئے پاکستان کے کھلاڑی کل پہلے ٹی 20 میچ میں ایک خاص قسم کی جرسی پہنیں گے،اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ نے کیا ہے۔ساتھ میں پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے مختصر پیغامات جاری کئے…

نسیم شاہ کوسکیورٹی لےگئی،بابر اعظم کا بڑا استقبال یا سری لنکن ٹیم کا
| | | | |

نسیم شاہ کوسکیورٹی لےگئی،بابر اعظم کا بڑا استقبال یا سری لنکن ٹیم کا

  کولمبو،لاہور:کرک اگین رپورٹ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم جب منگل کی علی الصبح لاہور ایئرپورٹ پہنچے تو کرکٹ فینز کو ان سے کوئی شکایات دکھائی نہیں دیں۔ایشیا کپ فائنل میں شکست ایک بڑی بات تھی ،فینز کا غصہ ہوسکتا تھا ،ایئرپورٹ پر سکیورٹی سخت تھی،اس کے باوجود بھی کرکٹ فینز بابر اعظم…

ایشیا کپ فائنل،قومی ترانہ کے وقت رمیز راجہ کے ساتھ ساروگنگولی بھی موجود
| | | | | |

ایشیا کپ فائنل،قومی ترانہ کے وقت رمیز راجہ کے ساتھ ساروگنگولی بھی موجود

دبئی،کرک اگین رپورٹ ایشیا کپ فائنل میں پاکستان اور سری لنکا کا مقابلہ ہے لیکن پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے چیفس بھی پہنچ گئے ہیں۔دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی بورڈ کے سربراہ قومی  ترانہ بجتے وقت ساتھ کھڑے تھے۔اسی طرح سری لنکا کے قومی ترانہ کے وقت بھی یہی حال تھا۔ایشین کرکٹ کونسل حکام…